ژوب (جیوڈیسک) تودہ کبزئی کے پہاڑی علاقے سے 3 روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں مل گئیں۔ لیویز حکام کے مطابق ژوب کے علاقے تودہ کبزئی کی پہاڑیوں سے 4 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں قریب سے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ لاشوں کو قریبی اسپتال […]
جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پولیو جیسی موذی مرض کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ کر رکھا ہے اور اس مقصد کی تکمیل کیلئے انسداد پولیو مہم کاسلسلہ جاری ہے لہٰذا محکمہ صحت کے حکام دیگر محکموں کے تعاون سے حالیہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کو […]
پشاور (جیوڈیسک) ملک کے قبائلی علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مہم کے دوران 6 لاکھ 95 ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ فاٹامیں انسداد پولیو مہم کے انچارج ڈاکٹر اختیار کے مطابق فاٹا میں سخت سیکورٹی انتظامات کے تحت آج سے […]
ژوب (جیوڈیسک) ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں تین روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کی بازیابی کے لیے سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ سیکورٹی فورسز کے گھیرا ڈالنے پر دو افراد نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی سے تین روز […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر صحت بلوچستان رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کو پولیو فری صوبہ بنانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ پولیو ورکرز کو سو فیصد سیکورٹی فراہم کریں گے ، کوئی ورکر سیکورٹی کے بغیر ڈیوٹی پر نہیں جائے گا۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں محکمہ صحت […]
جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرنادر چٹھہ نے آئندہ تین روزہ انسداد پولیو رائونڈ کے حوالہ سے محکمہ صحت کی طرف سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہ ہے کہ پولیو جیسی موذی مرض کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیع ہے اور طے شدہ ٹارگٹ […]
ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں تین روزہ پولیو مہم شروع ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کا غفلت برتنے والے اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹانک میں پولیو مہم شروع ، ٹانک میں مقیم جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان کے ایک لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رواں سال کی تیسری ایک روزہ انسداد پولیو مہم یکم فروری سے شروع کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ضلع بھر میں ایک روز کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر پاپندی عائد ہو گی۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں ایک روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کے دوران سات […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کی ہڑتال کی وجہ سے بن قاسم ٹاون کے علاوہ کہیں انسداد پولیو مہم نہیں ہو سکی۔ کراچی کے حساس ترین یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آج تیسرا روز ہے تاہم سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کہیں بھی انسداد پولیو کے قطرے بچوں کو نہیں پلوائے جا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا، ورکرز کی سیکورٹی کے لیے پولیس اور ایف سی تعینات ہے۔ شہر بھر میں پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے جو 26 جنوری تک جاری رہے گا۔انسداد پولیو مہم کے تحت پانچ سال تک کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے بعد شہر میں تین روز کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اورنگی ٹاون میں پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا تھا۔ انسداد پولیو […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں تین اضلاع ملیر، ویسٹ اور ایسٹ کی 69 یونین کونسلوں میں چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے۔ پہلے دن تینوں اضلاع میں 6 لاکھ 58 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ سیکورٹی سمیت مختلف وجوہ کی بنا پر بارہ یونین کونسلوں میں مہم نہ چلائی […]
کراچی پولیس حکام نے شہر میں تین دن کیلئے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش کر دی، موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی کا مقصد انسداد پولیو کیلئے چلائی جانیوالی مہم کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہے، موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے کی ہے۔
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس کالونی میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیو رضا کاروں کی سیکیورٹی پرتعینات اہلکار گولیاں لگنے سے شہید ہو گیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس کالونی یو سی 6 میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا جس کے […]
ملتان (جیوڈیسک) ضلع ملتان میں دو ہزار پندرہ کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع، مہم میں آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع بھر کی ایک سو پچاسی یونین کونسلوں میں سال دوہزار پندرہ کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔ مہم میں پانچ سال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیو کے ساتھ ساتھ ہیپاٹائٹس کا وائرس عوام کے لئے وبال جان بن گیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ گئی ہے لیکن وزارت صحت کے پاس ان کاکوئی ڈیٹا موجود نہیں۔ وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے راولپنڈی، کراچی، […]
پشاور (جیوڈیسک) ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 295 تک جا پہنچی ہے۔ سامنے آنے والے کیسز میں سے ایک کیس قلعہ عبداللہ بلوچستان، 2 کیسز پشاور اور 1 خیبر ایجنسی سے ریکارڈ کئے گئے ہیں جہاں بچوں میں […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت دہشتگردی اور پولیو کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ دہشت گردی کے خلاف حکومت، فوج، سیاستدان اور عوام متحد ہو چکے اب پولیو کے خاتمے کے لئے بھی والدین اپنے ہر بچے کو ہر بار پولیو کے حفاظتی قطرے ضرور […]
پشاور (جیوڈیسک) ملک کے قبائلی علاقوں میں آج تیسرے روز بھی انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ مہم کے دوران 6لاکھ 95 ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جا رہے ہیں۔ انسداد پولیو مہم فاٹا کے انچارج ڈاکٹر اختیار کے مطابق قبائلی علاقہ جات فاٹا میں آج تیسرے روز بھی انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ اس […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں پولیو کے مزید دو کیسسز نصیر آباد اور قلعہ عبد اللہ میں رجسٹرڈ، صوبے میں رواں سال پولیو کیسسز کی تعداد19 ہو گئی۔ صوبے میں تمام تر دعوئوں کے باوجود پولیو کے مزید دو کیسسز سامنے آنے کے بعد ہنگامی طور پر نصیرآباد اور قلعہ عبداللہ میں پولیو مہم شروع کرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں پولیس کے 4 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس متاثرہ مریضوں کی تعداد 287 ہو گئی ہے۔ پولیو کے نئے کیسز بلوچستان، ایک خیبر پختون خوا اور ایک سندھ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ، نصیر آباد، سانگھڑ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع ہو گئی ہے، مہم کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ محکمہ بلوچستان ذرائع کے مطابق خصوصی مہم کےدوران کوئٹہ میں تقریبا چار لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،اس حوالے سے پولیو ٹیمیں […]
تحریر : بدر سرحدی کوئٹہ میں پولیو ورکر جن میں تیں خواتین ایک مرد، دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو موقع پر اور دو ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گئے، ان میں دو بہنیں تھیں پولیو وکر پر جان لیوا حملے آ ئے دن کا معمول ہے ،لیکن اس مرتبہ اس خبر نے جھنجھوڑ […]