پرویز مشرف کو سزا دی جائے پھانسی نہیں: عمران خان

پرویز مشرف کو سزا دی جائے پھانسی نہیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا کہ بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے ان کی جان بھی چلی جائے تو افسوس نہیں۔ عمران خان نے کہا کہ وہ پرویز مشرف کو سزا دینے کے حق میں ہیں پھانسی دینے کے نہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت بائیکاٹ کرتے ہوئے […]

.....................................................

شام میں پولیو پھیلنے کی تصدیق، 2 بچے متاثر

شام میں پولیو پھیلنے کی تصدیق، 2 بچے متاثر

دمشق (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے شام میں مزید دو بچوں کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت نے بتایا کہ وائرس سے دمشق کے مضافات کے دیہی علاقے میں ایک بچہ متاثر ہوا جبکہ پولیو سے متاثرہ دوسرے بچے کا تعلق حلب سے ہے۔ شام […]

.....................................................

پنجاب میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آ گئے

پنجاب میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آ گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) پنجاب میں پولیو پروگرام کو ایک اور دھچکا، دو نئے کیسز سامنے آ گئے۔ ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 59 ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت نے پنجاب میں دو نئے پولیو کسیز کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دو بچے پولیو وائرس کا شکار ہو گئے […]

.....................................................

پولیو مانیٹرنگ سیل حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا ماتحت ادارہ

پولیو مانیٹرنگ سیل حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا ماتحت ادارہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی غیرسنجیدگی کے باعث وزیراعظم پولیو مانیٹرنگ سیل رل گیا۔ سیل کو وزیراعظم سیکریٹریٹ سے نکال دیا گیا۔ وزیراعظم پولیو سیل کو عمارت اور سٹاف پورا نہ ہونے پر مانیٹرنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت نے اب سیل کو حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا ماتحت ادارہ بنا دیا۔ حفاظتی ٹیکہ […]

.....................................................

پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پولیو کی آگاہی کے سلسلے میں کورنگی نمبر 1 تا کورنگی 2½ تک واک منعقد ہوئی

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرزادہ کی زیر قیاددت پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پولیو کی آگاہی کے سلسلے میں کورنگی نمبر 1 تا کورنگی 2½ تک واک منعقد ہوئی اس واک میں ٹائون ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سید حسین احمد، WHO کے ڈاکٹر ریاض، ڈاکٹر ظفر اور اسکو لوں کے […]

.....................................................

اربوں روپے خرچ، پولیو کا خاتمہ نہ ہو سکا

اربوں روپے خرچ، پولیو کا خاتمہ نہ ہو سکا

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت اور یونیسف سمیت کئی عالمی ادارے پولیو کے خاتمے کے لئے سالانہ اربوں روپے دیتے ہیں جس کا زیادہ حصہ افسروں کی تنخواہوں کی نذر ہو جاتا ہے۔ اعلی تعلیم یافتہ نوجوان وقار حسین چار سال سے پولیو ورکر ہے، جسے یومیہ صرف اڑھائی سو روپے اجرت ملتی ہے۔ دوسری […]

.....................................................

فاٹا میں پولیو کے 3 نئے کیس سامنے آ گئے

فاٹا میں پولیو کے 3 نئے کیس سامنے آ گئے

فاٹا (جیوڈیسک) فاٹا میں پولیو کے تین نئے کیس سامنے آگئے جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیس کیسز کی تعداد چھیالیس ہو گئی ہے۔ پولیو کے موذی مرض کا شکار ہونے والے تینوں بچوں کا تعلق فاٹا سے ہے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کی آٹھ ماہ کی بچی پولیو کے […]

.....................................................

بدین : مرنے والے بچوں کی حالت پولیو کے قطرے پینے سے خراب ہوئی، ورثا

بدین : مرنے والے بچوں کی حالت پولیو کے قطرے پینے سے خراب ہوئی، ورثا

بدین (جیوڈیسک) پنگریو کے گاوں نوید جت میں 4 ماہ کے جڑواں بچے انتقال کر گئے، ورثا نے الزام عائد کیا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطر ے پلائے گئے، جس کے بعد ان کی حالت غیر ہوگئی۔ دوسری جانب ایم ایس پنگریو اسپتال کا کہنا ہے کہ بچوں کی موت پولیو کے قطرے […]

.....................................................

بلوچستان : کوئٹہ سمیت 29 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم

بلوچستان : کوئٹہ سمیت 29 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے انتیس اضلاع میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا، دوسری جانب کراچی میں بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے انتیس اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم دو اکتوبر تک جاری رہے […]

.....................................................

بھارت: بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپاٹائٹس کے انجکشن پلا دیئے

بھارت: بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپاٹائٹس کے انجکشن پلا دیئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی بنگال کے ایک گاؤں میں بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپا ٹائٹس بی کے انجکشن پلا دیئے گئے۔ غلط دوا کے استعمال سے ایک سو چودہ بچوں کی حالت بگڑ گئی۔ مغربی بنگال کے ضلع ہوگھلے میں پولیو ٹیم میں شامل چودہ سالہ لڑکے کی غلطی کے باعث حادثہ پیش […]

.....................................................

بھارت : بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپاٹائٹس کے انجکشن پلا دیئے

بھارت : بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ ہیپاٹائٹس کے انجکشن پلا دیئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی بنگال کے ایک گاں میں بچوں کو پولیوکے قطروں کی جگہ ہیپا ٹائٹس بی کے انجکشن پلا دیئے گئے۔ غلط دوا کے استعمال سے ایک سو چودہ بچوں کی حالت بگڑ گئی۔ مغربی بنگال کے ضلع ہوگھلے میں پولیو ٹیم میں شامل چودہ سالہ لڑکے کی غلطی کے باعث حادثہ پیش آیا۔ […]

.....................................................

حکومت کی کوششوں کے باوجود پولیو کا مرض ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا

حکومت کی کوششوں کے باوجود پولیو کا مرض ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا

حکومت اورعالمی ادارہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان میں پولیو کا مرض ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ قبائلی علاقوں میں رواں سال کے دوران پو لیو کے پندرہ کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔ فاٹا حکام کے مطابق قبائلی علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اضافہ ہو رہا […]

.....................................................

وزیر اعظم کا قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث وزیر اعظم قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ، اجلاس میں پولیو ٹیموں پر حملے رکوانے پر بھی غور کیا جائے گا۔ پولیو ٹاسک فورس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے، چاروں صوبائی وزرائے اعلی، […]

.....................................................

حکومت پولیو جیسے موذی مرض سے نجات کے لئے تمام سہولتیں اور وسائل بروئے کار لا رہی ہے، خرم دستگیر خان

گوجرانوالہ: وزیر مملکت برائے نجکاری انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت پولیو جیسے موذی مرض سے نجات کے لئے تمام سہولتیں اوروسائل بروئے کار لا رہی ہے والدین اور اساتذہ پولیو مہم کی کامیابی میں بھرپور معاونت کریں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ای ڈ ی او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر مسعود […]

.....................................................

لاہور میں پولیو کیخلاف تین روزہ مہم ( کل ) سے شروع ہو گی

لاہور( پی پی سی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیو کیخلاف تین روزہ مہم کل ( پیر ) سے شروع ہو گی۔28 اگست تک جاری رہنے والی مہم میں۔ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے حفاظت کی ویکسین دی جائے گی۔ اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق

شمالی وزیرستان میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ شمالی وزیرستان کے گاں رسول خیل کے رہائشی بادشاہ گل کی 18 ماہ کی بیٹی عائشہ بی بی پولیو کے موذی مرض کا شکار ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئیہیں۔ کراچی کے علاقے گڈاپ ٹان میں ایک سالہ ثنا اور میرانشاہ کی عائشہ بی بی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ وفاقی ادارہ قومی صحت کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ پہلا کیس کراچی کیعلاقے گڈاپ ٹان […]

.....................................................

پشاور میں 8 سال بعد پولیو کیس منظر عام پر آ گیا

پشاور میں 8 سال بعد پولیو کیس منظر عام پر آ گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور شہرمیں آٹھ سال بعد پولیو کیس منظر عام پر آگیا، پشاور کے رہاشی 12 ماہ کے بچے میں پولیو کی تشخیص ہوئی ہے اور بچے کے والدین کے مطابق وہ اپنے بچے کو پولیو کے قطرے نہیں پلاپائے تھے۔

.....................................................

پشاور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

پشاور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور شہر میں 4 سال بعد پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا۔ خیبرپخونخوا میں پولیو کیسوں کی تعداد 5 جبکہ ملک بھرمیں 21 ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر میں چارسال بعد پولیوکا نیا کیس سامنے آگیا ہے، گلبہار کے ایک سالہ بچے عزیز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ٹیموں […]

.....................................................

سنی اتحاد کونسل کا پولیو مہم کے حق میں فتوی

سنی اتحاد کونسل کا پولیو مہم کے حق میں فتوی

لاہور (جیوڈٰسک) دہشت گردی کے بعد شدت پسندی کے خلاف علما متحد ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیو کے قطرے پلانے میں دینی و شرعی اعتبار سے کوئی حرج نہیں۔ لاہور سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی اپیل پر علمائے اہلسنت اور مفتیانِ کرام نے تحقیق کے بعد پولیو […]

.....................................................

بل گیٹس کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا عزم

بل گیٹس کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف سافٹ ویئر کمپنی ونڈوز اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور انھیں پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے اپنی حمایت اور امداد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔ اسلام آباد بل اینڈ میلنڈا گیٹس […]

.....................................................

گوجرانوالا میں پولیو ورکر سے چھیڑخانی، نوجوان کی پٹائی

گوجرانوالا میں پولیو ورکر سے چھیڑخانی، نوجوان کی پٹائی

گوجرانوالا (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں پولیو ورکر سے چھیڑخانی پرلیڈی ہیلتھ ورکر اور محلے داروں نے نوجوان کی پٹائی کر دی۔ پولیس کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکر باغبانہ کے علاقے میں خسرہ اور پولیو کے خلاف مہم میں مصروف تھی۔ محلے کے ایک نوجوان نے اسے چھیڑا تو علاقہ مکینوں نے لڑکے کو پکڑلیا اور تشدد […]

.....................................................

ضلع گجرات میں جاری ہنگامی انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے

گجرات : ضلع گجرات میں جاری ہنگامی انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے اور پہلے دو دن کے دورا ن پا نچ سال تک عمر کے 95فیصد ٹارگٹ بچوں کو حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں۔ ان خیالات کااظہار ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر خالد فیض نے بات چیت کے دوران […]

.....................................................

کوہاٹ : معاوضہ نہ ملنے پر پولیو رضاکاروں کا احتجاج

کوہاٹ : معاوضہ نہ ملنے پر پولیو رضاکاروں کا احتجاج

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں معاوضہ نہ ملنے پر پولیو رضاکاروں نے بچوں کو پولیو سے بچاو کی دوا پلانے سے انکار کر دیا ہے، وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کا احتجاج جاری ہے۔ وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں محکمہ صحت کوہاٹ کے رضاکاروں اور اساتذہ نے پولیو مہم کے معاوضہ کی […]

.....................................................