ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم رحمان بھولا کو لینے تھائی لینڈ پہنچ گئی

ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم رحمان بھولا کو لینے تھائی لینڈ پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کیس کے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو پاکستان لانے کیلئے ایف آئی اے کی 2 رکنی ٹیم تھائی لینڈ پہنچ گئی۔ ایف آئی اے ٹیم نے انٹرپول حکام سے ملاقات کی اور سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی ایف آئی آر اور دیگر دستاویزات انٹرپول کے حوالے کیں۔ ٹیم کل صبح رحمان بھولا […]

.....................................................

جونی ڈیپ بچوں سے ملنے اسپتال پہنچ گئے

جونی ڈیپ بچوں سے ملنے اسپتال پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ نے اپنی مقبول و کامیاب فلم کے کردار ‘کیپٹن جیک اسپیرو کے روپ میں لندن کے ایک اسپتال کا دورہ کیا، بچے انہیں دیکھ کر حیران اور خوش ہوگئے۔ کیپٹن جیک اسپیرو کا کردار بچوں کا پسندیدہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ جونی ڈیپ نے اس روپ […]

.....................................................

ڈالر مہنگاہوکر 107 روپے پر پہنچ گیا

ڈالر مہنگاہوکر 107 روپے پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں دو روز کے دوران ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 107 روپے پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق بڑھ کر 2 روپے 20 پیسے ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر دو پیسے کم ہوکر 104 روپے 80 پیسے پر آگیا ۔ ایکس چینج کرنسی ایسوسی […]

.....................................................

دپیکا پیڈوکون فلم کی کامیابی کیلئے اجمیر شریف پہنچ گئیں

دپیکا پیڈوکون فلم کی کامیابی کیلئے اجمیر شریف پہنچ گئیں

راجستھان (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پاڈوکون اپنی نئی فلموں کی کامیابی کی دعا مانگنے کے لئے مزار پر حاضری دینے اجمیر شریف پہنچ گئیں۔ راجستھان میں واقع درگاہ اجمیر شریف پر بھارتی اداکاروں کی حاضری دینے کا سلسلہ نئی بات نہیں۔ بولی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈکون بھی اپنی مصروفیات کے باوجود خواجہ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی سٹی کے صدر چودھری اصغر رہا ہو کر گھر پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی سٹی کے صدر چودھری اصغر رہا ہو کر گھر پہنچ گئے

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی سٹی کے صدر چودھری اصغر رہا ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ان کی ۤمد پر عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد راولپنڈی یوتھ ونگ کے صدر نوید افتخار چودھری نے گھر پہنچ کر مبارک باد دی۔ اس موقع پر شیخ رشید احمد نے چودھری اصغر پر پنجاب […]

.....................................................

غیر قانونی بھارتی چینلز چلنے والی خبریں شایع ہونے کے بعد پیمرا اور ایف آئی اے کی ٹیم تلہار پہنچ گئی

غیر قانونی بھارتی چینلز چلنے والی خبریں شایع ہونے کے بعد پیمرا اور ایف آئی اے کی ٹیم تلہار پہنچ گئی

تلہار (نمائندہ) غیر قانونی بھارتی چینلز چلنے والی خبریں شایع ہونے کے بعد پیمرا اور ایف آئی اے کی ٹیم تلہار پہنچ گئی جہاں انسپیکٹر سرفراز علی، فیلڈ انسپیکٹر شیر علی اور محمد عمران کیساتھ ٹیم نے مختلف جگہوں پر غیر قانونی ڈش اور سی لائین فروخت کرنے والے دوکانداروں کیخلاف چھاپے مارے اور برآمد […]

.....................................................

راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گیا

راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گیا

چکوال : راجہ یاسر سرفراز اور علی ناصر کی قیادت میں 25 گاڑیوں کا قافلہ چکوال سے کمیٹی چوک پنڈی پہنچ گی شیخ وقار علی گڈھوک کے گھر پولیس کا چھاپہ۔ PTI چکوال کا پہلے چکوال میں احتجاج کرنے کا ارادہ تھا لیکن اچانک مرکزی قیادت کی کال پر گاڑیاں فوراََ راولپنڈی کی طرف روانہ […]

.....................................................

بالی وڈ ایکٹریس اور ڈائریکٹر پوجا بھٹ کراچی پہنچ گئیں

بالی وڈ ایکٹریس اور ڈائریکٹر پوجا بھٹ کراچی پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے ایسے ماحول میں، جس میں سب سے زیادہ فنکاروں کو ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے۔ فلموں کی نمائش روک دی گئی ہے۔ فنکاروں کے ساتھ کام نہ کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، وہاں جمعرات کی شام بالی وڈ ایکٹریس اور پروڈیوسر پوجا […]

.....................................................

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے برسلز پہنچ گئے

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے برسلز پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے برسلز پہنچ گئے، آج انکی ملاقات برسلز پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ سے ہوئی، ملاقات میں چوہدری سرور نے مسئلہ کشمیر پر اگاہی دی اور عالمی برادری پر زور دیا کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ جنگ کو […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر سکوک بانڈز کی رقم ملنے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق پاکستان کے بانڈز کی فروخت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں نے بے حد دلچسپی دکھائی۔ حکومت کا ہدف 50 کروڑ ڈالر تھا اور غیر ملکیوں طرف سے 2 ارب 40 […]

.....................................................

ایک سال کے دوران واپڈا پر قرضوں کا بوجھ 56 ارب تک پہنچ گیا

ایک سال کے دوران واپڈا پر قرضوں کا بوجھ 56 ارب تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران واپڈا پر قرضوں کا بوجھ 19 ارب روپے سے بڑھ کر 56 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ واپڈ پر قرضوں کا بوجھ بڑھنے لگا ، صرف ایک سال میں ادارے نے 37 ارب روپے کے مزید قرض لیے ، اس طرح کُل قرضوں کا حجم 19 ارب روپے سے […]

.....................................................

مشقوں میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے

مشقوں میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہیں اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق روس کی زمینی فوج کے دستے پہلی مرتبہ پاکستان پہنچے۔ یہ […]

.....................................................

شام جنگ بندی، امریکہ روس کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچ پائے

شام جنگ بندی، امریکہ روس کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچ پائے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری خالی ہاتھ گھر لوٹ رہے ہیں؛ ایسے میں جب وہ شام میں جنگ بندی کے معاملے پر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ معاہدہ طے کرنے کے لیے سفارت کاری کی سخت کوششوں کے باوجود ناکام رہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان ’’تکنیکی معاملات‘‘ اب بھی حل طلب ہیں۔ […]

.....................................................

صدر براک اوباما چین پہنچ گئے

صدر براک اوباما چین پہنچ گئے

چین (جیوڈیسک) صدر براک اوباما ہفتہ کو چین کے شہر ہانگڈو پہنچے جہاں وہ دیگر عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ 20 (جی 20) کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس سے قبل ان کی اپنے چینی ہم منصب شی جنپنگ سے ملاقات بھی طے ہے۔ اتوار اور پیر کو اس کانفرنس کے بعد امریکی صدر منگل […]

.....................................................

ایک بچہ اپنے ماں باپ کی تلاش میں بدین کے ایک شہری کے ہمراہ پریس کلب پہنچ گیا

ایک بچہ اپنے ماں باپ کی تلاش میں بدین کے ایک شہری کے ہمراہ پریس کلب پہنچ گیا

بدین (عمران عباس) بدین گذشتہ تین دونوں سے ایک بچہ اپنے ماں باپ کی تلاش میں بدین کے ایک شہری کے ہمرا پریس کلب پہنچ گیا۔ بچہ اپنا نام ریتش کمار اور باپ کا نام منو میگھواڑ بتارہاہے جبکہ بچے نے بتایا کے کنری کے قریب گوٹھ میں رہتا ہے جبکہ اس کی ماں فوت […]

.....................................................

بدین میں پولیس لائن میں 400پولیس اہلکاروں کی اسامیوں کے لیئے 7000ہزار سے زائد امیدوار پہنچ گئے

بدین میں پولیس لائن میں 400پولیس اہلکاروں کی اسامیوں کے لیئے 7000ہزار سے زائد امیدوار پہنچ گئے

بدین (عمران عباس) بدین میں پولیس لائن میں 400پولیس اہلکاروں کی اسامیوں کے لیئے 7000ہزار سے زائد امیدوار پہنچ گئے، گرمی اور انتظامی سہولتوں کے فقدان کے باعث امتحان بد نظمی کا شکار، پولیس کی جانب سے امیدواروں پر لاٹھی چارج، گرمی کے باعث کئی افراد بیہوش۔۔۔ بدین میں پولیس اہلکاروں کی 400اسامیوں کے لیئے […]

.....................................................

ملکہ : ندیم احمد اعوان نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

ملکہ : ندیم احمد اعوان نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حاجی بشیر احمد اعوان (ر) ٹیچر کے صاحبزادے انگلینڈ کے شہر اولڈم میں مقیم ممتاز سماجی شخصیت ندیم احمد اعوان ملکہ نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران اپنے عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کریں گے اور مختلف امور نمٹائیں گے۔

.....................................................

لاہور سے شروع ہونے والا کشمیر کارواں اسلام آباد پہنچ کر اختتام پذیر

لاہور سے شروع ہونے والا کشمیر کارواں اسلام آباد پہنچ کر اختتام پذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی مظالم کیخلاف سینہ سپر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور سے چلنے والا کارواں اپنی منزل اسلام آباد پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ شہر شہر شاندار استقبال کیا گیا۔ شرکاء پر گل پاشی کی گئی۔ آبپارہ چوک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے 24 جولائی کو لیاقت […]

.....................................................

خلائی گاڑی سویوز اپنی منزل تک پہنچ گئی

خلائی گاڑی سویوز اپنی منزل تک پہنچ گئی

امریکی، روسی اور جاپانی خلا نوردوں کی سوا گاڑی سویوز عالمی خلائی اسٹیشن سے جڑ گئی ہے۔ یہ خلائی گاڑی دو دن کے سفر کے بعد اسٹیشن سے جڑ گئی ہے جس میں امریکی خلا نورد کیٹ روبنز، روسی اناتولی ایوان شین اور جاپانی خلا نورد تاکویا اونی شی سوار ہیں جن کے ساتھ خلائی […]

.....................................................

روئی کی قیمتیں ڈیڑھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

روئی کی قیمتیں ڈیڑھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بھارت و دیگر ممالک سے ملنے والے روئی کے بڑے برآمدی آرڈرز اور عید الفطر کے بعد توقع سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کے باعث پاکستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان سامنے آیا۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ […]

.....................................................

ترک جہاز غزہ محصورین کیلئے امدادی سامان لیکر اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچ گیا

ترک جہاز غزہ محصورین کیلئے امدادی سامان لیکر اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچ گیا

انقرہ (جیوڈیسک) لیڈی لیلہ نامی جہاز جمعہ کو ترکی کے شہر میرسن سے روانہ ہوا تھا۔ جہاز میں کھانے پینے کے سامان کے علاوہ کپڑے، جوتے اور بچوں کے لئے کھلونے بھی موجود ہیں۔ امدادی سامان عید سے پہلے غزہ کے شہریوں میں تقسیم کر دیا جائے گا تاکہ وہ عید کی خوشیوں میں شریک […]

.....................................................

کپاس کی قیمت 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کے مطابق کپاس کی قیمت میں فی من 100 روپے کے اضافہ کے بعد اس کی قیمت اٹھارہ ماہ کی بلند ترین سطح 6 ہزار 300 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے۔ احسان الحق نے مزید بتایا کہ کپاس کی قیمتوں میں اضافہ بھارت اور […]

.....................................................

ون ڈے رینکنگ ؛ ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کی پہنچ سے دور نکلنے لگی

ون ڈے رینکنگ ؛ ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کی پہنچ سے دور نکلنے لگی

دبئی (جیوڈیسک) ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈین ٹیم پاکستانی پہنچ سے دور نکلنے لگی، آٹھویں پوزیشن کی کیریبیئن ٹیم نے نویں نمبر پر موجود گرین شرٹس سے 7 پوائنٹس تک فاصلہ بڑھالیا۔ ٹرائنگولر سیریز میں میزبان سائیڈ کی پرفارمنس کافی بہتر رہی ، اس نے فائنل کھیلنے کا بھی اعزاز حاصل کیا جس کی […]

.....................................................

امریکی خاتون اول مشعل اوباما افریقہ کے ملک لائبیریا پہنچ گئیں

امریکی خاتون اول مشعل اوباما افریقہ کے ملک لائبیریا پہنچ گئیں

مونروویا (جیوڈیسک) خاتون اول مشعل اپنی دونوں بیٹیوں ساشا اور مالیا کے ہمراہ مونروویا پہنچیں جہاں مشعل اوباما نے لیٹ گرلز لرن مہم کے تحت ہوئی ایک تقریب میں شرکت کی۔ لیٹ گرلز لرن مہم گزشتہ برس مارچ میں شروع کی گئی تھی جسکا مقصد دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی میں مدد […]

.....................................................