نئی میوزیکل کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ 2 کا پہلا ٹریلر جاری

نئی میوزیکل کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ 2 کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) یونیورسل پکچرز کے تحت بننے والی ہالی وڈ کی نئی میوزیکل کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ 2 کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ 2012 کی سپر ہٹ ہالی وڈ کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ کا سیکوئل تیار کر لیاگیا ہے، اسی سلسلے میں نئی میوزیکل کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ 2 کاپہلا ٹریلر ریلیز کر […]

.....................................................

کرائم تھرلر فلم امریکن ہیسٹ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

کرائم تھرلر فلم امریکن ہیسٹ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی کرائم تھرلر فلم امریکن ہیسٹ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلرر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار سیریک اینڈریاسیان کی اس فلم میں ہالی وڈ اداکار ہیڈن کرسٹینسن، اینڈیئن بروڈی، ایکون، جورڈانا برویسٹراورارون ولیئم سن اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ ماردھاڑ سے بھرپور اس فلم […]

.....................................................

ڈزنی کی نئی فلم ''سنڈریلا'' کا پہلا ٹریلر جاری

ڈزنی کی نئی فلم ''سنڈریلا'' کا پہلا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ڈزنی کی آنے والی فلم ”سنڈریلا” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ بلانچ نے سنڈریلا کی سوتیلی ماں کا کردار ادا کیا ہے۔ بچوں کی کلاسیکل کہانی اگلے برس تیرہ مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

.....................................................

رومانٹک ڈرامہ فلم "سونگ ون "کا پہلا ٹریلر جاری

رومانٹک ڈرامہ فلم "سونگ ون "کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھ وے کی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم “سونگ ون “کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھ وے کی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم سونگ ون کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رائٹر وہدایت کار کیٹ بارکر فروئے لینڈ کی […]

.....................................................

کامیڈی ڈرامہ فلم " پال بلارٹ مال کوپ 2 "کا پہلا ٹریلر جاری

کامیڈی ڈرامہ فلم " پال بلارٹ مال کوپ 2 "کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی کامیڈی ڈرامہ فلم ” پال بلارٹ -مال کوپ 2 “کا پہلا ٹریلر جاری۔ 2009 کی بلاک بسٹرایکشن کامیڈی فلم “پال بلارٹ -مال کوپ “کے سیکوئل”پال بلارٹ -مال کوپ 2 ” کا پہلا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ ہدایتکار ڈرامہ اور کامیڈی سے بھرپور اس فلم […]

.....................................................

پہلا آل کراچی ناصر اسپورٹس انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 16 نومبر سے ہو گا

پہلا آل کراچی ناصر اسپورٹس انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 16 نومبر سے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناصر اسپورٹس فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام “پہلا آل کراچی ناصر اسپورٹس انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز مورخہ 16 نومبر 2014ء بروز اتوار ناصر اسپورٹس فٹ بال گرائونڈ کورنگی پر ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نائب صدر سید عثمان شاہ […]

.....................................................

اسرائیل اور بھارت نے پہلا مشترکہ خلائی میزائل بنا لیا

اسرائیل اور بھارت نے پہلا مشترکہ خلائی میزائل بنا لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) اسرائیل اور بھارت نے پہلا مشترکہ خلائی میزائل بنالیا۔ میزائل زمین اور سمندر سے اپنے ہدف تک مار کر سکتا ہے۔ باراک آٹھ نامی میزائل سمندر اور زمین سے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس منصوبے پر ایک عشاریہ چار بلین امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دو […]

.....................................................

پاکستان میں رعشے کا پہلا کامیاب آپریشن

پاکستان میں رعشے کا پہلا کامیاب آپریشن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے رعشہ کے مرض سے نجات کے لیے ڈی بی ایس کا کامیاب آپریشن کر کے شعبہ طب میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان میں رعشے کےآپریشن پراٹھنے والے اخراجات یورپ سے چار گنا کم ہوں گے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر […]

.....................................................

جنوبی افریقا نے آسٹریلوی ٹیم کو پہلا ٹی ٹونٹی 7 وکٹوں سے ہرا دیا

جنوبی افریقا نے آسٹریلوی ٹیم کو پہلا ٹی ٹونٹی 7 وکٹوں سے ہرا دیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے افتتاحی ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان آسٹریلیا نے 144 رنز جوڑے جس میں شین واٹسن 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جواب میں جنوبی افریقی بلے بازوں نے آسٹریلوی بولرز کو دن میں تارے دکھا دیے۔ ٹی 20 ڈیبیو کرنے والے روسو نے زبردست انٹری ماری اور […]

.....................................................

دنیا کا پہلا سونے سے تیار کیا گیا ٹوسٹر

دنیا کا پہلا سونے سے تیار کیا گیا ٹوسٹر

لندن (جیوڈیسک) کیا آپ ہر صبح ڈبل روٹی کے ایک ہی انداز کے سلائس کھا کھا کر بیزار ہوچکے ہیں تو اب تیار ہوجائیں دنیا کے سب سے مہنگے ٹوسٹر میں تیار کیے جانے والے سلائس کھانے کے لئے۔ ڈوئلٹ نامی کمپنی نے 24 قیراط سونے سے تیار کر لیا ہے ایک ایسا ٹوسٹر جس […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم منینز پہلا ٹریلر آتے ہی چھا گیا

ہالی ووڈ فلم منینز پہلا ٹریلر آتے ہی چھا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم منینزکا پہلا ٹریلر آتے ہی چھا گیا، ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم مینینز کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آ گیا، جسے پہلے روز ہی اینی میٹڈ فلموں کے شائقین نے بے پناہ سراہا۔ منینز میں کامیڈی کے بے شمار رنگ دیکھنے کو ملیں گے، منینز دو ہزار […]

.....................................................

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

کٹگ (جیوڈیسک) بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کٹگ میں کھیلا جائے گا، جمعے کو کھیلا گئے پریکٹس میچ میں انڈیا اے ٹیم نے سری لنکا کو اٹھاسی رنز سے ہرایا۔

.....................................................

جاپان نے 50 سال بعد اپنا پہلا کمرشل مسافر طیارہ تیار کر لیا

جاپان نے 50 سال بعد اپنا پہلا کمرشل مسافر طیارہ تیار کر لیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان نے 50 سال بعد قومی سطح پر اپنا پہلا کمرشل مسافر طیارہ تیار کر لیا ہے دو جاپانی کمپنیوں کے اشتراک سے تیار کردہ ایم آرجے ریجنل جیٹ چار کروڑ دو لاکھ امریکی ڈالر کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ جس میں ایک سو مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔ […]

.....................................................

ارجنٹینا نے اپنا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

ارجنٹینا نے اپنا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

ابیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹینا نے اپنا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔ ارجنٹینا مصنوعی سیارہ بھیجنے والا لاطینی امریکہ کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اے آرسیٹ ون نامی یہ مصنوعی سیارہ زمین سے 36 ہزار کلومیٹر دور مدار میں موجود رہے گا۔ یہ سیارہ ارجنٹینا اوراس کے پڑوسی ممالک چلی، پیراگوئے اور یوراگوئے […]

.....................................................

لندن فلم فیسٹیول، مونسٹر ڈارک کا پہلا شو لوگوں کی توجہ کا مرکز

لندن فلم فیسٹیول، مونسٹر ڈارک کا پہلا شو لوگوں کی توجہ کا مرکز

لندن (جیوڈیسک) لندن فلم فیسٹیول میں مونسٹر ڈارک کا پہلا شو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ لندن فلم فیسٹیول کی رنگینیاں پوری آب و تاب سے جاری ہیں۔ جہاں ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم مونسٹر ڈارک کانٹیننٹ کا پہلا شو فیسٹیول کی زینت بنایا گیا۔ دلچسپ کہانی پر مبنی شو امریکی فوجیوں […]

.....................................................

امریکا میں ایبولا وائرس کا شکار پہلا مریض سامنے آگیا

امریکا میں ایبولا وائرس کا شکار پہلا مریض سامنے آگیا

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکا میں ایبولا وائرس کا شکار پہلا مریض سامنے آگیا،، ریاست ٹیکساس میں متاثرہ مریض کا علاج کرنے والی نرس میں بھی ایبولا وائس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ متاثرہ نرس کو بخار کی شکایت پرٹیسٹ کیے گئے تو اس سے ایبولا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ یہ امریکا میں ایبولا وائرس کی ایک مریض […]

.....................................................

امریکا میں ایبولا کا پہلا مریض زندگی کی بازی ہار گیا

امریکا میں ایبولا کا پہلا مریض زندگی کی بازی ہار گیا

ٹیکساس (جیوڈیسک) ڈنکن لائبیریا کے شہری تھے۔ وہ ڈیلاس میں اپنے خاندان سے ملنے آئے تھے جب انھیں بیماری لاحق ہوئی اور 28 ستمبر کو انھیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ تین روز قبل اس تنصیب میں منتقل کیا گیا۔ ابتدائی طور پر انھیں بخار اورپیٹ میں درد کی شکایت تھی۔ تاہم، انھیں اینٹی باوٹکس […]

.....................................................

فلم”مس میڈوز”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم”مس میڈوز”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی ہومز کی نئی ڈرامہ فلم”مس میڈوز”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارکیرن لی ہوپکنز کی اس فلم میں کیٹی ہومز کیساتھ جیمز بیج ڈیل، کیلن مولی اور اسٹیفن بشپ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایرک برینر اور راب کارلائنر کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی […]

.....................................................

نیکسی نامی پہلا ویئرایبل ڈرون تیار

نیکسی نامی پہلا ویئرایبل ڈرون تیار

نیو یارک (جیوڈیسک) ڈرون تو بہت دیکھے ہونگے لیکن امریکی ماہرین نے ایسا ڈرون تیار کیا ہے جسے کلائی پر پہنا جا سکتا ہے اور جب چاہیں اسے اڑائیں۔ امریکی یونیورسٹی اسٹینفورڈ کے ماہرین نے نیکسی نامی پہلا ویئرایبل ڈرون تیار کر لیا جسیکاغذ کی طرح تہہ کرکے باآسانی کلائی پرگھڑی کی طرح پہنا جا […]

.....................................................

ہالی وڈ ایکشن فلم امریکن سنائپر کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ ایکشن فلم امریکن سنائپر کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) نامور امریکی فلمساز کلنٹ ایسٹوڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک نیوی کے ایک ایسے شوٹرکی زندگی پر مبنی ہے۔ جس نے اپنے کیرئیر کے دوران ایک سو پچاس سے زائد خطرناک دہشتگردوں کو مارا ہوتا ہے۔ اس کا شمار سب سے خطرناک شوٹرز میں ہوتا ہے۔

.....................................................

لیاقت علی خان ۔۔۔ پاکستان کا پہلا وزیراعظم

لیاقت علی خان ۔۔۔ پاکستان کا پہلا وزیراعظم

تحریر: آصف لانگو خان لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آ کسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور 1922 ء میں انگلینڈ بار میںشمو لیت اختیار کی۔ 1923ء میں ہندوستان واپس آ ئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936ء میںآ […]

.....................................................

واشنگٹن: افریق اسے باہر پہلا ایبولا کیس سامنے آگیا

واشنگٹن: افریق اسے باہر پہلا ایبولا کیس سامنے آگیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) افریقا سے باہر پہلا ایبولا کیس سامنے آگیا ہے۔ امریکی محکمہ صحت کے مطابق وائرس سے متاثرہ شخص افریقا سے امریکی ریاست ٹیکساس آیا تھا۔ خیبر ایجنسی کے مطابق یہ امریکامیں ایبولا وائرس کا پہلا کیس ہوگا۔

.....................................................

ایشین گیمز میں مراتب علی نے پاکستان کے لیے پہلا کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

ایشین گیمز میں مراتب علی نے پاکستان کے لیے پہلا کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز میں مراتب علی شاہ نے پاکستان کے لیے پہلا کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان کے مراتب علی ’’ووشو 70 کے جی کیٹیگری‘‘ میں سیمی فائنل راؤنڈ میں شکست کھاگئے۔ جس کے بعد انہیں ایشین گیمز قوانین کے مطابق کانسی کا تمغہ دیا […]

.....................................................

بحرین میں الیکشن کاپہلا دور 22 نومبر کو ہو گا

بحرین میں الیکشن کاپہلا دور 22 نومبر کو ہو گا

مناما (جیوڈیسک) پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہو کر ، رات آٹھ بجے تک بارہ گھنٹے جاری رہے گی۔ الیکشن کا دوسرا دور ایک ہفتے بعد 29 نومبر کو ہو گا۔ 2002 میں کی جانے والی جمہوری اصلاحات کے بعد بحرین میں یہ چوتھے انتخابات ہوں گے۔ بحرین کے جو لوگ بیرون ممالک رہتے ہیں […]

.....................................................