عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو پھیلانے والا ملک قرار!

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو پولیو پھیلانے والا ملک قرار!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا ۔یہ ہے اخبار کی خبر اخبار میں مزید لکھا ہے کہ بین الاقوامی ہیلتھ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان سے پوچھا گیا ہے کہ کتنے پاکستانی سرٹیفیکٹ لے کر بیرون ملک گئے […]

.....................................................

بچوں کو ایک مرتبہ سے زائد پولیو ویکسین دینے میں حرج نہیں‘

بچوں کو ایک مرتبہ سے زائد پولیو ویکسین دینے میں حرج نہیں‘

کوئٹہ (جیوڈیسک) بچوں کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ایک مرتبہ سے زائد پولیو ویکسین دینے میں کوئی حرج نہیں کیوں کہ اس سے بیماری کے خلاف ان کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا۔ وہ کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے جس کے […]

.....................................................

ملتان : انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانیوالوں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ

ملتان : انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانیوالوں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان ضلع میں 124 بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے جا سکے، انکار کرنے والے 91 والدین کیخلاف پولیس مدد حاصل کرلی گئی ہے،اس بات کا انکشاف محکمہ صحت کی رپورٹ میں سامنے آیا۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق انکار کرنے والے والدین میں چار ڈاکٹرز اور ایک پروفیسر بھی شامل […]

.....................................................

پاکستان دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار

پاکستان دنیا بھر میں پولیو وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار

جینیوا (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پولیو سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے پاکستان کو دنیا بھر میں وائرس پھیلانے والا واحد ملک قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ہیلتھ کمیٹی نے دنیا بھر سے پولیو کے خاتمے کے لئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں جس میں کہا گیا ہے۔ کہ […]

.....................................................

دنیا پولیو سے متعلق مزید پابندیاں لگانے سے گریز کرے، صدر ممنون

دنیا پولیو سے متعلق مزید پابندیاں لگانے سے گریز کرے، صدر ممنون

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں، دنیا پولیو سے متعلق پاکستان پر مزید پابندیاں لگانے سے گریز کرے۔ ایک بیان میں صدر پاکستان نے کہا کہ توقع ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں جلد […]

.....................................................

سندھ حکومت پولیو کیسز کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، سائرہ افضل تارڑ

سندھ حکومت پولیو کیسز کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، سائرہ افضل تارڑ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پولیو کیسز کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی اگر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہوتا تو سندھ سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہوتا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد ہوتیانہ کی زیر صدارت انسداد پولیو سے متعلق اجلاس کے […]

.....................................................

سندھ حکومت نے کراچی کے آٹھ علاقوں کو پولیو کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا

سندھ حکومت نے کراچی کے آٹھ علاقوں کو پولیو کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا

سندھ حکومت نے کراچی کے آٹھ علاقوں کو پولیو کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دے دیا۔ وفاقی حکومت کا 7 دسمبر سے سندھ کے حساس علاقوں میں پولیو مہم چلانے کا فیصلہ۔ پولیو مہم میں سیکیورٹی کیلیے رینجرز کی خدمات حاصل کر نے کا فیصلہ۔

.....................................................

پولیو وائرس سے 10 سال میں 2 لاکھ بچے متاثر ہوسکتے ہیں، مقررین

پولیو وائرس سے 10 سال میں 2 لاکھ بچے متاثر ہوسکتے ہیں، مقررین

کراچی (جیوڈیسک) لیاقت یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد اے شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو وائرس وبائی صورت اختیار کر رہا ہے جس سے ہمارے بچوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں، اگر قابو نہ پایا گیا تو 10 سال میں 2 لاکھ بچے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں […]

.....................................................

سندھ میں پولیو ایک نیا کیس سامنے آگیا

سندھ میں پولیو ایک نیا کیس سامنے آگیا

بدین (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت کے مطابق سندھ کے ضلع بدین کے گائوں حاجی جمان لغاری کی یونین کونسل غلام محمد لغاری میں 8 ماہ کا بچہ محمد خان پولیو وائرس کا شکار ہوا ہے۔ سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے جبکہ فاٹا میں 153، کے پی کے میں […]

.....................................................

بلوچستان کے11 اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہو گیا

بلوچستان کے11 اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہو گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 11 اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہوگئی۔ ڈپٹی مینیجر ای پی آئی بلوچستان ڈاکٹر محمد اسحاق پانیزئی کے مطابق تین روزہ مہم کوئٹہ کے علاوہ پشین، قلعہ عبداللہ، ژوب، شیرانی، لورالائِ، قلعہ سیف اللہ، نصیرآباد، جعفر آباد، موسی خیل اور لسبیلہ کی تحصیل حب […]

.....................................................

پاکستان میں پولیو کی بڑھتی ہوئی شرح

پاکستان میں پولیو کی بڑھتی ہوئی شرح

تحریر۔۔۔مشی ملک انیس سو اٹھاسی میں پولیو نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دنیا بھر کے بیشتر ممالک اس بیماری سے محفوظ نہ رہ سکے۔ 1988ء میں دنیا کے تقریباََ 125ممالک پولیو کی لپیٹ میں آئے اور ان 125ممالک میں پولیو متاثرین کی تعداد ساڑھے تین لاکھ ریکارڈ کی گئی، جس نے تمام […]

.....................................................

پولیو میں ناکامی کاذمہ دار ای ڈی او ہیلتھ ہو گا:خواجہ سلمان

پولیو میں ناکامی کاذمہ دار ای ڈی او ہیلتھ ہو گا:خواجہ سلمان

لاہور (جیوڈیسک) پولیو میں ناکامی پرضلع کا ای ڈی او ہیلتھ ذمہ دار ہوگا۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور انسداد پولیو مہم کے مطلوبہ نتائج نہ دینے والے افسران کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا جائے […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں پولیو امدادی پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا اعلان

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں پولیو امدادی پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات اور پاک فوج کے اشترک سے شروع ہونے والے ایمرٹس پولیو مہم کے تحت گزشتہ چار ماہ میں فاٹا اور خیبر پختونخوا میں 1 کروڑ 32 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین فراہم کی گئی۔ پ روگرام میں کامیابی پر یو اے کے سفیر نے آئندہ سال تک توسیع کا […]

.....................................................

پولیو ویکسین، خودکش حملے یا بم دھماکے؟

پولیو ویکسین، خودکش حملے یا بم دھماکے؟

تحریر : سید انور محمود آج پاکستان کا شمار دنیا کے ان تین ملکوں میں ہوتا ہے جہاں انسانی جسم کو مفلوج کر دینے والی بیماری پولیو کے وائرس پر تاحال پوری طرح قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ دیگر دو ملکوں میں افغانستان اور نائیجیریا شامل ہیں لیکن وہاں رواں سال پولیو کے رپورٹ ہونے […]

.....................................................

نواحی موضع ویروکی میں 3 سالہ پولیو زدہ بچہ پانی کے کھال میں گر کر جاں بحق

نواحی موضع ویروکی میں 3 سالہ پولیو زدہ بچہ پانی کے کھال میں گر کر جاں بحق

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نواحی موضع ویروکی میں 3 سالہ پولیو زدہ بچہ پانی کے کھال میں گر کر جاں بحق۔ بچہ رینگتا ہوا کھیتوں میں کام کرتی ماں کے پیچھے جا رہا تھا۔بچے کے والدین کھیتوں میں کام کرنے کے لئے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے آئے ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق محمد اسحاق نامی محنت […]

.....................................................

رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 235 ہو گئی

رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 235 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں موجودہ سال پولیو کے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد کا تعلق فاٹا سے ہے۔ جہاں متاثرہ بچوں کی تعداد 151 ہے۔ شمالی وزیرستان میں 70، خیبرایجنسی میں 57، جنوبی وزیرستان میں 18، اور ایف آر بنوں میں 6 کیسز شامل ہیں۔ سال 2014 میں خیبر پختونخوا میں پولیو سے متاثرہ […]

.....................................................

حکومت نے 6 ماہ میں پولیو کے خاتمے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

حکومت نے 6 ماہ میں پولیو کے خاتمے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے وضاحت کی ہے کہ انسداد پولیو اسٹیئرنک کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے 6 ماہ میں پولیو کے خاتمے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی۔ گزشتہ روز انسداد پولیو اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے عزم کیا تھا کہ ملک بھر سے پولیو کا خاتمہ […]

.....................................................

ناقص ہیلتھ پالیسی کی وجہ سے بچے پولیو کا شکار ہو رہے ہیں: پرویز الہی

ناقص ہیلتھ پالیسی کی وجہ سے بچے پولیو کا شکار ہو رہے ہیں: پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں پنجاب میں پولیو کے کیسیز ختم ہو چکے تھے۔ صحت کے شعبہ میں ہماری کارکردگی کو ورلڈ بنک سمیت تمام عالمی اداروں نےسراہا تھا۔ ہم نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، یونیسف اور دیگر عالمی اداروں کے تعاون سے جان لیوا […]

.....................................................

پاکستان کو 6 ماہ میں پولیو فری بنائیں گے

پاکستان کو 6 ماہ میں پولیو فری بنائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کو چھ ماہ میں پولیو فری بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیماری کے خلاف جنگ ہر قیمت پر جیتی جائے گا۔ قومی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے پولیو کے خاتمے کے […]

.....................................................

پولیو سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ، چاروں وزرائے اعلیٰ کو شرکت کی ہدایت

پولیو سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ، چاروں وزرائے اعلیٰ کو شرکت کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پولیو سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، گورنر خیبر پختونخوا ، دفاع ، داخلہ اور اطلاعات کے وفاقی وزرا اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر […]

.....................................................

کراچی کو 4 ماہ میں پولیو فری شہر بنا دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی کو 4 ماہ میں پولیو فری شہر بنا دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے یوم عاشورہ کے بعد پولیو سے متاثرہ 11 یوسیز میں کریش پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کو 4 ماہ میں پولیو فری شہر بنا دیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو سےمتعلق […]

.....................................................

سندھ حکومت کا یوم عاشور کے بعد پولیو سے متاثرہ علاقوں میں کریش پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا یوم عاشور کے بعد پولیو سے متاثرہ علاقوں میں کریش پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے یوم عاشور کے بعد پولیو سے متاثرہ 11 یوسیز میں کریش پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیو سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت، عالمی ادارہ صحت، یونیسیف سمیت دیگر نمائندگان نےبھی شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا […]

.....................................................

پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست، عالمی ادارہ انسداد پولیو

پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست، عالمی ادارہ انسداد پولیو

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ برائے انسداد پولیو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ ملک میں مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پولیو مریضوں کی تعداد 235 ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے پولیو سے متعلق 5 نومبر کو اجلاس طلب کر […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 235 ہوگئی

ملک میں پولیو کے 4 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد 235 ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے مزید 4 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 235 تک پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق 3 کیسز بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ کے ہیں اور ایک کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔ متاثرہ بچوں […]

.....................................................