نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں ریاستی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ نئی دلی کے ایک کروڑ بیس لاکھ رہائشی ریاست کی ستر رکنی پالیمان کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ان انتخابات میں آٹھ سو امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ انتخابات کو حکمران کانگریس پارٹی اور اپوزیشن بھارتیہ […]
کراچی (جیوڈیسک) بد نظمی کے باعث تئیس نومبر کو منسوخ ہونے والے سندھ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سندھ ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ایک ہزار نو سو تراسی وکلا ایک سال کے لئے اپنی نئی قیادت انتخاب کر رہے ہیں ۔ اختر علی محمود کی نگرانی میں ہونے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کے لئے لاہور، پشاور، کوئٹہ اور کراچی کے علاوہ دس بڑے شہروں میں پولنگ سٹیشن قائم ہیں جہاں پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ انتخابی عمل کی نگرانی الیکشن بورڈ کے سربراہ افراسیاب خان کر رہے ہیں۔ سکیورٹی خدشات کے […]
ڈی آئی خان (جیوڈیسک) این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے آبائی علاقے عبدالخلیل میں ووٹ کاسٹ کیا۔این اے 25میں پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس کے ساتھ ساتھ […]
ٹانک (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 ڈی آئی خان اور ٹانک میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حلقہ این اے 25 کی نشست مولانا فضل الرحمان نے چھوڑی تھی۔ ضمنی انتخابات میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود اور پی ٹی آئی کے داور کنڈی کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے این اے پانچ اور این اے ستائیس کے حلقوں میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے حالیہ ضمنی انتخابات میں خیبر پختونخوا کے ان تمام پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے جن پر خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے کی شرح اوسط […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے نوشہرہ اور لکی مروت کے ان پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے جہاں ضمنی انتخابات میں خواتین کے ووٹ کی شرح کم یا صفر رہی ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے ضمنی انتخابات میں خواتین کو ووٹ سے محروم رکھنے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے صوبائی حلقے پی پی 161 کے ایک پولنگ اسٹیشن پر تعینات خاتون پریزائیڈنگ آفیسر نے ڈیوٹی کے اوقات میں بیٹے کو جنم دیا۔ لاہور کے صوبائی حلقے پی پی 161 کے موضع چمروپور کے پولنگ اسٹیشن پر تعینات خاتون پریزائیڈنگ آفیسر صائمہ کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی۔ انہیں فوری طور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام پانج بجے تک جاری رہی، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی41 نشستوں کے لیے 500 سے زیادہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ میانوالی میں خواتین خود گھروں سے ووٹ ڈالنے نہیں نکلیں، انہیں کسی نے نہیں روکا، کسی صوبے نے پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست نہیں کی، پولنگ کا وقت 5 بجے ختم ہوجائے گا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ میانوالی میں خواتین خود گھروں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر فوج کی نگرانی میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر چھ لاکھ 80 ہزار سے زائد ووٹرز ااپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے مقرر […]
میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی قومی اسمبلی کے حلقہ اکہتر میں جھگڑے کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ پولیس کی اضافی نفری بھی طلب کر لی گئی۔ ضمنی انتخابات کے موقع پر میانوالی میں گورنمنٹ بوائز اسکول مندہ خیل میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضمنی انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز اور پولنگ کا سامان پاک فوج کی زیر نگرانی میں پریذائڈنگ افسران کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بہتر انتظامات نہ ہونے سے عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور میں ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو آج رات 12 بجے انتخابی مہم ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پولنگ بوتھ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک بھر میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ بائیس اگست کو ہو گی جس کے لیے الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کر لی ہے۔ قومی و صوبائی اسمبلی کے 42 حلقوں میں ووٹنگ کے لیے ایک کروڑبیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کیلئے سبز بیلٹ پیپر اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کی حتمی پولنگ سکیم تیار کر لی، کراچی کے تمام پولنگ سٹیشنز کو حساس ترین قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے حتمی پولنگ سکیم تیار کرتے ہوئے فوج کے حوالے کر دی ہے، پولنگ سکیم میں کل سات ہزار چھ سو بائیس پولنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر ضمنی انتخابات کی پولنگ سکیم متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے ریٹرننگ افسران سے رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اگر پولنگ سٹیشن سیلاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، پارلیمنٹ ہاوس کے ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیوں میں بھی ووٹ کاسٹ کیے جارہے ہیں، صدارتی انتخاب میں اراکین پارلیمنٹ تین دھڑوں میں بٹ گئے، ن لیگ کے حمایتی، تحریک انصاف کے ووٹرز اور پیپلز پارٹی کیساتھ مل کر بائیکاٹ کرنے والے، صدارتی انتخاب میں […]
لاہور(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پریذائیڈنگ آفیسر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہونے سے اراکین سے مختصر خطاب کیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ان کی نظر میں مقننہ کا بہت احترام ہے۔ اور وہ مقننہ کے بنائے گئے قوانین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، سینیٹ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ صدارتی انتخاب میں مسلم لیگ ن ممنون حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے وجیہہ الدین احمد کے درمیان مقابلہ ہے۔ قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیاں صدارتی انتخاب […]
الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کے طریقہ کار کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدراتی انتخابات کے لیے پولنگ مروجہ طریقہ کار کے تحت ہوگی۔ یہ انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعہ ہوگا اور سفید رنگ کا بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا۔ ووٹر جس امیدوار کو ووٹ دینا چاہے […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں ایوان بالا کی 121 نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے۔ جاپان میں سینیٹ کی دو سو بیالیس میں سے ایک سوا کیس نشستوں پر انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ جاپانی قانون کے مطابق ہرتین سال بعد ایوان بالا کے نصف ارکان کو منتخب کرنے کیلیے الیکشن ہوتے ہیں۔ […]
کوئتہ (جیوڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی دوجنرل نشستوں کے لئے بلوچستان اسمبلی میں پولنگ جاری ہے،سینیٹ کی ان دو نشستوں کے لئے تین امیدواروں میں مقابلہ ہے۔ بلوچستان سے سینیٹ کی دو جنرل نشستوں پر انتخابات کے لئے پولنگ نو بجے شروع ہوئی۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان بایزید سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) سینیٹ میں بلوچستان کی دوخالی نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ تین امیدوار مدمقابل ہیں۔ سینٹ میں بلوچستان سے خالی ہونے والی دو جنرل نشستوں پر صبح 9 بجے شروع ہونے والی ووٹنگ شام 4 بجے تک بلوچستان اسمبلی کی عمارت جاری رہے گی۔ دونشستوں کے لیے مسلم لیگ ن کے […]