یونان (جیوڈیسک) ایتھنز شمالی یونانی شہر کوموتینی میں واقع پناہ گزین حراستی مرکز میں قید پناہ گزینوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے نتیجہ میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ، پولیس نے حراستی مرکز میں آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔کوموتینی میں واقع حراستی مرکز میں بند ساڑھے پانچ سوپناہ گزین جن کامختلف ممالک […]
کینیا(جیوڈیسک)کینیا کے پولیس اہلکاروں پر گھات لگا کر کئے جانیوالے حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق ہمیں کبھی بھی اہلکاروں کی اتنی بڑی تعداد کا نقصان نہیں اٹھانا پڑا ہے۔ ہلاک ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی تعداد اب 42 ہوگئی ہے۔ آج سہ پہر دو مزید لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں شمشتو چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ارمر کی حدود میں شمشتو چیک پوسٹ کے قریب دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا جس دوران پولیس موقع پر پہنچی۔ فائرنگ کے نتیجے […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں کم از کم 6 پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبہ ہلمند کے حکومتی ترجمان احمد زرک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ افغان پولیس کی ایک ٹیم صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ کے قریبی علاقے خاد […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان میں قیام امن خواب ہو کر رہ گیا۔ کوئٹہ میں آج بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ بلوچستان میں بد امنی کی روز بروز بگڑتی صورت حال پر سپریم کورٹ میں مسلسل سماعت ہو رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 62افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولی کلینک ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زخمی ہونے والے تمام کانسٹیبلز کی اے ایس آئی […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا اور ایک گاڑی کو آگ لگا دی۔کلی اسماعیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ […]
لاہور کے علاقے پنجاب سوسائٹی اور اچھرہ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ چار ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس نے تین ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ ناکے پر پولیس کے روکنے پر ڈاکوں نے فائرنگ کردی پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں ڈاکو موقع پر ہلاک ہو […]
کراچی : (جیو ڈیسک)فائرنگ کے و اقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افرادلقمہ اجل بنے جبکہ ایک خاتون کا دھڑ بھی برآمد ہوا۔پرانی سبزی منڈی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی آئی ڈی کا پولیس اہلکار علی حسن جاں بحق ہوا ،جسکی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ادا کر دی گئی اس […]
کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کراچی میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگز کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فیروز آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہباز جاں بحق ہو گیا۔ اسی علاقے سے ارمغان کی لاش برآمد […]
لاہور : (جیو ڈیسک) گاڑی روکنے پر کار سواروں نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ناکہ لگائے پولیس اہلکاروں نے ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر کار سواروں نے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وکلاء نے آج پھر ایک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا کے سب انسپکٹر امیتاز واہلہ کا سر اور وردی پھاڑ دی۔ لاہور میں وکلاء کے ہاتھوں ایک اور پولیس اہلکار پٹ گیا۔ وکلاء کے تشدد سے سب انسپکٹر امتیاز واہلہ زخمی ہو گیا۔ وکلاء گردی […]
بدین میں کراچی روڈ پر زیرتربیت پولیس اہلکاروں کی وین ٹرک سے ٹکراگئی، چار اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے زیر تربیت پولیس اہلکاروں کی وین چھٹی کے بعد میر واہ پل کے مقام پر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جس سے وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ذرائع کے […]