آزاد کشمیر :پی ٹی آئی اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد

آزاد کشمیر :پی ٹی آئی اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد ہو گیا ہے ۔ مظفر آباد پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر شاخ کے صدر بیرسٹر سلطان محمود اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے انتخابی اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں، پی ٹی آئی شور شرابہ نہیں کریگی: شاہ محمود

وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں، پی ٹی آئی شور شرابہ نہیں کریگی: شاہ محمود

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف نے بھی اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد کے موقع پر کسی قسم کا شور شرابہ نہیں کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو وزیر اعظم سے سوالات […]

.....................................................

خیبر بینک تنازعہ : پی ٹی آئی حکومت نے اتحادی جماعت کو تنہاء چھوڑ دیا

خیبر بینک تنازعہ : پی ٹی آئی حکومت نے اتحادی جماعت کو تنہاء چھوڑ دیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر بینک کے تنازعہ پر پی ٹی آئی حکومت کوئی فیصلہ نہ کر سکی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اسمبلی میں اعلان کیا تھا کہ خیبر بینک تنازعہ کی تحقیقاتی رپورٹ 9 مئی کو اسمبلی میں پیش کی جائے گی لیکن 9 مئی سے قبل ہی اسمبلی اجلاس غیرمعینہ مدت کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا رمضان کے بعد 2 ہفتوں میں پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا رمضان کے بعد 2 ہفتوں میں پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنیٹر نعمان وزیر کی سربراہی میں پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی الیکشن ماہ رمضان کے بعد دو ہفتوں کے اندر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے ترجمان فرخ ڈال کا کہنا ہے کہ کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن میں اوورسیز […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی پر وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی پر وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے نوٹس لے لیا ہے اور واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔ لاہور میں یکم مئی کو ہونیوالی ریلی میں پی ٹی آئی کی ورکر […]

.....................................................

پی ٹی آئی جلسے میں بدسلوکی، اندراج مقدمہ کیلئے درخواستیں دائر

پی ٹی آئی جلسے میں بدسلوکی، اندراج مقدمہ کیلئے درخواستیں دائر

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کے معاملہ پر تحریک انصاف کی جانب سے اندراج مقدمہ کی دو درخواستیں تھانہ سول لائنز میں جمع کرا دی گئیں ، شعیب صدیقی کی درخواست میں مسلم لیگ نواز کے شرپسندوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ اتوار کو لاہور میں مال روڈ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے انتظامیہ سے مذاکرات، جلسے کیلئے 5 داخلی راستے مختص

پی ٹی آئی کے انتظامیہ سے مذاکرات، جلسے کیلئے 5 داخلی راستے مختص

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا ایک دور مکمل ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماء میاں اسلم اقبال، مہر واجد عظیم، جاسم شریف اور اعجاز ڈیال مذاکرات میں شریک ہوئے جبکہ انتظامیہ کی طرف سے سی سی پی او، ڈی آئی جی آپریشن اور ایس ایس پی سکیورٹی سمیت […]

.....................................................

پی ٹی آئی لاہور جلسہ، عمران حان کی جان کو خطرہ، پولیس نے خبر دار کر دیا

پی ٹی آئی لاہور جلسہ، عمران حان کی جان کو خطرہ، پولیس نے خبر دار کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جان کو لاہور میں خطرہ ہے، پنجاب پولیس نے عمران خان کو تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی۔ لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو ایک خط جاری کی گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پر حملے کی […]

.....................................................

لاہور پاور شو سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنے لگے

لاہور پاور شو سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے پاور شو سے پہلے پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی۔ شاہ محمود قریشی کی سولوفلائیٹ سے پارٹی میں ناراضی بڑھنے لگی، چوہدری سرور کا اچانک برطانیہ جانے کا فیصلہ، پارٹی قیادت نے چوہدری سرور سے رابطہ کرلیا۔ عمران خان نے لاہور میں پارٹی کے سینئر رہنمائوں کے اجلاس میں چودھری […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد ایف نائن پارک میں گندگی کے ڈھیر

پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد ایف نائن پارک میں گندگی کے ڈھیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے بعد ایف نائن پارک کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر سمیت پھولوں اور پودوں کا بھی نقصان ہوا، انتظامیہ ابھی تک کچرے کے ڈھیر کی صفائی نہ کرا سکی جبکہ عمران خان نے گندگی پر شدید برہمی کا اظہار […]

.....................................................

وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئے: بلاول، نواز شریف کو عمران فوبیا ہو گیا: پی ٹی آئی

وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہئے: بلاول، نواز شریف کو عمران فوبیا ہو گیا: پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے صاف صاف کہہ دیا کہ وزیر اعظم کو خود کو ابھی پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ میں اپنی وضاحت پیش کریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیر […]

.....................................................

پاناما لیکس: پی ٹی آئی نے حکمت عملی کی تیاری کیلئے 27 رکنی کمیٹی بنا دی

پاناما لیکس: پی ٹی آئی نے حکمت عملی کی تیاری کیلئے 27 رکنی کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں قائم کی جانے والی سیاسی کمیٹی میں ایم این اے اسد عمر، عارف علوی، شیریں مزاری، چودھری سرور، شبلی فراز، […]

.....................................................

پی کے 8: پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبرداری، جماعت کے ناظمین برہم

پی کے 8: پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبرداری، جماعت کے ناظمین برہم

پشاور (جیوڈیسک) حلقہ پی کے 8 کی نشست مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ارباب اکبر حیات کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی جہاں تحریک انصاف کے امیدوار شہزاد خان کے حق میں جماعت اسلامی نے اپنے امیدوار فضل اللہ داؤد زئی کو دستبردار کروا لیا تھا، تاہم حلقہ سے جماعت اسلامی کے 19 […]

.....................................................

جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان

جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ، کہتے ہیں کبھی عہدہ مانگا نہ مانگوں گا، تمام کشتیاں جلا کر عمران خان کے نظریہ کی حمایت کی، پارٹی کو تقسیم ہوتے نہیں دیکھ سکتا۔ پی ٹی آئی کے […]

.....................................................

برطانیہ :پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن نے مظاہروں کا اعلان کر دیا

برطانیہ :پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن نے مظاہروں کا اعلان کر دیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں بھی نون اور جنون میں ٹھن گئی ، پی ٹی آئی نے حسین نواز جبکہ نواز لیگ نے عمران خان کے بیٹوں کے گھر کے باہر مظاہروں کا اعلان کردیا ۔ پاناما لیکس پر سیاست کا بازار گرم ہوگیا جس نے اب لندن کا رخ کرلیا ۔ تحریک انصاف نے وزیر […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں پاناما لیکس کے معاملے پرحکومت اور پی ٹی آئی ارکان میں لفظی گولہ باری

قومی اسمبلی میں پاناما لیکس کے معاملے پرحکومت اور پی ٹی آئی ارکان میں لفظی گولہ باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور تحریک انصاف کے اراکین اس وقت آمنے سامنے آگئے جب وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے پاناما لیکس کے معاملے پربات کی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع […]

.....................................................

این اے 245، پی ایس 115: ایم کیو ایم کامیاب، پی ٹی آئی امیدوار کی ضمانت ضبط

این اے 245، پی ایس 115: ایم کیو ایم کامیاب، پی ٹی آئی امیدوار کی ضمانت ضبط

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 115 میں ایم کیو ایم کے فیصل رفیق 11 ہزار 747 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ پیپلز پارٹی کے سعید چاولہ 1368 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ تحریک انصاف کے امیدوار کو 1100 اور ایم کیو ایم حقیقی کے امیدوار کو 700 ووٹ ملے، […]

.....................................................

این اے 245، پی ٹی آئی امیدوار امجد اللہ خان متحدہ کے حق میں دستبردار

این اے 245، پی ٹی آئی امیدوار امجد اللہ خان متحدہ کے حق میں دستبردار

کراچی (جیوڈیسک) حلقہ این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار امجد اللہ خان نے رات گئے نائن زیرو پر پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے امیدوار کمال ملک کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس میں امجدا للہ […]

.....................................................

ملاکنڈ کسٹم ایکٹ: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

ملاکنڈ کسٹم ایکٹ: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں اتحادی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مابین ملاکنڈ میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ پر ٹھن گئی ہے۔ پشاور میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے صوبائی وزراء کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس فیصلے کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر […]

.....................................................

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاگل ہو چکے ہیں : عابد شیر علی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاگل ہو چکے ہیں : عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان پاگل ہیں، دہشتگردوں، سہولت کاروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی، انہوں نے مارچ 2018 تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کی یقین دہانی بھی کروا دی۔ فیصل آباد […]

.....................................................

کراچی: این اے 245 میں متحدہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا تصادم حملے کا حساب لیں گے: عمران خان

کراچی: این اے 245 میں متحدہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا تصادم حملے کا حساب لیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی کے این اے 245 میں سیاسی محاذ گرم ہو گیا، فائیو سٹار چورنگی پر پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے درمیان تصادم ہو گیا۔ دونوں نے ایک دوسرے پر انتخابی کیمپ پر حملہ کرنے کا الزام لگایا۔ دوسری طرف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن ارکان کے استعفے منظور، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن ارکان کے استعفے منظور، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی انتخابات پر پھر پھڈا ہو گیا۔ پارٹی الیکشن کمیشن کے چیف سمیت کئی عہدیداروں نے احتجاجاً استعفے دے دیئے ہیں۔ دوسری جانب، کپتان نے بھی جواباً کوئیک ایکشن لیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان کے استعفے منظور کر لئے ہیں اور قائم مقام الیکشن […]

.....................................................

وزیر آباد: پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم، مقدمہ درج

وزیر آباد: پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم، مقدمہ درج

وزیر آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان تصادم کا مقدمہ 20 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ تصادم میں 2 راہ گیر جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکن حلقہ این اے 101 میں جیت کی خوشی میں ریلی نکال رہے تھے۔ […]

.....................................................

این اے 101 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

این اے 101 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

وزیر آباد (جیوڈیسک) این اے سو ایک وزیر آباد میں پی ٹی آئی کرے گی آج عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ۔ جلسہ کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں جبکہ بڑا سٹیج بھی بنا دیا گیا۔ کپتان کے کھلاڑی ڈھول کی تھاپ پر جلسہ گاہ میں بھنگڑے ڈالتے رہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جلسے […]

.....................................................