سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ ‘ریلوے اسٹیشنز پر پولیس کمانڈوز تعینات کئے جائینگے

لاہور (پی پی سی)ریلوے حکام کا عیدالفطر کے بعد تمام ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ جبکہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں’ ریلوے اسٹیشنز پر پولیس کمانڈوز بھی تعینات کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے حکام کو عید کے موقع پر سیکورٹی خدشات ہیں […]

.....................................................

راجن پور: چھوٹو گروپ آٹھ یرغمال پولیس اہلکاروں کو لے کر فرار

راجن پور: چھوٹو گروپ آٹھ یرغمال پولیس اہلکاروں کو لے کر فرار

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور کے علاقے روجھان میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مذکرات میں ناکامی کے بعد چھوٹو گروپ آٹھ یرغمال پولیس اہلکاروں کو لے کر فرار ہو گئے ہیں. پولیس ڈاکوں کے تعاقب میں ہے۔ ڈی پی او سہیل چٹھا کے مطابق مذاکرات میں ناکامی کے بعد چھوٹو گروپ کے ڈاکو آٹھ […]

.....................................................

عراقی شہر سمارا میں فائرنگ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

عراقی شہر سمارا میں فائرنگ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر سمارا میں فائرنگ کے واقعات میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک حملہ آور نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جس سے تین پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ ایک اور واقعہ میں فائرنگ سے 2 مزدور […]

.....................................................

گوجرانوالہ: خواتین پر تشدد، اہل علاقہ نے پولیس اہلکاروں کی دھلائی کر دی

گوجرانوالہ: خواتین پر تشدد، اہل علاقہ نے پولیس اہلکاروں کی دھلائی کر دی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں پولیس اہلکاروں نے شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ خواتین پر تشدد کیا اور کپڑے پھاڑ دیئے۔ اہل محلہ نے تین پولیس اہلکاروں کی دھنائی کر دی لیکن پانچ فرار ہو گئے۔ تھانہ ماڈل ٹان پولیس کے آٹھ اہلکار دیوار پھلانگ کر محمد اقبال کے گھر میں داخل ہوئے اور […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں چھاپے، 6افراد زیر حراست

کراچی : لیاری میں چھاپے، 6افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاری گینگ وار کے کردار ارشد پپو کے قتل کیس میں نامزد اور سابق پولیس ایس ایچ او کی گرفتاری کے لئے لیاری میں چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں،جس کے دوران دیگر 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں، […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلرزپھر سرگرم،2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلرزپھر سرگرم،2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ کا جن ایک بار پھر قابو سے باہر ہو گیا ہے۔2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے گزشتہ روز زخمی سی آئی ڈی اہلکار بھی چل بسا۔پولیس کے مطابق شیرشاہ کے قریب موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے […]

.....................................................

افغانستان : طالبان کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں 8 افراد ہلاک

افغانستان : طالبان کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں 8 افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں طالبان نے صوبائی گورنر کے دفتر پر حملہ کر کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کو ہلاک جبکہ 70 کو زخمی کر دیا۔ افغانستان میں صوبائی گورنر کے دفتر پر طالبان کے حملے میں کم از کم تین پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک جبکہ 70 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر […]

.....................................................

افغانستان : بم دھماکے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک

افغانستان : بم دھماکے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک

قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے آٹھ پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ قندھار میں سیکیورٹی اہلکار بم ناکارہ کرنے میں مصروف تھے کہ قریب موجود ایک اوربم پھٹ گیا جس سے دس افراد موقع پر ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................
Page 4 of 41234