کراچی : پولیس مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ کے تین ملزمان ہلاک، ایک دہشتگرد سمیت دو گرفتار

کراچی : پولیس مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ کے تین ملزمان ہلاک، ایک دہشتگرد سمیت دو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان مارے گئے، دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، چھاپوں کے دوران کالعدم تنظیم کا کارندہ بھی پکڑا گیا۔ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن کے دشمنوں کے خلاف کارروائیاں تیز اور […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، ٹارگٹ کلر سمیت 15 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، ٹارگٹ کلر سمیت 15 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران ایک ملزم ہلاک اور ٹارگٹ کلر سمیت پندرہ ملزمان گرفتار کر لئے گئے، بلدیہ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ شہر قائد میں امن کے دشمنوں ، بھتہ خوروں ، ڈاکوؤں اور ٹارگٹ کلرز پر قانون نافذ کرنے والے […]

.....................................................

بلدیہ اتحاد ٹائون، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک

بلدیہ اتحاد ٹائون، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جو ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہو گئے۔ کراچی کی سر زمین دہشت گردوں کے لئے تنگ کر دی گئی […]

.....................................................

کراچی: ایک گھنٹے میں چار افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دو ٹارگٹ کلر، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی: ایک گھنٹے میں چار افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دو ٹارگٹ کلر، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں اچانک تیزی آ گئی ہے، ایک گھنٹے میں چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس مقابلوں میں 20 افراد کے قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز سمیت 3 ملزم انجام کو پہنچ گئے۔ مختلف کارروائیوں کے دوران گینگ وار کے 2 ٹارگٹ کلر اور ایک ڈاکو ہلاک […]

.....................................................

کراچی، پولیس مقابلے کے دوران درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم مارا گیا

کراچی، پولیس مقابلے کے دوران درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزم مارا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سرجانی ٹاؤن سیکٹر سیون ڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ملزم جاوید بروہی مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول اور چوری شدہ موٹر […]

.....................................................

لاہور، دروغہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

لاہور، دروغہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے داروغہ والا میں پولیس نے کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، مارے جانے والوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت حفیظ، یاسر اور رفیق کے نام سے ہوگئی، دہشت گرد حفیظ سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں ملوث تھا۔ ہلاک […]

.....................................................

میاں چنوں: پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو مارے گئے

میاں چنوں: پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو مارے گئے

میاں چنوں (جیوڈیسک) سٹی پولیس نے میاں چنوں شہر کے باہر ناکہ لگا کر واردات میں مصروف ڈاکوؤں کو گھیرنے کی کوشش کی تو ڈاکو پندرہ ایل نہر عبور کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے تعاقب کیا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی میں تین ڈاکو بخشی بھٹی، نصرت اور منصب […]

.....................................................

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس کے بلاک ’بی‘ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس کے بلاک ’بی‘ میں 4 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہورہے تھے کہ ان کا سامنا پولیس سے ہوگیا، پولیس کو دیکھتے […]

.....................................................

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس نے مبینہ مقابلے میں اقدام قتل، ڈکیتی اور لوٹ مار کی کئی وارداتوں میں مطلوب 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فیصل آباد پولیس نے ڈاکوؤں کی شہریوں سے لوٹ مار کی اطلاع پر کارروائی کی تو انہوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ […]

.....................................................

کراچی: نیو سبزی منڈی پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک

کراچی: نیو سبزی منڈی پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشتگرد شہزاد علی اپنے ساتھی کے ہمراہ مارا گیا۔ ہلاک دہشتگردوں […]

.....................................................

حیدر آباد : پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

حیدر آباد : پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک

حیدر آباد (جیوڈیسک) عاکف اور جاوید نامی ڈاکو نسیم نگر میں پناہ لئے ہوئے تھے کہ اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔ جس پر ملزموں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ کچھ عرصہ پہلے انہوں نے ایک شخص کو کار […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں منشیات فروش اور ڈاکو ہلاک، 7 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں منشیات فروش اور ڈاکو ہلاک، 7 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ اتحاد ٹاون میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان سے 30 کلو گرام بارودی مواد برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ویسٹ لطیف صدیقی کا کہنا ہے کہ کاروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ گلشن اقبال میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھسنے کی کوشش […]

.....................................................

خیرپور: پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں کے گروہ کا سرغنہ ہلاک

خیرپور: پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں کے گروہ کا سرغنہ ہلاک

خیرپور (جیوڈیسک) ڈاکوؤں کا گروہ گمبٹ کے قریب قومی شاہراہ پر پنجاب سے کراچی جانے والی گاڑیوں کو ناکہ لگا کر لوٹ رہے تھے کہ پولیس کی پارٹی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس اہلکاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ بدنام زمانہ ڈاکو عمران راجپر ہلاک ہو گیا جبکہ اسکے 4 […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے کے بعد چار ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: پولیس مقابلے کے بعد چار ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن غازی آباد میں پولیس مقابلہ کے بعد چار ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں سے اسلحہ برآمد ہوا۔ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں بھی پولیس نے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جہاں مقابلے کے بعد اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزموں کو گرفتار […]

.....................................................

میرپور خاص : پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک، دو ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار جاں بحق

میرپور خاص : پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک، دو ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار جاں بحق

میرپور خاص (جیوڈیسک) میرپور خاص کے علاقے محمود آباد میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر حیدر آباد پنیاری تھانے کی پولیس نے ملزمان مقام پر چھاپہ مارا جہان ملزمان کی جانب سے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی۔ جس کے نتیجے میں ایس ایچ او پنیاری تھانہ ممتاز علی بلوچ، سب انسپیکٹر […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) سہراب گوٹھ، ناظم آباد اور اسٹیل ٹاؤن میں پولیس مقابلوں میں کالعدم تنظیموں کے 10 دہشت گرد مارے گئے، سہراب گوٹھ میں ہلاک ہونے والے ملزمان کاتعلق بین الاقوامی عسکری تنظیم القاعدہ اور کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا۔ ملیرڈویژن کی پولیس پارٹی نے سہراب گوٹھ کے علاقے حسن نعمان کالونی کا محاصرہ کر […]

.....................................................

کراچی میں پولیس مقابلے، کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد مارے گئے

کراچی میں پولیس مقابلے، کالعدم تنظیم کے تین دہشتگرد مارے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کا قیام ممکن نہیں بنایا جا سکا۔ بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔ پہاڑ گنج کے قریب ہونے والی فائرنگ نے ایک شخص کی جان لے لی جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے […]

.....................................................

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) مناواں کے علاقے میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لاہور کے علاقے مناواں میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس کی نفری پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں 4 […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے، عمران خان

فیصل آباد میں فائرنگ کرنیوالے شخص کو پولیس مقابلے میں مارنے کا خدشہ ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں سب کچھ دو دن پہلے پلان کیا گیا تھا۔ مجھے خبر ہے کہ فیصل آباد میں گولیاں چلانے والے کو پولیس نے پکڑا ہوا ہے۔ ہوسکتا ہے اس آدمی کو پولیس مقابلے میں […]

.....................................................

گھوٹکی : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار

گھوٹکی : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی پولیس ایکشن میں آگئی۔ مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکووٴں کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گھوٹکی پولیس کے مطابق 3 ڈاکو خان پور مہرلنک روڈ پر ایک گاڑی کو لوٹنے اور ڈرائیور کو زخمی کر کے فرار ہو رہے تھے۔ تاہم پولیس مقابلے میں دو […]

.....................................................

پشاور پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کماندڑ ہلاک

پشاور پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کماندڑ ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر میں پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی صدر عابد الرحمٰن پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک جب کہ ساتھی زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں مقابلے میں ڈی ایس پی صدر عابد الرحمٰن پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا رکن […]

.....................................................

کراچی: ڈیفنس موڑ پر مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ڈاکو دم توڑ گیا

کراچی: ڈیفنس موڑ پر مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ڈاکو دم توڑ گیا

کراچی میں ڈیفنس موڑ پر مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ڈاکو دم توڑ گیا، مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 2 ہوگئی، ملزمان گزری سے ڈکیٹی کر کے فرار ہوئے تھے، فیصل بشیر میمن

.....................................................

گوجرانوالہ : مبینہ پولیس مقابلے میں مطلوب اشتہاری شکیل عرف بلا ہلاک

گوجرانوالہ : مبینہ پولیس مقابلے میں مطلوب اشتہاری شکیل عرف بلا ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ گھگر کے علاقے کوٹ رفیق کے قریب گشت پر معمور پولیس موبائل نے تین موٹر سائیکلوں پر سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نے پانچ افراد کی جان لے لی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نے پانچ افراد کی جان لے لی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رُک نہیں سکا ہے۔ ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے سکول پرنسپل فرحان شاہ جاں بحق ہو گئے۔ ماڑی پور پرانا ٹرک اڈا کے قریب گولیاں مار کرایک خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ منگھو پیر میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد مارے […]

.....................................................
Page 3 of 41234