کپاس کی قیمت میں اضافہ، رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت میں اضافہ، رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی قیمت 100 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کپاس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح 5700 روپے فی من پر پہنچ چکی ہے۔ چئیرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق ملک میں رواں سیزن کے دوران بارش ، شدید گرمی اور نمی […]

.....................................................

اورنج ٹرین کرپشن کی پٹڑی پر چل رہی ہے، منزل پر نہیں پہنچ سکتی: پرویز الہٰی

اورنج ٹرین کرپشن کی پٹڑی پر چل رہی ہے، منزل پر نہیں پہنچ سکتی: پرویز الہٰی

لاہور(جیوڈیسک) اورنج ٹرین منصوبے کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ پنجاب کے حکمران صوبے کو معاشی طور پر تباہ کر رہے ہیں، پنجاب کو ایک ہزار ارب کا مقروض کر دیا گیا ہے، اورنج ٹرین دراصل کرپشن ٹرین ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس میں پرویز الہٰی نے […]

.....................................................

سعودی عرب کا مالیاتی اربوں ڈالرز تک پہنچ گیا

سعودی عرب کا مالیاتی اربوں ڈالرز تک پہنچ گیا

ریاض (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے سبب سعودی عرب کا تجارتی خسارہ 98 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے جسے کم کرنے کے لئے سعودی حکومت مالی سال 2016ء میں حکومتی اخراجات کو 840 ارب ریال تک محدود رکھنے کی خواہش مند ہے […]

.....................................................

قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں

قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں۔ بارسلونا ائیر پورٹ پر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے عہدیداران ان کا […]

.....................................................

کراچی : توہین عدالت کیس، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی : توہین عدالت کیس، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی : توہین عدالت کیس، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ہائیکورٹ پہنچ گئے، اعلیٰ پولیس افسران بھی عدالت پہنچنا شروع، آئی جی سندھ پر توہین عدالت کیس میں آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان۔

.....................................................

این اے 154، لودھراں میں سیاسی پارہ عروج پر پہنچ گیا

این اے 154، لودھراں میں سیاسی پارہ عروج پر پہنچ گیا

لودھراں (جیوڈیسک) این اے ایک سو چون لودھراں میں سیاسی پارہ عروج پر پہنچ گیا، مسلم لیگ ن آج عوامی زور دکھائے گی، حمزہ شہباز خطاب کریں گے، عمران خان کا بھی والہانہ استقبال کیا گیا، ریلی میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی ہوا۔ این اے ایک سو چون لودھراں کے ضمنی الیکشن کیلئے سیاسی […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونان کے سینئر نائب صدر چوہدری ندیم ریاض نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونان کے سینئر نائب صدر چوہدری ندیم ریاض نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یونان کے سینیئر نائب صدر چوہدری ندیم ریاض نجی دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطا بق چو ہد ری ند یم ر یا ض پلا ہو ڑ ی سینیئر نا ئب صدر یو تھ و نگ یو نا ن نجی دو ر […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور پہنچ گئے، آرمی چیف شہدا کے اہلخانہ کا استقبال کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

بی پی ایل : باریسال بلز فائنل میں پہنچ گئی، رنگپور رائیڈرز کو شکست

بی پی ایل : باریسال بلز فائنل میں پہنچ گئی، رنگپور رائیڈرز کو شکست

لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں باریسال بلز کی ٹیم رنگپور رائیڈرز کے مد مقابل ہوئی۔ رنگپور رائیڈرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 93 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورہ پر ترکمانستان پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف 2 روزہ دورہ پر ترکمانستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پرتاپی گیس منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شریک ہونے کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف ترکمانستان کے صدر کی دعوت پر معاون خصوصی طارق فاطمی اوروزیرمملکت پٹرولیم جام کمال کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے۔ ترکمانستان کے […]

.....................................................

فاروق ستار،وسیم اختر اور نسرین جلیل لندن پہنچ گئے

فاروق ستار،وسیم اختر اور نسرین جلیل لندن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار ، وسیم اختر اور نسرین جلیل اہم مشاورت کےلیے لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کے لیے لندن طلب کیاگیا ۔ لندن میں مقیم اعلیٰ قیادت سے ملاقات […]

.....................................................

فروغ فٹ بال کا ایک با ب اختتام کو پہنچ گیا ،معروف فٹ بال آرگنائزر با بو فیروز خالق حقیقی سے جاملے

فروغ فٹ بال کا ایک با ب اختتام کو پہنچ گیا ،معروف فٹ بال آرگنائزر با بو فیروز خالق حقیقی سے جاملے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں شہر کراچی کے معروف فٹ با ل آرگنائزر با بو فیروز خالق حقیقی سے جاملے ،طویل عرصے علالت کے بعد گزشتہ روز با بو فیروز انتقال کرگئے مرحوم کی رحلت سے فروغ فٹ بال کا ایک با ب اختتام پذیر ہوگیا۔ کھیلوں کے […]

.....................................................

ملٹری پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ،ڈی آئی جی ساؤتھ

ملٹری پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ،ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ساوتھ ڈاکٹر جمیل نےکہا ہے کہ کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں ، رینجرز اور پولیس نے متعدد افراد گرفتار کر لیئے۔ رینجرز نے ملزمان کی نشاندہی پر 25لاکھ روپے انعام کا اعلان کررکھا ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ نے دعویٰ […]

.....................................................

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) یو اے ای کے میدانوں میں گرین شرٹس اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام رہے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں مسلسل ہار کے بعد قومی کھلاڑی آج رات آٹھ بجے وطن پہنچ رہے ہیں۔ بی پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی یو اے ای سے سیدھا بنگلہ دیش کی راہ پکڑیں […]

.....................................................

عمران خان شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئے، اہل خانہ سے ملاقات

عمران خان شہید مریم مختیار کے گھر پہنچ گئے، اہل خانہ سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین نے ملیر کینٹ میں شہید مریم مختیار کے گھر جا کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی، انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی، شہید کے اہلخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے شہید مریم مختیار کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان […]

.....................................................

ٹماٹر قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کی پہنچ سے دور ہو گئے

ٹماٹر قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کی پہنچ سے دور ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) ٹماٹر سینچری مکمل کر کے عوام کی پہنچ سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ فصل کی تیاری میں دیر کیا ہوئی ٹماٹر کی قیمتوں کو جیسے پر ہی لگ گئے، چند روز قبل 60 سے 70 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر اب ریٹل سطح پر 100 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا […]

.....................................................

بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) بنگلا دیش ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچ گئی ہے۔ ٹیم میں 15 کھلاڑی اور 6 آفیشلز شامل ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی کے سائوتھ اینڈ کلب میں بدھ سے میدان سجے گا۔ سیریز کی اہمیت کے پیش نظر کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی […]

.....................................................

پوپ فرانسس امریکا کے چھ روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

پوپ فرانسس امریکا کے چھ روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) رومن کیتھولک مسیحیوں کے سربراہ پوپ فرانسس کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وہ نیو یارک اور فلاڈیلفیا بھی جائیں گے۔ واشنگٹن میں قیام کے دوران پوپ صدر اوباما سے ملاقات بھی کریں گے۔ پوپ کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے علاوہ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے […]

.....................................................

یمنی صدر منصور ہادی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

یمنی صدر منصور ہادی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

صنعا (جیوڈیسک) صدر منصور ہادی خصوصی پرواز کے ذریعے یمن کے جنوبی ساحلی شہر عدن پہنچے۔ ہوائی اڈے پر وزیر اعظم خالد بحاح اور ان کی کابینہ نے صدر کا استقبال کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یمنی صدر عیدالاضحی عدن میں منائیں گے جس کے بعد وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس […]

.....................................................

پیاف فائونڈرز الائنس کی الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی

پیاف فائونڈرز الائنس کی الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی

لاہور : پیاف فائونڈرز الائنس کی الیکشن مہم عروج پر پہنچ گئی ہے گزشتہ رات محبوب علی سرکی اور خادم حسین و دیگر تاجران فیروزپو روڈ کے لیڈران کی طرف سے دیے گئے عشائیے میں پیاف فائونڈرز الائنس نے تاجر برادری کی گزشستہ روز کی گئی ہڑتال کی حمایت کی ہے۔ اس موقع پر محمدعلی […]

.....................................................

کراچی: دودھ کی قیمت 95 روپے لٹر، دہی 140 روپے کلو پر پہنچ گیا

کراچی: دودھ کی قیمت 95 روپے لٹر، دہی 140 روپے کلو پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈیری فارمرز نے ایک بار پھر دودھ اور دہی مہنگا کردیا، دودھ 10 روپے لیٹر اور دہی 20 روپے مہنگا کیا گیا جبکہ کراچی انتظامیہ دیکھتی ہی رہ گئی۔ ڈیری فارمرز کی جانب سے ایک مرتبہ پھر من مانی کرتے ہوئے فی من دودھ کی قیمت 385 روپے بڑھا 3200 روپے […]

.....................................................

ڈر ہے شہرت میں میرے اندر کا اداکار گم نہ ہو جائے، نواز الدین

ڈر ہے شہرت میں میرے اندر کا اداکار گم نہ ہو جائے، نواز الدین

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے بہت ڈرتے ہیں کہ کہیں شہرت ان کے اندر کے اداکار کو گم نہ کر دے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ میں شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائوں گا۔ جہاں میں آج […]

.....................................................
.....................................................

بھارت کے دورے پر آئے جنوبی افریقین کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے

بھارت کے دورے پر آئے جنوبی افریقین کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے

چنائی (جیوڈیسک) بھارت نے کھیل کے میدان میں کامیابی کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا ہے۔ جنوبی افریقا اے اور بھارت کی اے ٹیموں کے درمیان تین ملکی ون ڈے سیریز کا میچ چنائی میں کھیلا گیا جس کے لئے جنوبی افریقہ اے ٹیم کے گیارہ کھلاڑی میدان میں نہ اتر سکے۔ 16 میں سے […]

.....................................................