لوڈشیڈنگ نے پھر زور پکڑ لیا، کئی شہروں میں 18 گھنٹے تک بندش

لوڈشیڈنگ نے پھر زور پکڑ لیا، کئی شہروں میں 18 گھنٹے تک بندش

لاہور (جیوڈیسک) بجلی کا بحران کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، لاہور میں تو لوڈشیڈنگ کا قدرے ریلیف ہے تاہم چھوٹے شہروں میں جوحال پہلے تھا سو اب بھی ہے۔ بجلی کی 18 گھنٹے بندش ان شہروں کا گویا مقدربن گئی ہے ، صنعتی سیکٹر بھی بدستور لوڈشیڈنگ کی زد میں ہے ۔ حکومتی […]

.....................................................

گھوٹکی : شہریوں نے 2 ڈاکووں کو پکڑ لیا،2 فرار

گھوٹکی : شہریوں نے 2 ڈاکووں کو پکڑ لیا،2 فرار

گھوٹکی (جیوڈیسک) میرپور ماتھیلو کی گل کالونی میں ڈکیتی کرنے والے 2 مبینہ ملزمان کو شہریوں نے پکڑ لیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ شہریوں نے ڈاکووں کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مبینہ ملزمان کو شہریوں نے پکڑا جبکہ 2 فرار ہو […]

.....................................................

کراچی کے شہریوں نے 2 ڈاکو پولیس اہلکار پکڑ لئے

کراچی کے شہریوں نے 2 ڈاکو پولیس اہلکار پکڑ لئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔ بہادر آباد میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا۔ کلفٹن ٹان سے گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی میں لوٹ مار اور قتل […]

.....................................................

فیصل آباد: سوئی ناردرن کا چھاپہ، فیکٹری میں گیس چوری پکڑ لی

فیصل آباد: سوئی ناردرن کا چھاپہ، فیکٹری میں گیس چوری پکڑ لی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ منصورآباد میں سوئی ناردرن کی ٹاسک فورس نے کارروائی کر کے فیکٹری میں بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑ لی۔ انتظامیہ کے چھاپے پر مالکان فرار ہوگئے۔ سوئی ناردرن ذرائع کے مطابق منصور آباد کے نواحی علاقہ داتا پارک میں واقع ندیم خاور کی پلاسٹک فیکٹری میں گیس […]

.....................................................

ملتان : شہریوں نے رنگے ہاتھوں ڈاکو کو پکڑ لیا، دو ساتھی فرار ہو گئے

ملتان : شہریوں نے رنگے ہاتھوں ڈاکو کو پکڑ لیا، دو ساتھی فرار ہو گئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران اناڑی ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، پولیس کے مطابق ملتان کے وہاڑی چوک پر بنک سے رقم لے کر نکلنے والے شخص سے تین ڈاکووں نے لوٹ مار کی کوشش کی، اناڑی ڈاکو لوٹ مار تو کر نہ سکے گھبراہٹ میں فائرنگ ضرور کردی۔ گولیاں […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ زور پکڑ گیا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ زور پکڑ گیا

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت اٹھاون ڈالر گرگئی۔۔پاکستان میں فی تولہ سونا دو ہزار تین سو روپے سستا ہوگیا۔ انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں اٹھاون ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1225 ڈالر کی سطح پر آجانے کے بعد پاکستان میں بھی سونے فی تولہ قیمت 2300 روپے کم ہوکر […]

.....................................................

ترکی میں مظاہرے زور پکڑ گئے ،حکومت سے استعفی کا مطالبہ

ترکی میں مظاہرے زور پکڑ گئے ،حکومت سے استعفی کا مطالبہ

ترکی (جیوڈیسک) انقرہ ترکی میں حکومت کیخلاف احتجاج کاسلسلہ استنبول سے انقرہ تک پھیل گیا ، استنبول کا تقسیم چوک مصر کے تحریر چوک میں بدلنے لگا ہے، اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے مستعفی ہونے کامطالبہ کیا ہے۔ترکی کے شہر استنبول کے تقسیم چوک میں غازی پارک کی از سرنو تعمیر، وہاں لگے درخت کاٹنے […]

.....................................................
Page 3 of 3123