کراچی : پولیس اہلکار اور سیاسی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی : پولیس اہلکار اور سیاسی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات پولیس اہلکار اور اے این پی کے مقامی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردوں نے بلدیہ رشید آباد میں فائرنگ کر کے ڈیوٹی سے واپس جانے والے پولیس اہلکار غوث محمد کو فائرنگ کرکے […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ میں دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

کراچی : سہراب گوٹھ میں دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) سہراب گوٹھ میں معمار کمپلیکس کے قریب دستی بم کا حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق معمار کمپلیکس کے قریب ہونے والے دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر دستی بم حملہ سرچ آپریشن کے دوران کیا گیا۔

.....................................................

کراچی: 45 بھتا خور اور بدعنوان پولیس اہلکار معطل

کراچی: 45 بھتا خور اور بدعنوان پولیس اہلکار معطل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کے ایسٹ اور ساوتھ زون میں رشوت ستانی اوربھتہ خوری میں ملوث 45 پولیس اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا، جبکہ 31 اہل کار لائن حاضر کر دیئے گئے ہیں۔ کراچی پولیس کے حکام نے بدعنوان اہل کاروں کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا ہے ، ڈی آئی جی ساوتھ […]

.....................................................

کراچی : اسٹریٹ کرائم میں ملوٹ پولیس اہلکار کا بیٹا گرفتار، ساتھی فرار

کراچی : اسٹریٹ کرائم میں ملوٹ پولیس اہلکار کا بیٹا گرفتار، ساتھی فرار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی ملیر کینٹ پولیس نے مقابلہ کرکے صفورہ گوٹھ میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث پولیس اہلکار کے بیٹے کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کا ایک ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملیر کینٹ کے علاقے میں ملزمان صفورہ گوٹھ میں ایک شہری سے چھینا جھپٹی کر رہے تھے کہ پو لیس […]

.....................................................

پشین دھماکے میں جاں بحق پانچوں پولیس اہلکار سپرد خاک

پشین دھماکے میں جاں بحق پانچوں پولیس اہلکار سپرد خاک

پشین(جیوڈیسک) پشین بم دھماکہ کا مقدمہ سٹی تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے جبکہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے پانچوں پولیس اہلکاروں کی پشین میں تدفین کردی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق پشین میں پولیس وین پر بم دھماکے کا مقدمہ سپاہی بسم اللہ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے […]

.....................................................

پولیس موبائل پرکریکرحملہ اور فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

پولیس موبائل پرکریکرحملہ اور فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) پولیس موبائل پر کریکر حملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری طرف ملیر میں نامعلوم افراد ایک پولیس اہل کارکی لاش پھینک کرفرار ہوگئے۔

.....................................................

گھوٹکی میں دومغوی نوجوان بازیاب، خاتون اور پولیس اہلکار گرفتار

گھوٹکی میں دومغوی نوجوان بازیاب، خاتون اور پولیس اہلکار گرفتار

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں پولیس نے چھاپا مار کر دو نوجوان مغویوں کو بازیاب کر وا کر ایک خاتون اور کراچی پولیس اہلکار سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اسلام شیخ کے مطابق 3 ہفتے قبل قادر پور لنک روڈ سے اغوا ہونیوالے 2 نوجوان مغویوں کو پنوعاقل کے علاقے ٹھکریاٹے […]

.....................................................

لاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

لاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اچھرہ پل کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے، مقتول کی جیب سے 72 ہزار روپے ملے ہیں جبکہ پولیس اسے ڈکیتی قتل تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔ پولیس کے مطابق قلعہ گجر سنگھ میں تعینات 40 سالہ کانسٹیبل محمد […]

.....................................................

لاہور : بچی سے زیادتی، چھوڑے گئے افراد دوبارہ گرفتار، پولیس اہلکار معطل

لاہور : بچی سے زیادتی، چھوڑے گئے افراد دوبارہ گرفتار، پولیس اہلکار معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بچی سے زیادتی کیس میں پولیس نے گزشتہ روز چھوڑے گئے افراد کو دوبارہ حراست میں لے لیا جبکہ ناقص تفتیش پر اے ایس آئی کو معطل کردیا گیا۔ 5 سالہ بچی سے زیادتی کیس میں لاہور پولیس ابھی تک کوئی ٹھوس پیشرفت نہیں کرسکی، لیکن پہلے دن پکڑے گئے وہ […]

.....................................................

پشاور : پولیس کاروائی کے دوران ایک اشتہاری ہلاک

پشاور : پولیس کاروائی کے دوران ایک اشتہاری ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ اضاخیل میں پولیس نے کاروائی کے دوران ایک اشتہاری کو ہلاک کر دیا۔ مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقہ اضاخیل میں اشتہاری کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ پولیس کی فائرنگ سے اشتہاری ماراگیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں […]

.....................................................

کراچی: نیوی، رینجرز اور پولیس اہلکار سمیت 15 افراد قتل

کراچی: نیوی، رینجرز اور پولیس اہلکار سمیت 15 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کے قیام کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات بھی شہریوں کو تحفظ فراہم نہ کر سکے۔ فائرنگ کے واقعات میں نیوی، رینجرز اور پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے گئے۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو […]

.....................................................

پشاور: پولیس اور اغوا کاروں میں فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار سمیت 2 زخمی

پشاور: پولیس اور اغوا کاروں میں فائرنگ کا تبادلہ، پولیس اہلکار سمیت 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے نواحی علاقے سربند میں پولیس اور اغواکاروں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ سربند میں اغواکار ایک گاڑی کو چھیننے اور اس میں بیٹھے شخص کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تاہم پولیس موقع پر پہنچ گئی […]

.....................................................

مظفر گڑھ : پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ : پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ڈاکو گرفتار

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک ڈاکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ نواحی علاقہ محمود کوٹ میں ڈاکوں کا سرغنہ جاوید لاشاری اپنے ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہے۔ پولیس نے ان کو گھیرے میں لے […]

.....................................................

لاہور: پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار، شہری زخمی، ڈاکو فرار

لاہور: پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار، شہری زخمی، ڈاکو فرار

صوبائی دارلحکومت لاہور میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مڈبھیڑ میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوگئے جبکہ ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایف سی کالج پولیس چوکی کے قریب دو ڈاکو لوگوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ محافظ اسکواڈ کے ایک اہلکار نے انہیں […]

.....................................................

شمالی آئرلینڈ میں فسادات، جھڑپوں میں 56 پولیس اہلکار زخمی

شمالی آئرلینڈ میں فسادات، جھڑپوں میں 56 پولیس اہلکار زخمی

بلفاسٹ (جیوڈیسک) شمالی آئرلینڈ میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ مشتعل افراد کے ساتھ تصادم میں 56 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہنگاموں کا مرکز شمالی آئرلینڈ کا شہر بلفاسٹ ہے جہاں برطانیہ کے حامی اور مخالفین ایک دوسرے کے خلاف حملے کر رہے ہیں۔ ہنگاموں میں عیسائی فرقے کی تھولک اور پروٹسنٹ کے حامی بھی […]

.....................................................

لاہور، پولیس اہلکار سمیت 9 جواری گرفتار، بھاری تعداد میں سامان برآمد

لاہور، پولیس اہلکار سمیت 9 جواری گرفتار، بھاری تعداد میں سامان برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے جوئے بازوں کے خلاف کارروائی کر کے ایک پولیس اہلکار سمیت 9 جواریوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں سامان برآمد کر لیا ،گلشن اقبال پولیس کے مطابق رضا بلاک اقبال ٹاون کے رہائشی گوگا بٹ کے گھر میں چھاپہ مار کر گھڑ ریسوں پر جوا کرانے کے الزام […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات،1 شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کراچی: فائرنگ کے واقعات،1 شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ سائٹ کے علاقے میں پولیس مقابلے میں ایک بھتہ خور مارا گیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی ایوب گوٹھ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے اڑتالیس سالہ محمد منشا نامی شخص جاں بحق […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 5 پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات، 5 پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں دہشتگردی کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ پولیس اہلکار سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گھات لگائے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بدر علی جاں بحق ہو گیا۔ منگھو پیر کے علاقے آباد محلہ میں نامعلوم افراد […]

.....................................................

کراچی کے شہریوں نے 2 ڈاکو پولیس اہلکار پکڑ لئے

کراچی کے شہریوں نے 2 ڈاکو پولیس اہلکار پکڑ لئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔ بہادر آباد میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا۔ کلفٹن ٹان سے گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی میں لوٹ مار اور قتل […]

.....................................................

روجھان : تین دن گزر گئے، پولیس اہلکار بازیاب نہ ہو سکے

روجھان : تین دن گزر گئے، پولیس اہلکار بازیاب نہ ہو سکے

روجھان (جیوڈیسک) روجھان آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ روجھان میں مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے ڈاکوں سے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں گرینڈ آپریشن کیا جائے گا۔ کچا جمال کے علاقے میں تین روز گزر جانے کے باوجود بھی مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ اہلکاروں کی بازیابی […]

.....................................................

شکار پور: ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جان بحق

شکار پور: ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جان بحق

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ گڑھی یاسین تھانہ کی حدود میں شکار پور اور لاڑکانہ پولیس مغویوں کی بازیابی کیلئے مشترکہ سرچ آپریشن کر رہے تھے۔ ڈاکوں نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

ساتھی کی فائرنگ سے 6 افغان پولیس اہلکار ہلاک

ساتھی کی فائرنگ سے 6 افغان پولیس اہلکار ہلاک

ہلمند (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوب میں ایک چوکی سے چھ پولیس اہلکاروں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملیں جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے ہی کسی ساتھی کے حملے میں ہلاک ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ صوبہ ہلمند کے موسی قلعہ کے علاقے میں قائم چوکی سے پولیس […]

.....................................................

بحرین میں بم دھماکا ، 7 پولیس اہلکار زخمی

بحرین میں بم دھماکا ، 7 پولیس اہلکار زخمی

مناما (جیوڈیسک) بحرین میں بم دھماکے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ، سیکیورٹی اداروں نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاون شروع کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ بم کی مدد سے دارالحکومت مناما کے مغرب میں واقع قصبہ بنی جمرہ میں اس وقت ہوا جب پولیس موبائل گشت پر تھی […]

.....................................................

وینزویلا : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پانچ پولیس اہلکار ہلاک

وینزویلا : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پانچ پولیس اہلکار ہلاک

کراکس(جیوڈیسک)وینزویلا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے اس میں موجود پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔وینزویلا میں ایک پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ کراکس کے جنگلی علاقے میں اس وقت […]

.....................................................