کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب پولیس اہلکار سے جھگڑنے اور فائرنگ کرنے والا ملزم فائرنگ کے تبادلےمیں مارا گیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ملزم کی فائرنگ سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں میں ایس ایچ او شرافی گوٹھ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نجی ٹی وی کے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی قمبر کے مطابق قمبراورکراچی پولیس کی شہداد کورٹ میں مشترکہ کارروائی کے دوران نارتھ ناظم آباد میں قتل ہونے والے صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں جعلی مقابلے میں طالب علم کو ہلاک کرنے والے پولیس اہلکار اور اس کے ساتھی کا کال ڈیٹا ریکارڈ پولیس حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ تعین کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ قتل جان بوجھ کر کیا گیا یا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاپوش نگر کی بنگش کالونی میں بھابھی کے قتل میں مطلوب ملزم نے اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بنالیا تاہم پولیس کے ساتھ مقابلے کے دوران ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ کچھ روز قبل گھر میں فائرنگ کرکے اپنی بھابھی کو قتل کرنے والا […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان ساہیوال واقعہ میں جس سفاکیت سے معصوم بچوں کے سامنے ان کے والدین کا قتل عام کیا گیا یہ بذات خود بھیانک دہشت گردی ہے جو کسی مہذب معاشرے میں پولیس کے فرائض کی انجام دہی کے نام پر کسی طور قابل قبول نہیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب […]
کراچی (جیوڈیسک) جعلی پولیس مقابلے میں شہری نقیب اللہ محسود کی موت کو آج ایک سال گزر گیا۔ گزشتہ برس 13 جنوری کو ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نوجوان نقیب اللہ محسود کو دیگر 3 افراد کے ہمراہ دہشت گرد قرار دے کر مقابلے میں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک اور فرضی جھڑپ میں بے گناہ 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز کی بھاری نفری نے ایک گھر کا محاصرہ کر لیا اور کچھ دیر بعد وہاں سے 3 نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد کر کے اسلحہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تاوان وصول کرنے کے بعد مغوی نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ مناواں میں مبینہ مقابلے میں چار اغوا کار مارے گئے۔ سی آئی اے پولیس گرفتار ملزموں کو اسلحہ کی ریکوری کے لیے مناواں لے کر جا رہی تھی راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پی آئی بی میں پولیس مقابلے کے دوران دو دہشت گرد ہلاک کر دیئے جبکہ شاہ نورانی دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے حب سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ قانون شکن عناصر کے خلاف قانون ایکشن میں آ گیا۔ کراچی پی آئی بی کرنال بستی میں مبینہ […]
انڈیا (جیوڈیسک) انڈیا میں کالعدم اسلامی جماعت سمی سے تعلق رکھنے والے آٹھ قیدیوں کے بھوپال کی انتہائی سکیورٹی والی جیل سے فرار اور ہلاکتوں پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بھوپال پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ قیدی ایک محافظ کو ہلاک کرنے کے بعد جیل سے فرار ہو گئے تھے۔ […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے صوبہ پنجاب ہی کے ضلع گوجرانوالہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے ایک کارروائی میں پانچ مشتبہ دہشت گردوں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی میں نو مبینہ شدت پسند مارے گئے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ کارروائی ضلع […]
مدھیہ پردیش (جیوڈیسک) انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کی پولیس کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت بھوپال کی جیل سے بھاگنے والے کالعدم شدت پسند تنظیم سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے آٹھ شدت پسند مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ہیں۔ مقامی صحافی شورح نیازی کے مطابق سیمی کے ان مبینہ کارکنوں کی […]
ملتان (جیوڈیسک) پیپلز کالونی کے قریب پولیس نے دو افراد کو ناکے پر روکا تاہم ڈاکووں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔ جس پر پولیس نے ڈاکووں کا تعاقب کیا اور ناکہ بندی کر کے دو ڈاکوؤں ناصر اور قدرت کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی نے ایک مقابلے میں القاعدہ اور طالبان سے تعلق رکھنے والے 8 مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی یعنی پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ترجمان کے […]
بدین (عمران عباس) بدین اور گردو نواح میں خوف کی علامت بننے والا بدنام زمانہ ڈاکو اکبر عرف اک پلڑی شیخ مبینا پولیس مقابلے میں گرفتار، ورثاء کی جانب سے پولیس پر ھاف فرائی کرنے کا الزام…. بدین اور گردو نواح میں خوف کی علامت بننے والا بدنام زمانہ ڈاکو اکبر عرف اک پلڑی شیخ […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) پولیس نے کئی لبرل بلاگرز اور ہم جنس پرستوں کے حامیوں کے قتل میں ملوث عسکریت پسند شریف کو مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا ہے۔ شریف کا تعلق انصار اللہ بنگلہ ٹیم سے تھا پولیس کے مطابق گزشتہ روز بھی عسکریت پسند شریف نے ایک ہندو کالج ٹیچر کو چھرے سے زخمی […]
کراچی (جیوڈیسک) عزیز بھٹی کے علاقے ڈالمیا شانتی نگر میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران چار ملزم ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہو سکتا ہے۔ ہلاک ملزمان […]
کراچی (جیوڈیسک) انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے عابد مچھڑ کے قریبی ساتھی لکی کی موجودگی کی اطلاع پر نصرت بھٹو کالونی میں چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) پھول نگر میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد شدید زخمی، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کپڑے کی مل سے لوٹی گئی ایک کروڑ روپے کی رقم بھی ریکور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پھول نگر […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) پولیس مقابلے کے بعد شہری کو لوٹنے والا ڈاکواپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، وزیری کمہار کو شک تھا کہ میرے اس کی رشتہ دار خاتون سے جنسی تعلق ہے، ہلاک ہونے والے ڈاکو کا زخمی حالت میں پولیس کو بیان، ہلاک ڈاکو قتل، اقدام قتل، ڈکیتی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے فقیر والی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ قصور کے علاقے مصطفیٰ آباد کے قریب بھی پولیس مقابلہ ہوا۔ جس میں ایک ڈاکو ہلاک ہوا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سندھ کے ضلع نوابشاہ کے […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) قصور میں پولیس کی مختلف کارروائیوں میں تین ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہو گئے۔ مارے جانیوالے ڈاکو پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ قصور میں کوٹ رادھا کشن کے قریب پولیس مقابلے میں مارا جانیوالا ڈاکو صابر چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ڈاکو صابر […]
کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی کے علاقے لالاآباد میں پولیس کی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق کراچی میں لانڈھی کے علاقے لالا آباد میں پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر وہاں چھپے ہوئے دہشت گردوں نے پولیس پر […]
کراچی (جیوڈیسک) موچکو مواچھ گوٹھ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے کمانڈر شکیل سمیت 2 ملزم مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے […]