اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مکمل طور پر پولیو کی بیماری ختم کرنے کیلئے پاکستان کی امداد جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں بل گیٹس فانڈیشن کے خصوصی نمائندے نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور نواز شریف کو وزیر […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں 28 مئی کو سیفن چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی پولیو رضا کار سنبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر سیفن چوک میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی جس میں شرافت نامی پولیو رضا کار […]
پاکستان (جیوڈیسک) امریکی سافٹ ویئر کمپنی کے مالک بل گیٹس نے عمران خان کو پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لئے تعاون کی پیش کش کر دی۔ ذرائع کے مطابق امریکی سافٹ ویئر کمپنی کے مالک بل گیٹس نے عمران خان کو خط کے ذریعے پاکستان سے پولیو کے خاتمے میں تعاون کی پیش کش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد پولیو کے حوالے سے علما و مشائخ کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے، پاکستان میں استعمال ہونے والی پولیو ویکسین میں کوئی خرابی نہیں۔ اسلام آباد میں انسداد پولیو کے بارے میں علما کانفرنس میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے […]
اسلام آ باد (جیوڈیسک) پولیو کے انسداد کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی علما کانفرنس نے پاکستان میں پولیو مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات میں ملوث افراد کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ جامعہ الازہر مصر اور بین الاقوامی یونیورسٹی اسلام […]
پاکستان (جیوڈیسک) نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں قائم انسداد پولیو مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈنیشن سیل تحلیل کرنے پر اقوام متحدہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور یونیسیف ، عالمی ادارہ صحت اور روٹری انٹرنیشنل نے نگران وزیر اعظم کو احتجاجی خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی اداروں نے وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اقدام سے کروڑوں ڈالر کی عالمی امداد رکنے کا بھی خدشہ ہے۔ اسلام آباد عالمی اداروں نے اعتماد میں لئے بغیر وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیراعظم […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں انسداد پولیو کی ٹیم پر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ پشاور اور نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل کے سنگم پر واقع گائوں بڈھ بیر میں بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جا رہے تھے۔ اس دوران محکمہ صحت کی اہلکار خواتین […]
شمالی وزیرستان: (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا۔ رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد دس ہو گئی۔ تحصیل میرعلی کے تین سالہ عبدالسہیل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ عبدالسہیل کو گزشتہ دس ماہ سے پولیو سے بچاو کے قطرے نہیں پلائے گئے۔ شمالی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی خود مختار ادارہ برائے پولیو کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تین رکنی ٹیم پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگانے کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لے گی۔ عالمی پولیو ٹیم وفاقی اور صوبائی حکام سے ملاقات کرے گی اور انسداد پولیس کے حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لے گی۔ ڈاکٹر پاول ایلن کی […]
پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جو اس وقت بھی پولیو کا شکارہے۔ نہ صرف پولیو کا شکارہے بلکہ پاکستان کے کچھ علاقے ایسے بھی ہیں، جہاں پولیو کے قطرے پلانے کے رحجان کی نفی کی جارہی ہے۔ گذشتہ سال سے پولیوٹیموں پر کراچی اور خیبرپختونخواہ کے بعض علاقے میں حملے بھی ہوئے ہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ملک بھر کے ایئرپورٹس اور زمینی رابطوں سے ملک سے باہر جانے والے راستوں پر پولیو کانٹر قائم کرنے کا حکم جاری کیا تھا جس پر ابھی تک عمل درآمد نہ ہو سکا۔ وزیر اعظم نے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اعتراضات کے بعد ملک […]
پشاور قبا ئلی علاقوں میں 3روزہ انسداد پو لیو مہم کیلئے پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ فاٹا کے سیکریٹری سیکیورٹی ڈاکٹر جمال ناصر نے فاٹا سیکریٹریٹ میں پو لیو مہم کا افتتاح کرتے ہو ئے کہا کہ جن قبائلی علاقوں میں پو لیو مہم جا ری ہے، وہاں پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم […]
پولیو جیسے موذی مرض سے دنیا بھر میں نجات حاصل کرنے کا جو عمل کئی دہائیوں سے جاری و ساری ہے۔ جہاں بہت سے ممالک میں یہ پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے وہیں چند ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ابھی تک اس سلسلے میں تگ و دُو کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ ان […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے صوبہ سندھ اور خیبر پختون خواہ میں پولیو مہم کے دوران پولیو ورکر ز کے بہمانہ قتل پر ضلع بھمبر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے احتجاجی ریلی نکالی احتجاجی ریلی ڈسٹرکٹ ہسپتال سے شروع ہو کر میلا د چوک […]
ڈنگہ(محمدبلال احمدبٹ) کراچی اور پشاور میں پولیو قطرے پلانے والی ٹیموں پر حملہ کے بعد پنجاب بھر میں پولیو ٹیموں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق پشاور اور کراچی میں پولیوں کے قطرے پلانے والی ٹیموں پر حملہ سے 4 خواتین کی ہلاکت کے بعد گجرات سمیت پنجاب بھر میں پولیو کے قطرے […]
کراچی : حق پرست ممبر صوبائی اسمبلی عادل خان نے کہا ہے کہ اپنی آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے باقاعدگی سے پلائے جائیں جبکہ حفاظتی ٹیکہ جات کے کورس مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ حاملہ خواتین کو ٹیٹنس کے انجکشن […]
کراچی : شاہ فیصل ٹاؤن میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کے ساتھ نیگلیریا احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں محکمہ ہیلتھ کی جانب سے آمد رفت کے مختلف پوائنٹ پر پولیو ویکسین پلانے کے لئے کیمپ قائم ہیں حق […]
نیویارک(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ترجیح اور میرے خاندان کا ذاتی مشن ہے، انشا اللہ جلد پاکستان پولیو سے پاک ملک ہوگا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کی میزبانی میں’ پولیو سے پاک دنیا، آئندہ نسل سے ہمارا وعدہ’ کے موضوع […]
پاکستان (جیوڈیسک) عالمی برادری اور حکومت کی تما م ترکوششوں کے باوجود پولیو کا خاتمہ نہیں کیا جا سکا۔ ملک میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آ گئے۔ جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر پینتیس ہو گئی ہے پولیو کی خطرناک بیماری نے مزید کئی بچوں کو اپنی لپیٹ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب بھر میں تین روزہ قومی پولیو سے بچاؤ مہم تئیس اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر ایک کروڑ چھیاسٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم میں بتیس ہزار موبائل ٹیموں سمیت اٹھتیس ہزار ٹیمیں حصہ لیں […]
افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی مدد کریں تاکہ بچوں کی زندگی ہمیشہ کی معذوری سے بچائی جا سکے۔ افغان صدر نے کہا کہ پولیو ویکسینیشن کے باوجود اس مہلک مرض کے خاتمے میں افغانستان اور پاکستان کے لئے اب […]