میں ہوتا تو پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کر چکا ہوتا، بلاول

میں ہوتا تو پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کر چکا ہوتا، بلاول

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کے حوالے سے جاری ڈیڈ لاک پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں ہوتا تو تحریک انصاف کے ارکان کے استعفے منظور کر چکا ہوتا۔ انہوں نے یہ شعر بھی لکھا ہے کہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ ڈیڈلاک کا شکار

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ ڈیڈلاک کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کےارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ ڈیڈلاک کا شکار ہوگیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ آئین کے تحت استعفوں کی تصدیق انفرادی کرنا ہو گی، جبکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا اصرار ہے کہ استعفے اجتماعی دیئے ہیںتو تصدیق بھی اجتماعی ہی کی جائے۔ پی ٹی آئی […]

.....................................................

تبدیلی ناگزیر ہے: عبدالعلیم خان پی ٹی آئی کا لالک چوک میں دھرنا جاری

تبدیلی ناگزیر ہے: عبدالعلیم خان پی ٹی آئی کا لالک چوک میں دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حکمران کسی غلط فہمی میں نہ رہیں کراچی سے خیبر تک عوامی مزاج بدل چکا ہے اور اب تبدیلی ناگزیر دکھائی دیتی ہے، نااہل حکمران بجلی، گیس اور مہنگائی کے مسائل پر قابو پانے کے بجائے ان میں اضافے کا باعث بنے […]

.....................................................

مہنگائی کے خلاف پی ٹی آئی کے 2 گروپوں کا الگ الگ احتجاج

مہنگائی کے خلاف پی ٹی آئی کے 2 گروپوں کا الگ الگ احتجاج

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ضلعی صدر رانا نعیم الرحمان کی قیادت میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومت نے عوام کو بجلی کے زائد بل بھجوا کر ذہنی اذیت دی ہے۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے بیرسٹر […]

.....................................................

متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، پی ٹی آئی

متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، پی ٹی آئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف وارڈ کمیٹی گوالمنڈی کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب میں امدادی سامان کی بڑی کھیپ کی روانگی کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی اعجاز خان جازی ایم پی اے اور پی ٹی آئی راولپنڈی سٹی کے سیکرٹری اطلاعات اقبال سبحانی تھے۔ اس موقع پر اقبال […]

.....................................................

لالک چوک: پی ٹی آئی کا دھرنا جاری

لالک چوک: پی ٹی آئی کا دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے زیر اہتمام گزشتہ روز بھی مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری کی زیر قیادت ڈیفنس کے لالک چو ک میں دھرنا دیا گیا۔

.....................................................

جاوید ہاشمی کو پی ٹی آئی سے بے وفائی کا صلہ مل گیا :عظیم نوری

جاوید ہاشمی کو پی ٹی آئی سے بے وفائی کا صلہ مل گیا :عظیم نوری

سمبڑیال (جیوڈیسک) عام الیکشن میں بلے کی پورے ملک میں بلے بلے ہوگی: اسلم گھمن کی گفتگو رہنما تحریک انصاف بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم گھمن، سابق ایم پی اے چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کو تحریک انصاف سے بے وفائی کا صلہ مل گیا، عوام نے عمران خان کے ساتھ […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنماوں کے سردار سلیم سے رابطے، شمولیت کیلئے کوششیں تیز

پی ٹی آئی رہنماوں کے سردار سلیم سے رابطے، شمولیت کیلئے کوششیں تیز

مری (جیوڈیسک) سابق تحصیل ناظم مری سردار محمد سلیم خان کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی اہم شخصیات نے ان سے رابطے شروع کردئیے ہیں سردار محمد سلیم خان کے ہمراہ سابق ناظمین، نائب ناظمین، کونسلرز کے علاوہ ہزاروں افراد کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے، […]

.....................................................

پی ٹی آئی جلسے میں 1 منٹ کیلئے بھی ٹرپنگ نہیں ہوئی، میپکو

پی ٹی آئی جلسے میں 1 منٹ کیلئے بھی ٹرپنگ نہیں ہوئی، میپکو

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے سانحہ قاسم باغ کے دوران بجلی بند کئے جانے کے الزام پر ملتان الیکٹرک کمپنی کا موقف سامنے آگیا ہے، میپکو ترجمان کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں ایک منٹ کے لئے بھی ٹرپنگ نہیں ہوئی۔ میپکو ترجمان نے تحریک انصاف کے جلسے کے دوران ٹرپنگ […]

.....................................................

حقیقی نمائندے عوام میں عید کی خوشیاں مناتے ہیں، پی ٹی آئی

حقیقی نمائندے عوام میں عید کی خوشیاں مناتے ہیں، پی ٹی آئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے صدر و عارف عباسی، میڈیا کوآرڈنیٹر ساجد علی قریشی، چوہدری نذیر، چوہدری زبیر، ملک عظیم، میجر (ر) اینس احمداور چوہدری امجد نے کہاکہ عمران خان نے ڈی چوک میں کارکنوں اور عوام کے ساتھ عید منا کر اپنے ایک اور وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے نئی سیاسی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کارکنوں کا ناشتہ نہ ملنے پر دھرنا انتظامیہ کیخلاف احتجاج

پی ٹی آئی کارکنوں کا ناشتہ نہ ملنے پر دھرنا انتظامیہ کیخلاف احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ناشتہ نہ ملنے پر پارٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا موقف ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے پسند کے کارکنان کو ناشتہ دیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم نے’’گو خٹک گو‘‘ کا نعرہ لگا دیا

پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم نے’’گو خٹک گو‘‘ کا نعرہ لگا دیا

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی جاوید نسیم نے اپنی ہی حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے ’’گوخٹک گو‘‘ کا نعرہ لگادیا۔ پشاور پریس میں رکن اسمبلی جاوید نسیم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے جو منشور دیا تھا […]

.....................................................

ملتان : سیلاب متاثرین کا احتجاج، پی ٹی آئی کے امیدوار کے بینر پھاڑ دیئے

ملتان : سیلاب متاثرین کا احتجاج، پی ٹی آئی کے امیدوار کے بینر پھاڑ دیئے

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سیلاب متاثرین نے عید سے قبل امدادی رقوم نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار کا پوسٹر پھاڑ دیا، جس پر تحریک انصاف کے کارکن متاثرین سیلاب سے الجھ پڑے۔ ملتان میں حکومت پنجاب کی جانب سے 25ہزار روپے کی امدادی رقم نہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی صرف 30 عذرداریوں سے سارے انتخابات پر انگلی کیسے اٹھا سکتی ہے، حکومتی رپورٹ

پی ٹی آئی صرف 30 عذرداریوں سے سارے انتخابات پر انگلی کیسے اٹھا سکتی ہے، حکومتی رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی دھاندلی سے متعلق شکایت پر جواب اٹارنی جنرل نے جمع کرا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی تیس نشستوں پر انتخابی عذرداریاں دائر کیں، وہ پورے ملک کے انتخابات پر کیسے انگلی اٹھا سکتی ہے۔ تحریک انصاف کی 19 […]

.....................................................

پی ٹی آئی کرکنان کی پھنے خانی، کسی بھی جگہ ٹول ٹیکس نہ دیا

پی ٹی آئی کرکنان کی پھنے خانی، کسی بھی جگہ ٹول ٹیکس نہ دیا

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کے جلسے میں دوسرے شہروں سے آنے والوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر رہی ، تاہم جتنے بھی آئے انہوں نے ٹول پلازوں پر اپنی فل پھنے خانی دکھائی اور راولپنڈی سے لاہور تک کسی بھی جگہ ٹول ٹیکس نہ دیا۔ لاہور کے جلسے میں آنے والی مختلف اضلاع […]

.....................................................

خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی غنڈہ گردی

خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی غنڈہ گردی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے چھاپے کے خلاف اسپتال میں ہڑتال کر دی گئی، جس کے تحت ڈاکٹرز سمیت عملہ نے احتجاج کے طور پردو گھنٹے کام نہ کیا۔ ہڑتال کے باعث تبدیلی کے لئے ووٹ دینے والے عوام مریضوں کے ہمراہ خوار ہوتے […]

.....................................................

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کےسیکورٹی انتظامات، 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کےسیکورٹی انتظامات، 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے اتوار کے روز مینار پاکستان گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جلسے کی سکیورٹی کے لئے 3 ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ جبکہ آزادی چوک کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا۔ ٹریفک کی […]

.....................................................

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا، ایاز صادق

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں پر قانون کے مطابق فیصلہ کروں گا، ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ حاضر نہ ہونے والے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے بارے میں وہ قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ سیاسی جرگے کے ارکان سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جتنی مہلت وہ اس معاملے میں دے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے اپنے پارٹی انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، انوشہ رحمان

پی ٹی آئی کے اپنے پارٹی انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی، انوشہ رحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ دوسروں پر الزامات لگانے والے عمران خان کی اپنی پارٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پارٹی انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی۔ انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔

.....................................................

پی ٹی آئی قیادت نے لانگ مارچ، دھرنوں سے لاعلم رکھا، ناصرخٹک

پی ٹی آئی قیادت نے لانگ مارچ، دھرنوں سے لاعلم رکھا، ناصرخٹک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ناصر خٹک کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت کی جانب سے لانگ مارچ اور دھرنوں پر ممبران کو اندھیرے میں رکھا گیا۔ قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے سے انکار پر ناصر خٹک کو تحریک انصاف سے سے نکال دیا گیا تھا۔ جس کا […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے جاوید ہاشمی کی باتوں کی تصدیق کردی

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے جاوید ہاشمی کی باتوں کی تصدیق کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کہا کرتے تھے کہ لانگ مارچ کے لیے لاہور سے نکلتے ہی نواز شریف سے استعفا لے لیا جائے گا، جاوید ہاشمی کی اس بات کی تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے تصدیق کر دی لیکن ان کا کہنا ہے۔ کہ عمران خان ایسی باتیں کارکنوں کو جوش دلانے […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور حکومت میں 80 فیصد معاملات طے پاگئے، سراج الحق

پی ٹی آئی اور حکومت میں 80 فیصد معاملات طے پاگئے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت میں 80 فیصد مطالبات طے پا گئے ہیں، سیاسی جرگے کی تجاویز تینوں فریقوں کو پہنچا دی ہیں ، امید ہے مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔ پشاور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے رہنماؤں کیخلاف مقدمات کی تعداد 37 ہوگئی

پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے رہنماؤں کیخلاف مقدمات کی تعداد 37 ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) 14 اگست سے 21 ستمبر تک عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے قائدین اور سیکڑوں کارکنوں کیخلاف اب تک مجموعی طور پر 37 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔ ان مقدمات میں پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ، پاک سیکریٹریٹ، ایوان صدر، سپریم کورٹ، پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارتوں میں گھسنے اور توڑ […]

.....................................................

پی ٹی آئی دھرنے سے شراب کی بوتلیں مل رہی ہیں، شاہ اویس نورانی

پی ٹی آئی دھرنے سے شراب کی بوتلیں مل رہی ہیں، شاہ اویس نورانی

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ شاہ اویس نورانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھرنے سے شراب کی بوتلیں، چرس اور ہیروئن ڈبے مل رہے ہیں ، کسی نشئی سیاستدان کو آئین لپیٹنے نہیں دیں گے۔ کراچی میں جمعیت علما ئےپاکستان کے علماء و مشائخ کنونشن سے خطاب اور میں […]

.....................................................