بھمبر کی خبریں 30-06-14

بھمبر کی خبریں 30-06-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ مال کے گرد اور کی طرف سے ہمارے خلاف تھانہ پولیس چوکی میں درج کروائی جانے والی ایف آئی آر جھوٹ پر مبنی من گھڑت اور حقائق کے خلاف ہے موقعہ پر نشاندہی کے لئے آنے وا لے گر داور نے شر اب پی رکھی تھی نشا ندہی کے لئے ریکا […]

.....................................................

کراچی، سپر ہائی وے پر پولیس چوکی کے قریب دھماکا

کراچی، سپر ہائی وے پر پولیس چوکی کے قریب دھماکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپر ہائی وے پر احسن آباد پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ہوا۔ دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا، دھماکے کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر قانون نافذ کرنے […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاوٴن ، اتحاد ٹاوٴن میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا

کراچی: بلدیہ ٹاوٴن ، اتحاد ٹاوٴن میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے اتحاد ٹاوٴن میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا خیر مواد چوکی کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ

کراچی: بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ۔ دھماکہ خیز مواد چوکی کے قریب نصب کیا گیا تھا، پولیس۔

.....................................................

ملک خرم نصراللہ کی طرف سے 45 دن میں پولیس چوکی بنانے کا وعدہ 64 روز بعد بھی پورا نہ ہو سکا

مصطفی آباد/للیانی (سروے رپورٹ) مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر ملک خرم نصراللہ کی طرف سے 45دن میں پولیس چوکی بنانے کا وعدہ 64روز بعد بھی پورا نہ ہو سکا، ملک خرم نصراللہ نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے چوکی بنانے کا اعلان کیا تھا 45دن تو کیا یہ 45سال میں چوکی نہیں بنوا […]

.....................................................

پولیس چوکی ہلوکی روہی نالے سے ملنے والی نا معلوم عورت کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی

مصطفی آباد/للیانی: پولیس چوکی ہلوکی روہی نالے سے ملنے والی نا معلوم عورت کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی، وارثان کی تلاش جاری، تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی ہلوکی کے علاقہ سے روہی نالے کے قریب سے نامعلوم عورت کی لاش بر آمد ہوئی عمر تقریباََ25 تا30سال جس نے گلابی رنگ کی قمیض سیاہ […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 11/2/2014

ڈنگہ :محلہ مغل پورہ ڈنگہ کے رہائشی ماسٹر شوکت محمودموٹر سائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ مغل پورہ ڈنگہ کے رہائشی ماسٹر شوکت محمود ایشین پبلک سکول کی طرف پیدل جا رہے تھے کہ ہیلاں روڈ پر گورنمنٹ ہائی سکول ڈنگہ کے قریب پیجھے سے آنے والے تیز […]

.....................................................

راول چوک جرائم کی روک تھام کیلئے بنائی جانے والی پولیس چوکی کی جگہ کا وزٹ

اواگت : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و پارلیمانی سیکرٹری برائے سائنس وٹیکنالوجی محمد طلال چوہدری ایس پی جڑانوالہ محمد اعجاز شفیع ڈوگر سابقہ ناظم محمد ارشد چوہدری ایس ایچ او جڑانوالہ ملک طارق سابقہ ناظم ڈاکٹر ولایت چوہدری اکبر علی سابقہ ممبر ضلع کونسل کے ہمراہ چک نمبر 112گ ب کے قریب راول […]

.....................................................

دفتوہ میں پولیس چوکی کیلئے جگہ دینے کا مقصد حلقہ کے عوام کا تحفظ ہے

دفتوہ میں پولیس چوکی کیلئے جگہ دینے کا مقصد حلقہ کے عوام کا تحفظ ہے

مصطفی آباد/للیانی: دفتوہ میں پولیس چوکی کیلئے جگہ دینے کا مقصد حلقہ کے عوام کا تحفظ ہے، یونین کونسل دفتوہ اور اہل دفتوہ کیلئے جو کچھ کر سکا کروں گا، دفتوہ میرا گھر ہے اس کے تحفظ اور فلاح بہبود کیلئے ہمیشہ کردار ادا کرتا رہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار دفتوہ میں پولیس چوکی […]

.....................................................

بوچھال کلاں پولیس چوکی کے اہلکاروں نے بکری چور دھر لیا

بوچھال کلاں : بوچھال کلاں پولیس چوکی کے اہلکاروں نے بکری چور دھر لیا تفصیل کے مطابق جمعہ کی شب اچانک پولیس چوکی محلہ میں شور مچ گیا اہل محلہ فوری طور پر شور والی جگہ پہنچے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ پولیس اہلکار خلیل نامی شخص کو پکڑ کر پولیس چوکی […]

.....................................................

صوابی : شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ،چار حملہ آور ہلاک

صوابی : شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ،چار حملہ آور ہلاک

صوابی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کا صوابی میں پولیس چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او کے مطابق بارہ کے قریب شدت پسندوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، دونوں طرف سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار […]

.....................................................

بلکسر پولیس چوکی کے علاقے میں جرائم میں اضافہ

چکوال: بلکسر پولیس چوکی کے علاقے میں جرائم میں اضافہ پولیس چوکی کا عملہ جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرنے کی بجائے سڑک سے گزرنے والے ٹرانسپورٹروں کو تنگ کرنے لگا۔ ٹریفک پولیس کی ذمہ داریاں بلکسر پولیس چوکی کے عملے نے سنبھال لیں پولیس چوکی بلکسر کے انچارج سب انسپکٹر سید علی عباس شاہ […]

.....................................................

ڈی پی او گجرات کے حکم پر پولیس چوکی ملکہ ان ایکشن بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند

ملکہ : ڈی پی او گجرات کے حکم پر پولیس چوکی ملکہ ان ایکشن بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی ملکہ کا بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈائو ں درجن موٹر سائیکل پولیس چوکی میں بند کر دیے۔

.....................................................

کشمور میں پولیس چوکی پر حملہ، دو ایس ایچ اوزایک کانسٹیبل معطل

کشمور میں پولیس چوکی پر حملہ، دو ایس ایچ اوزایک کانسٹیبل معطل

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں گزشتہ رات پولیس چوکی پر حملے میں غفلت برتنے پر دو ایس ایچ اوز معطل کر دیئے گئے۔ ایس ایس پی کشمور کا کہنا ہے حملے میں شلطو شر نامی ڈاکو کا گروہ ملوث ہے جسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق کشمور کے علاقے بڈانی میں سمیجا […]

.....................................................

کندھ کوٹ: پولیس چوکی پر حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

کندھ کوٹ: پولیس چوکی پر حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں نا معلوم افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ نامعلوم مسلح افراد کی سمیجا پولیس چوکی پر فائرنگ سے اہلکار امیر بخش، رفیق نصیرانی اور غلام یاسین شیخ شہید ہو گئے۔ حملہ آور شہید اہلکاروں کے ہتھیار بھی لے گئے۔ […]

.....................................................

کشمور : بھٹائی کالونی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ، فائرنگ جاری

کشمور : بھٹائی کالونی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ، فائرنگ جاری

کشمور (جیوڈیسک) کشمور کی بھٹائی کالونی میں پولیس چوکی پر مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا، پولیس اور، ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ کشمور کے علاقے بھٹائی کالونی میں نامعلوم ملزمان نے پولیس چوکی آر ڈی 36 پر راکٹوں سے حملہ کر دیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم […]

.....................................................

دریائے سندھ نشتر گھاٹ پل نمبر ایک پر قائم پولیس چوکی راہگیروں کے لئے پریشانی کا سبب بن گئی

راجن پور( حنیف بلوچ سے) دریائے سندھ نشتر گھاٹ پل نمبر ایک پر قائم پولیس چوکی راہگیروں کے لئے پریشانی کا سبب بن گئی۔پولیس کانسٹیبل شہزاد نے مبینہ طور پرہر گزرنے والے پر جگا ٹیکس لاگو کر دیا ڈی پی او نوٹس لے۔دودھ فروش منظور حسین نے میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ مٹھن […]

.....................................................

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں لاپتہ ہونے والے پانچ قبائلیوں میں سے چار پولیس چوکی سے برآمدکرلئے گئے۔خیبر ایجنسی کے علاقہ باڑہ کے رہائشی پانچ افراد کو پولیس نے 7 مئی کے روز حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاتھا۔ رشتہ داروں نے عدالت کا دروزاہ کھٹکھٹایا، ایڈیشنل سیشن جج پشاورکے حکم […]

.....................................................

و یلڈ ن انچا رج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین نے دو ران نا کہ بغیر نمبر پلیٹ کے درجن مو ٹر سا ئیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند کر دیے

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) و یلڈن انچارج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین نے دوران ناکہ بغیر نمبر پلیٹ کے درجن موٹر سائیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند کر دیے ۔تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین نے دوران ناکہ بغیر نمبر پلیٹ کے درجن موٹر سائیکل پولیس چوکی ملکہ […]

.....................................................

ڈی پی او گجرات نے پو لیس چو کی ملکہ سے تبدیل کر کے سول لائن بھیج دیا

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان)ڈی پی او گجرات نے پولیس چوکی ملکہ سے تبدیل کر کے سول لائن بھیج دیا۔نئے اے ایس آئی طا رق کی تعین تی سے عوامی حلقوں میں بے چینی پھیل گئی۔عوام کا کہنا ہے کے ہمیں چوہدری اما نت جیسے نڈر اور مخلص پولیس افسر کی ضرورت ہے ،اہل علاقہ کا […]

.....................................................

پولیس چوکی عادووال نے پوری یونین کونسل کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کر دیا ہے

گجرات (جی پی آئی) تحصیل گجرا ت اور تھانہ رحمانیہ کی پولیس چوکی عادووال کے انچارج مرزا معراج بیگ ڈے شفٹ انچارج شہزاد احمد بٹ ، نائب شفٹ انچارج جلیل کامران نے گزشتہ روز یونین کونسل عادووال کے تمام دیہات میں جا کر وہاں کی مساجد ، مدرسوں ، خطیب ، امام مسجد ، قاری […]

.....................................................

پولیس چوکی منگووال کے علاقہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں عوام عدم تحفظ کا شکار

کنجاہ (جی پی آئی) پولیس چوکی منگووال کے علاقہ میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں عوام عدم تحفظ کاشکار۔ تفصیلات کے مطابق منگووال کارہائشی سائنس ٹیچرسیف اللہ کنگ چنن سے واپس آرہاتھاکہ راستے میں ڈومنیانوالی کے قریب چارڈاکووں نے گن پوائنٹ پر59730روپے نقدی اورموبائل فون چھین لیا۔جبکہ دوسری واردات میں ڈومنیانوالی کارہائشی فیصل ندیم موٹرسائیکل پرگھرجارہاتھاکہ […]

.....................................................

چراغ تلے اندھیرا، پولیس چوکی ملکہ سے دو سو میٹر دور نامعلوم ڈاکووں کی کاروائی

گلیانہ(راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )چراغ تلے اندھیرا۔پولیس چوکی ملکہ سے دو سو میٹر دور نامعلوم ڈاکووں کی کاروائی ۔علی الصبع لاہور جانے والے ریٹائرڈ فوجی ذوالفقار علی سے تین ہزار نقدی اور موبائل چھن کر فرار ۔جاتے ہوئے ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز موضع ملکہ میں پولیس چوکی […]

.....................................................
Page 2 of 212