بھارت کی پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ایک بار پھر تعاون کی پیشکش

بھارت کی پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ایک بار پھر تعاون کی پیشکش

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کو ایک بار پھر پولیو کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ بدقسمتی سے پاکستان تاحال ان مٹھی بھر ملکوں میں شامل ہے جہاں پولیو کا مرض ابھی ختم نہیں ہو ا تاہم وزیراعظم نواز شریف پولیو کے خاتمے کے لیے بہت پر عزم […]

.....................................................

انسداد پولیو مہم جاری، ٹیموں نے بچوں کو ویکسین پلائی

انسداد پولیو مہم جاری، ٹیموں نے بچوں کو ویکسین پلائی

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں تین روزہ انسدادپو لیو جاری ہے، گزشتہ روز چھ ٹاؤنز کی حساس یو نین کونسلوں میں پو لیو ٹیموں نے بچوں کو ویکسین پلائی۔ پولیو مہم تین دنوں کے بعد چو تھے اور پا نچویں روز بھی جاری رہے گی۔

.....................................................

پولیو مانیٹرنگ سیل این ڈی ایم اے کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ

پولیو مانیٹرنگ سیل این ڈی ایم اے کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرمملکت ہیلتھ ریگولیشن سروسزسائرہ افضل تارڑکی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں پولیو مانیٹرنگ سیل کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمٹ سیل کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم پولیو مانیٹرنگ سیل کے انسداد پولیو اسٹیرنگ کمیٹی کےاجلاس میں چاروں صوبوں کے سیکریٹریز صحت نے شرکت کی۔ اجلاس میں پولیو سے متعلق انڈپینڈنٹ […]

.....................................................

پولیو مانیٹرنگ سیل کو این ڈی ایم اے کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ

پولیو مانیٹرنگ سیل کو این ڈی ایم اے کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ

پولیو مانیٹرنگ سیل کو این ڈی ایم اے کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ۔ فیصلہ وزیراعظم پولیو مانیٹرنگ سیل کی انسداد پولیو اسٹیئرنگ کمیٹی نے کیا۔

.....................................................

74 حساس یونین کونسلوں میں انسداد پو لیو مہم کا آغاز

74 حساس یونین کونسلوں میں انسداد پو لیو مہم کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے گز شتہ روز شہر کی 74 حساس یونین کو نسلوں میں تین روزہ انسدادِ پو لیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ پو لیو مہم داتا گنج بخش ٹاؤن، راوی ٹاؤن اور سمن آباد ٹاؤن کی تمام یونین کو نسلوں میں ہو رہی ہے جبکہ گلبرگ، علا مہ اقبال اور […]

.....................................................

ملک میں پولیو مزید دو کیسز سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 222 ہو گئی

ملک میں پولیو مزید دو کیسز سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 222 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ پشاور کے علاقے گاؤں کاگا والا ٹاؤن چار کے رہائشی دس ماہ کے فہیم اللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیو کا دوسرا کیس خیبر ایجنسی کے علاقے گگرینہ سے سامنے آیا ہے جہاں کی رہائشی دس ماہ کی بچلی صائمہ […]

.....................................................

پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع، دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع، دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ، سیکورٹی وجوہات کی بناء پر دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ننانوے یونین کونسلوں میں پانچ سال سے کم […]

.....................................................

پولیو کی بیماری پاکستانیوں کیلئے چیلنج ہے، حیدر عباس رضوی

پولیو کی بیماری پاکستانیوں کیلئے چیلنج ہے، حیدر عباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ پولیوکی بیماری پاکستانیوں کے لیے ایک چیلنج ہے جسے وہ کسی قیمت پرادھور انہیں چھوڑ سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے شعبہ پرسن […]

.....................................................

پولیو کے حاتمے کے لیے انڈپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ کی سفارشات

پولیو کے حاتمے کے لیے انڈپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ کی سفارشات

پولیو کے حاتمے کے لیے انڈپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ کی سفارشات، پاکستان میں انسداد پولیو مہم این ڈی ایم اے کے سپرد کی جائے، سفارش۔

.....................................................

پولیو کیخلاف جنگ جیتنے کےسوا دوسرا آپشن نہیں، شہباز شریف

پولیو کیخلاف جنگ جیتنے کےسوا دوسرا آپشن نہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیو کیخلاف جنگ جیتنے کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں، والدین انسداد پولیو کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور تعاون کریں، پولیو کے عالمی دن پر سرکاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پولیو کا خاتمہ حکومت کی سب سے بڑی ترجیع […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے مزید پانچ نئے کیسز

ملک میں پولیو کے مزید پانچ نئے کیسز

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز مزید پانچ کیسز کے سامنے آنے کے بعد رواں سال معذور کردینے والی اس بیماری سے متاثرہ بچوں کی کل تعداد اب 214 سے تجاوز کر چکی ہے۔ ان پانچ نئے کیسز میں سے دو کا تعلق صوبہ سندھ، […]

.....................................................

لاہور : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون پر 2 افراد کا تشدد

لاہور : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون پر 2 افراد کا تشدد

لاہور : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون پر 2 افراد کا تشدد، خاتون پولیو ورکر پر لوہاری گیٹ میں واقع گھر کے دو افراد نے تشدد کیا، لوہاری گیٹ پولیس نے دونوں افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، ضلعی انتظامیہ۔

.....................................................

پولیو کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنیکا فیصلہ

پولیو کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے جوانوں کی خدمات حاصل کرنے اور کابینہ کی خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو خط لکھا جارہا ہے جس میں شورش زدہ علاقوں سمیت […]

.....................................................

سکیورٹی کی عدم فراہمی، کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیو مہم شروع نہ ہو سکی

سکیورٹی کی عدم فراہمی، کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیو مہم شروع نہ ہو سکی

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹائون، قائد آباد اور گڈاپ کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی نہ ملنے کی وجہ سے پولیو مہم شروع نہیں کی جاسکی ، پولیو ورکرز سیکورٹی عملے کا انتظار کرتی رہی۔ پیر سے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں رشید آباد، یوسف گوٹھ، مواچھ گوٹھ سمیت دیگر مقامات پر تین روزہ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: معاوضہ نہ ملنے پر پولیو ورکرز کا کام سے انکار

خیبر ایجنسی: معاوضہ نہ ملنے پر پولیو ورکرز کا کام سے انکار

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں تین روزہ پولیو مہم کاآغاز ہو گیا ہے، لیکن خیبر ایجنسی کے کچھ علاقوں میں خاصہ دار فورس نے پولیو مہم میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ لنڈی کوتل میں بھی پولیو ورکرز نے معاوضہ نہ ملنے پر کام کرنے […]

.....................................................

پولیو کے تین مزید کیسز سامنے آ گئے، تعداد 210 تک پہنچ گئی

پولیو کے تین مزید کیسز سامنے آ گئے، تعداد 210 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہی دن سامنے آنے والے تینوں پولیو کسیز کا تعلق فاٹا سے ہے جن میں دو بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے۔ خیبر ایجنسی کی 18 ماہ کی بچی پولیو کا شکار ہو کر معذور ہو گئی ہے۔ خیبر ایجنسی کا دس ماہ کا بچہ بھی پولیو وائرس کا شکار ہو […]

.....................................................

80 فیصد پولیو کیسز کا ذمے دار پاکستان ہے، عالمی ادارہ صحت

80 فیصد پولیو کیسز کا ذمے دار پاکستان ہے، عالمی ادارہ صحت

کراچی (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے 80 فیصد پولیوکیسوں کا ذمے دار پاکستان ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ کہ پاکستان میں پولیوکی یہ صورت حال بچوں کو حفاظتی ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث پیدا […]

.....................................................

حب میں انسداد پولیو ٹیم کے ارکان پر تشدد

حب میں انسداد پولیو ٹیم کے ارکان پر تشدد

حب (جیوڈیسک) حب میں انسداد پولیو ٹیم کے ارکان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دریجی نصیر اللہ شیخ نے کہا ہےکہ انسداد پولیو مہم کے دوران گلیکسی ٹاوٴن اور لیبر کالونی میں کچھ افراد نےانسداد پولیو کی 3 ٹیموں پر حملہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے […]

.....................................................

پولیو، عالمی برادری پاکستان پر مزید پابندیاں نہ لگائے، صدر ممنون

پولیو، عالمی برادری پاکستان پر مزید پابندیاں نہ لگائے، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلاؤ کا ذمے دار پاکستان نہیں، وہ عناصر ہیں جنھوں نے اداروں کا اعتماد تباہ کیا، عالمی برادری پولیو کے سلسلے میں پاکستان پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے گریزکرے۔ فاٹا کی صورت حال پر بریفنگ سے خطاب میں انھوں نے کہا […]

.....................................................

پولیو کا کیس سامنے آنے پر ضلع لیہ کروڑ لعل عیسن میں بھی تین روزہ پولیو ڈے شروع ہو چکا

پولیو کا کیس سامنے آنے پر ضلع لیہ کروڑ لعل عیسن میں بھی تین روزہ پولیو ڈے شروع ہو چکا

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) ضلع بھکر میں پولیو کا کیس سامنے آنے پر ضلع لیہ کروڑ لعل عیسن میں بھی تین روزہ پولیو ڈے شروع ہو چکا ہے۔ 14 ٹیمیں گھر گھر جا کر 5 سال سے کم عمر 5 ہزار 8 سو 77 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ کروڑ […]

.....................................................

بلوچستان : 6 اضلاع میں انسداد پولیو کی سہ روزہ مہم آج سے شروع

بلوچستان : 6 اضلاع میں انسداد پولیو کی سہ روزہ مہم آج سے شروع

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے 6اضلاع میں انسداد پولیو کی سہ روزہ خصوصی مہم آج سے شروع ہورہی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے کے 6اضلاع کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، پشین، ژوب، شیرانی اور ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب میں انسداد پولیو کی سہ روزہ خصوصی مہم کے دوران 8 لاکھ 58 ہزار بچوں […]

.....................................................

تین اضلاع میں روکی گئی انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع

تین اضلاع میں روکی گئی انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے 3 اضلاع میں گزشتہ ایک ہفتے سے رکی ہوئی تین روزہ انسداد پولیو مہم ہفتے سے سخت سیکیورٹی میں شروع ہوگئی۔وزیراعلیٰ پولیو سیل کے ڈاکٹر احمد علی نے بتایا کہ کراچی کے تین اضلاع شرقی، ملیر اور کورنگی میں انسداد پولیو مہم پولیس سیکیورٹی نہ ملنے کے باعث گزشتہ ایک ہفتے […]

.....................................................

پشاور میں پولیو کے 2 نئے کیسز، اس مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 206 ہو گئی

پشاور میں پولیو کے 2 نئے کیسز، اس مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 206 ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں برس کے دوران اس موذی مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 206 ہو گئی ہے۔ پشاور کے علاقے ہریانہ میں 22 ماہ کی فضا اور ارمڑ میں 7 سالہ یعقوب میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی […]

.....................................................

محمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیو ورکر کے گھر کے باہر دھماکہ، دو افراد جاں بحق

محمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیو ورکر کے گھر کے باہر دھماکہ، دو افراد جاں بحق

محمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں پولیو ورکر کے گھر کے باہر دھماکہ، دو افراد جاں بحق۔ دھماکہ سے ایک شخص زخمی ہوا۔

.....................................................