ناٹنگھم (جیوڈیسک) ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں آسٹریلیا رسوائی کی گہری کھائی کے دہانے پر پہنچ گیا، انگلینڈ کو میچ اور ایشز سیریز میں فتح کے لیے تیسرے روز مزید تین وکٹیں درکار ہوں گی، گذشتہ روز 113کا آغاز ملنے کے باوجود دوسری اننگز میں کینگروز نے241رنز پر7وکٹیں گنوا دیں، 90رنز کا خسارہ باقی ہے، بین […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ، وزیراعظم نے گورنر ہائوس میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے سریاب فلائی آوور کا […]
وزیراعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وفاقی وزراء چوہدری نثار اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم کوئٹہ میں تین منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیراعظم منگی ڈیم، سمنگلی فلائی اوور اور زرعی یونیورسٹی کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کے 77رکنی دستے نے 9کھیلوں میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے خصوصی بچے وطن واپس پہنچ گئے۔ چیمپئنز کو خوش آمدید کہنے عزیز و […]
وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے رحیم یارخان پہنچ گئے، وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیں گے، وزیراعظم خانپور میں متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بگی کرینگے۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کے زیر اہتمام اوریژن ایکس پروڈکشن کے تعاون سے کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری عمر ایسوسی ایٹس فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں ملیر شاہین نے مد مقابل مضبوط حریف گلشن سوکر کو 2-0سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل […]
وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے راجن پور کی تحصیل کوٹ مٹھن پہنچ گئے، شہباز شریف کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ۔
چترال (جیوڈیسک) وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما اپنی بیٹیوں کے ہمراہ نیویارک کے سنٹرل پارک میں سیر کرنے پہنچ گئے۔ صدر اوباما اِس ویک اینڈ پر اپنی بیٹیوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے نیویارک میں ہیں۔ پارک کی سیر کے دوران سیکورٹی اہلکار انہیں گھیرے رہے جبکہ وہاں آئے لوگ صدر سے ہاتھ ملاتے رہے۔
مری (جیوڈیسک) سفارتی ذرائع نے بتایا کہ طویل عرصہ کے بعد سعودی عرب اور تحریک طالبان افغانستان میں روابط بحال ہو گئے ہیں اور مری مذاکرات میں حصہ لینے والی افغان تحریک طالبان ٹیم سعودی عرب پہنچ گئی۔ ملا جلیل افغان تحریک طالبان کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ ٹیم سعودی عرب کی دعوت […]
کراچی (جیوڈیسک) افراط زرکی شرح میں کمی کے علاوہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور گیس ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوبھی تیزی کا تسلسل قائم رہا۔ جس سے 3 ماہ کے وقفے کے بعد انڈیکس34843.61 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گئی، 7.86 فیصد […]
اسکاٹ لینڈ یارڈ کی دو رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم آج صبح اسلام آباد پہنچی ہے، سات ارکان کی ٹیم کے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچنے یا اسلام آباد میں موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہے، وزارت داخلہ۔
لاہور (جیوڈیسک) گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بجلی کی مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی شارٹ فال پانچ سو میگا واٹ اضافے کے ساتھ ساڑھے چار ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ طلب بیس ہزار میگاواٹ ہے ۔ گزشتہ سال شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تھا ۔ شارٹ فال میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ اسکاٹ لینڈ یادڑ کی 2 رکنی ٹیم نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 سے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری تقریبا 7 ماہ کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ طاہر القادری غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز 642 کے ذریعے دبئی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نینشل ایئرپورٹ پہنچے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پابندی کے باوجود کارکنان […]
کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران ریکارڈ 16ارب 63کروڑ 27 لاکھ60 ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بھجوائی گئی 14ارب 33کروڑ 83لاکھ 80 ہزار ڈالر کی رقم سے 2ارب29 کروڑ 43لاکھ80 ہزار ڈالر یا 16 فیصد […]
اسلام آباد / راولپنڈی (جیوڈیسک) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سری لنکا کے4 روزہ سرکاری دورے پر جمعے کو کولمبو پہنچ گئے۔ بندرا نائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سری لنکا کی فوج کے کمانڈر نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی بھرپور کوششوں کے باوجود امریکی ڈالر پھر بے قابو ہو گیا جس کے نتیجے میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر104 روپے پر پہنچ گئی جو گزشتہ ایک سال بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلری محمڈن فٹ بال اسٹیڈیم آگرہ تاج لیاری پر جاری آل کراچی ہمارا پاکستان فٹ بال کپ 2015ء میں کھیلے گئے اہم میچ میں ماری پور بلوچ نے ایک سخت مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم پھول پتی اسٹار کو 1-0سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ کھیل […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی ہے۔ لکڑی کی پیٹیوں پر پابندی کی وجہ سے پہلی مرتبہ تمام کنسائمنٹ گتے کے کارٹن پر مشتمل ہے جس میں معیار بہتر ہونے کی وجہ سے پاکستانی آم دبئی کی منڈی میں تاریخ کی سب سے بلند قیمت پر فروخت کیا […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی سکھر نے کہا ہے کہ گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے، رینجرز کے دستے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔ ڈی آئی جی سکھر کامران فضل نے ایس ایس پی آفس گھوٹکی میں گفتگو میں بتایا کہ ڈاکو پولیس کیخلاف اینٹی ایئر کرافٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کا خواب 6 سال بعد پورا ہو گیا اور زمبابوے کی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم ایمریٹس کی پرواز ای کے 622 […]