این اے 267 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

این اے 267 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

مگسی (جیوڈیسک) این اے 267 جھل مگسی کچھی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جس کے لیے 35 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ این اے 267 کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے 16 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے […]

.....................................................

این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع

این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع

این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع، ن لیگ کے خالد مگسی اور پی ٹی آئی کے یار محمد رند سمیت 14 امیدوار میدان میں۔

.....................................................

کراچی : پی ایس 115 پولنگ اسٹیشن 80 کے قریب دو جماعتوں میں کشیدگی

کراچی : پی ایس 115 پولنگ اسٹیشن 80 کے قریب دو جماعتوں میں کشیدگی

کراچی : پی ایس 115 پولنگ اسٹیشن 80 کے قریب دو جماعتوں میں کشیدگی، کشیدگی کے باعث دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے۔

.....................................................

گوجرانوالہ : این اے 101 وزیر آباد میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

گوجرانوالہ : این اے 101 وزیر آباد میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

وزیر آباد (جیوڈیسک) این اے 101 وزیر آباد کا انتخابی میدان سج گیا جہاں اہم ترین معرکہ آج ہونے جا رہا ہے۔ اس حلقے سے نون جیتے گا یا جنون، یا پھر تیروں کی بارش ہوگی، یہ آج الیکشن کے نتائج میں سامنے آجائے گا۔ ریٹرننگ آفیسر ماجد شریف ڈوگر کے مطابق پولنگ صبح 8 […]

.....................................................

شیڈول جاری ہو گیا، پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 مارچ کو ہو گی

شیڈول جاری ہو گیا، پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 مارچ کو ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ اکیس مارچ کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے چھہتر سے زائد حلقوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے مطابق امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 7 مارچ کو وصول کیے جائیں گے۔ کاغذات نامزدگی کی […]

.....................................................

اسلام آباد کے میئر و ڈپٹی میئرز کا انتخاب کل ہو گا

اسلام آباد کے میئر و ڈپٹی میئرز کا انتخاب کل ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر و ڈپٹی میئرز کے انتخاب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پولنگ کل صبح 9 سے شام 5 بجے تک کنونشن سینٹر میں ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مئیروڈپٹی مئیرز کے انتخابات میں کل 77 منتخب ممبران ووٹ ڈال سکیں گے۔ ووٹنگ کا عمل […]

.....................................................

تلہار کی خبریں 27/01/2016

تلہار کی خبریں 27/01/2016

تلہار (نمائندہ) یونین کونسل سعید پور اور یوسی ڈاڈا ہم جیت گئے لیکن ڈی آر او نے پولیس کے زورپرنوکری سے نکالنے کی دھمکیاں دیکرپرزائڈنگ آفیسر ز سے زبردستی لکھوا لیاہم قانونی راستہ اپنا کر ھاء کورٹ میں پٹیشن دائر کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ایڈوکیٹ محمد اشرف سموں نے سٹی پریس کلب […]

.....................................................

انتخابات کے بعد 23 جنوری کو ٹائون کمیٹی تلہار کے 11 وارڈز اور یونین کونسل میں پولنگ منعقد کی گئی

انتخابات کے بعد 23 جنوری کو ٹائون کمیٹی تلہار کے 11 وارڈز اور یونین کونسل میں پولنگ منعقد کی گئی

تلہار (نمائندہ) 19 نومبر اور 17 دسمبر کو دو بار ملتوی ہونیوالے انتخابات کے بعد 23 جنوری کو ٹائون کمیٹی تلہار کے 11 وارڈز اور یونین کونسل سعید پور اور پیر علی بھادر شاھ میں پولنگ منعقد کی گئی صبح سویرے ہی ووٹرز اپنے گھروں سے نکل کر پولنگ اسٹیشن کی طرف روانہ ہوئے جبکہ […]

.....................................................

سانگھڑ، بدین میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

سانگھڑ، بدین میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

سانگھڑ (جیوڈیسک) ضلع سانگھڑ اور بدین میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔ پولنگ صبح ساڑھے 7 سے شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہی۔ سانگھڑ میں 1 ڈسٹرکٹ کونسل، 3 میونسپل اور 11 ٹاؤن کمیٹیز اور 71 یو سی […]

.....................................................

سانگھڑ : فنکشنل لیگ کے ایم پی اے نے الیکشن کمیشن کے قوائد کی دھجیا اڑا دیں

سانگھڑ : فنکشنل لیگ کے ایم پی اے نے الیکشن کمیشن کے قوائد کی دھجیا اڑا دیں

سانگھڑ کے بلدیاتی انتخابات میں فنکشنل لیگ کے ایم پی اے نے الیکشن کمیشن کے قوائد کی دھجیا اڑا دیں، ایم پی اے وریام فقیر کارکنان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن کے اندر گھس گئے، وریام فقیر اور کارکنوں نے کھلے عام ٹھپے لگائے۔

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ پولنگ کا حکم، لیاقت جتوئی کی کامیابی کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم۔

.....................................................

پی پی 89 پیر محل میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

پی پی 89 پیر محل میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

پیر محل (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 89 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پی پی 89 پیر محل مں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشن 719 […]

.....................................................

کوئٹہ : تربت کے علاقے مند میں پولنگ اسٹیشن پر 2 راکٹ فائر

کوئٹہ : تربت کے علاقے مند میں پولنگ اسٹیشن پر 2 راکٹ فائر

کوئٹہ : تربت کے علاقے مند میں پولنگ اسٹیشن پر 2 راکٹ فائر، راکٹ پولنگ اسٹیشن سے دور گرے جانی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 31/12/2015

گجرات کی خبریں 31/12/2015

گجرات (جی پی آئی) انتخابی اصطلاحات نا گزیر ہیں یہ بات سیاسی رہنما محترمہ ربیعہ (مرکزی صدر پنجاب پی ٹی آئی ) نے ڈسٹرکٹ گورننس سپورٹ گروپ کے ساتھ ماہانہ میٹنگ میں کہی جِس کا انعقاد سنگت ڈیولپمنٹ فائونڈیشن نے کیا ۔ میٹنگ میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شکیل سرور نے کہا2015 کے لوکل گورنمنٹ […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: پنجاب اور سندھ کی باقی رہ جانے والی نشستوں پر پولنگ شروع

بلدیاتی انتخابات: پنجاب اور سندھ کی باقی رہ جانے والی نشستوں پر پولنگ شروع

پنجاب/ سندھ (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے لیے پنجاب اور سندھ میں باقی رہ جانے والی 200 سے زائد نشستوں پر پولنگ شروع ہو گئی۔ پنجاب میں خانیوال، لودھراں، گجرات، سرگودھا، اوکاڑہ، ملتان اور میانوالی کی بعض یونین کونسلز میں الیکشن ہوں گے۔ میونسپل کارپوریشن راولپنڈی، سیالکوٹ، بہاولپور کی ایک ایک یو سی میں چیئرمین کے […]

.....................................................

این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لودھراں (جیوڈیسک) این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہےگی۔ حلقےمیں رجسٹر ڈووٹروں کی تعداد 4 لاکھ 19 ہزار183 ہے۔ انتخاب میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف سمیت 20 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ تاہم ن لیگ کے صدیق بلوچ اور پی ٹی آئی […]

.....................................................

لاہور: پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری

لاہور: پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے سلسلے میں لاہور سمیت چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرل آفسز میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان بارکونسل کےانتخابات کے لئے ووٹنگ کا سلسلہ صبح 9 بجے سے جاری ہے۔ لاہور سمیت چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرل آفسز میں پولنگ کا یہ سلسلہ شام 5 بجے تک […]

.....................................................

بدین ضلع کے بعض حلقوں میں ہونیوالی پولنگ کے تمام انتظامات مکمل

بدین ضلع کے بعض حلقوں میں ہونیوالی پولنگ کے تمام انتظامات مکمل

تلہار (امتیاز جونیجو) بدین ضلع کے بعض حلقوں میں کل (آج) ہونیوالی پولنگ کے تمام انتظامات مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کیجانب سے اچانک الیکشن ملتوی کرنیکا اعلان کر کے امیدواروں ووٹرز اور عملے میں بیچینی کی لہر پھیلادی الیکشن کیلئے ایک دن پہلے مختلف علائقوں سے عملہ آکر پورا دن انتظار کرنے کے […]

.....................................................

لاہور: 5 یونین کونسلز میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ 17 دسمبر کو ہو گی

لاہور: 5 یونین کونسلز میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ 17 دسمبر کو ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں 5 یونین کونسلز میں الیکشن بیلٹ پیپرز میں غلط انتخابی نشان پرنٹ ہونے پر مؤخر کر دئیے گئے تھے جس کے بعد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے 5 یونین کونسلز میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کیا جس کے تحت پولنگ 17 دسمبر کو ہو گی۔ یو سی […]

.....................................................

نامعلوم شخص کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تنویر عباس جعفری کی قل خوان

نامعلوم شخص کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تنویر عباس جعفری کی قل خوان

کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) چند روز قبل نا معلوم شخص کی فائر رنگ سے جاں بحق ہونے والے تنویر عباس جعفری کی قل خوانی آج صبح 10 بجے ٹب ی امام قبرستان میں ادا کی جائے گی مقتول تنویر عباس جعفری کو 4 دسمبر کی رات 7:40 پراس وقت گولی کا نشانہ بنایہ گیا۔ […]

.....................................................

کراچی کے 6 اورپنجاب کے 12اضلاع میں پولنگ کا وقت ختم؛ ووٹوں کی گنتی جاری

کراچی کے 6 اورپنجاب کے 12اضلاع میں پولنگ کا وقت ختم؛ ووٹوں کی گنتی جاری

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب کے 12 اور کراچی کے 6 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔ پنجاب اور سندھ کے 18 اضلاع میں لڑائی، جھگڑوں اور ہنگامی آرائی کے بعد پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں […]

.....................................................

انتخابی نتائج خواہ کچھ بھی ہوں میئر تو ”اپنا“ ہی ہوگا.!

انتخابی نتائج خواہ کچھ بھی ہوں میئر تو ”اپنا“ ہی ہوگا.!

تحریر: عمران چنگیزی پاکستان کی تاریخ میں سیاسی بنیادوں پر پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے و حتمی مرحلے کے تحت 7 ملین سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز پر مشتمل شہر کراچی کے 6اضلاع میں پولنگ ہوئی اس دوران امن و تحفظ کی ذمہ داری نبھانے کیلئے رینجرز اور پولیس کے 42 ہزار اہلکاروں […]

.....................................................

کراچی کے تمام اضلاع میں پولنگ پر امن طور پر جاری ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی کے تمام اضلاع میں پولنگ پر امن طور پر جاری ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام اضلاع میں پولنگ پر امن طور پر جاری ہے، شہر کے کسی علاقے میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ سی سی پی او کراچی مشتاق مہر کا مزید کہنا تھا کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے […]

.....................................................

شکرگڑھ :یونین کونسل 94 میں پولنگ کے دوران فائرنگ ، 12 افراد زخمی

شکرگڑھ :یونین کونسل 94 میں پولنگ کے دوران فائرنگ ، 12 افراد زخمی

شکرگڑھ (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے دوران مختلف پولنگ سٹیشنز پر لڑائی جھگڑے کے واقعات رونما ہوئے جس کے دوران سیاسی جماعتوں کے کارکن زخمی ہوگئے ۔ شکرگڑھ کی یونین کونسل 94 چک قاضیاں میں ن لیگ کے کارکنوں کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے 12 کارکن زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے […]

.....................................................