محمد اعجاز الحق گزشتہ روز اسلام آباد سے یوگنڈا پہنچ گئے

محمد اعجاز الحق گزشتہ روز اسلام آباد سے یوگنڈا پہنچ گئے

اسلام آباد،لندن (شان ملک) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق گزشتہ روز اسلام آباد سے یوگنڈا پہنچ گئے اسلام آباد سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کا یہ دورہ صدر یوگنڈا یوویری موسے وینی YOWERI MUSEVENI خصوصی دعوت پر کیا جا رہا […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں ایل پی جی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی

خیبر پختونخوا میں ایل پی جی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں مائع پٹرولیم گیس کی قیمت میں 9 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ صوبے میں ایل پی جی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی۔ خیبر پختونخوا میں ایل پی جی کمپنیوں نے نئی قیمت پر گیس کی فروخت شروع کردی۔ چیئرمین پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن […]

.....................................................

پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی، آج پریکٹس کرے گی

پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی، آج پریکٹس کرے گی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں دو دو ہاتھ کیلئے تیار ہیں، پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ ٹیم آج گلوبل اکیڈمی میں پریکٹس کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 5اکتوبر کو واحد ٹی 20میچ سے ہو گا۔ پاکستان کی ون ڈے اور ٹی 20ٹیمیں لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچیں، […]

.....................................................

ترکی سے ویٹ لیز پر لئے گئے 2 طیارے کراچی پہنچ گئے

ترکی سے ویٹ لیز پر لئے گئے 2 طیارے کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) ترکی سے ویٹ لیز پر لئے گئے دو جدید طیارے کراچی پہنچ گئے، پی آئی اے کے منیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے طیاروں کو مقامی اور بین الاقوامی روٹس پر استعمال کرے گا، مسافروں کو سہولت ملے گی۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق ویٹ لیز پر مزید دو طیارے آج صبح کراچی […]

.....................................................

کراچی : پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لیے گئے مزید 2 تیارے کراچی پہنچ گئے، ترجمان پی آئی اے

کراچی : پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لیے گئے مزید 2 تیارے کراچی پہنچ گئے، ترجمان پی آئی اے

کراچی : پی آئی اے کی جانب سے لیز پر لیے گئے مزید 2 تیارے کراچی پہنچ گئے، ترجمان پی آئی اے۔دونوں طیارے ترکی کی ائیر لاین سے لیے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

ایشین گیمز ہاکی : پاکستان ملائشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ہاکی : پاکستان ملائشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز ہاکی : پاکستان ملائشیا کو ہر اکر فائنل میں پہنچ گیا، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔

.....................................................

ایشین گیمز : پاکستانی باکسر ثناء اللہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز : پاکستانی باکسر ثناء اللہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

انچیون (جیوڈیسک) ایشین گیمز باکسنگ کی ہیوی ویٹ کیٹگری میں پاکستانی باکسر ثناء اللہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے دوسری جانب ایشین گیمز میں آج پاکستان کی ہاکی ٹیم لیگ میچ میں عمان کا مقابلہ کرے گی۔

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف امریکا سے برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ رات امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا تھا۔ جس کے بعد اب وہ برطانیہ کیلئے روانہ ہوگئے تھے۔ وزیر اعظم نواز شریف لندن میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔

.....................................................

ٹماٹر کی قیمت 110 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی

ٹماٹر کی قیمت 110 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے افراط زر کی شرح میں 0.13 فیصد کا اضافہ ہوا۔ بیورو شماریات کے مطابق 25 ستمبر کو ختم ہفتے میں 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، سب سے زیادہ اضافہ ٹماٹر کی قیمت میں ہوا۔ ٹماٹر کی اوسط قیمت 13.76 فیصد اضافے سے 77.86 روپے فی کلوگرام ہو گئی […]

.....................................................

نئی دہلی: بھارتی خلائی شٹل مریخ کے مدار کے قریب پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی خلائی شٹل مریخ کے مدار کے قریب پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی خلائی شٹل مریخ کے مدار کے قریب پہنچ گئی۔ بھارت کا مریخ کیلیے پہلا خلائی مشن 5 نومبر 2013 کوروانہ ہوا تھا۔ بارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی کنٹرول روم میں موجود، مشن مکمل ہونے پر تالیاں بجائیں۔

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال41سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال41سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال اکتالیس سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں دس اور دیہات میں چودہ گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے زرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی پیداوار گیارہ ہزار آٹھ سو میگاواٹ اور طلب پندرہ ہزار نو سو […]

.....................................................

امریکا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخ کے مدار میں پہنچ گیا

امریکا کا خلائی جہاز کامیابی سے مریخ کے مدار میں پہنچ گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکا کا خلائی جہاز 10 ماہ کے سفر کے بعد کامیابی سے مریخ کے مدارمیں پہنچ گیا ہے۔ میون نامی خلائی جہاز گذشتہ 10 ماہ سے خلا میں مریخ کی جانب بڑھ رہا تھا اور آج صبح کامیابی سےسرخ سیارے کےمدارمیں داخل ہو گیا۔ مدارمیں داخل ہونےکے بعد جہاز کےانجن اسے تیزی سے […]

.....................................................

ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کا فرق چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کا فرق چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی طلب اور رسد کا فرق چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیاہے۔ پنجاب کے بڑے شہروں میں بجلی کی بندش 12گھنٹے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں بندش 20گھنٹے تک پہنچ گئی۔ پنجاب میں لوڈشیڈنگ کا جن اچانک بے قابو ہو گیا ہے جس نے بجلی غائب کردی ہے۔ شارٹ […]

.....................................................

2100 ءکے آخر تک دنیا کی آبادی 11 ارب تک پہنچ جائیگی : اقوام متحدہ

2100 ءکے آخر تک دنیا کی آبادی 11 ارب تک پہنچ جائیگی : اقوام متحدہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2100ء کے آخر تک دنیا کی آبادی بڑھ کر11 ارب تک پہنچ جائیگی۔ آبادی میں اتنے بڑے پیمانے پر اضافے سے عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلیوں، وبائی امراض اور غربت میں بھی نمایاں اضافہ ہو گا۔ 2050 ء تک ایشیا کی آبادی 5 ارب ہو جائیگی تا […]

.....................................................

آل کراچی شہید ہارون فٹ بال ٹورنامنٹ میں افغان جانباز نے شہید ملت فٹ بال کلب کو شکست دیکر دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی

آل کراچی شہید ہارون فٹ بال ٹورنامنٹ میں افغان جانباز نے شہید ملت فٹ بال کلب کو شکست دیکر دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے کھیلے گئے ایک اہم میچ میں افغان جانباز نے مد مقابل شہید ملت فٹ بال کلب کورنگی کو سخت مقابلے کے بعد 1-0سے زیر کرکے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا میچ کے دوران آغاز […]

.....................................................

جماعۃ الدعوۃ کا وفد سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کر کے واپس پہنچ گیا

جماعۃ الدعوۃ کا وفد سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کر کے واپس پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کا وفد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گیا جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے امیر شفیق الرحمن کی قیادت میں 12 رکنی وفد نے ملتان کے علاقے شیر شاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متاثرین سیلاب میں امدادی سامان تقسیم کرنے […]

.....................................................

عمران خان کی احتجاجی سیاست سے حکمرانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، جاوید ہاشمی

عمران خان کی احتجاجی سیاست سے حکمرانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارٹی چیرمین عمران خان کی احتجاجی سیاست کی وجہ سے حکمرانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہر القادری کی سوچ بری نہیں لیکن آئین میں مارشل لاء […]

.....................................................

دھرنوں سے ریاست کو نقصان پہنچ رہا ہے

دھرنوں سے ریاست کو نقصان پہنچ رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری دھرنوں سے حکومت کے بجائے ریاست کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ جعمرات کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ احتجاجی جماعتوں نے ملک میں سرمایہ کاری کا راستہ روک کر […]

.....................................................

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیا

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیا

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح تک پہنچ گیا۔ تربیلا ڈیم 1550 اور منگلا ڈیم 1242 فٹ کی انتہائی سطح تک بھر گئے۔ تربیلا میں پانی کی آمد 74 ہزار 900 اور اخراج 56ہزار 100 کیوسک۔ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج 62ہزار 417 کیوسک۔

.....................................................

63 ہزار عازمین سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان پی آئی اے

63 ہزار عازمین سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان پی آئی اے

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 63 پروازوں کے ذریعے 23 ہزار سے زائد عازمین کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے 11 پروازوں کے ذریعے 3,479، لاہور سے 11 پروازوں کے ذریعے 4,880، اسلام آباد سے […]

.....................................................

آرمی چیف یوم دفاع منانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے

آرمی چیف یوم دفاع منانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف یوم دفاع فوجی دستوں کے ہمراہ شمالی وزیرستان میں منا رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کے مطابق ہفتے کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی پہنچ گئے، جہاں وہ آج کا دن شمالی وزیرستان […]

.....................................................

پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کیلئے پریس کلب پہنچ گیا

پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کیلئے پریس کلب پہنچ گیا

سکھر (جیوڈیسک) گھوٹکی کے علاقے جروار کے رہائشی کرم خان ولد غلام احمد لوند نے اپنی بیوی زرینہ بنت غلام احمد میتلو کے ہمراہ سکھر پریس کلب پہنچ کر صحافیوں کو بتایا کہ اس نے زرینہ سے پسند کی شادی کی ہے۔ شادی کی اطلاع پر میری بیوی کے والد اور دیگر رشتے دار ہماری […]

.....................................................

مشن کے قریب پہنچ رہے ہیں، عمران خان کو خبر مل گئی

مشن کے قریب پہنچ رہے ہیں، عمران خان کو خبر مل گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات چل رہے ہیں، ابھی خبر آئی ہے کہ ہم مشن کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج میں نے اپنی عوام کے سامنے اہم اعلان کرنا تھا اور […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ شہباز شریف چین سے لاہور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ شہباز شریف چین سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف چین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے۔ وزیر اعلی پنجاب رات گئے چین کا دورہ مکمل کرکے لاہور پہنچے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ انکے دورے سے پاک چین دوستی مزید مضبوط ہو گی۔ چینی قیادت سے انرجی، […]

.....................................................