شجاع آباد: پولیس مقابلے کے دوران خطرناک ڈاکو ساتھیوں سمیت ہلاک

شجاع آباد: پولیس مقابلے کے دوران خطرناک ڈاکو ساتھیوں سمیت ہلاک

شجاع آباد (جیوڈیسک) ملتان اور مظفر گڑھ میں دہشت کی علامت ڈاکو رمضان عرف مانو تین ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مطابق پولیس نے شجاع آباد میں ملزمان کے ٹھکانے پر پہنچی تو انہوں نے فائرنگ کر دی۔ ڈھائی گھنٹے مقابلے کے بعد ملزم رمضان مانو اپنے […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی : لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 2 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کلاکوٹ میں پولیس مقابلے میں دو دہشتگرد مارے گئے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق گینگ وار کے عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ ہلاک دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور شہر میں دستی بم حملوں میں ملوث تھے۔ مچھر کالونی میں پولیس اہلکاروں کی سرپرستی میں […]

.....................................................

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے کا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے کا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) گزری میں مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار ملزم غلام آزاد کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ گزری میں 2 روز قبل مبینہ پولیس مقابلے میں ایک نوجوان زکریا جنجوعہ ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار ہوا تھا۔ گرفتار ملزم غلام آزادکو آج گذری پولیس نے جوڈیشنل […]

.....................................................

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم طالب علم نکلا

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم طالب علم نکلا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ رات خیابان راحت پر 4 نوجوانوں سے لوٹ مار کرتے ہوئے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم طالب علم نکلا۔ گزشتہ رات کراچی کے علاقے خیابان راحت پر 4 نوجوانوں سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلے میں مارے جانے والا ملزم زکریا جنجوعہ طالب […]

.....................................................

قصور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے

قصور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے

قصور (جیوڈیسک) تھانہ الہٰ آباد میں زیر حراست دو ڈاکو نسیم عرف نکھی اور الیاس کو پولیس برآمدگی کے لیے لے کر جا رہی تھی۔ اس دوران ملزموں کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر کے انہیں چھڑانے کی کوشش کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران دونوں زیر حراست ڈاکو مارے گئے۔ جبکہ […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد ہلاک 4 فرار

کراچی: پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد ہلاک 4 فرار

کراچی (جیوڈیسک) ملیر زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر سہراب گوٹھ میں چھاپہ مار کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے جوابی فائرنگ کی تو کالعدم تحریک طالبان کے دو دہشت گرد ہلاک جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک دہشت گردوں میں سے […]

.....................................................

کراچی : لیاری، بغدادی اور موچکو میں پولیس مقابلے، دو ٹارگٹ کلرز ہلاک

کراچی : لیاری، بغدادی اور موچکو میں پولیس مقابلے، دو ٹارگٹ کلرز ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دو ٹارگٹ کلر ہلاک کر دیئے۔ را سے تعلق رکھنے والے ملزم سمیت 2 افراد پکڑے گئے۔ رینجرز نے جناح ہسپتال سے مشتبہ زخمی شخص کو حراست میں لے لیا ۔ لیاری بغدادی اور موچکو میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ۔ اس دوران […]

.....................................................

کراچی: مومن آباد میں پولیس مقابلے کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: مومن آباد میں پولیس مقابلے کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ دو طرفہ فائرنگ مقابلے کے بعد تین ملزمان مارے گئے۔ ملزمان کی شناخت شیر دل، راحیل اور عمر کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ملزمان ڈکیتی، بھتہ خوری اور […]

.....................................................

گوجرانوالہ : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

گوجرانوالہ : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرارہوگئے۔ پولیس کے مطابق علی پور چٹھہ میں تین مسلح ڈاکو شہریوں سے لوٹ کررہے تھے۔ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے مبینہ طورپر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوفرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو […]

.....................................................

گھوٹکی: خان فارم کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

گھوٹکی: خان فارم کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

گھوٹکی (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں وارداتیں کرنے والے بین الصوبائی گینگ کے دو کارکن مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ گھوٹکی میں خان فارم کے قریب ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے۔ اطلاع پر پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ دونوں ڈاکو […]

.....................................................

شکارپور: پولیس مقابلے میں مشہور ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک

شکارپور: پولیس مقابلے میں مشہور ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک

شکارپور (جیوڈیسک) پولیس اور ڈاکووں کے درمیان ہونے والے مبینہ مقابلے میں بدنام ڈاکو خانو میر بحر اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔ ایس ایس پی شکارپور ناصر آفتاب پٹھان کے مطابق تحصیل خانپور میں مقابلہ میں ہلاک ہونے والے ڈاکو پر 10 لاکھ روپے کا انعام مقرر تھا۔ ڈاکو خانو میر بحر پر پولیس […]

.....................................................

چیچہ وطنی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

چیچہ وطنی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

چیچہ وطنی (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ انکے چار ساتھی فرار ہو گئے۔ اُدھر شکار پور کے علاقے سلطان گوٹھ میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ چیچہ وطنی پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ڈاکو جبر علی کو اس […]

.....................................................

پنجاب کے 2 شہروں میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

پنجاب کے 2 شہروں میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

رحیم یارخان (جیوڈیسک) ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے ہوئے۔ جس میں 2ڈاکو ہلاک اور ایس ایچ او زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے صاد ق آبار میں مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اس دوران ڈاکووں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے […]

.....................................................

اوکاڑہ اور قصور میں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار زخمی

اوکاڑہ اور قصور میں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار زخمی

اوکاڑہ (جیوڈیسک) ڈی پی او اوکاڑہ کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر پولیس اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جن میں ایک اے ایس آئی اورایک کانسٹیبل شامل ہے، ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکو ڈکیتی […]

.....................................................

قصور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

قصور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

قصور (جیوڈیسک) دیپال پور روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ قصور پولیس کے مطابق دیپال پور روڈ پر 4 ڈاکوؤں کے ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار کی اطلاع پر پولیس کی گشتی ٹیم نے ان کا پیچھا کیا، پولیس کو […]

.....................................................

شہداد کوٹ میں پولیس مقابلے میں ڈاکو سکندر عرف فوجی ہلاک

شہداد کوٹ میں پولیس مقابلے میں ڈاکو سکندر عرف فوجی ہلاک

شہداد کوٹ (جیوڈیسک) قمبر شہداد کوٹ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو سکندر عرف فوجی مارا گیا ۔ ملزم کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی ، وزیر داخلہ سندھ نے کامیاب کارروائی پر پولیس پارٹی کو خراج تحسین پیش کیا۔ قمبر شہداد کوٹ کے علاقے سنجر بھٹی میں پولیس مقابلے کے دوران […]

.....................................................

سکھر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے

سکھر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے

سکھر (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق گشت پر مامور پولیس پارٹی جب سکھر کے علاقے سائٹ ایریا پہنچی تو مبینہ طور پر وہاں ڈکیتی کے لئے موجود 2 ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے جن کی شناخت ابھی نہیں […]

.....................................................

مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت 14 ملزمان ہلاک

مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور بیٹوں سمیت 14 ملزمان ہلاک

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک اور 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ مظفر گڑھ کے علاقے شاہ والا میں کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ملک اسحاق، ان کے 2 بیٹے عثمان اور حق نواز […]

.....................................................

شکارپور :بدنام زمانہ ڈاکو نذرو ناریجو ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک

شکارپور :بدنام زمانہ ڈاکو نذرو ناریجو ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک

شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے گاؤں دلاور عرفانی میں پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو نذرو ناریجو ساتھی سمیت مارا گیا۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایس ایچ او سمیت تین اہلکار زخمی ہو گئے ۔ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ بدنام زمانہ ڈاکو نذرو ناریجو […]

.....................................................

ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں سمیت 9 ملزمان گرفتار، پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک

ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں سمیت 9 ملزمان گرفتار، پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کر کے بھتہ خور اور لیاری گینگ وار کے کارندوں سمیت نو ملزموں کو گرفتار کر لیا جبکہ ماڑی پور میں مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا […]

.....................................................

شیخوپورہ: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیتی میں ملوث ڈاکو ہلاک

شیخوپورہ: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیتی میں ملوث ڈاکو ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 50 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر مریدکے کے اہلکار گرفتار ڈاکو کو نشاندہی کے لیے لیکر جا رہے تھے کہ ماڑی چہلاں کے قریب اسکے ساتھیوں نے چھڑانے کے لیے پولیس پر فائرنگ کردی، جس […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کلری میں گینگ وار کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی لی گئی۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ملزموں کا […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، اے ایس آئی، خاتون سمیت 16 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، اے ایس آئی، خاتون سمیت 16 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے، اے ایس آئی اور خواتین سمیت سولہ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ شہر قائد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مجرموں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔ سپر […]

.....................................................

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی خواجہ اجمیر نگری میں گشت پر موجود پولیس اہلکاروں پر موٹر سائکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر […]

.....................................................
Page 2 of 41234