اوباما دو روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، کیمرون سے ملاقات کریں گے

اوباما دو روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، کیمرون سے ملاقات کریں گے

لندن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے دورے کے بعد لندن پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گی جبکہ صدر اوباما وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس […]

.....................................................

ایکواڈور میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 525 تک پہنچ گئی

ایکواڈور میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 525 تک پہنچ گئی

ایکواڈور (جیوڈیسک) حکام کے مطابق ایل کارمن میں رات ساڑھے تین بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جس نے لوگوں کو ایک بار پھر کھلے آسمان تلے پہنچا دیا۔ ادھر سیاحتی مرکز اور زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر شہر پڈرنالیس میں خوراک اور پانی کے حصول کے لئے لوگوں کی قطاریں لگ گئیں، […]

.....................................................

ایکواڈور میں خوفناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 413 تک پہنچ گئی

ایکواڈور میں خوفناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 413 تک پہنچ گئی

کویٹو (جیوڈیسک) سکیورٹی امور کے وزیر سیزر نواس کے مطابق گری ہوئی عمارتوں اور مکانات کے ملبے تلے سے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ ملبہ ہٹانے کے لئے بھاری مشینری استعمال کی جا رہی ہے۔ ادھر صدر رافیل کوریا نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ […]

.....................................................

راجن پور :ایلیٹ فورس کے مزید تین سو جوان پہنچ گئے

راجن پور :ایلیٹ فورس کے مزید تین سو جوان پہنچ گئے

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن جاری ہے ، دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ایلیٹ فورس کے مزید تین سو جوان علاقے میں پہنچ گئے ہیں جو چھوٹو گینگ کیخلاف کی جانے والی کارروائی میں حصہ لیں گے ۔ پولیس اور ایلیٹ فورس کی جانب سے آپریشن کے دوران […]

.....................................................

چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے، راولپنڈی : 36 پاکستانی ابھی تک چین میں موجود ہیں۔

.....................................................

ایرانی صدر روحانی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے

ایرانی صدر روحانی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے

استنبول (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے۔ ایرانی صدر آج سے استنبول شروع ہونے والے اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وہ مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ او آئی سی کے تیرہویں اجلاس […]

.....................................................

بلاول بھٹو دبئی سے پاکستان پہنچ گئے، آج سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے

بلاول بھٹو دبئی سے پاکستان پہنچ گئے، آج سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کے ہنگامے کے باعث چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ آج بلاول بھٹو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ جہاں چیئرمین پیپلز پارٹی نے سینئر قیادت کو بھی بلا لیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری سینئر قیادت سے پانامہ لیکس کے حوالے سے لائحہ عمل اختیار […]

.....................................................

انگلینڈ ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں پہنچ گیا، نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست

انگلینڈ ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں پہنچ گیا، نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست

نئی دہلی (جیوڈیسک) فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ ہدف صرف سترہ اعشاریہ ایک اوور میں مکمل کیا۔ جیسن روئے […]

.....................................................

مقامی پیداوار میں کمی ، امپورٹ 41 ارب روپے تک پہنچ گئی

مقامی پیداوار میں کمی ، امپورٹ 41 ارب روپے تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) دالوں کے درآمدی بل میں 57 فیصد اضافہ ، رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران دالوں کی امپورٹ 41 ارب روپے تک پہنچ گئی ۔ ماش ہو یا چنے کی دال مقامی پیداوار میں کمی باعث رواں سیزن دالوں کی امپورٹ پر انحصار بڑھ گیا ، مہنگی دالیں درآمد ہونے سے […]

.....................................................

سونے کی قیمت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 37 ڈالر اضافے سے 12 سو 67 ڈالر فی اونس ہو چکی ہے جسکے سبب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 850 روپے اضافے سے 50 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 729 روپے اضافے سے 42 ہزار […]

.....................................................

پرویز مشرف ای سی ایل سے نام نکلتے ہی دبئی پہنچ گئے

پرویز مشرف ای سی ایل سے نام نکلتے ہی دبئی پہنچ گئے

دبئی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دوسری بار پاکستان سے باہر چلے گئے۔ کراچی سے آج رات چار بجے روانہ ہوئے اور غیر ملکی پرواز ای کے 611 کے ذریعے دبئی پہنچے۔ پرویز مشرف سخت سیکیورٹی میں دبئی ایئر پورٹ سے وی آئی پی گیٹ سے باہر ؤئے اور کارکنان استقبال کیلئے انتظار […]

.....................................................

آمدنی میں اضافے کا ہدف 35 ارب روپے تک پہنچ گیا، وفاقی وزیر ریلوے

آمدنی میں اضافے کا ہدف 35 ارب روپے تک پہنچ گیا، وفاقی وزیر ریلوے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوےاپنے وسائل پر کراچی سٹی اسٹیشن اپ گریڈ کرےگا اب تک 4 ٹرینوں کواپ گریڈ کر چکےہیں۔آمدنی میں اضافےکاہدف 35 ارب روپے تک ہوچکا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئےبتایا کہ11 ریلوے اسٹیشن اپ گریڈ کیےجا رہےہیں، نارووال، […]

.....................................................

ایم کیو ایم رہنما رضا ہارون دبئی سے کراچی پہنچ گئے

ایم کیو ایم رہنما رضا ہارون دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیررضا ہارون نجی ایئرلائن کی پرواز سے آج صبح دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ جیونیوز سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون نے کہا کہ ابھی مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا، کوئی بات ہوگی تو میڈیا کو […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم اور آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں۔ دونوں رہنما اسلامی ممالک کے اتحاد کی نارتھ تھنڈر مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف ریاض پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور […]

.....................................................

شہباز تاثیر ساڑھے چار سال بعد لاہور پہنچ گئے

شہباز تاثیر ساڑھے چار سال بعد لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر ساڑھے چار سال بعد لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر ان کی اہلیہ اور دیگر رشتہ داروں نے ان کا استقبال کیا۔ شہباز تاثیر کو ایئرپورٹ سے گھر واپس لانے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کی ذاتی بلٹ پروف گاڑی فراہم کی گئی، اس کے علاوہ […]

.....................................................

سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمدامان اللہ اوراعمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعدسعود ی عرب سے واپس ا پنے گائوں

سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمدامان اللہ اوراعمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعدسعود ی عرب سے واپس ا پنے گائوں

لاہور (نامہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد امان اللہ اوراعمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعدسعود ی عرب سے واپس ا پنے گائوں پہنچ گئے ہیں۔ جس پرپاکستان علماء کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری مولاناشبیرا حمدعثمانی،عالمی شہرت یافتہ نعت خواں طاہربلال چشتی، سیف اللہ خالدچشتی،ملک عارف صدیقی،محمدقاسم،قاری عامرشہزاداورملک محمدعمرریاض سمیت معتددمذہبی شخصیا ت […]

.....................................................

آصف زرداری واشنگٹن سے لندن پہنچ گئے

آصف زرداری واشنگٹن سے لندن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری واشنگٹن سے لندن پہنچ گئے۔وہ دو ہفتے لندن میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری وسطی لندن کے ایک ہوٹل میں قیام کریں گے۔ اس دوران وہ اپنا میڈیکل چیک اپ کرائیں گے۔ میڈیکل چیک اپ کے بعد آصف زرداری لندن میں پہلے سے […]

.....................................................

کراچی کی جیل سے رہاہونے والے 87 بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے

کراچی کی جیل سے رہاہونے والے 87 بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی جیل سے رہائی پانے والے 87 بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے ہیں۔رہا ئی پانے والے بھارتی ماہی گیروں کوکراچی سے بزنس ٹرین کے ذریعے لاہور پہنچایا گیا ۔ قید سے رہائی اور وطن واپس جانے پربھارتی راہگیر انتہائی خوش تھے ،انہیں لاہور ریلوے اسٹیشن سے بسوں کے ذریعے واہگہ بارڈر […]

.....................................................

صدر ممنون او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے جکارتا پہنچ گئے

صدر ممنون او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے جکارتا پہنچ گئے

جکارتا (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا کے شہر جکارتا پہنچ گئے۔ انڈونیشیا کے وزیر مروان جافرات نے صدر اور بیگم ممنون کا ایئربیس پر استقبال کیا۔ انڈونیشیا میں پاکستان کے سفیر محمد عاقل ندیم اور دیگر عہدیداربھی موقع پر موجود تھے۔ صدر ممنون حسین سمیت 49 […]

.....................................................

شاہد آفریدی ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

شاہد آفریدی ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

شاہد آفریدی ایشیا کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

.....................................................

وشال میلہ میں شرکت کے لئے ہندو عمائدین کراچی سے سکھر پہنچ گئے

وشال میلہ میں شرکت کے لئے ہندو عمائدین کراچی سے سکھر پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہندو ہریجن پنچائیت کراچی کا وفد پریم چند ،بھگوان داس گھارو ،مٹھو جی لکھن۔ منا لعل جی نکوال ،معرور لعل جی ،پریم جی نکوال ،موہن جی سونیوال ،رمیش راماجی ،شاموں رام جی ،ساجن جی اور دیگر کی قیادت وشال میلہ میں شرکت کے لئے سادھو بیلہ تیرتھ دام با با نکھنڈی […]

.....................................................

پیرس : 12 لاکھ 29 ہزار 500 پناہ گزین یورپ پہنچ چکے ہیں۔ آئی او ایم

پیرس : 12 لاکھ 29 ہزار 500 پناہ گزین یورپ پہنچ چکے ہیں۔ آئی او ایم

پیرس (اے کے راؤ) مہاجرین کی عالمی تنظیم آئی او ایم کے مطابق اب تک تقریباً 12 لاکھ 29 ہزار 500 مہاجرین اب تک سمندر کے راستے اور 1545 زمینی راستے سے یورپ پہنچ چکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق 418 افراد یا تو ڈوب گئے ہیں یا لاپتہ ہیں۔ گذشتہ برس سمندر کے راستے یورپ […]

.....................................................

عادل شیخ کی قیادت میں نیا پاکستان ممبر شپ کارواں بدین پہنچ گیا

عادل شیخ کی قیادت میں نیا پاکستان ممبر شپ کارواں بدین پہنچ گیا

بدین (رپورٹ عمران عباس ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماں حلیم عادل شیخ کی قیادت میں نیا پاکستان ممبر شپ کارواں بدین پہنچ گیا، تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لوگوں کا حجوم، قافلے میں موجود خواتین لوگوں کو میسیج کے ذریعے میمبر شب حاصل کرنے کا طریقہ بتاتی رہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا انصاف کارواں رکنیت سازی کے لیے سانگھڑ پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا انصاف کارواں رکنیت سازی کے لیے سانگھڑ پہنچ گیا

کراچی : پی ٹی آئی کا انصاف کارواں رکنیت سازی کے لیے سانگھڑ پہنچ گیا،سانگھڑ پیرو وزیر چوک پر پی ٹی آئی کی جانب سے عوامی طاقت کا مظاہرہ لوگوں کی بڑی تعداد نے ممبر سازی کیمپوں پر جاکر پی ٹی آئی کی رکنیت سازی حاصل کیں۔ جبکہ کاروان انصاف کے جھول پہنچنے پر شاندار […]

.....................................................