پولنگ کا وقت بڑھایا جائے: فاروق ستار

پولنگ کا وقت بڑھایا جائے: فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن سے انتخابی عمل کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی کے کئی علاقوں میں تاحال پولنگ شروع نہیں ہوسکی ہے لہذا الیکشن کمیشن وقت […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے پولنگ کے آغاز میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے پولنگ کے آغاز میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی میں پولنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہونے کی دنیا نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے متعلقہ حکام کےخلاف کارروائی کی جائے۔ کراچی کے ضلع شرقی کی یوسی منظور کالونی کے عائشہ پبلک سکول کے پولنگ سٹیشن پر پولنگ عملہ بر وقت نہیں پہنچ سکا جبکہ ووٹرز […]

.....................................................

راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ جاری

راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ جاری ہے راولپنڈی میں انتظامیہ کی نا اہلی کھل کر سامنے آ گئی۔ لیڈیز پولنگ اسٹیشن پر کسی بھی جگہ لیڈیز پولیس نظر نہیں آ رہی۔ مردوں کے پولنگ اسٹیشن پر بھی بد نظمی دیکھنے کو مل رہی ہے ہرکوئی اپنی من مانی […]

.....................................................

کراچی ایسٹ میں ڈپٹی کمشنر کی پولنگ اسکیم کی خلاف ورزی

کراچی ایسٹ میں ڈپٹی کمشنر کی پولنگ اسکیم کی خلاف ورزی

کراچی: ایسٹ میں ڈپٹی کمشنر کی پولنگ اسکیم کی خلاف ورزی ، کراچی: 10 پولنگ اسٹیشن میں الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ، اسلام آباد: معاملہ چیف الیکشن کمشنر کو بھجوادیا گیا ہے، ذرائع الیکشن کمیشن۔

.....................................................

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا مرحلہ ، پولنگ کا عمل جاری

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا مرحلہ ، پولنگ کا عمل جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا بڑا معرکہ جاری ہے ، پولنگ کا عمل جاری ہے ، بیشتر پولنگ سٹیشنز پر عملہ بروقت نہیں پہنچنے اور پولنگ ایجنٹس نہ ہونے باعث پولنگ شروع نہیں ہوسکی ۔ کراچی کے چھ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کا عمل شروع ہوگیا ہے ، شہر کا بڑے انتخابی معرکہ […]

.....................................................

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

.....................................................

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت شروع ہو تے ہی سیکرٹری الیکشن کمیشن جی 6 میں قائم پولنگ اسٹیشن پہنچے۔ انہوں نے پولنگ کے انتظامات کا جائزہ […]

.....................................................

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی الیکشن کا میلہ سج گیا، وفاقی دارالحکومت میں پولنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا، حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور صبح ہی […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا وقت ختم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے 26 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سندھ کے 8 اضلاع کی 76 یونین کونسلز میں انتخابات ملتوی کردیئے ہیں۔ سندھ کے 14 اور پنجاب کے 12 اضلاع میں بلدیاتی […]

.....................................................

81 یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری،

81 یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری،

81یونین کونسلز میں پولنگ ملتوی کرنا پیپلز پارٹی کو اسکے حق سے محروم کرنا ہے ، زرداری، بدین میں عین وقت پر 22 پولنگ اسٹیشنز کی منتقلی پیپلز پارٹی کو جائز حق سے محروم کرنا لگتا ہے، حکومت سندھ نے آزاد، شفاف، منصفانہ الیکشن کرانے کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی، لگتا ہے الیکشن کمیشن […]

.....................................................

پولنگ سے ایک رات پہلے پولنگ ملتوی کرنا متنازعہ ترین فیصلہ ہے: بلاول بھٹو

پولنگ سے ایک رات پہلے پولنگ ملتوی کرنا متنازعہ ترین فیصلہ ہے: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) ایک رات پہلے سندھ کی مخصوص یونین کونسلز میں بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی پھٹ پڑے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پولنگ سے ایک دن پہلے پولنگ ملتوی کرنا متنازعہ ترین فیصلہ ہے۔ پیپلز پارٹی کے […]

.....................................................

میرپور خاص، پی ایس 67 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پولنگ جاری

میرپور خاص، پی ایس 67 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پولنگ جاری

میرپور خاص (جیوڈیسک) میر پور خاص کے حلقے پی ایس 67 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، حلقے میں انتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات کی بھرپور تیاری کے علاوہ کامیابی کے دعوے بھی کئے گئے ہیں […]

.....................................................

این اے 154، ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 23 دسمبر کو ہو گی

این اے 154، ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 23 دسمبر کو ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا، کاغذات نامزدگی 19 اور 20 نومبر کو وصول کیے جائیں گے جبکہ پولنگ 23 دسمبر کو ہو گی، دوسری جانب تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے دورہ لودھراں کو پری پول رکنگ قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ […]

.....................................................

بھارتی ریاست بہار میں آخری مرحلے کیلئے پولنگ جاری

بھارتی ریاست بہار میں آخری مرحلے کیلئے پولنگ جاری

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں اور آخری مرحلے کے لیے آج ستاون نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے نو اضلاع کی 57 سیٹوں کے لیے ہونے والی پولنگ کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس مرحلے […]

.....................................................

ترکی میں رواں برس دوسرے پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ

ترکی میں رواں برس دوسرے پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں رواں برس کے دوران ہونے والے دوسرے عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں رواں برس جون میں ہونے والے عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت نہ ملنے پر دوبارہ انتخابات ہورہے ہیں۔ ترکی میں امن و امان […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران 8 اضلاع میں پولنگ جاری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران 8 اضلاع میں پولنگ جاری

پنجاب (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، انتخابات کیلئے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، انتظامیہ کی طرف سے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی، اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دو سیاسی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں صبح سات بجے سے پولنگ سٹیشنز کے باہر عوام کا رش دیکھنے میں آیا اور لوگ ہاتھوں میں پرچیاں پکڑے ووٹ ڈالنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کرتے رہے۔ متعدد پولنگ سٹیشنز پر […]

.....................................................

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری، علی ظفر، کلیم احمد میں سخت مقابلہ متوقع

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری، علی ظفر، کلیم احمد میں سخت مقابلہ متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری، عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ علی ظفر ایڈووکیٹ اور حامد خان گروپ کے کلیم احمد خورشید سید ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 28/10/2015

پیرمحل کی خبریں 28/10/2015

پیرمحل ( نامہ نگا ر) بلدیاتی انتخابات میں سندھ لیانوالی اروتی سمیت 11 یونین کونسل کے دوریٹرننگ آفیسر 45کلومیٹر کے فاصلہ پر بنانے پر خواتین مرد پولنگ سٹاف کو سخت مشکلات کا سامنا11یونین کے نامزد ریٹرننگ افسران نے متعلقہ یونین کونسل میں سینکڑوں امیدواروں کے کاغذات وصول کرنے کی بجائے ضلعی ہیڈکوآرٹر میں اپنے اپنے […]

.....................................................

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا

سندھ پنجاب بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

این اے 122 میں پولنگ؛ بستی سیداں میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھڑپیں

این اے 122 میں پولنگ؛ بستی سیداں میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھڑپیں

لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور اسی دوران بستی سیداں شاہ میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ این اے 122 لاہور کا سیاسی معرکہ کونسی جماعت سر کرے گی؟ لاہور کے علاقے بستی سیداں شاہ اپر […]

.....................................................

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک (جیوڈیسک) اٹک میں پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا، شجاع خانزادہ شہید کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم کے درمیان مقابلہ ہے۔ ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، یہ نشست وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد خالی […]

.....................................................

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر (جیوڈیسک) حلقہ پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، جماعت اسلامی کے امیدوار ملک اعظم خان کو پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی جبکہ پیپلزپارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ کو اے این پی، جے یو آئی (ف) اور ن لیگ پر مشتمل چار فریقی اتحاد کی حمایت حاصل […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول جاری

سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق دوسرے مرحلے میں سندھ کے 15 جب کہ پنجاب کے 12 اضلاع اضلاع میں بلدیاتی انتخابات […]

.....................................................