اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ لکی مروت میں تھانہ صدر پولیس اسٹیشن کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ وانڈا میر عالمی کے علاقے میں ان پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے […]
ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ بند دھپ والے کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں موٹرسائیکل پر نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 11 افراد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ چمن ہاؤسنگ سکیم دھماکے میں اے آئی جی حامد شکیل اور اے ایس آئی رمضان سمیت تین پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ دھماکے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے کوئٹہ کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بنایا اور چمن ہاوسنگ سکیم میں دھماکے سے فضا […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) لاچی کے قریب پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے موبائل میں سوار ایس ایچ او لاچی سمیت 4 اہل کار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے کمال خیل میں کارروائی کے بعد واپسی پر دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر […]
کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ فیصل پر ائیر پورٹ پولیس نے کارروائی کر کے پولیس موبائل سے مشابہت رکھنے والی گاڑی پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران چار سیکیورٹی گارڈز کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان اقبال، دلفروز، عزت گل اور وزیر نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈز ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے […]
سوات (جیوڈیسک) سوات میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر لئے۔ پولیس […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس موبائل ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب منیر مینگل روڈ پیش آیا، جہاں پولیس کی موبائل ٹیم معمول کی گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے […]
کراچی: لیاری کی جھٹ پٹ مارکیٹ میں پولیس موبائل پر مبینہ شرپسندوں کی فائرنگ، فائرنگ آفتاب نظامانی گاڑی پر کی گئی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور مارے گئے ، ایس پی سٹی ذیشان صدیق۔
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں سعودی پولیس کی گشت کرنے والی گاڑی پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ سعودی ایجنسی ایس پی اے کے مطابق پولیس کی گاڑی جدہ میں شہر کا گشت کر رہی تھی کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت پولیس وین پر فائرنگ کی جب وین معمول کی گشت پر تھی۔ فائرنگ سے سب انسپکٹر علی محمد، […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈی آئی خان کے نواحی علاقے درابن میں پولیس کی موبائل پر نامعلوم افراد نے راکٹ حملہ کیا اور فائرنگ کی۔ جس سے ایک اہلکار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ اے ایس آئی اور ایک اہلکار کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے تھانے عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ تینوں اہلکار نائٹ ڈیوٹی پر علاقے مین گشت کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ واقعہ کے بعد پولیس […]
کراچی : عزیز آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکار جاں بحق، فائرنگ کا واقعہ بھنگوریا گوٹھ میں پیش آیا، جاں بحق اہلکاروں میں سب انسپکٹر سکندر، کانسٹیبل اشرف اور عابد شامل، پولیس۔
شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور میں پولیس موبائل تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری راشد محمود سومرو، کندھکوٹ سے لاڑکانہ جا رہے تھے۔ انڈس ہائی وے پر خان پور کے قریب ان کے قافلے میں شامل پولیس موبائل تیز […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں بارہ پولیس اہلکار اور تین شہریوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ شہر قائد میں شاہ لطیف تھانے کے علاقے میں مرغی خانے پل پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں بارہ پولیس اہلکار سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے […]
بنوں (جیوڈیسک) میریان روڈ پر تھانہ منڈان کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ اس دوران موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پولیس گاڑی کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سعداللہ خان سمیت چھ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، دھماکے کی آواز دور دورتک سنی گئی ، پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ نیو سریاب کی سکینڈ موبائل مستونگ روڈ پر معمول کے گشت پر تھی کہ گورنمنٹ لیبارٹری کے قریب سے گزر رہی تھی کہ نامعلوم دہشت گردوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ اہلکار فائرنگ سے محفوظ رہے۔ پولیس کی جوابی کارروائی پر حملہ آور زخمی ہو گیا۔ جسے گرفتار کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا. پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت نہیں ہو سکی۔ نیو کراچی میں پولیس نے مقابلے […]
حب (جیوڈیسک) حب میں گڈانی موڑ کے قریب پولیس موبائل کھائی میں گرنے کے سبب 2 اہلکار جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ڈسڑکٹ حب میں رات گئے گڈانی موڑ کے قریب پولیس موبائل حادثے کا شکار ہوگئی۔ ایدھی ذرائع نے بتایا کہ ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق […]
اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر مسافر بس اور پولیس موبائل کی ٹکر کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور پچیس افراد زخمی ہو گئے۔ جی ٹی روڈ کینٹ کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی ایک تیز رفتار مسافر بس نے ایک پولیس موبائل کو ٹکر کر الٹ گئی۔ جس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں فاروق اعظم مسجد کے قریب پولیس موبائل پر کریکر حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان مسجد کے قریب کھڑی موبائل پر کریکر پھینک کر فرار ہو گئے، تاہم حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی مزید نفری […]