جناح اسپتال کراچی کے ایم ایل اوسے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرانے والے اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

جناح اسپتال کراچی کے ایم ایل اوسے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرانے والے اہلکاروں کی شناخت ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد پر تشدد اور دھمکیاں دینے والے سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی شناخت ہوگئی۔ چند روز قبل جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کے گھر پر چھاپہ مارنے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے والے اہلکاروں کی شناخت ہوگئی جب کہ اس حوالے سے […]

.....................................................

اریبہ قتل کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی گتھی نہ سلجھ سکی

اریبہ قتل کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی گتھی نہ سلجھ سکی

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل عبیرہ عرف اریبہ کے قتل کا معاملہ مزید الجھ گیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اریبہ کے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں پائے گئے اور نہ ہی زیادتی ثابت ہو سکی ہے۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق اریبہ کے مُنہ سے خون نکلا ہوا تھا […]

.....................................................

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں پر سوالیہ نشان اٹھنا شروع ہو گئے۔ جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں گھر سے اٹھایا۔ مبینہ پر تشدد کیا اور ان کے لیپ ٹاپ سے مبینہ پولیس مقابلے میں […]

.....................................................

ڈاکٹر شاہد کے دماغ میں گولی پیوست ہو گئی تھی

ڈاکٹر شاہد کے دماغ میں گولی پیوست ہو گئی تھی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسپتال سے پولیس کو دی جانے والی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شاہد نواز کو گولی پچھلے حصے کو متاثر کرتی ہوئی دماغ میں پیوست ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ حملہ آورنے دس سے […]

.....................................................

قصر سکینہ پر خود کش حملہ کرنیوالے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ

قصر سکینہ پر خود کش حملہ کرنیوالے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی امام بارہ گاہ قصر سکینہ پر حملہ کرنے والے خود کش حملہ آور کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جا ری کر دی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق خود کش حملہ آور پاکستانی لگتا ہے، اس کی عمر 25 ، 26 سال ہے اور چہرہ قابل شناخت ہے۔ پمز اسپتال کے […]

.....................................................

ڈی آئی جی سعود عزیز نے بینظیر کا پوسٹ مارٹم کرنے سے روکا، پرنسپل الائیڈ اسپتال

ڈی آئی جی سعود عزیز نے بینظیر کا پوسٹ مارٹم کرنے سے روکا، پرنسپل الائیڈ اسپتال

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں اہم گواہ ڈاکٹر مصدق خان کا بیان ریکارڈ کر لیا ان پر وکلائے صفائی نے جرح بھی مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں سماعت کے موقع پر […]

.....................................................

بیوی سے تلخ کلامی کے بعد شوہر کی خودکشی

بیوی سے تلخ کلامی کے بعد شوہر کی خودکشی

پنگریو (جیوڈیسک) دھنجی کولہی کی اپنی بیوی سے گھریلو معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس سے دل برداشتہ ہو کر دھنجی کولہی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، صحت مرکز پنگریو میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاکے حوالے کر دی گئی۔

.....................................................

فیصل آباد: بارہ سالہ ملازمہ کا پوسٹ مارٹم نہ ہونے پر ورثہ مشتعل

فیصل آباد: بارہ سالہ ملازمہ کا پوسٹ مارٹم نہ ہونے پر ورثہ مشتعل

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گزشتہ روز مالکان کےمبینہ تشددسے ہلاک ہونے والی بارہ سالہ ملازمہ ماریہ کا پوسٹمارٹم نہ ہونے پر ورثہ مشتعل ہو گئے۔ الائیڈاسپتال کے باہر احتجاج کیا۔گزشتہ روز پیپلز کالونی کےعلاقے میں گھر میں کام کرنے والی بارہ سالہ ماریہ مالکان کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگئی تھی،جس کا پولیس […]

.....................................................

فلسطینی وزیر زیاد ابو عین کی نعش کے پوسٹ مارٹم سے متعلق متضاد دعوے

فلسطینی وزیر زیاد ابو عین کی نعش کے پوسٹ مارٹم سے متعلق متضاد دعوے

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی اور فلسطینی حکام نے گذشتہ روز احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی پولیس سے جھڑپ کے دوران جاں بحق ہونے والے فلسطینی وزیر زیاد ابو عین کی نعش کے پوسٹ مارٹم سے متعلق متضاد دعوے کئے ہیں۔ ایک سینئر فلسطینی اہلکار حسین الشیخ نے غیرملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ55 سالہ زیاد […]

.....................................................

ملتان : مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

ملتان : مبینہ پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے قادر پور راں میں مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جاں بحق ہونے والے شخص کے ورثا نے لاش سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اہل علاقہ کے مطابق پولیس نے ایک ملزم محمد اسلم ڈوگر کو گرفتار کرنے کے […]

.....................................................

شادی شدہ خاتون کی خودکشی

شادی شدہ خاتون کی خودکشی

پیر جو گوٹھ (جیوڈیسک) پیر جوگوٹھ کے قریب تھانہ کوٹ میر محمد کی حدود گاوں فیض محمد بنڈو میں خاتون نے گھریلو تنازع پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق پیر جو گوٹھ کے قریب نواحی گاؤں فیض محمد بنڈو میں شادی شدہ خاتون نصرت زوجہ صدر ناریجو نے گھریلو تنازع […]

.....................................................

غربت سے تنگ نوجوان کی خود کشی

غربت سے تنگ نوجوان کی خود کشی

لاہور (جیوڈیسک) نشتر کالونی کے علاقہ میں نوجوان نے غربت سے تنگ آکر مبینہ طور پر اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی، پولیس نے حالات مشکوک قرار دیتے ہوئے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ بھجوادی ہے۔

.....................................................

نبیہا چودھری کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

نبیہا چودھری کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) آڈٹ اینڈ اکاونٹ ٹریننگ سنٹر میں تربیتی کورس کے لیے کراچی سے آئی 27 سالہ نبیہا چودھری نے 15 اکتوبر کی دوپہر مبینہ طور خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے لیا اور وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیے۔ […]

.....................................................

نبیہا کی موت پھیپھڑوں میں دھویں کی وجہ سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

نبیہا کی موت پھیپھڑوں میں دھویں کی وجہ سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق جھلسنے کے باعث نبیہا کا نوے فیصد جسم جل چکا تھا جبکہ سانس کی نالی کے ذریعے دھواں پھیپھڑوں تک پہنچا جو موت کا باعث بنا۔ سی ایس پی افسر نبیہا چودھری بدھ کو گلبرگ کے علاقے میں اپنے کمرے میں جھلسنے کے باعث مردہ پائی گئیں […]

.....................................................

امریکا: سیاہ فام نوجوان کے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

امریکا: سیاہ فام نوجوان کے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ

فرگوسن (جیوڈیسک) امریکی ریاست میسوری میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 18 سالہ مائیکل براؤ ن کے سر پر دوا ور بازو پر چار گولیاں ماری گئیں۔ 9 روز قبل فرگوسن شہر میں پولیس افسر نے مائیکل براؤن کو […]

.....................................................

جناح اسپتال لائی گئیں دہشتگردوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم شروع

جناح اسپتال لائی گئیں دہشتگردوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم شروع

جناح اسپتال لائی گئیں دس دہشتگردوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم شروع، دہشتگردوں کے مختلف اعضا کا فرانزک ٹیسٹ کیا جائے گا۔

.....................................................

لاہور: جوہر ٹاون کے 8 مقتولین کا پوسٹ مارٹم مکمل

لاہور: جوہر ٹاون کے 8 مقتولین کا پوسٹ مارٹم مکمل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں قتل ہونے والے آٹھ افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا، مقتولین کو نشہ آور ادویات بھی کھلائی گئی تھیں۔ تدفین کے لئے رشتہ دار لاشوں کو گوجرانوالہ لے گئے۔ قتل کی اس لرزہ خیز واردات کا معمہ حل کرنے کیلئے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ جوہر […]

.....................................................

لورالائی میں غیرت کے نام پر قتل مرد و خاتون کا پوسٹ مارٹم

لورالائی میں غیرت کے نام پر قتل مرد و خاتون کا پوسٹ مارٹم

لورالائی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں غیرت کے نام پر قتل کیے گئے مرد و خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا ہے۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرد کو فائرنگ کرکے جبکہ خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا۔ لیویزذرائع کے مطابق لورالائی میں مولانا کے فتوے اور […]

.....................................................

سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم جاری، آخری رسومات آج شام ادا کی جائیں گی

سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم جاری، آخری رسومات آج شام ادا کی جائیں گی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کا پوسٹ مارٹم نئی دہلی میں جاری ہے، پوسٹ مارٹم کے دوران سنندا پشکر کی کلائی اور گردن پر نشانات پائے گئے ہیں۔ دوسری جانب سنندا پشکر کی آخری رسومات آج شام 4 بجے ادا کی جائیں گی۔ سنندا کی آخری رسومات کے بعد […]

.....................................................

خاتون میت کا پوسٹ مارٹم صرف خاتون ڈاکٹر ہی کرے۔ مفتی اعظم

خاتون میت کا پوسٹ مارٹم صرف خاتون ڈاکٹر ہی کرے۔ مفتی اعظم

جدہ (جیوڈیسک) خاتون میت کا پوسٹ مارٹم صرف خاتون ڈاکٹر ہی کرے۔ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز۔ تفصیل کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے سعودی عرب کی وزارت صحت سے کہا ہے کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ مملکت میں مرد ڈاکٹر مردہ خواتین کا پوسٹ مارٹم نہ کریں۔ سعودی […]

.....................................................

کوئٹہ : ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق شہری کی لاش کا پوسٹ مارٹم

کوئٹہ : ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق شہری کی لاش کا پوسٹ مارٹم

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں گذشتہ رات ایف سی کی فائرنگ سے جاں بحق شہری کی لاش کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا، پوسٹ مارٹم کرنیوالے پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے دوران فائرنگ سے ہلاک شخص کے جسم پر مزاحمت کے کوئی نشان نہیں تھے جبکہ گولی قریب سے ماری گئی، گزشتہ […]

.....................................................

کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا

کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا

اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا،اعضا کے نمونے آج لاہور روانہ کئے جائیں گے۔ کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد میں گیا گیا ۔ڈاکٹر آئی یو بیگ کی سربراہی میں ڈاکٹروں کے پانچ رکنی بورڈ نے ان […]

.....................................................

خانیوال: نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک

خانیوال: نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک

خانیوال : (جیو ڈیسک) نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا جن کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ کبیر والا کی بستی ذاکرآبادکے رہائشی نوجوان شاہد کی گزشتہ روز چک نمبرچھبیس ڈبلیو بی کی رہائشی ثمرا سے وٹے سٹے کی شادی ہوئی۔ صبح دروازہ […]

.....................................................

گوجرانوالہ : اراضی تنازع، 14افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے

گوجرانوالہ : اراضی تنازع، 14افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے

گوجرانوالہ میں اراضی کے تنازع پر ہلاک 14افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔۔ اور واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نواحی گاں پیپلی والا میں اراضی کے تنازعے پر ہونے والے واقعے کامقدمہ تھانہ صدر پولیس نے 19افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔۔۔دوسرے گروپ کے […]

.....................................................
Page 2 of 212