پشاور دھماکہ : پی ٹی آئی حکومت پر اسفندیار ولی کی کڑی تنقید

پشاور دھماکہ : پی ٹی آئی حکومت پر اسفندیار ولی کی کڑی تنقید

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں خیبرپختونخواہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے۔ اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بن جاتا تو دہشت گردوں کا نیٹ ورک کمزور ہو جاتا۔ ایک بیان میں عوامی نیشنل […]

.....................................................

شریف برادران نے قاسم نون کو خرید لیا، عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں : کپتان

شریف برادران نے قاسم نون کو خرید لیا، عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں : کپتان

ملتان (جیوڈیسک) این اے ایک سو تریپن کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جلالپور پیر والا میں منعقد کردہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کپتان نے مخالفین پر لوٹا کریسی کا الزام بھی لگایا۔ ان کا کہنا تھا کہ قاسم نون کو خریدا گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین کسانوں کی حالت زار پر بھی […]

.....................................................

قوم منتظر ہے، نیب پنجاب کے ڈاکوؤں پر کب ہاتھ ڈالے گی : عمران خان

قوم منتظر ہے، نیب پنجاب کے ڈاکوؤں پر کب ہاتھ ڈالے گی : عمران خان

علی پور چٹھہ (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی ایک بار پھر شریف برادران پر خوب برسے اور مناظرے کا چیلنج بھی کر دیا۔ علی پور چٹھہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شریف برادران ٹی وی پر مناظرہ کر لیں۔ عمران خان نے چیئرمین نیب سے سوال کیا کہ […]

.....................................................

مصطفی کمال کے الزامات کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے : پی ٹی آئی

مصطفی کمال کے الزامات کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے : پی ٹی آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مصطفی کمال کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے الطاف حسین اور رحمان ملک پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ متحدہ اور پیپلز پارٹی […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی : پی ٹی آئی نے فضل الرحمن کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی

پنجاب اسمبلی : پی ٹی آئی نے فضل الرحمن کیخلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف جمع کرائی جانے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان مولانا فضل الرحمن کے پنجاب اسمبلی کے ایوان کے بارے تضحیک آمیز الفاظ کی مذمت کرتا ہے۔ خواتین کا بل […]

.....................................................

وزیراعظم کو نیب کا ہاتھ اپنی جانب بڑھتا نظر آ رہا ہے: نعیم الحق

وزیراعظم کو نیب کا ہاتھ اپنی جانب بڑھتا نظر آ رہا ہے: نعیم الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب سے متعلق وزیراعظم کا بیان مخالفین حیران۔ پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں احتساب بیورو نواز شریف کی اپنی نگرانی میں کام کر رہا ہے۔ چیئرمین بھی مرضی کا لگایا گیا تھا لگتا ہے اب ان کو نیب کا ہاتھ اپنی جانب بڑھتا نظر آرہا ہے۔ پیپلز پارٹی کے […]

.....................................................

فیصل آباد: نجکاری، گیس لوڈ شیڈنگ، مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کا مظاہرہ

فیصل آباد: نجکاری، گیس لوڈ شیڈنگ، مہنگائی کیخلاف پی ٹی آئی کا مظاہرہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں پی آئی اے کے ملازمین بھی شامل تھے، مظاہرین نے ضلع کونسل چوک سے گھنٹہ گھر تک ریلی بھی نکالی۔ اس دوران پی ٹی آئی نے پی آئی اے کے ملازمین کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا۔ احتجاج میں […]

.....................................................

فیصل آباد :پی ٹی آئی رہنما پر بینک ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ درج

فیصل آباد :پی ٹی آئی رہنما پر بینک ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ درج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے رہنما رانا مبشر پر زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ رانا مبشر نے ویڈیو اور تصاویر بنائيں۔ ایک سال تک بلیک میل کرتے رہے، رانا مبشر کہتے ہیں الزامات بے بنیاد ہیں، لڑکی اور اس کا باپ بلیک […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی سالگرہ سے پہلے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

پی ٹی آئی کی سالگرہ سے پہلے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے اپریل میں پارٹی سالگرہ سے پہلے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا، عمران خان کہتے ہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست ہے کہ پارٹی انتخابات کے انعقاد میں ہماری مدد کرے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے تحریک انصاف کے دوسرے انتخابات […]

.....................................................

گنے کے کاشتکاروں سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی کی ریلی

گنے کے کاشتکاروں سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی کی ریلی

نوابشاہ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے گنے کے کاشتکارں سے اظہار یکجہتی اور سندھ میں کرپشن کے خلاف سہیون سے نوابشاہ تک ریلی نکالی۔ ریلی کی قیادت سردار یار محمد رند اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعارف علوی نے کی، جس میں کاشتکاروں نے بھی شرکت کی ۔ شرکا سے خطاب میں ان رہنماؤں کا کہنا […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا پارٹی الیکشن الیکٹرانک اور مینوئل طریقوں سے کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پارٹی الیکشن الیکٹرانک اور مینوئل طریقوں سے کرانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا پارٹی انختابات الیکٹرانک اور مینوئل دونوں طریقوں سے کرانے کا فیصلہ، چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں پارٹی انتخابات میں جو غلطیاں ہوئیں ان کو کسی صورت نہ دہرایا جائے۔ بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شاہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی مہر تاج کے پی اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی اسپیکر منتخب

پی ٹی آئی کی مہر تاج کے پی اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی اسپیکر منتخب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شپ کیلئے تحریک انصاف کی مہر تاج روغانی اور مسلم لیگ ن کے ارباب اکبر حیات کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پی ٹی آئی کی امیدوار ستتر ووٹ لیکر کامیاب قرار پائیں۔ ان کے مخالف امیدوار کو سینتیس ووٹ ملے۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد مہر تاج روغانی […]

.....................................................

کراچی: رینجرز اختیارات پر سندھ اسمبلی کی قرارداد کیخلاف پی ٹی آئی کی ریلی

کراچی: رینجرز اختیارات پر سندھ اسمبلی کی قرارداد کیخلاف پی ٹی آئی کی ریلی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رینجرز اختیارات کے حوالے سے سندھ حکومت کی قرارداد کے خلاف پاسپورٹ آفس سے سندھ اسمبلی تک ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء نے احتجاج کے لئے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے اسمبلی کی شاہراہ کے دونوں دروازے بند کر دئیے اور شرکاء […]

.....................................................

نون لیگ اور پی پی نہیں، پی ٹی آئی وفاق کی جماعت ہے: عمران خان

نون لیگ اور پی پی نہیں، پی ٹی آئی وفاق کی جماعت ہے: عمران خان

حیدر آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن مہم پر حیدر آباد پہنچنے والے کپتان سندھ کے عوام کو تبدیلی کیلئے جدوجہد کا پیغام دیتے رہے۔ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ اقتدار باریاں لیتی رہی ہیں۔ پولیس حکمرانوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑ رہی ہے۔ اس طرح کے نظام میں عوام کا کوئی مستقبل […]

.....................................................

لاہور: پی ٹی آئی کے 2 کارکنوں کو قتل کرنے والا تارا بٹ گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے 2 کارکنوں کو قتل کرنے والا تارا بٹ گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پولیس حکام کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو کارکنوں خرم اور عارف کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم تارا بٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تارا بٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ساتھ انتخابی دفتر کھولنے پر جھگڑا کیا تھا جس کے بعد اس نے […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی اور جے آئی کے مشترکہ امیدواروں کی بھرمار

بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی اور جے آئی کے مشترکہ امیدواروں کی بھرمار

لاہور (جیوڈیسک) بالاخر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ قریب تر آتی جا رہی ہے، جس کے ساتھ ساتھ ایسی توقعات بھی بڑھ رہی ہیں جن کے سبب جوڑ توڑ میں بھی تیزی آ رہی ہے۔ اِسی تناظر میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے شہر کی متعدد یونین کونسلز میں مشترکہ اُمیدوار کھڑے کر […]

.....................................................

پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی نتائج تسلیم نہیں کرے گی، ایاز صادق

پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی نتائج تسلیم نہیں کرے گی، ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو معلوم ہونا چاہیے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی ووٹر لسٹ ایک ہوتی ہے۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سردا ر ایاز صادق نے کہا کہ ان […]

.....................................................

این اے 122: ووٹ ٹرانسفر کی انکوائری کیلئے پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی

این اے 122: ووٹ ٹرانسفر کی انکوائری کیلئے پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی

لاہور (جیوڈیسک) حلقہ این اے 122 میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخاب میں ووٹ ٹرانسفر ہونے کے معاملے کی انکوائری کے لئے پی ٹی آئی نے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی قائم کی ہے۔ کمیٹی میں رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال اور انیس علی ہاشمی ایڈوکیٹ […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دیدی

پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کیلئے انتظامیہ کو درخواست دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پی ٹی آئی کی طرف سے سمن آباد میں جلسے کی درخواست رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال نے دی۔ درخواست کے مطابق عمران خان 4 اکتوبر کو سمن آباد ڈونگی گراؤنڈ میں جلسہ کریں گے۔ انتظامیہ جلسے کی اجازت دے کر ضروری اقدامات کرے۔ دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرور کو پارٹی کی رکنیت سازی سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرور کو پارٹی کی رکنیت سازی سے روک دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے چوہدری سرور کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی۔ جس میں ان کی جانب سے پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور پر خلا ف ضابطہ رکنیت سازی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر نے چوہدری سرور اور عمر سرفراز […]

.....................................................

این اے 154 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ،پی ٹی آئی کی تنقید سے افسوس ہوا، پرویز رشید

این اے 154 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ،پی ٹی آئی کی تنقید سے افسوس ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ این اے 154 پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کی تنقید سے افسوس ہوا ،بریف دینے والوں اور بریف کیس لینے والوں نے دلائل کے بجائے لمبی لمبی تاریخیں مانگنا شروع کردیں۔ پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو میں انہوں […]

.....................................................

عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی، رانا ثناء اللہ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

عابد شیر علی کے بیان پر کھلبلی، رانا ثناء اللہ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مخالفت

فیصل آباد (جیوڈیسک) محرم کا احترام یا الیکشن سے فرار۔ مسلم لیگ نون کے رہنما عابد شیر علی نے نئی بحث چھیڑ دی۔ فیصل آباد میں عابد شیر علی نے بلدیاتی انتخابات ایک ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز دے دی۔ تحریک انصاف کے عمر چیمہ کہتے ہیں نواز لیگ فرار کے راستے ڈھونڈ […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھمکی آمیز پیغامات

کالعدم تحریک طالبان کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھمکی آمیز پیغامات

لاہور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی، چودھری سرور اور دیگر رہنماؤں کو دھمکی آمیز پیغامات ملے ہیں ، پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، وزارت داخلہ اور حساس اداروں کو سیکورٹی کے لیے خطوط لکھ دئیے ۔ پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں […]

.....................................................

این اے 122 ن لیگ اور پی ٹی آئی کی مقبولیت کا بڑا امتحان

این اے 122 ن لیگ اور پی ٹی آئی کی مقبولیت کا بڑا امتحان

لاہور (جیوڈیسک) حلقے این اے 122 اور اس کے ذیلی حلقہ پی پی 147 کے ضمنی انتخابات حکمران جماعت مسلم لیگ ن اور تحریک ناصاف کی مقبولیت کا بڑا امتحان ہوگا۔ بظاہر یہاں مقابلہ ن لیگ کے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور پی ٹی آئی کے علیم خان کے درمیان ہے لیکن حقیقت […]

.....................................................