کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اللہ داد محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام سرحد اسپورٹس لانڈھی کے تعاون سے جاری آل کراچی انیس و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل مقابلے میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ڈسٹرکٹ ایسٹ چمپئن ٹیم اعظم اسپورٹس ڈرگ روڈ نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی مضبوط ٹیم ماری پور […]
کراچی (جیوڈیسک) ایل این جی کا پہلا جہاز کراچی کے ساحل پر پہنچ چکا ہے۔ یہ جہاز جلد پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہو جائے گا۔ ایل این جی کی درآمدی قیمت 5 ڈالر 35 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو طے کی گئی ہے۔ جہاز کو پہلے سے لنگر انداز دوسرے جہاز سے […]
لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، ماں عدالت پہنچ گئی، امجد نامی شخص نے نوکری کے بہانے بیٹیوں کو اغوا کیا، دبئی میں فروخت کر دیا، رخسانہ بی بی کو بیٹیوں کی فروخت کا علم بیٹیوں کی ویڈیو دیکھ کر ہوا۔
ڈھاکہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے بعد قومی کھلاڑی ایشیاء کپ کھیلنے بنگلہ دیش پہنچ گئے جن کے ہمراہ باؤلنگ کوچ اظہر محمود نہیں ہیں۔ نجی مصروفیات کے باعث انگلینڈ جانے والے سابق آل راؤنڈر جمعہ تک ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ ٹیم منیجر انتخاب عالم نے کہا کہ ایشیاء کپ میں […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے مستقبل کے بارے میں اعلی مذاکراتی تنظیم کا ہنگامی اجلاس سعودی دارلحکومت ریاض میں منعقد ہو رہا ہے جس میں ممکنہ سیز فائر کی کامیابی کے لئے ضروری ضمانتیں فراہم کرنے پر غور کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ریاض حجاب نے بتایا کہ وہ […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 134 رنز کا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شام کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی اسرائیلی خواہش اور شام میں ایران وروس کی حمایت یافتہ حکومت کیخلاف ترکی و سعودی عرب کی جانب سے مشترکہ فوجی اتحاد بنائے جانے کے بعد اگلے ماہ سعودی عرب میں بری ‘ فضائی اور بحری طاقت کے مظاہرے کیلئے پاکستان سمیت 20 مسلم […]
کوٹلی (جیوڈیسک) دو بڑی جماعتوں کے درمیان تصادم کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ شہر میں تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں جبکہ پولیس اور فوج علاقے میں تعینات ہے۔ ساتھی کی ہلاکت کے خلاف جیالوں نے احتجاج کرتے ہوئے نکیال روڈ کو بند کر دیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلائے اور شیدی نعرے بازی کی۔ […]
قطر (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ دیوان امیری میں استقبالیہ تقریب میں وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دورے میں ایل این جی معاہدے پر دستخط ہونگے۔ جے ایف تھنڈر بھی قطر کی فضاؤں میں مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف […]
لاہور (جیوڈیسک) پانچ رکن مذاکراتی وفد چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ کی سربراہی میں لاہور پہنچا۔ ایئرپورٹ پر سہیل بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے ملازمین نجکاری کے خلاف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وفد آج صبح دس بجے حکومت سے مذاکرات میں ملازمین کے تحفظات پر […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں چینی کی خوردہ قیمتیں 65 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئیں جو 2ماہ قبل 55 روپے فی کلوگرام تھیں تاہم حکومت کی جانب سے شوگرملز کو سبسڈی کے ساتھ 5لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوا، اس دوران قیمتیں 10 روپے یا […]
وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے ایک روزہ دورے پر ہوشاب پہنچ گئے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، قومی سلامتی مشیر ناصر جنجوعہ بھی ہمراہ ہیں، وفاقی وزرا، گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا میلہ چار فروری سے یو اے ای میں سجے گا ، اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ چکی ہے ۔ سپر لیگ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی قیادت پاکستان کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کریں گے۔ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں میزبان نیشنل بنک کی ٹیم نے اپنے خوبصورت اور عمدہ کھیل کی بدولت مضبوط حریف مدہو محمڈن کو […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانسیسی صدرفرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدراپنے دورے پر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ پہنچے ہیں جہاں سے وہ اپنے تین روزہ دورے کا آغاز کریں گے۔ فرانسیسی صدراور بھارتی وزیر اعظم چندی گڑھ […]
لاہور (جیوڈیسک) دونوں قومی کرکٹرز نجی ایئر لائن کی پرواز 622 سے لاہور ایئر پورٹ پہنچے، لاہور پہنچنے پر دونوں کرکٹرزمیڈیا کے نمائندوں سے بات کئے بغیر ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔ قومی کرکٹر شاہد آفریدی دبئی میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 2 ایک سے شکست کھانے والی ٹیم کی قیادت کر رہے تھے، […]
انقرہ (جیوڈیسک) جان کیری اس سے پہلے سعودی حکام سے شام کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کر چکے ہیں جبکہ اپنے روسی ہم منصب کو بھی اعتماد میں لے چکے ہیں۔ شامی اپوزیشن کے دو الگ الگ گروپ ہونے کی وجہ سے بات چیت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک گروپ کی حمایت سعودی عرب […]
تہران (جیوڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں، چینی صدر سعودی عرب کے دورے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچے ہیں جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج ریاض پہنچ رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
ریاض (جیوڈیسک) ریاض میں دو دن قیام کے دوران چینی صدر سعودی شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ وہ جی سی سی اور او آئی سی کے سربراہوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ پچھلے سات سال میں یہ […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں غذاکی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے، بچوں کی اموات کی وجوہات جاننے صوبائی وزرا قافلے کی شکل میں تھر پہنچا، تو گرد اور دھول سے اٹے مٹھی شہر کی قسمت جاگ اٹھی۔ 2016 میں بھی تھری باشندوں کی مشکلات کم نہ ہوئیں، ماہ […]
پشاور (جیوڈیسک) بھارت میں ہونے والے آ ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دنیا کے سفر پر نکلنے والی ایونٹ کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی ہے، پاکستان میں پہلی بار اس ٹرافی کی رونمائی آرمی پبلک اسکول میں کل ہو گی۔ بھارت کے شہر ممبئی سے گزشتہ سال اپنا عالمی سفر شروع […]