کراچی (جیوڈیسک) کورنگی نمبر 4 کے قریب دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی جس کے باعث اے ایس آئی ابراہیم جاں بحق جبکہ 3 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور تین موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ منگھوپیر میں دکان پر فائرنگ سے درزی غلام سخی جاں بحق ہو گیا۔ کورنگی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سانحہ ماڈل ٹائون کے حوالے سے آپریشن میں حصہ لینے والے تمام پولیس افسران اور اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کر رہی ہے اور اسی تناظر میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے متعدد پولیس افسران اور اہلکاروں کو طلب کر رکھا تھا۔ بیانات ریکارڈ کرانے کے بعد حکام […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن معمار گلشن موڑ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار تھانے کی جانب جا رہا تھا جب اسے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ سے نشانہ بنایا۔ زخمی پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے منگھو پیر کی میانوالی کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ جاں بحق […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن موچکو کی حدود میں عارف گوٹھ کے قریب سے چار لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو اغوا کے بعد تشدد کر کے ہلاک کیا گیا۔ مقتولین کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ کٹی پہاڑی میں پیڑول پمپ کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار سعید گل جاں بحق ہو گیا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائر پورٹ پر ملک اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو لوٹنے والے تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ کے مطابق تینوں اہلکار محمد عدیل، کلیم ارشاد اور علی اکبر لاہور ائر پورٹ پر اندرون اور بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے گھر واپس […]
کراچی (جیوڈیسک) مومن آباد تھانہ اور اہلکار دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ مومن آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اقبال اور حفیظ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں اہلکار فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد حال ہی میں پولیس میں بھرتی ہوئے تھے۔ مومن آباد تھانے […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں ایس ایس پی آفس کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہل کار کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
بنکاک (جیوڈیسک) انتخابات میں تاخیر پر فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا خدشہ تھائی لینڈ میں فوجی بغاوت کے بعد قائم ہونے والی فوجی حکومت نے احتجاجی مظاہروں کی روک تھام کے لیے دارالحکومت بنکاکمیں فوج اور پولیس کے ہزاروں سپاہی تعینات کر دیے ہیں۔ کاروباری مقامات کو بند رکھا گیا ہے البتہ موٹر […]
کراچی (جیوڈیسک) خاموش کالونی میں فائرنگ سے غلام عباس جاں بحق ہو گیا۔ گارڈن سے انور کی تشدد زدہ لاش ملی۔ لانڈھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ریلوے پولیس اہلکار ذکریا کو قتل کر دیا۔ ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ بلدیہ اتحاد ٹاؤن اور لیاری گلستان کالونی میں دستی بم […]
پیرمحل (جیوڈیسک) پولیس اہلکار کو گولی مار کر فرار ہونے والے 2 ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی پیر محل کے اہلکاروں نے اﷲ والا چوک میں ناکے پر موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو وہ مدینہ بلاک کی جانب بھاگ کھڑے ہوئے، تعاقب کرنے […]
نواب شاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے پولیس 5اہلکار سمیت افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس معاملے کو چھپانے کی کوشش میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پرانے نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ جن میں 18 سالہ راشد علی، 28 سالہ امین مغل، 22 سالہ عابد رانگڑ، 36 سالہ […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل ہلاک جبکہ اے ایس آئی سمیت 13 افراد شدید زخمی ہوگے۔ پولیس کے مطابق سٹی تھانے کی حدود میں حضرت علی کے یوم ولادت کے سلسلے میں جشن نومولود کعبہ کا جلوس نکالا گیا۔ کوہ نور چوک پر جلوس میں شامل […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) اہلکار باغیوں کے خلاف کارروائی کے بعد واپس آ رہے تھے، دو زخمی اہلکار ہسپتال منتقل بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڑھ چرولی میں ماؤ نواز باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل […]
کراچی (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی آنے والی کراچی ایکسپریس سے اسٹیٹ بینک کے 3 کروڑ روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ریلوے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی پیسوں سے بھری 10 پیٹیاں موجود تھی جن میں ایک پیٹی غائب ہوئی۔ کراچی ایکسپریس روزانہ رات 12 بجے کراچی پہنچتی ہے مگر گزشتہ شب 2 […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیس اہلکار اور متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدربوہری جماعت خانے کے قریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 16 سالہ اسدہلاک ہوگیا، اسد کھانے کے ہوٹل پر آیا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل سوار 2 افراداس کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ گولڑہ میں بینک ڈکیتی کے بعد فرار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں واقع ایک نجی بینک میں 4 مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے وہاں موجود افراد کو یرغمال بناکر لاکھوں […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکاروں شہید کر دئیے گئے۔ پولیس کانسٹیبل ادریس اور الیاس گنڈی عمر خان گاؤں میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے والی ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد اپنی ذاتی موٹر سائیکل پر […]
خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ کی کچی آبادی میں پولیس اہل کار کے گھر پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہل کاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر جو گوٹھ کی کچی آبادی میں جمعرات کی شب مسلح افراد نے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھنی پْل کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔