رحیم یار خان (جیوڈیسک) روئی کی قیمت 100 روپے بڑھ کر 6 ہزار 7 سو 50 روپے من پر پہنچ گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق پھٹی کی آمد میں تیزی سے کمی کے باعث قیمتیں بڑھنا شروع ہوئیں۔ پھٹی کی عدم دستیابی کے باعث سندھ اور پنجاب میں کئی […]
رمضان المبارک کے مہنے میں حکومت سے آٹے کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ نہ منظورہونے پر فلور ملز مالکان نے یوٹیلیٹی سٹورز کو آٹے کی فراہمی معطل کردی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث فلور ملز مالکان نے یوٹیلیٹی سٹورز کو آٹے کی سپلائی معطل […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں اسٹیٹ بینک اہلکاروں کی ملی بھگت سے نئے نوٹوں کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے جس پر ضلعی انتظامیہ نے بھی چپ سادھ لی ہے۔ ماہ رمضان میں ہی کرنسی مافیا فعال ہو گیا ہے جنہوں نے اسٹیٹ بینک سے نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کمیشن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے لئے نامزد کئے گئے نئے بھارتی ہائی کمشنر سی پی راگھون پاکستاں پہنچ گئے ہیں۔ آئندہ دنوں باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ نئے بھارتی ہائی کمشنر واہگہ کے راستے لاہور آئے ہیں جہاں سے اسلام آباد پہنچ کر سفارتی پروٹوکول کے مطابق صدر مملکت کو اپنی […]
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ ایران ایٹم بم بنانے کے قریب تر پہنچ چکا ہے اور اسے ایسے ہتھیار بنانے سے روکنے کے لئے اسرائیل یکطرفہ کارروائی کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک نشریاتی ادارے کے پروگرام میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ لاہور وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 17500 میگاواٹ ہے۔ 322 ارب روپے ادا کرنے کے باوجود پاور پلانٹس کو ایندھن کی قلت کا سامنا کرنا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور جب سورج گرمی برسانے لگے تو خواتین ہلکی پھلکی لان زیب تن کرنا ہی پسند کرتی ہیں لیکن روز بروز بڑھتی مہنگائی نے خواتین کی لان کے ملبوسات کی قوتِ خرید کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ موسمِ گرما میں ہلکے پھلکے اور رنگے برنگے سوتی ملبوسات نہ صرف خواتین کی ضرورت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ سرتاج عزیز، چودھری نثار، شہباز شریف اور دیگر وزرا بھی ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دن کے آغاز سے ہی موسم خوشگوار ہے۔ شہریوں نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ساحل کا رخ کرلیا ہے۔ ہلکی پھوار نے پکنک پر آنے والے شہریوں کی تفریح کا مزہ دوبالا کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کالی گھٹائیں برسنے کو تیار ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں […]
سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور سابق سٹار انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکھم سپیشل بچوں کی مدد کرنے کے لیے سنگاپور پہنچ گئے۔ سنگاپور میں سپیشل بچوں کی مدد کے لیے ایک چیرٹی تنظیم نے تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں سٹار فٹبالر نے میزبان ملک کی فٹبال ٹیم کی ٹی شرٹس پر دستخط کیے۔ ڈیوڈ بیکھم کے سائن […]
روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ڈالربدستور بے قابو۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک سو ایک روپے چالیس پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی طلب میں اضافے کا رجحان بدستور برقرار ہے جبکہ سپلائی طلب کے مطابق نہیں ہے۔ ہفتے کو اوپن […]
امریکی (جیوڈیسک) ایکواڈور، یوراگوئے، ارجنٹینا اور وینزویلا کے صدور جنوبی امریکی ممالک کی کانفرنس میں شرکت اور بولیویا کے صدر ایووموریلز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دارالحکومت لاپاز پہنچ گئے۔ جنوبی امریکی ممالک کے سربراہان نے بولیویا کے صدر ایوو موریلز کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر اپنے غم وغصے کا اظہار […]
جرمن (جیوڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد جرمن کھلاڑی زابینے لیزیکی پولینڈ کی آگنیازکا رادوانسکا کو ہرا کر اپنے پہلے گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ ومبلڈن جرمن کھلاڑی زابینے لیزیکی پولینڈ کی آگنیاز کا رادوانسکا کو ہرا کر اپنے پہلے گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ زابینے لیزیکی کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔اسلام آباد ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013 کے دوران ڈھائی کروڑ ٹن سیمنٹ مقامی طور پر فروخت ہوئی۔ تاہم جون میں سیلز ٹیکس کے نفاذ سے فروخت متاثر ہوئی۔ جون میں اٹھائیس لاکھ ٹن سیمنٹ خریدی […]
چین (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف پانچ روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ نائب وزیر خارجہ نے استقبال کیا ، چین کے صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں اقتصادی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت ہو گی۔ نواز شریف کا بیجنگ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے […]
پاکستانی (جیوڈیسک) اداکارہ ہومائمہ ملک بالی ووڈ جا پہنچیں، ہدائتکار کنال دیش مکھ کی فلم میں عمران ہاشمی کے مد مقابل کام کریں گی۔ ممبئی دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہونے والی شعیب منصور کی سپر ہٹ فلم “بول” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی ہومائمہ ملک بھارتی فلوں میں کام کرنے کی خواہشمند […]
برطانیہ (جیوڈیسک) وادی سوات کے شہر منگورہ میں ملالہ یوسفزئی کے ساتھ عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والی طالبہ شازیہ رمضان اعلی تعلیم کے حصول کیلئے برطانیہ پہنچ گئیں۔ برطانیہ کا اسٹوڈنٹ ویزہ حاصل کرنے والی پندرہ سالہ شازیہ رمضان اپنی دوست کے پاس برمنگھم پہنچ گئیں ہیں،جہاں وہ اپنی تعلیم کا تسلسل […]
سلام آباد (جیوڈیسک) آ سلام آباد سانحہ دیا میر کے بعد الپائین کلب پاکستان نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کام شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں سلواکیہ کے کوہ پیما گلگت میں چوٹی سر کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے۔ سلواکیہ کے کوہ پیما گلگت میں وادی نگر کے دیران پہاڑ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی۔ وزیر خزانہ کو خط میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگران دور میں منظور ہونے والے 11 ارب روپے نہ ملے تو ادارہ بند کرنا پڑے گا۔ وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط میں انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل کا مالی خسارہ 80 […]
ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل نے میکسیکو کو شکست دیکر کنفیڈریشنز فٹبال کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں میزبان ٹیم نے حریف میکسیکن ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ کھیل کے نویں منٹ میں برازیلین سٹرائیکر نیمر نے […]
لندن (جیوڈیسک) عالمی نمبردو اینڈی مرے اور دفاعی چیمپئن مارین سلیک ایجون ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ لندن کے کوئنز کلب میں جاری اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں برطانوی سٹار اینڈی مرے نے فرانسیسی حریف جو ویلفریڈ سونگا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ اینڈی مرے کی […]
دریائے کابل میں درمیانی درجے کے سیلاب کے باعث نوشہرہ کے نواحی علاقوں میں پانی پہنچ گیا جس کی وجہ سے درجنوں خاندان نقل مکانی کرنے پرمجبور ہو گئے۔ چارسدہ اور پشاور کے بعد نوشہرہ میں بھی سیلابی ریلے سے ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی زیر آب آگئی جبکہ کئی دیہات میں پانی داخل ہو گیا […]
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان صحتیاب ہونے پرراولپنڈی پہنچ گئے۔ وہ بیس جون کو قومی اسمبلی کاحلف اٹھائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن عثمان کوگولی مار قتل کیا گیا۔ راولپنڈی میں این اے چھپن کی نشست انہوں نے تحریک انصاف کے کارکن عثمان کے قاتلوں کو […]
لندن (جیوڈیسک) بھارت کو چیمپینزٹرافی کے سیمی فائنل کاٹکٹ مل گیا ، اوول میں دھونی الیون نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دیدی۔ ویسٹ انڈیز نے 233 رنز بنائے۔ چارلس اور ڈیرن سیمی نے سنچریاں بنائیں۔ تا ہم بھارت نے ٹارگٹ دووکٹ پرحاصل کرلیا ، شیکھردھون نے ایونٹ میں دوسری سنچری بنائی۔ دنیش […]