پاکستان میں پولیو کے مریضوں کا 14 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان میں پولیو کے مریضوں کا 14 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پولیو وائرس کی مزید آٹھ افراد میں تصدیق ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں 4، فاٹا میں 2، بلوچستان اور سندھ میں ایک ایک مریض سامنے آیا ہے جس کے بعد پولیو کے مریضوں کی مجموعی تعداد 202 ہو گئی ہے۔ رواں سال پولیو کے مریضوں کی تعداد نے چودہ سالہ ریکارڈ توڑ […]

.....................................................

پولیو قابو سے باہر، مزید 6 بچوں میں وائرس کی تصدیق

پولیو قابو سے باہر، مزید 6 بچوں میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو سے متاثرہ کیسز میں دن بہ دن اضافہ تشویشناک صورت اختیار کر گیا ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 194 ہو گئی ہے۔ طبی ماہرین اس صورتحال کو پریشان کن قرار دے رہے ہیں کیونکہ دنیا میں پولیو وائرس پر پوری طرح […]

.....................................................

کراچی میں پولیو کے کیسز نے گزشتیہ دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا، زرائع محکمہ صحت

کراچی میں پولیو کے کیسز نے گزشتیہ دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا، زرائع محکمہ صحت

کراچی میں پولیو کے کیسز نے گزشتیہ دس سال کا ریکارڈ توڑ دیا، زرائع محکمہ صحت۔ کراچی میں پولیو کیسز کی تعداد 16 ہوگئی، زرائع محکمہ صحت۔

.....................................................

پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے، تعداد 187 ہو گئی

پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آ گئے، تعداد 187 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق متاثرہ تینوں بچوں کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ نو ماہ کی عالیہ، گیارہ ماہ کی نادیہ اور تیرہ ماہ کا حاضر اس موذی مرض کا شکار ہوا۔ تینوں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے۔ ملک میں رواں سال پولیو سے […]

.....................................................

بچوں کو پولیو قطرے پلانا والدین پر فرض ہے، زاہد قاسمی

بچوں کو پولیو قطرے پلانا والدین پر فرض ہے، زاہد قاسمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کی دین اسلام میں کوئی ممانعت نہیں۔ ہم پاکستانیوں خاص طور پر مسلم آبادی پر یہ فرض ہے کہ وہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے […]

.....................................................

پولیو سے بچائو کے لئے والدین مہم کے دوران اپنے بچوں کو ویکسین لازمی پلوائیں۔نشاط ضیاء قادری

پولیو سے بچائو کے لئے والدین مہم کے دوران اپنے بچوں کو ویکسین لازمی پلوائیں۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے پاکستان میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے معاشرے میں بسنے والے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا پولیو سے پاک پاکستان ہی صحت مند توانا اور ترقی کا […]

.....................................................

گڈاپ اور سرجانی میں انسداد پولیو مہم بدنظمی کا شکار، معاوضہ نہ ملنے پر رضاکاروں کا احتجاج

گڈاپ اور سرجانی میں انسداد پولیو مہم بدنظمی کا شکار، معاوضہ نہ ملنے پر رضاکاروں کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم مشکلات کا شکار ہو گئی، تحفظ نہ ملنے پرگڈاپ ٹاؤن کی کئی یونین کونسلوں میں پولیو مہم منگل تک ملتوی کر دی گئی، معاوضہ نہ ملنے پر انسداد پولیو رضاکاروں نے احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے حساس علاقوں سرجانی، گڈاپ، لانڈھی اور […]

.....................................................

پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام، مزید دس کیس سامنے آ گئے

پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام، مزید دس کیس سامنے آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں مزید دس بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں میں دو کا تعلق خیبر پختون خوا، دو کا ایف آر بنوں، 2 کا کراچی اور 4 بچوں کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ کراچی میں گڈاب ٹاؤن […]

.....................................................

کراچی کے حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم مشکلات کا شکار

کراچی کے حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم مشکلات کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہائی رسک ایریا سرجانی ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، لانڈھی اور بلدیہ ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کے بروقت نہ پہنچنے کے باعث مہم شروع نہ ہو سکی اور بدنظمی کا شکار ہو گئی ہے۔ گڈاپ اور […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

سندھ اور بلوچستان میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے ایک کروڑ 24 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لئے سہ روزہ ویکسی نیشن مہم شروع کردی ہے ڈائریکٹر میڈیکل سروسز سندھ ظفراعجاز کے مطابق سندھ بھر میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔ جس کے تحت 5 سال سے کم عمر ایک […]

.....................................................

پشاور میں 17 ہزار سے زائد والدین کا اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

پشاور میں 17 ہزار سے زائد والدین کا اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں 17 ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد ملک کو اس مہلک بیماری سے بچاؤ کی کوششیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور میں 26 ستمبر سے […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں انسداد پولیو کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے واک کا انعقاد

شاہ فیصل کالونی میں انسداد پولیو کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے واک کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں پولیو سے عوامی شعور کی بیداری کے لئے اسسٹنٹ کمشنر شاہ فایصل حسن رضا ،ٹائون ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نصرت علی سید ،علاقہ پولیس افسران ،سماجی و سیاسی رہنمائوں نے کی قیادت میں شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے مرکزی آفس تا شاہ فیصل کالونی نمبر 2 […]

.....................................................

پولیو کے خلاف ڈینگی طرز کی منصوبہ بندی کا فیصلہ

پولیو کے خلاف ڈینگی طرز کی منصوبہ بندی کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمہ کے لئے پنجاب میں انسداد ڈینگی کی طرز پر منصوبہ بندی کی جائے گی اور وزیر اعلیٰ سے اس سلسلہ میں کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کی بھی درخواست کریں گے۔ انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں […]

.....................................................

حکومت کا رواں سال کے اختتام تک چار پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

حکومت کا رواں سال کے اختتام تک چار پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڈ کی زیر صدارت وزیر اعظم سیکریٹریٹ میں انسداد پولیو کے حوالے سے بین الصوبائی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور گلگت بلتستان کے وزرائے صحت اور باقی صوبوں کے سیکریٹری صحت شریک ہوئے۔ اجلاس میں نیشنل پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے قیام کی منظوری دی گئی […]

.....................................................

ملک میں پولیو کی پریشان کن صورتحال پر وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں خصوصی اجلاس جاری

ملک میں پولیو کی پریشان کن صورتحال پر وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں خصوصی اجلاس جاری

ملک میں پولیو کی پریشان کن صورتحال پر وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں خصوصی اجلاس جاری۔ پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ خیبر پختونخوا کے وزیر صحت اجلاس میں شریک نہیں ہیں۔

.....................................................

وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں پولیو آپریشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں پولیو آپریشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیو کی تشویش ناک صورتحال کے باعث وفاقی حکومت کا پولیو آپریشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ ، مرکزی پولیو آپریشن سینٹر قومی ادارہ صحت میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سیکرٹریٹ میں قائم کیا جائیگا ذرائع کا کہنا ہے۔ کہ مرکزی پولیو آپریشن سینٹر قومی ادارہ صحت میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام […]

.....................................................

ملک میں ایک دن میں پولیو کے 5 نئے کیس سامنے آگئے

ملک میں ایک دن میں پولیو کے 5 نئے کیس سامنے آگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں ایک دن میں پولیو کے 5 نئے کیس سامنے آئے ہیں، اس طرح اس سال پولیو سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 171 ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق پولیوکے نئے کیس کراچی، کوئٹہ، ٹانک، رزمک اور خیبر ایجنسی میں سامنے آئے ہیں۔ کراچی میں […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے خاتمے میں پاکستان کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے خاتمے میں پاکستان کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیدیا

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے دنیا سے پولیو کے مکمل خاتمے میں پاکستان کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو سے متاثرہ ہر 10 میں سے 9 بچے پاکستان میں رہتے ہیں۔ عالمی اداہ صحت نے دنیا بھر میں پولیو کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ میں […]

.....................................................

والدین اپنے بچوں کو پولیو کے دو قطرے پلا کر ہمیشہ بھر کی معذوری سے نجات دلائیں۔محبوب حسنین

والدین اپنے بچوں کو پولیو کے دو قطرے پلا کر ہمیشہ بھر کی معذوری سے نجات دلائیں۔محبوب حسنین

کروڑ لعل عیسن : والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو ہر صورت پولیو کے دو قطرے پلا کر ہمیشہ بھر کی معذوری سے نجات دلائیں۔ کروڑ تحصیل میں 14 یونین کونسلوں میں میڈیکل آفیسر اور 37 ایریا انچارج اور 14 گاڑیاں اور 186 موبائل ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ جبکہ 26 ٹیمیں […]

.....................................................

عالمی ادارہ صحت نے گڈاپ کو پولیو کا گڑھ قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے گڈاپ کو پولیو کا گڑھ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی اداہ صحت کے مطابق دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں پولیو کے کیسز سب سے زیادہ تشخیص ہوئے ہیں۔ کراچی کا علاقے گڈاپ پولیو کا گڑھ بن گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں اب تک 82 فیصد پولیو کیسز پاکستان سے ہیں۔ […]

.....................................................

پشاور میں پولیو مہم ، دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

پشاور میں پولیو مہم ، دفعہ 144 نافذ ، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں محکمہ صحت کی جانب ایک روزہ پولیو مہم جاری ہے اس موقع پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور میں ایک روزہ پولیو مہم جاری ہے۔ پشاور کی 92 یونین کونسلوں میں […]

.....................................................

پولیو کیسز میں اضافے سے پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا خطرہ

پولیو کیسز میں اضافے سے پاکستان پر مزید سفری پابندیوں کا خطرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے 30 ستمبر کو جنیوا میں اجلاس طلب کرلیا جس میں پاکستان پر مزید سفری پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 30 […]

.....................................................

چور مچائے شور، ڈیوٹی چور ڈاکٹر آپے سے باہر، گالی گلوچ پر اتر آیا

چور مچائے شور، ڈیوٹی چور ڈاکٹر آپے سے باہر، گالی گلوچ پر اتر آیا

کروڑ لعل عیسن (طاہر پہاڑ) ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی کے پولیو کے سلسلہ میں ڈی سی او آفس میٹینگ پر چلے جانے کے بعد کروڑ ہسپتال سے ڈاکٹر غائب۔مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ دل کے عارضے میں مبتلا ایک مریض ایمرجنسی پہنچا تو ایمرجنسی ڈیوٹی پر معمور ڈاکٹر پرویز انو شاہ بھی […]

.....................................................

پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 166 ہو گئی

پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 166 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے۔ رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد ایک سو چھیاسٹھ ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کیمطابق خیبرایجنسی کی سولہ ماہ کی سلمی اور پشاور کی آٹھ ماہ کی حبیبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سلمی کو ایک بار بھی […]

.....................................................