پی ٹی آئی کا مزار قائد کے سامنے جلسہ آج ، تیاریاں عروج پر

پی ٹی آئی کا مزار قائد کے سامنے جلسہ آج ، تیاریاں عروج پر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزار قائد کے سامنے نور بائی روڈ پر تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کا اہتمام کیا جارہا ہے ، جس سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خصوصی طور پر کراچی آکر خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں جلسہ گاہ میں تیاریاں عروج پر ہیں اور سٹیج کی تیاری کا […]

.....................................................

صوبوں کے معاملے پر ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

صوبوں کے معاملے پر ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ایک بار پھر ٹھن گئی ہے۔ جس کی وجہ سندھ میں نئے صوبے کا معاملہ بناہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے بیانات پر ناراض ایم کیو ایم نے آج احتجاجی دھرنے کی کال دے دی ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں رابطہ کمیٹی ارکان کا […]

.....................................................

آزادی دھرنا ذاتی اقتدار یا مفادات کیلئے نہیں، پی ٹی آئی

آزادی دھرنا ذاتی اقتدار یا مفادات کیلئے نہیں، پی ٹی آئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سٹی جنرل سیکرٹری اور پنجاب اسمبلی کے رکن راجہ راشد حفیظ ، ضلعی میڈیا کو آرڈینیٹر ساجد علی قریشی اور سٹی سیکرٹری اطلاعات اقبال سبحانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا آزادی دھرنا ذاتی اقتدار یا مفادات کے حصول کیلئے نہیں بلکہ 68 سال سے دو خاندانوں اور […]

.....................................................

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے تشدد سے 2 پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے تشدد سے 2 پولیس اہلکار زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے دھرنے کے شرکانے پولیس اہلکاروں پر تشدد کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو شدید زخمی کر دیا۔ دھرنے کے شرکا نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔ پولیس اہل کاروں نے بھاگ کراپنی جان بچائی۔ پولیس اہلکار جان بچانے کے لیے کنٹینر میں […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی شروع

پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر گرفتار کیے گئے افراد کی رہائی کا عمل جاری ہے۔ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں سمیت 600 سے زائد افراد کی اڈیالہ جیل سے رہائی شروع ہو گئی۔ رہا ہونے والوں میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا دھرنا عوامی امنگوں کے مطابق ہے :عمرمائر

پی ٹی آئی کا دھرنا عوامی امنگوں کے مطابق ہے :عمرمائر

سیالکوٹ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی فنانس سیکرٹری پنجاب میر عمر مائر و دیگر عہدیداروں زاہد سلیم باجوہ، بیر سٹر جمشید غیاث، عبدالباسط خان، میاں اعجاز جاوید اور عمران عزیز خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا دھرنا عوامی امنگوں کے مطابق ہے۔ وطن عزیز کو حقیقی آزادی دلوانے تک دھرنا جاری رہے گا۔ […]

.....................................................

پی ٹی آئی آج ’ون نیشن‘ اور عوامی تحریک ’انقلاب ڈے‘ منائے گی

پی ٹی آئی آج ’ون نیشن‘ اور عوامی تحریک ’انقلاب ڈے‘ منائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف دھرنے کا ایک ماہ مکمل ہونے پر آج ’’ون نیشن ڈے‘‘ اورعوامی تحریک ’’انقلاب ڈے‘‘ منائے گی۔ گزشتہ روز بھی دھرنوں کے شرکا نے شاہراہ دستور پر نماز جمعہ کا اہتمام کیا۔ اسی طرح یہ تیسرا جمعہ تھا جو شرکاء نے شاہراہ دستور پر گزارا۔ عوامی تحریک کے سربراہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے 2 پولیس اہلکاروں کو 2 گھنٹے یرغمال بنائے رکھا

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے 2 پولیس اہلکاروں کو 2 گھنٹے یرغمال بنائے رکھا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایک پولیس اور ایک اسپیشل برانچ کے اہلکار کو پکڑ لیااور 2 گھنٹے یرغمال بنائے جانے کے بعد چھوڑا، آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔ اگر پولیس اہلکاروں کے ساتھ دوبارہ بدسلو کی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف سی ویو پر دھرنا جاری

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف سی ویو پر دھرنا جاری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمعہ کو بھی وفاقی حکومت کے خلاف سی ویو کلفٹن پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔احتجاجی دھرنے میں پی ٹی آئی کے کارکنوں، خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے پی ٹی آئی کے پرچم اور عمران خان کی تصاویر اٹھا رکھی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے جلسے میں موسیقی کے سر بکھیرنے والا ڈی جے بٹ گرفتار

پی ٹی آئی کے جلسے میں موسیقی کے سر بکھیرنے والا ڈی جے بٹ گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ڈی جے بٹ کو گرفتار کر لیا، شیریں مزاری نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں حکومتی دہشت گردی ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں موسیقی کی دھنیں بکھیرنے والے اور عوام کو اپنے میوزک کے ذریعے […]

.....................................................

پی ٹی آئی استعفے، الیکشن کمیشن کا منظوری کے طریقہ کار پر تحفظات

پی ٹی آئی استعفے، الیکشن کمیشن کا منظوری کے طریقہ کار پر تحفظات

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسملبی سیکرٹریٹ سے رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کا استعفیٰ 18 اگست کو منظور ہوا جس کے باعث آئینی پیچدگیاں پیدا ہوئیں۔ نششت خالی ہونے کے بعد 60 روز کے اندر ضمنی انتخاب کرانا ہوتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پچھلی تاریخوں میں […]

.....................................................

ن لیگ کی حکومت کا خاتمہ ہونے والا ہے، پی ٹی آئی

ن لیگ کی حکومت کا خاتمہ ہونے والا ہے، پی ٹی آئی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپیل پراسلام آباد میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مارچ کے مظاہرین پر پولیس تشدد کے خلاف پیر کو دوسرے روز بھی پی ٹی آئی نے کراچی میں مزار قائد پر دھرنا دیا اور نواز شریف کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی دھرنے میں پی […]

.....................................................

آپ نے آئین پر چلنا ہے یا نہیں، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی سے تجاویز طلب کر لیں

آپ نے آئین پر چلنا ہے یا نہیں، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی سے تجاویز طلب کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے تجاویز طلب کرتے ہوئے ماورائے آئین اقدامات کیس کی سماعت ایک گھنٹے کے لیے ملتوی کر دی۔ عدالت نے معاملے کے حل کے لیے دونوں جماعتوں کے وکلاء کو ایک گھنٹے میں تجاویز تیار کرنے کا وقت دیا ہے۔ججز نے ریمارکس دیئے کہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا آج ٹی وی کے رپورٹر پر شدید تشدد

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا آج ٹی وی کے رپورٹر پر شدید تشدد

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے آج ٹی وی کے رپورٹر پر شدید تشدد کر کے اسے زخمی کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن آج ٹی وی کے رپورٹر کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان کی گاڑی بھی لے کر فرار ہو گئے۔

.....................................................

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے اسمبلی کے فلور پر غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو مطلوب سیاست دان نام نہاد جمہوریت کو بچانے کیلئے عوامی قوتوں کے مدمقابل ہیں۔

.....................................................

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکراتی عمل آج بحال ہونے کا امکان

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکراتی عمل آج بحال ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل آج دوبارہ بحال ہونے کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات میں ایک نئی تجویز پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج دوبارہ رابطے اور مذاکراتی عمل بحال ہونے کا امکان ہے۔ پی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے دھرنوں سے متعلق سیکیورٹی پلان بنا لیا، کراچی پولیس چیف

پی ٹی آئی کے دھرنوں سے متعلق سیکیورٹی پلان بنا لیا، کراچی پولیس چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنوں سے متعلق سیکیورٹی پلان بنالیا ہے۔ کسی کو بھی شاہراہ فیصل پر دھرنا دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کراچی پولیس چیف نے کہا کہ شہر کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیے بھی اقدامات کر رہے ہیں۔ کراچی پولیس […]

.....................................................

پی ٹی آئی، حکومتی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، تجاویز پر غور کے بعد آج تیسرا دور ہو گا

پی ٹی آئی، حکومتی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، تجاویز پر غور کے بعد آج تیسرا دور ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطاباق دونوں ٹیموں کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھی پی ٹی آئی کی کمیٹی کا حصہ بنایا گیا جب کہ گورنر پنجاب نے حکومتی کمیٹی کی جانب سے شرکت کی۔ مذاکرات کے اس دور میں تحریک انصاف نے اپنے موقف […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی مارچ کا آغاز کر دیا

پی ٹی آئی نے لاہور میں بھی مارچ کا آغاز کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے لاہور میں بھی سڑکوں پر مارچ شروع کر دیا، ڈیفنس کے لالک چوک میں میدان سج گیا۔ عمران خان نے اسلام آباد کے ساتھ ساتھ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں احتجاج کی کال دی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے ڈیفنس کے لالک چوک میں میدان سجا لیا۔ خواتین کی بڑی […]

.....................................................

محمد شعیب کی ہلاکت ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے: پی ٹی آئی

محمد شعیب کی ہلاکت ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے: پی ٹی آئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ضلعی صدر رانا نعیم الرحمن خاں، سینئر نائب صدر قاسم اکرم وڑائچ، خالد عزیز لون، عمران یوسف گجر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے کارکن محمد شعیب کی ہلاکت ریاستی جبر اور ظلم کی بدترین مثال ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے ممبر سندھ اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے ممبر سندھ اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سید حفیظ الدین کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حفیظ الدین کی رکنیت کی بحالی کا حکم دیا۔ سید حفیظ الدین کی رکنیت الیکشن ٹربیونل نے 7 اگست […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے ہر رکن کو دستخط شدہ استعفیٰ اسپیکرکو جمع کرانا ہوگا

پی ٹی آئی کے ہر رکن کو دستخط شدہ استعفیٰ اسپیکرکو جمع کرانا ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو اپنی نشستوں سے مستعفی ہونے کیلیے اسپیکر کے نام دستخط شدہ تحریری استعفیٰ جمع کرانا ہو گا۔ قومی اسمبلی رولز کے آرٹیکل 64 کی شق (1 ) کے تحت کسی جماعت کے ہر رکن اسمبلی کی طرف سے علیحدہ علیحدہ تحریری استعفیٰ اسپیکر کو بھجوا […]

.....................................................

پی ٹی آئی، ن لیگ کارکنوں میں تصادم، نقصان کے ذمہ دار نواز شریف ہونگے، عمران خان

پی ٹی آئی، ن لیگ کارکنوں میں تصادم، نقصان کے ذمہ دار نواز شریف ہونگے، عمران خان

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم سے پی ٹی آئی اور ن لیگ کا ایک ایک کارکن زخمی ہوگیا. دونوں کارکنوں میں پتھرائو کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے شیشے ٹوٹ گئے، عمران خان نے الزام عائد کیا کہ ن لیگ کارکنوں کی جانب […]

.....................................................

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری، فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار کا بائیکاٹ

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری، فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار کا بائیکاٹ

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ کوئی بھی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہ ہوا۔ آزادی مارچ کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے انصاف لائرز سے تعلق رکھنے والے وکلا اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر ڈسٹرکٹ […]

.....................................................