لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے ٹویٹر کے ذریعے انتشار پھیلانے والے پیغامات دیئے۔ پنجاب کے نئے نویلے وزیر قانون رانا مشہود کا پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری پر برس پڑے ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری نے پاکستان کی ساکھ پر دھبہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دشمن نفاق اور انتشار پھیلانے میں سر گرم ہے، وقت کا اہم تقاضا ریاستی اداروں کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ حکومت میڈیا پر پابندیوں کا تصور بھی نہیں کر سکتی، میڈیا خود اپنا ضابطہ اخلاق تیار کرے۔ صدرممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عابد شیر علی پختونوں، سندھیوں اور بلوچوں کو چور کہیں گے تو باقی کیا بچے گا؟ کل سندھ کے لوگ بھی پنجاب کا راستہ بند کر دیں گے لہذا وزیراعظم فوری مداخلت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقلیتوں اور ان کے مذہبی مقامات کا تحفظ پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، کسی شرپسند کو یہ اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ مذہبی فسادات پھیلانے کی سازشیں کرے۔ پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کے صدر ڈاکٹر لال چند […]
جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کی پولیس نے انٹرنیٹ پر شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں مزید 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سوشل میڈیا پر شر انگیز مواد اپ لوڈ کر رہے تھے۔ ان افراد پر حکومت مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔پولیس کا […]
مصطفی آباد/للیانی: مصطفی آباد جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر وبائی امراض پھیلانے لگے، اعلی افسران کے احکامات کے باوجود سی او مصطفی آباد گندگی کے ڈھیر اٹھوانے سے قاصر، ڈی سی او قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی میں مختلف مقامات پر گندگی کے ڈھیر وبائی امراض […]
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور لائرز فورم کے سابق مرکزی صدر خواجہ محمود احمد نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے مجرموں کوعبرت کا نشان بنایا جائے گا اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ ملک میں امن و […]
کراچی: غلام رسول نے شاہ فیصل،لانڈھی اور کورنگی زونز کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ صحت مند ماحول کا قیام ہر حال یقینی بنانے کے لئے کوڑا کرکٹ ،کچرا اور بلڈنگ میٹریل سڑکوں اور گلیوں میںپھیلانے کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے مرتکب افراد کے خلاف میونسپل قوانین کے تحت کاروائی عمل میں […]
کراچی (شاہ فیصل) ضلع کورنگی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی خصوصی ہدایت پر جاری صفائی و ستھرائی اور سرسبز ماحول کے حوالے سے انتظامات تیزی سے جاری ہیں آج سے ضلع کورنگی میں قائم تمام گوٹھوں میں صفائی وستھرائی سرسبز ماحول کے قیام کے حوالے سے اقدامات کے ساتھ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مذاہب کے درمیان دوریاں پیدا کرنے والوں اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کا راستہ روکنا ہو گا، آئین پاکستان اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور حقوق دیتا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر پروٹیکشن آف پاکستان آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ دہشت گردی اور خوف پیدا کرنے والے عناصر ریاست کے دشمن تصور ہوں گے۔ ایسے عناصر کے خلاف ریاستی قوانین کے تحت فوری اور سخت کارروائی کی جائے گی۔ دہشتگردی کی تحقیقات قانون نافذ […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف ہیں، خواہ وہ کیمیائی ہوں یا نیوکلیئر، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھاکہ شام کی صورتحال مذہب کی جنگ نہیں، بشار الاسد کا کہناتھا کہ اسرائیل نے شام کی زمین پر قبضہ کررکھا […]
لاہور (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے کا باعث بن رہا ہے۔ کئی علاقوں میں گندے پانی کے نکاس کے لئے اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد اب سیلابی پانی دریا سندھ میں کچے کے علاقوں میں تباہی پھیلا رہا ہے۔ نواب […]
عراق (جیوڈیسک) عراقی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ کیمیائی زہریلا بم بنانے کا ہنر اور صلاحیت رکھتے ہیں۔ عراقی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق کارروائی میں پکڑنے جانے والے القاعدہ کے دہشت گرد عراقی افواج پر حملوں […]
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) ملک دشمن عناصر پاکستان میںعلیحدگی پسند تحریکوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں بلوچستان میں بھی ایسا فتنہ پھیلانے کی کوشش کی جار ہی ہے جسکے آگے محب وطن بلوچ ان کے آگے سیسہ پلا ئی دیوار بن گئے ہیں ہم سرفراز بگٹی اور شفیق مینگل کو زدردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ […]
اکتیس سال بعد ایول ڈیتھ ایک بار پھر دہشت پھیلانے کیلئے تیار ہے۔ انیس سو اکیاسی میں بننے والی فلم ایول ڈیتھ اکتیس سال بعد ایک بار پھر شائقین کو خوف زدہ کرنے کے لئے تیار ہے فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ انیس سو اکیاسی میں باکس آفس پر تین کروڑ ڈالر […]