شورکوٹ : بلدیاتی انتخابی عمل کے دوران بدنظمی، مبینہ دھاندلی کا الزام اور احتجاج، مظاہرین کا پولنگ بند کرنے کا مطالبہ، ہنگامہ آرائی کرنے پر رینجرز نے امیدوار اور انکے دو حامیوں کو حراست میں لے لیا۔
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ میں اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا، عوام کو سترہ سال بعد حق رائے دہی کا حق مل گیا ہے ،199 وارڈز میں 1151 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے، چودہ امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں 17 […]
ملک کے 42کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے وقت کا آغاز، کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی، 42کنٹونمنٹ ایریاز میں انتخابات کیلئے فوج اور رینجرز کے اہلکار تعینات، بلدیاتی انتخابات کیلئے ملک بھر میں 1225پولنگ اسٹیشن قائم، الیکشن کمیشن۔
کراچی (جیوڈیسک) حلقہ این اے 246 میں پولنگ کا عمل شروع ہوا تو عوام کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ ڈالنے گھروں سے نکلی۔ کہیں تمام امور خیر خوبی سے انجام پاتے رہے تو کہیں عوام کو مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 پر پولنگ کا عمل سست کرکے ہماری برتری کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں سے خطاب کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں […]
کراچی (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات سے قبل پولنگ سٹیشنز کی سرچنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا، انتخابی سامان بھی پہنچا دیا گیا، پریذائیڈنگ افیسرز نے رات اپنے اپنے پولنگ سٹیشن پر ہی قیام کیا۔ این اے دو سو چھیالیس کے دو سو تیرہ پولنگ سٹیشنز کی سرچنگ کے لئے بم ڈسپوزل سکواڈ کی دو ٹیمیں […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا جب کہ 3 دن کے لئے شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی مہم […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ کرانا ممکن نہیں ہے۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں رینجرز کی […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کی جانب سے محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے۔ این اے 246 کے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشنز، پولنگ بوتھ اور حساس عمارتوں پر سی سی ٹی وی لگائے جائیں۔ رینجرز نے ضمنی الیکشن کے لیے بائیو میٹرک سسٹم بھی مانگ لیا۔ تحریک انصاف نے شاہراہ […]
الیکشن کمیشن نے کینٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت مقرر کر دیا، پولنگ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، صوبائی الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فہرستیں مکمل کرنے کی ہدایت۔
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کے دوران فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لئے باضابطہ درخواست کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ این اے 246 […]
میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود اور پیپلز پارٹی کے چودھری اشرف میں اصل مقابلہ ہو گا۔ ایل اے تھری میر پور کی نشست بیرسٹر سلطان محمود کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حلقے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں دھاندلی کیس کی سماعت کی، اس موقع پر ٹربیونل نے اپنی مرضی کے منتخب کردہ دس پولنگ سٹیشنوں کے تھیلے کھول کر ان کی دوبارہ گنتی کا عمل شروع کر دیا۔ ٹربیونل کے جج کا کہنا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل […]
ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ 137 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب 77 ہزار 890 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائی ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار اعجاز شاہ 39 ہزار 635 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر […]
ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو سینتیس ننکانہ صاحب میں ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رائے منصب علی خان کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست پر دس امیدواروں میں مقابلہ ہے ۔ رائے منصب علی خان کی وفات کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی […]
پنجاب (جیوڈیسک) ن لیگ کی خاتون رکن اسمبلی ثوبیہ صبیح طبیعت خراب ہونے کے باعث پولنگ اسٹیشن میں گر گئیں۔ سینٹ کے انتخابات پنجاب اسمبلی میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور ارکان اسمبلی اپنی شرکت یقینی بنارہے ہیں، ن لیگ کی خاتون رکن اسمبلی ثوبیہ صبیح اپنا ووٹ کاسٹ کرنے جارہی تھیں کہ اچانک پولنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں ایوان بالا کیلئے جاری الیکشن میں پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں پولنگ کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کی سینیٹ نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے جائیں۔ صبح نو بجے […]
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی محمد عدیل تحریک انصاف پر سینٹ الیکشن میں بے قاعدگیوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی حکومت سے ملا ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے اے این پی کے امیدوار حاجی عدیل نے کہا کہ خفیہ رائے […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، پرویز خٹک ووٹ ڈالے بغیر چلے گئے، مشتاق غنی کہتے ہیں جن کے پاس مطلوبہ اکثریت نہیں وہ مسائل پیدا کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے کے پی کے اپوزیشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا سے متعلق صدارتی آرڈر پرالیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔رات گئے آنے والے آرڈر کے باعث الیکشن کمیشن نےفاٹا کےسینیٹ الیکشن کاعمل روک دیا۔ فاٹا کے الیکشن رات گئے جاری کیے گئے صدار تی حکم نامے کے باعث روکے گئے ہیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن شیر افگن نے کہاہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب کریں […]
سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے انتخابات، پولنگ کا وقت شروع، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان ووٹنگ میں حصہ لیں گے، پنجاب میں سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 16 امیدوار مدمقابل، 7 جنرل نشستوں پر 10 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا، ٹیکنو کریٹ اور خواتین کی 2,2 نشستوں پر 3,3 امیدوار میدان میں […]