کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پولیو سے ملتی جلتی بیماری نے بچوں سمیت بیس افراد کو معذور کر دیا۔ امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی کے اجلاس میں ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے۔enterovirus-68 وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے بازو اور ٹانگیں مفلوج ہوئی ہیں جو علاج سے بھی بہترنہیں ہوئیں۔ امریکا پولیو سے […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے پولیو کے مزید دو نئے کیسز سامنے آ گئے۔ رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد سترہ ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں اٹھارہ ماہ کی آمنہ اور گیارہ ماہ کی عاصمہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 14 ہو گئی۔ عالمی ادارہ صحت کیطرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پشاور میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے۔ چھ ماہ کے بچے وقار شاہ میں پولیو […]
میرانشاہ (جیوڈیسک) پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد دس ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت نے وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے دس سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے جس کے بعد رواں سال پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد دس ہو گئی […]
پشاور (جیوڈیسک) انسداد پولیو سمیت بچوں کو مختلف بیماریوں کی ویکسی نیشن کے لئے خیبر پختونخوا مہم کے تحت ’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے تحت 63 یونین کونسلز میں 5 سال سے کم عمر کے 5 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔ ’’صحت کا انصاف‘‘ […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان سے پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آ گیا۔ رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 8 ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت نے تحصیل میرانشاہ کے 10 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے جس کے بعد رواں سال پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت اور گرد و نواح میں سخت سیکیورٹی انتطامات کے ساتھ ’’ صحت کا انصاف ‘‘ مہم کے تحت 5 سال سے کم عمر بچوں میں پولیو سمیت 9 بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن جاری ہے۔ پشاور اور گرد و نواح میں آج سے […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں رواں سال میں پولیو کا پانچواں کیس منظر عام پر آ گیا ہے۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق میران شاہ کے علاقے نورک کی 13 سالہ نادیہ گل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پولیو مہم پر پابندی کی وجہ سے […]
گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیمیں انسانیت کی فلاح کا کام کر رہی ہیں قوم ہیلتھ ورکرزقربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، اسلام سچا دین ہے جو دوسروں کے ساتھ حسن سلو ک کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) گزشتہ کرسمس پر دھوم مچانے والے عامر خان اگلے برس کرسمس پر دھماکا کرنے کو تیار۔ اگلی فلم ’’پی کے‘‘ کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ بالی ووڈ مسٹر پرفیکنسٹ عامر خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی آنے والی فلم’’پی کے‘‘ کے ریلیز کی خبر بریک کی ہے اور کہا […]
گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیمیں انسانیت کی فلاح کا کام کر رہی ہیں قوم ہیلتھ ورکرز قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، اسلام سچا دین ہے جو دوسروں کے ساتھ حسن سلو ک کا […]
پولیو ایک مہلک بیماری ہے جو ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو سکتی ہے، پاکستان میں پولیو کے کیسز سامنے آتے رہتے ہیں جب کہ ہر سال پولیو مہم بھی چلائی جاتی ہے جس میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں۔ پولیو ایک عالمگیر مسئلہ بن گیا […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم کو بلدیاتی اداروں اور ملازمین کے ذریعے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے سیکریٹری بلدیات اور سیکریٹری صحت کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد جتنا روکنے کی کوشش کریں گے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) معروف عالم دین اور تبلیغی رہنما مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ روز انسداد پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت فیصل آباد کی پولیو ٹیم نمبر پانچ یو سی 208 مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل کی رہائش گاہ 122 […]
نیویارک (جیوڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان 2018 تک پولیو فری ملک نہیں بن سکتا۔ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ پولیو کے خاتمے کے لئے پاکستان اور نائیجیریا کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کو پولیو وائرس سے پاک کرنے تک انسداد پولیو مہم جاری رہے گی۔ منگل کو ایوان صدرسے جاری بیان میں صدر ممنون نے انسداد پولیو ٹیموں پرحملوں سے متعلق سخت تشویش کا اظہار کیا۔ صدر کا کہنا تھا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں فائرنگ سے 3 پولیو ورکرزجاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی ایسٹ کے علاقے قیوم آباد میں مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیو ورکرز پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 ورکرز جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بچوں کو معذور کرنے والے پولیو وائرس کا 2018 تک دنیا بھر سے خاتمہ کر دیا جائے گا تا ہم پاکستان میں پولیو رضاکاروں کی سلامتی کے شدید خطرات لاحق ہیں۔ رضا کاروں کی حفاظت کیلیے سخت حفاظتی اقدامات ضروری ہیں، ملک میں 3 سال سے […]
کراچی: رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہاکہ پولیو کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کے بارے میں رپورٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پولیو سے پاک پاکستان ہی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے عوام انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم سے تعاون کریں اور ہر مہم کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیو کےخلاف سابق حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے پاکستان کی […]
پشاور (جیوڈیسک) ہیلتھ ورکروں نے سلامتی کے لاحق خطرات کے باعث شورش زدہ قبائلی علاقوں میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم میں حصہ لینے سے انکار کر دیا۔ یہ بات جمعے کو حکام نے بتائی خیبر کے قبائلی ضلع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم ہفتے کو شروع ہونا ہے۔ 3 ہفتے قبل جمرود […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے مدد کرنے والے بیرونی شراکت دار پنجاب کو خیبر پختونخوا کے بجائے اپنے لیے زیادہ بڑا چیلنج تصور کر رہے ہیں۔ حکومت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اور یونیسیف کی شراکت میں کی پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ ڈبلیو ایچ او عملی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے پولیو ویکسین کے بغیر پاکستانی شہریوں کے بھارت کے سفر پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق تیس جنوری کے بعد تمام پاکستانیوں کو بھارت کے سفر سے چھ ہفتے قبل پولیو قطرے پینے ہوں گے۔ بھارت کے سفر کے لیے عالمی ادارہ صحت […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پولیو اور حفاظتی ٹیکوں کے توسیعی پروگرام کے ٹیکنیشن کو قتل کر دیا۔ واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود غنڈی میں پیش آیا جہاں پولیو اور حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے ٹیکنیشن کو سینٹر سے باہر نکلتے ہوئے گولیاں مار دی گئیں جس […]