زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل

زمبابوے سے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پی ایس ایل کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز لاہور سے کراچی اور پنڈی منتقل کر دیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ماہ لاہور میں […]

.....................................................

پی ایس ایل فائیو کے میچز نہ ہوئے تو چھٹے ایڈیشن پر سوالیہ نشان لگ جائے گا

پی ایس ایل فائیو کے میچز نہ ہوئے تو چھٹے ایڈیشن پر سوالیہ نشان لگ جائے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کا ہونا بہت ضروری ہے، اگر یہ میچز نہ ہو ئے تو پھر پی ایس ایل 6 پر بھی سوالیہ نشان لگ […]

.....................................................

پی ایس ایل 5، بھاری منافع کے خواب چکنا چور ہونے لگے

پی ایس ایل 5، بھاری منافع کے خواب چکنا چور ہونے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 سے بھاری منافع کے خواب چکناچور ہونے لگے جب کہ بورڈ کی جانب سے ارسال کردہ غیرآڈٹ شدہ ابتدائی اکاؤنٹس دیکھ کر فرنچائزز کو بیحد مایوسی ہوئی۔ رواں برس پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا انعقاد ہوم گراؤنڈز پر کیا گیا،کورونا کی وجہ سے 30میچز کے […]

.....................................................

پی ایس ایل 5 : 3 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ٹکٹیں واپس

پی ایس ایل 5 : 3 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ٹکٹیں واپس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہو گیا۔ پی سی بی کے مطابق اب تک 37695 ٹکٹیں واپس کی جا چکی ہیں،ان کی رقم 3 کروڑ اور 72 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے، ٹکٹوں کی واپسی کا عمل 13 جولائی سے شروع ہوا اور5 اگست […]

.....................................................

پی سی بی کا پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ

پی سی بی کا پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بور ڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں پشاور کے اضافے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد آئندہ سے لیگ کے میچز ملک کے 5 مختلف شہروں میں منعقد ہوں گے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو […]

.....................................................

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا،آئندہ سال فروری، مارچ میں انعقاد کا فیصلہ ہوا تو پاکستان کو اپنی لیگ کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ برس پاکستان سپر لیگ کا بروقت انعقاد خطرے میں پڑ گیا، ٹی ٹوئنٹی […]

.....................................................

پی ایس ایل کے تمام میچز کھیلے بغیر کسی کو فاتح قرار دینا درست نہیں، عاقب جاوید

پی ایس ایل کے تمام میچز کھیلے بغیر کسی کو فاتح قرار دینا درست نہیں، عاقب جاوید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندر کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز اور سابق ٹیسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں، پی ایس ایل کے تمام میچز مکمل ہوں، کسی ایک ٹیم کو بغیر کھیلے فاتح قرار دینے کے حق میں نہیں۔ ویڈیو لنک کے ذریعے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہپاکستان […]

.....................................................

پی ایس ایل چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہو گا، بورڈ کا دو ٹوک موقف

پی ایس ایل چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہو گا، بورڈ کا دو ٹوک موقف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہو گا، پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا، اس حوالے سے نومبر، دسمبر میں زمبابوے سے سیریز کے موقع پر ونڈو تلاش کی جائے گی، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانزکا پلیئنگ کنڈیشنز کے تحت خود کو […]

.....................................................

پی ایس ایل کا فاتح کون؟ فیلڈ سے باہر جنگ چھڑ گئی

پی ایس ایل کا فاتح کون؟ فیلڈ سے باہر جنگ چھڑ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 کا فاتح کون ہو گا؟ اس حوالے سے فیلڈ سے باہر جنگ چھڑگئی ہے، ہرروز نت نئی تجاویز سامنے آ رہی ہیں، پی سی بی کے سی ای او وسیم خان 3 آپشنز زیرغور ہونے کا کہہ چکے، جس میں مقابلے نومبر میں کرانے، اگلے ایڈیشن سے […]

.....................................................

پی ایس ایل؛ غیرملکی کرکٹرز بھی معترف

پی ایس ایل؛ غیرملکی کرکٹرز بھی معترف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کھلاڑیوں کے بعد اب غیرملکی کرکٹرز بھی پاکستان سپر لیگ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔ پاکستان کے چار مختلف شہروں میں کرکٹ کھیلنے کے بعد غیرملکی کھلاڑی لیگ کے دوران ماحول، تماشائیوں کی شرکت اور گراؤنڈ اسٹاف کی بھرپور تعریف کررہے ہیں۔ پاکستان کی بھرپور مہمان نوازی کے معترف […]

.....................................................

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو دوسری بار شکست دیدی

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو دوسری بار شکست دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کو جیت کے لیے 99 رنز کا ہدف دیا تھا جو لاہور نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ لاہور قلندرز رواں ایونٹ میں اب تک دو میچ ہی جیتے ہیں اور ان کی دونوں فتوحات دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ہیں۔ لاہور کے […]

.....................................................

پی ایس ایل 5: اسلام آباد نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 5: اسلام آباد نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔ اسلام آباد کی جانب سے کولن منرو اور لیوک رونکی نے شاندار آغاز کیا اور 103 رنز کی اوپننگ پارٹنر […]

.....................................................

بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا

بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک نے پی ایس ایل 5 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ لاہور قلندرز کے بیٹسمین بین ڈنک نے قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 10 چھکے مار کر نیا ریکارڈ بنالی ا۔ اس سے قبل عمر اکمل، کامران اکمل، […]

.....................................................

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 14 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد […]

.....................................................

پی ایس ایل 5: قلندرز جیت کا کھاتا کھولنے میں پھر ناکام، زلمی کامیاب

پی ایس ایل 5: قلندرز جیت کا کھاتا کھولنے میں پھر ناکام، زلمی کامیاب

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں پشاور نے کامیابی حاصل کی اور لاہور قلندرز ایک بار پھر جیت کا کھاتا کھولنے میں ناکام رہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا […]

.....................................................

پی ایس ایل 5؛ عمر اکمل سے بورڈ نے چیک واپس مانگ لیا

پی ایس ایل 5؛ عمر اکمل سے بورڈ نے چیک واپس مانگ لیا

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 123 رنز کا ہدف 15 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سلطانز کے کپتان شان مسعود نے […]

.....................................................

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کو اپنے پہلے میچ میں ملتان کے ہاتھوں شکست

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کو اپنے پہلے میچ میں ملتان کے ہاتھوں شکست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دیا ہے جو اس نے 16.1 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ملتان کے لیگ اسپنر عمران […]

.....................................................

ورلڈکپ کے لیے پی ایس ایل بہت اہم ہے، مصباح الحق

ورلڈکپ کے لیے پی ایس ایل بہت اہم ہے، مصباح الحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے پی ایس ایل بہت اہم ہے اس سے میگا ایونٹ کے لئے قومی اسکواڈ کے انتخاب میں مدد ملے گی۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اظہارخیال کرتے ہوئے فرنچائز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق […]

.....................................................

پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی

پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی

لاہور / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افق پر ستاروں کی کہکشاں سجنے لگی،شین واٹسن، لیوک رونکی اور فواد احمد کراچی پہنچ گئے۔ پہلی بار مکمل پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کیلیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، 20 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں افتتاحی […]

.....................................................

پی ایس ایل؛ افتتاحی تقریب میں تمام کھلاڑیوں کی شرکت لازمی نہیں ہو گی

پی ایس ایل؛ افتتاحی تقریب میں تمام کھلاڑیوں کی شرکت لازمی نہیں ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب میں تمام کھلاڑیوں کی شرکت لازمی نہیں ہو گی، مصروف شیڈول اور سفری معاملات کے باعث فرنچائزز کو اس حوالے سے فیصلے کا اختیار دیدیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجائی جائیگی، اس […]

.....................................................

پی ایس ایل 5: پلاٹینم کیٹیگری کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

پی ایس ایل 5: پلاٹینم کیٹیگری کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو کے لیے پلاٹینم کیٹیگری کے 28غیرملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی۔ تاہم، غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے ونڈو تاحال کھلی ہوئی ہے اور 21 نومبر رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد پی سی بی فہرست میں شامل تمام کھلاڑیوں […]

.....................................................

پی ایس ایل فائنل میں تلخ کلامی: امام نے شین واٹسن سے معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل میں تلخ کلامی: امام نے شین واٹسن سے معافی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے کھلاڑی امام الحق نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں شین واٹسن سے تلخ کلامی پر ان سے معافی مانگ لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی کے امام الحق اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن کے درمیان تلخ جملوں […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کے کلی طور پر پاکستان میں انعقاد کے عزم کو دہرایا اور کہا کہ ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر پاکستان […]

.....................................................

پی ایس ایل میچز میرانشاہ اور مظفرآباد میں بھی کرائیں گے، ترجمان پاک فوج

پی ایس ایل میچز میرانشاہ اور مظفرآباد میں بھی کرائیں گے، ترجمان پاک فوج

کراچی (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، گورنر سندھ […]

.....................................................