فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ میں نظر آنا شروع ہوگئے اور درآمدی فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم گیانا پہنچ گئی، پہلا ٹاکرا کل ہو گا

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی ٹیم گیانا پہنچ گئی، پہلا ٹاکرا کل ہو گا

گیانا (جیوڈیسک) ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد اب سجے گا 50 اوورز کا میدان، تین میچوں کا پہلا مقابلہ کل گیانا میں شیڈول ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے بابر اعظم کو بیٹنگ کے گر سکھائے۔ ٹی ٹوینٹی سیریز میں آرام کرنے والے محمد […]

.....................................................

8 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

8 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) معاشی ترقی میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 50 فیصد اضافے سے 4 ارب 19 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ اسی عرصے کے دوران ریفائنریز نے بھی گذشتہ مالی سال […]

.....................................................

ملک میں نئی گاڑیوں کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی

ملک میں نئی گاڑیوں کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافے کے ساتھ ہی گاڑیوں کی بلیک مارکیٹنگ بھی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد کے مطابق نئی گاڑیوں کی مارکیٹ میں ملکی مسابقتی قوانین کی کھلم کھلا دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں تاہم وفاقی وزارت […]

.....................................................

پشاور زلمی کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل ٹو کے فائنل میں پہنچ گئی

پشاور زلمی کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل ٹو کے فائنل میں پہنچ گئی

شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کا پہلا پلے آف میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ شاہد آفریدی کے 34 رنز اور دھواں دار چار چھکے بھی ٹیم کے کام نہ آ سکے۔ محمد نواز کا آخری اوور ڈیرن سمی الیون پر بھاری پڑ گیا اور 5 رنز […]

.....................................................

صنعتی ترقی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صنعتی ترقی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) صنعتی ترقی تین سال کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔ دسمبر 2016 میں صنعتی ترقی کی شرح 7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ صنعتوں کا پہیہ ایک بار پھر تیزی سے گھومنے لگا اور صنعتی ترقی کی شرح تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2016 […]

.....................................................

زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی

زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے سے 23 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 6 جنوری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 16 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 23 ارب 20 کروڑ ڈالر […]

.....................................................

کپتان کو پاسپورٹ نہ ملا، ہاکی ٹیم کپتان کے بغیر ہی ملائیشیا پہنچ گئی

کپتان کو پاسپورٹ نہ ملا، ہاکی ٹیم کپتان کے بغیر ہی ملائیشیا پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم نے کپتان کے بغیر ہی ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے ملائیشیاء میں ڈیرے ڈال لئے۔ کپتان محمد عرفان نے برطانوی ویزے کیلئے برطانوی سفارتخانے کو پاسپورٹ جمع کرایا تھا جو تاحال ان کو برطانوی سفارتخانے سے واپس نہیں مل سکا۔ پاسپورٹ کے حصول کے لئے کپتان محمد عرفان […]

.....................................................

آل کراچی شرافی اسٹار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک اسٹار سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آل کراچی شرافی اسٹار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک اسٹار سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شرافی اسٹار فٹ بال کلب لانڈھی کے زیر اہتمام سرحد اسپورٹس اور شہید جمیل فٹ بال کلب کے تعاون سے جاری آل کراچی شرافی اسٹار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل معرکے میں ملک اسٹار بنارس نے مد مقابل ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم سالار ویلفیئر سینٹر ملیر کو پنالٹی […]

.....................................................

حج کے بعد واپسی، نجی ائیر لائن کی پرواز 300 حجاج کو لیکر لاہور پہنچ گئی

حج کے بعد واپسی، نجی ائیر لائن کی پرواز 300 حجاج کو لیکر لاہور پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) پرواز حجاج کو لیکر علامہ اقبال ایٔرپورٹ پہنچی تو حجاج کرام کے عزیزواقارب کی بڑی تعداد استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود تھی۔ حجاج نے حج کے فریضے کی ادائیگی کو سعادت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپنوں سے ملنے کی چاہت اپنی جگہ لیکن روح پرور اور ایمان افروز مقامات اور ماحول سے […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

دورہ انگلینڈ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا اور ون ڈے کپتان اظہر علی سکاٹ لینڈ چلے گئے۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور گرین شرٹس کے دورہ ویسٹ انڈیز تک انگلینڈ میں ہی مقیم رہیں گے ۔ ٹیسٹ سیریز برابر ، ون ڈے ہارنے اور ٹی ٹونٹی […]

.....................................................

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014 کے مقابلے میں سال 2015 کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب 86کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سب سے […]

.....................................................

کپاس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی قیمت 300 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6 ہزار 150 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش، انڈونیشیاء اور ویت نام کیجانب سے پاکستانی کپاس کی خریداری میں دلچسپی اور ٹیکسٹائل ملز کی طلب میں […]

.....................................................

قومی ٹیم انگلینڈ کے طویل دورے پر لندن پہنچ گئی

قومی ٹیم انگلینڈ کے طویل دورے پر لندن پہنچ گئی

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے سترہ رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت بیالیس سالہ مصباح الحق کر رہے ہیں۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور منیجر انتخاب عالم سمیت نو آفیشلز بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ گرین شرٹس، انگلش کنڈیشنز اور موسم سے ہم آہنگ ہونے کے لئے سیریز کے آغاز سے تین ہفتے قبل گوروں کے دیس […]

.....................................................

کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی

کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی

کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی، پولیس نے باغ جناح کے باہر ٹھیلے اور پتھارے ہٹانا شروع کر دئیے، باغ جناح کے باہر موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں ہٹانے کی بھی ہدایت۔

.....................................................

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان ویمن کبڈی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ویمن انڈر 19 کی 14 رکنی ٹیم نجی ائیرلائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی۔ جہاں کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے ان کا استقبال کیا۔ ٹیم منیجر رمضان گھمن نے حکومت سے تعاون نہ کرنے کا شکوہ کیا۔ ٹیم کپتان حزیمہ سعید کا […]

.....................................................

جنگ و جدل، غربت اور بیروز گاری افغان نشئیوں کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی

جنگ و جدل، غربت اور بیروز گاری افغان نشئیوں کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نشے کے عادی افراد کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق غربت، بیروز گاری، جہالت مسلسل نقل مکانی، تنازعات کا صدمہ بڑی وجوہات ہیں۔ محکمہ ہیلتھ کے حکام نے تصدیق کی سہولتیں نہ ہونے سے نشئی کھلے پلاٹوں اور میدانوں میں لیٹنے پر مجبور ہیں کیونکہ گھر والے […]

.....................................................

کولکتہ : قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے کولکتہ پہنچ گئی

کولکتہ : قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے کولکتہ پہنچ گئی

کولکتہ : قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کیلئے کولکتہ پہنچ گئی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا وفد 25 ارکان پر مشتمل ہے، وزیراعلی ممتا بینرجی اور گنگولی پاکستانی ٹیم کا استقبال کریں گے۔

.....................................................

تین ماہ پہلے مبینا اغوا کی گئی لڑکی والدین کے پاس گھر پہنچ گئی

تین ماہ پہلے مبینا اغوا کی گئی لڑکی والدین کے پاس گھر پہنچ گئی

بھٹ شاہ (قاسم حسین) حیدرآباد کے قریب گائوں نورائی شریف کی رہائشا22 سالا عورت گلشن سموں نے بھٹ شاہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے تقریبن تین ماہ پہلے علی حسن میر بحراپنے ساتھیوں کے ساتھ رات کو گھر میں داخل ہو کر مجھے زبردستی اٹھاکرلے گیا اور وہ مسلسل 3 مھینے […]

.....................................................

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کسٹم عدالت پہنچ گئیں

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کسٹم عدالت پہنچ گئیں

راولپنڈی : ماڈل ایان علی کسٹم عدالت پہنچ گئیں، ایان علی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں گی۔

.....................................................

محمد فاروق کے مظالم کا شکار خاتون دادرسی کیلئے صحافیوں کے پاس پہنچ گئی

محمد فاروق کے مظالم کا شکار خاتون دادرسی کیلئے صحافیوں کے پاس پہنچ گئی

میانوالی، واں بھچراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پی ٹی آئی کے کندیاں سے وارڈ نمبر 5 کے امیدوار محمد فاروق کے مظالم کا شکار خاتون دادرسی کیلئے صحافیوں کے پاس پہنچ گئی، مکان پر قبضہ کرکے قیمتی اشیاء فروخت کر دی ہیں۔ صدر پاکستان، وزیراعظم میاں نوازشریف، چیف جسٹس آف پاکستان، الیکشن کمیشن آف پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

مودی کے دورہ برطانیہ کی مخالفت عروج پر پہنچ گئی

مودی کے دورہ برطانیہ کی مخالفت عروج پر پہنچ گئی

لندن (جیوڈیسک) بھارتی شہر گجرات اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑنے والے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیلئے دورہ برطانیہ خفت کا باعث بن رہا ہے۔ مودی کی آمد سے پہلے ہی برطانیہ کے کئی شہروں میں مودی مخالف مظاہروں اور ریلیوں کااعلان کیا جا چکا ہے۔ نہ صرف پاکستانی اور کشمیری […]

.....................................................

کپاس کی فی من قیمت 5700 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی فی من قیمت 5700 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی فی من قیمت رواں سیزن کی ریکارڈ سطح 5 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کے مطابق یکم نومبر سے درآمدی کپاس کی ریگولیٹری ڈیوٹی میں 10 فیصد اضافہ ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر اور کپاس کی کم کاشت […]

.....................................................

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

بلوچستان کے 205 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سعودی عرب سے فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد بلوچستان کے 205 حجاج کو لیکر پہلی حج پرواز 3 گھنٹے تاخیر کے بعد کوئٹہ پہنچ گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق جدہ سے پہلی حج پروازپی کے 6363 رات 2 بجے کوئٹہ ائر پورٹ پہنچنا تھا، لیکن جدہ سے روانگی میں تاخیر […]

.....................................................
Page 2 of 41234