پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 5 فیصد تک پہنچنے کا امکان

پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 5 فیصد تک پہنچنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے رواں مالی پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 5 فیصد تک پہنچ جانے کی امید ظاہرکی ہے۔ آئی ایم ایف کی جاری رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے توانائی کے شعبے سمیت سرکاری اداروں میں اصلاحات کا عمل شروع ہوجانے سے اقتصادی ترقی میںبھی بہتری کی توقع ہے۔مہنگائی […]

.....................................................

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والا مسافر ائیرپورٹ پر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر کو حساس اداروں نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مسافر ملک انجم آفتاب امریکا سے غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لاہور پہنچا تھا۔ اس کا نام ای سی ایل میں شامل تھا اور وہ […]

.....................................................

کراچی سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس کا بلند سطح پر پہنچنے کا ریکارڈ

کراچی سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس کا بلند سطح پر پہنچنے کا ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی رہی اور اِس دوران کے ایس ای ہندرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بتیس ہزار دو سو پچیس پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تاہم فروخت کے دباؤ کی وجہ سے یہ سطح برقرار نہ رہ سکی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای […]

.....................................................

وی آئی پی کلچر کو ٹھیس پہنچنے پر وی آئی پیز ناراض

وی آئی پی کلچر کو ٹھیس پہنچنے پر وی آئی پیز ناراض

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اسد رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو طیارے سے اتارنے کے واقعہ کا از خود نوٹس لیا۔ اسد رحمان نے استفسار کیا کہ بورڈنگ پاس […]

.....................................................

شیل شاک سے 50 کروڑ کمپیوٹروں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

شیل شاک سے 50 کروڑ کمپیوٹروں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

نیو یارک (جیوڈیسک) کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ ایک ایسے یونکس سسٹم میں ایک ایسی خامی کا انکشاف ہوا ہے جو ممکنہ طور پر دنیا بھر میں 50کروڑ کمپیوٹروں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اگر آپ بھی لینکس یا میک آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں تو آپ کا کمپیوٹر بھی […]

.....................................................

سیلاب سے معاشی نقصانات 2 ارب ڈالر تک پہنچنے کا اندیشہ

سیلاب سے معاشی نقصانات 2 ارب ڈالر تک پہنچنے کا اندیشہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی تنائو کے ساتھ سیلاب کی تباہ کاریاں نہ صرف صنعت وتجارت بلکہ زرعی معیشت کے لیے بھی زبردست چیلنج بن گئی ہیں، سیاسی بحران کے بعد زرعی پیداوار میں اہمیت کے حامل علاقوں میں بدترین سیلاب کے منفی اثرات ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور اسٹاک ایکس چینجز میں […]

.....................................................

سیلابی ریلا 4 دن میں سندھ پہنچنے کاخدشہ ، وزیراعلیٰ کے حفاظتی بندوں کے دورے

سیلابی ریلا 4 دن میں سندھ پہنچنے کاخدشہ ، وزیراعلیٰ کے حفاظتی بندوں کے دورے

کراچی (جیوڈیسک) سیلابی ریلا 4 دن میں سندھ پہنچنے کا خدشہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے قادر پور لوپ بند کا دورہ کیا۔ ٹھنڈے مزاج اور دھیمے لہجے کے سمجھے جانے والے وزیراعلیٰ سندھ گھوٹ کی میں قادر پور لوپ بند کے دورے کے موقع پر محکمہ آب پاشی پر برس پڑے۔ بولے […]

.....................................................

عمران خان کا تمام ایم این ایز کو قومی اسمبلی پہنچنے کا حکم

عمران خان کا تمام ایم این ایز کو قومی اسمبلی پہنچنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے تمام اراکین کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد مظاہرین سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا۔ تحریک انصاف نے اپنے استعفے اسمبلی میں دے رکھے ہیں تاہم شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

طاہر القادری کے بدلتے بیان، کارکنوں کو ہر حالت میں لاہور پہنچنے کا حکم

طاہر القادری کے بدلتے بیان، کارکنوں کو ہر حالت میں لاہور پہنچنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری تھوڑی تھوڑی دیر بعد بیانات بدلتے رہے پہلے کارکنوں کو یوم شہداء کیلئے لاہور آنے سے روک دیا اور ہدایت کی کہ جہاں ہیں وہیں پر یوم شہدا منائیں۔ 45 منٹ بعد پھر پریس کانفرنس کر کے کارکنوں کو ہر حالت میں لاہور پہنچنے کا حکم دے […]

.....................................................

مودی کے جرمنی پہنچنے پر بھی مرکل سے ملاقات نہیں ہو گی

مودی کے جرمنی پہنچنے پر بھی مرکل سے ملاقات نہیں ہو گی

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے جرمنی پہنچنے پر بھی جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ملاقات نہیں ہو سکے گی کیونکہ 13 جولائی کو انجیلا مرکل جرمن ٹیم کے ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر برازیل جائیں گی۔ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی براکس BRICS(برازیل، روس، انڈیا، چین اور […]

.....................................................

رمضان میں ترسیلات زر دو ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

رمضان میں ترسیلات زر دو ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) ماہِ رمضان کے دوران ترسیلات زر میں زبردست اضافہ ہونے سے پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب ڈالرز تک موصول ہونے کا امکان ہے۔ یہ بات کرنسی ڈیلرز نے ہفتے کے روز بتائی۔ واضح رہے کہ ہر سال رمضان کے دوران ترسیلات زر میں عام مہینوں کے مقابلے میں تین سو سے […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم مودی کا دہلی پہنچنے پر شاندرا استقبال، من موہن کا الوداعی خطاب

بھارتی وزیر اعظم مودی کا دہلی پہنچنے پر شاندرا استقبال، من موہن کا الوداعی خطاب

دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے نو منتخب وزیر اعظم نریندر مودی کا دہلی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، وہ اکیس مئی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ادھر اپنے الوداعی خطاب میں من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت پہلے سے زیادہ طاقتور ملک بن گیا ہے۔ نو منتخب وزیر اعظم کا نئی […]

.....................................................

سنوڈن سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی کیلئے اربوں ڈالرز درکار

سنوڈن سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی کیلئے اربوں ڈالرز درکار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج کے سربراہ کے مطابق امریکی قومی سلامتی ایجنسی کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے افشا کی گئی معلومات سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی میں امریکہ کو دو برس اور اربوں ڈالر لگیں گے۔ امریکی جوائنٹ چیفس آفس سٹاف کمیٹی کے سربراہ جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

نواز شریف کابل پہنچ گئے، صدارتی محل پہنچنے پراعزاز میں استقبالیہ تقریب

نواز شریف کابل پہنچ گئے، صدارتی محل پہنچنے پراعزاز میں استقبالیہ تقریب

کابل (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ افغان صدر حامد کرزئی نے وزیر اعظم نواز شریف کااستقبال کیا۔ کابل میں صدارتی محل پہنچنے پر نواز شریف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہو ئی جہاں انہیں سلامی پیش کی گئی۔ اس موقع پروزیر اعظم نوازشریف نے گارڈ آف آنر […]

.....................................................

حجاج کی واپسی جاری، پروازیں تاخیر کے بعد قبل ازوقت بھی پہنچنے لگیں

حجاج کی واپسی جاری، پروازیں تاخیر کے بعد قبل ازوقت بھی پہنچنے لگیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قومی ائیرلائن سے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی پروازوں میں تاخیر کے بعد اب پروازیں وقت سے پہلے بھی پہنچ رہی ہیں۔ آئندہ چند روز میں حج پروازیں وقت کے مطابق پہنچیں گی۔پانچ ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے۔ خصوصی […]

.....................................................

امدادی سامان نہ پہنچنے کی تھوڑی بہت شکایتیں سامنے آ رہی ہیں، جان بلیدی

امدادی سامان نہ پہنچنے کی تھوڑی بہت شکایتیں سامنے آ رہی ہیں، جان بلیدی

کوئٹہ (جیوڈیسک) ترجمان بلوچستان حکومت جان محمد بلیدی کا کہنا ہے کہ زلزلہ سے متاثرہ آواران کے کچھ علاقے دورہونے کی وجہ سے امدادی سامان نہ پہنچنے کی تھوڑی بہت شکایتیں سامنے آرہی ہیں تاہم جلد ان تک بھی امدادی اشیا پہنچادی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ آواران کی تحصیل مشکے میں گزشتہ روز […]

.....................................................

خان ! یہ تو میں بھی کر سکتا تھا

خان ! یہ تو میں بھی کر سکتا تھا

اسلام آباد میں زمرد خان کے ہاتھ اور پائوں کی بدولت سکندر کے اپنے انجام تک پہنچنے کے حوالے سے پنجاب کے سنیئر وزیر رانا ثنا اللہ کہتے ہیں زمرد خان نے کوئی ہمت والا کام نہیں کیا بلکہ حماقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے بھی صیح طرح ہینڈل نہیں کیا واقعہ […]

.....................................................

وزیراعظم کی چیئرمین ان ڈی ایم اے کو چترال پہنچنے کی ہدایت

وزیراعظم کی چیئرمین ان ڈی ایم اے کو چترال پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چترال میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیوں میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طور پر چترال پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم ہاوس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی […]

.....................................................

چینی صدر کا میکسیکو پہنچنے پر شاندار استقبال

چینی صدر کا میکسیکو پہنچنے پر شاندار استقبال

میکسیکو (جیوڈیسک) سٹی چینی صدر ژی جی پنگ تین روزہ دورے پر میکسیکو پہنچ گئے، میکسیکو پہنچنے پر صدر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چینی صدر اپنی اہلیہ پنگ لییان کے ہمراہ منگل کو میکسیکو پہنچے ، اس موقع پر میکسکو کے وزیر خارجہ جوس اینٹونیو نے انھیں خوش آمدید کہا چینی صدر کو میکسیکو […]

.....................................................

لانگ مارچ ، ینگ ڈاکٹرز کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال

لانگ مارچ ، ینگ ڈاکٹرز کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئیڈاکٹرز پنجاب بھر سے لاہور پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان اور راجن پور سے آنے والے ینگ ڈاکٹرز کا سروسز ہسپتال میں شاندار استقبال کیا گیا۔ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے مطالبات تسلیم کرانے کے لئے آج لاہور میں لانگ مارچ کی کال دی […]

.....................................................
Page 2 of 212