پشاور : پولیس وین پر بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور : پولیس وین پر بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس وین پر بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوہاٹ روڈ پر شہاب خیل پولیس چوکی کے قریب ہوا۔ ایس پی رورل جاوید خان کے مطا بق دھماکے میں پولیس وین کونشانہ بنایا گیا۔ جس […]

.....................................................

لوئردیر: پولیس وین پر فائرنگ ، ایک اہلکار جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

لوئردیر: پولیس وین پر فائرنگ ، ایک اہلکار جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

لوئردیر(جیوڈیسک)لوئر دیر میں نا معلوم شدت پسندوں کی پولیس وین پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ لوئر دیر میں جندول کے علاقہ منڈا بازارک میں نامعلوم شدت پسندوں نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ زخمی […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس وین پرفائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: پولیس وین پرفائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) مغربی بائی پاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی پولیس وین پر فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس پر پولیس کی اسپیشل موبائل معمول کی گشت پرتھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے […]

.....................................................

پشاور : خودکش حملہ، ایس پی کالام خان شہید

پشاور : خودکش حملہ، ایس پی کالام خان شہید

پشاور : (جیو ڈیسک) پولیس وین پر خودکش حملہ سے ایس پی کالام خان شہید جبکہ ان کے ساتھ موجود ڈرائیور اور محافظ شدید زخمی ہو گئے۔ پشتہ خرہ روڈ پر خودکش حملہ آور نے ایس پی مضافات پشاور کالام خان کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ حملے میں ایس پی شہید ہوگئے جبکہ ان کیساتھ […]

.....................................................
Page 2 of 212