پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان کی 22 سالہ جدوجہد رنگ لا رہی ہے اور تبدیلی کے واضح آثار نظر آنا شروع ہو گئے ہیں جس کا بیّن ثبوت ڈسکہ میں قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ ڈسکہ میں کچھ نامعلوم افراد سارا دن مختلف پولنگ سٹیشنز پر فائرنگ کرتے […]

.....................................................

ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھرپارکر میں پولنگ

ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھرپارکر میں پولنگ

تھرپارکر (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر ون پر آج ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 221 تھرپارکر ون میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گا۔ این اے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے نتائج روکنے کی وجہ بتا دی

الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے نتائج روکنے کی وجہ بتا دی

ڈسکہ (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے نتائج میں تاخیر اور انہیں روکنے پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ این اے 75 سیالکوٹ فور کے ضمنی الیکشن کے […]

.....................................................

‘ن لیگی ورکرز نے فائرنگ کی اور جہاں جہاں موقع ملا پولنگ رکوانے کی کوشش کی’

‘ن لیگی ورکرز نے فائرنگ کی اور جہاں جہاں موقع ملا پولنگ رکوانے کی کوشش کی’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار کے گارڈز نے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ کے ورکرز نے فائرنگ کی اور پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں جہاں […]

.....................................................

قومی و صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

قومی و صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو دو حلقوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کے جاری ہے جس میں این اے 75 ڈسکہ اور پی پی 51 گوجرانوالا میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے جب کہ این اے 45 کرم ایجنسی اور […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

سندھ اور بلوچستان کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے 3 صوبائی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 88 ملیر پر صبح 8 بجے پولنگ اور سکیورٹی کا عملہ پہنچ چکا تھا جس کے بعد پولنگ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ پی […]

.....................................................

سینٹ الیکشن شیڈول اور 70 کروڑ

سینٹ الیکشن شیڈول اور 70 کروڑ

تحریر : روہیل اکبر سینٹ کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق انتخابات 3 مارچ میں کرانے کا اعلان کر دیا، 48 نشستوں پر سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی 11 مارچ کو 52 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے، امیدوار 12 اور 13 فروری کو کاغذات نامزدگی جمع […]

.....................................................

عمر کوٹ؛ پی ایس 52 ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کل ہو گی

عمر کوٹ؛ پی ایس 52 ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کل ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے شہر عمرکوٹ میں پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ (کل) 18 جنوری کو ہو گی۔ پی ایس 52 میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حمایت یافتہ اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی اور گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی حمایت یافتہ حکمران جماعت تحریک […]

.....................................................

کویت: پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

کویت: پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت میں ہفتے کے روز پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ کویتی حکام کا کہنا ہے کہ کروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت احتیاطی تدابیر کے باوجود پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی بہتر شرح متوقع ہے۔ کویت کی اپیل کورٹ کے ایک […]

.....................................................

گلگت بلتستان الیکشن: حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 پر پولنگ کل ہو گی

گلگت بلتستان الیکشن: حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 پر پولنگ کل ہو گی

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 اور جی بی اے 21 غذر 3 کے پولنگ اسٹیشن گندائے میں پولنگ کل ہو گی۔ جی بی اے 3 گلگت 3 پر انتخابات پی ٹی آئی کے جعفر شاہ کے انتقال کے باعث ملتوی کر دیے گئے تھے […]

.....................................................

این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ

این اے 259 کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 259 ڈیرہ بگٹی کے 29 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پچیس جولائی 2018 کے عام انتخابات میں این اے 259 ڈیرہ بگٹی سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کامیاب ہوئے تھے تاہم ان کی کامیابی […]

.....................................................

دادو: پی ایس 86 میں پولنگ کا آغاز، پی پی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

دادو: پی ایس 86 میں پولنگ کا آغاز، پی پی اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

دادو (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے ضلع دادو پی ایس 86 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز ہو گیا، پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس 86 ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ […]

.....................................................

پی ایس 11 ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی پی اور جی ڈی اے میں سخت مقابلہ متوقع

پی ایس 11 ضمنی الیکشن: پولنگ جاری، پی پی اور جی ڈی اے میں سخت مقابلہ متوقع

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس 11 لاڑکانہ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو کا جی ڈی اے کے معظم علی خان میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس گیارہ لاڑکانہ میں انتخابی دنگل سج گیا، ایک لاکھ باون ہزار چھ سو چودہ ووٹرز حق رائے دہی […]

.....................................................

افغان صدارتی انتخابات، طالبان کی دھمکیوں کے باوجود پولنگ جاری

افغان صدارتی انتخابات، طالبان کی دھمکیوں کے باوجود پولنگ جاری

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قندھار میں ایک پولنگ اسٹیشن کے نزدیک دھماکے کے باعث پندرہ افغان شہری زخمی ہو گئے۔ طالبان کی دھمکیوں کے باعث ووٹ ڈالنے کی شرح کم رہنے کا خدشہ ہے۔ افغانستان میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے […]

.....................................................

تیونس میں آج صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ، 53 ہزار فوجی تعینات

تیونس میں آج صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ، 53 ہزار فوجی تعینات

تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) تیونس میں آج اتوار کو صدارتی انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ ہو رہی ہے۔ اس موقع پر پچاس ہزا سے زاید فوج تعینات کی گئی ہے۔ تیونس میں صدارتی انتخابات سخت حفاظتی انتظامات کے تحت منعقد ہورہے ہیں تاکہ انتخابی عمل بغیر کسی بھی رکاوٹ یا خلل کے پایہ […]

.....................................................

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ

گھوٹکی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا […]

.....................................................

بھارت کے پارلیمانی انتخابات: چھٹے مرحلے کی پولنگ

بھارت کے پارلیمانی انتخابات: چھٹے مرحلے کی پولنگ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا طویل سلسلہ اپنے اختتام کے قریب پہنچ گیا ہے۔ تیئیس مئی کو یہ وناضح ہو جائے گا کہ بھارت میں اگلی حکومت بھارتیہ جنتا پارٹی کا اتحاد قائم کرتا ہے یا اُسے مزید اتحادی درکار ہوں گے۔ بھارت میں لوک سبھا کی انسٹھ نشستوں کے لیے ووٹنگ […]

.....................................................

بھارت انتخابات تہلکہ خیز اسکینڈل کی زد میں

بھارت انتخابات تہلکہ خیز اسکینڈل کی زد میں

تحریر : قادر خان یوسف زئی بھارت لوک سبھا (ایوان زریں) کے دو مرحلے مکمل ہوچکے ہیں۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کی پولنگ میں 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک علاقہ پڈوچیری کی مجموعی طورپر 95 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ 1596 امیدواروں کو تقریباً 16 کروڑ ووٹر ز دینا […]

.....................................................

انتخاب کا دوسرا مرحلہ، 23 فیصد مجرمانہ پس منظر والے امیدوار

انتخاب کا دوسرا مرحلہ، 23 فیصد مجرمانہ پس منظر والے امیدوار

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج اٹھارہ اپریل کو ہونے والی پولنگ میں تقریباً 1,600 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ ہو رہا ہے۔ ان میں 23 فیصد مجرمانہ پس منظر والے اور 27 فیصد کروڑ پتی ہیں۔ دوسرے مرحلے کی پولنگ میں گیارہ ریاستوں اور مرکز کے […]

.....................................................

بھارت کے عام انتخابات کیلئے 20 ریاستوں میں پولنگ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارت کے عام انتخابات کیلئے 20 ریاستوں میں پولنگ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی قومی اسمبلی (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے آج 20 ریاستوں میں انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جب کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابات کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ بھارت کی لوک سبھا کی کل 543 نشستوں پر ووٹنگ 7 مراحل میں ہونا ہے جس […]

.....................................................

ملتان: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 218 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

ملتان: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 218 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے نواحی علاقے قادر پورراں میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا، 138 پولنگ اسٹیشنز میں سے 32 کو حساس قرار دیا گیا ہے جہاں ایک ہزار سے زائد […]

.....................................................

بھارت: عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

بھارت: عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات سات مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے کے لیے پولنگ گیارہ اپریل کو ہوگی جب کہ آخری مرحلے کے لیے انیس مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہو گی اور گنتی کا یہ عمل ستائیس مئی کو مکمل کر لیا جائے گا۔ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کا میدان ایم کیو ایم نے مار لیا

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کا میدان ایم کیو ایم نے مار لیا

سندھ (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے […]

.....................................................

کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 94 پر پولنگ کا عمل جاری

کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 94 پر پولنگ کا عمل جاری

سندھ (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں […]

.....................................................