نیو یارک (جیوڈیسک) روجر فیڈرر یو ایس اوپن ٹینس کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے، دفاعی چمپئن امریکا کی سرینہ ولیمز بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں۔امریکا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں نمبر 2 سیڈ روجر فیڈرر نے آسٹریلیا کے مارینکو ماٹو شیوک کو چھ تین چھ چار اور سات چھ سے شکست دیکر اگلے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنئیر خرم دستگیر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دھرنوں کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو 800 ارب روپے کا براہ راست نقصان ہو چکا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ سیاسی عدم استحکام پاکستان کا معاشی مستقبل تاریک کر رہا ہے۔ ڈالر کے مقابلے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان اور طاہر القادری اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ تحریک انصاف نے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آبادضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کو زیرو پوئنٹ پر جلسے کی اجازت دی گئی تھی تاہم […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) فلموں کے معاوضوں میں مردوں کی نسبت عورتوں کے کم معاوضے پر آوازاٹھانے والوں میں کترینہ کیف، ودیابالن اور پریانکا چوپڑہ پیش پیش رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اداکارہ دیپکا پاڈوکون اورکترینہ کیف نے اپنی فیس میں اضافہ کر دیا ہے اور بہت سے فلم سازوں کا خیال ہے کہ وہ عام […]
پاکستان (جیوڈیسک) جشن آزادی 14 اگست کو ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہرکے مختلف علاقوں ، گلی کوچوں ، محلوں ، شاہراہوں ، عمارتوں اور دیگر مقامات کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے، بچوں میں جشن آزادی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سانحہ سی ویو کے بعد سمندر میں نہانے پر پابندی کے باجود بڑی تعداد میں لوگ سمندر پہنچے تاہم پولیس حرکت میں آگئی۔ اور دفعہ 144 پر عمل درآمد شروع کرادیا۔عید کی تعطیلات میں سمندر میں ڈوبنے والے 39 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی گئیں۔سانحے کے بعد سول انتظامیہ کی […]
کیلی فورنیا (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سرینا ولیمز اسٹینفرڈ کلاسک کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ اسٹینفرڈ کیلی فورنیا میں کھیلے جانے والے ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں امریکی سیرینا ولیمز نے جرمنی کی Andrea Petkovic کو سات پانچ اور چھ صفر سے شکست دی۔ پہلے سیٹ میں اینڈریا پیٹ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی اخبار نے رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ افغانستان میں طالبان کو تیزی سے کامیابیاں مل رہی ہیں اور وہ کابل کے قریب آپہنچے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ کہ ہر ہفتے طالبان کے حملوں میں 100 کے قریب سیکیورٹی اہل کار مارے جارہے ہیں ۔نیویارک ٹائمز نے افغان حکام اور […]
ملتان (جیوڈیسک) میپکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 1955 میگا واٹ تک پہنچنے سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ، شہری علاقوں میں 10 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ جنوبی پنجاب کے تیرہ اضلاع میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ […]
مدینہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف مکہ مکرمہ میں عمرے کی ادائیگی کے بعد مدینہ منور ہ پہنچ چکے ہیں۔ جہاں انہوں نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی بحران نے پھر سے سراٹھا لیا، بجلی کی قلت 7ہزار میگاواٹ ہوگئی، لاہورمیں گرڈ اسٹیشنز ہرگھنٹے بعد دو سے تین گھنٹے بند رکھے جا رہےہیں، افطار کے وقت بیشتر علاقے بجلی سے محروم رہے۔ لاہور سمیت ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ پپیکو حکام کے مطابق […]
قاہرہ (جیوڈیسک) حماس اسرائیل جنگ بندی کے لیے امریکی وزیر خا رجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری قاہرہ پہنچ گئے ۔جان کیری آج مصری صدر سے بھی ملاقات کریں گے ۔عرب لیگ نے حماس سے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کی اپیل کی ہے ۔غزہ کے معاملے پر عالمی رہنما بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ ابان […]
سبی (جیوڈیسک) سندھ ، بلوچستان کے ساتھ ساتھ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں میں بھی گرمی بڑھتی جارہی ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ سندھ کے شہروں میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ بلوچستان میں چلچاتی دھوپ نے شہریوں کو پریشان […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے۔ گورنر جدہ نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت 12 رکنی وفد کے ہمراہ جدہ پہنچے ہیں۔ ہوائی اڈے پر قائم مقام سفیر خیام اکبر، کونسل جنرل […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 176.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2013 تا جون 2014 کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 4 ارب 37 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی جو […]
ابوجا (جیوڈیسک) لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی ملالہ یوسف زئی نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا پہنچ گئیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ نائیجیرین صدر سے بھی ملاقات کریں گی۔ اپنے پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ میں نائجیریا ان بہادر لڑکیوں کو خراج تحسین پیش کرنے آئی ہوں جنہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں زیر استعمال موبائل سمز کی تعداد 14 کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی موبائل فون لوگوں کی زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے جس کے سبب اسکے استعمال کا رجحان بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔ اس دوران وہ گورنر ہائوس میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نواز شریف آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) ورلڈ کپ فٹبال 2014ء کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے ایک دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد نیدر لینڈز کو پنالٹی ککس پر شکست دے دی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقررہ وقت میں بغیر کسی گول کے برابر رہا جس کے بعد میچ کے فیصلے کے لیے 15،15 منٹ […]
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے برازیل کو عبرتناک شکست سے دوچار کردیا، اور 7-1 سے فتح حاصل کرکےورلڈ کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گیا۔ برازیل کو 12سال بعد ہوم گراؤنڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔برازیل کی ٹیم ابتدائی ہی سے دباؤ کا شکار […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ گرین بیلٹ پرنصب کرنے کیلئے ایف سیون جیٹ طیارہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اس طیارے کو نصب کرنے کے اخراجات بھی نجی رہائشی کالونی نے ادا کرنے تھے۔ ایف سیون طیارہ کو نصب کرنے کیلئے ریلوے اسٹیشن کے قریب گری بیلٹ پر فائونڈیشن تیار کر لی […]