لاہور: پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ سے فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

لاہور: پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ سے فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پرواقع پی ٹی سی ایل بلڈنگ میں رات کے وقت بھڑکنے والی آگ پر مکمل قابو نہیں پایا جا سکا۔ ٹیلے فون ایکسچینج جل جانے سے 45 ہزار ٹیلے فون اور 25 ہزار انٹرنیٹ کنکشن بند ہیں۔ یوفون بھی نہیں مل رہا۔ جبکہ ریسکیو، ریلوے، پولیس اورایئرپورٹ سمیت بیشتر […]

.....................................................

لاہور: پی ٹی سی ایل کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور: پی ٹی سی ایل کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ایجرٹن روڈ پر واقع پی ٹی سی ایل کی بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر 3 گھنٹوں کی محنت کے بعد قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پی ٹی سی ایل کی بلڈنگ میں لگنے والی آگ یک دم پھیل گئی اور دیکھتے ہی چوتھی ،پانچویں اور چھٹی منزل کو اپنی […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل کے لئے کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ

پی ٹی سی ایل کے لئے کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو پہلی سروس کانفرنس ‘‘سروس پنچ 2014’’ میں ٹیلی کام کے شعبے میں صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنے پر ‘‘کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ’’ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب ایکٹو 8 ROZEE.PK, اور پاکستان ہیومن کیپیٹل فورم کے اشتراک […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل نے ایوو صارفین کیلئے سمر آ فر متعارف کر ادی

پی ٹی سی ایل نے ایوو صارفین کیلئے سمر آ فر متعارف کر ادی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صارفین رعایتی نرخوں پر تیز ترین وائرلیس براڈ بینڈ انٹر نیٹ استعمال کر سکیں گے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایوو صارفین کے لئے نئی سمر آفر متعارف کروائی ہے جو انہیں ایوو 3.1 ڈیوائس کے ایک ماہ کے مفت استعمال کے ساتھ سا تھ ایک سال […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل کو 101 جائیدادیں 31 مارچ تک منتقل ہوجائینگی

پی ٹی سی ایل کو 101 جائیدادیں 31 مارچ تک منتقل ہوجائینگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کہا ہے کہ باقی ماندہ 131 میں 101 پراپرٹیز31 مارچ 2014 تک پی ٹی سی ایل کو منتقل کردی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی سی ایل کو پراپرٹیز کی منتقلی کے بارے میں وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں بریفنگ […]

.....................................................

چمن: پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی

چمن: پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی

چمن (جیوڈیسک) چمن میں پی ٹی سی ایل ایکس چینج کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق آگ نے ایک درجن سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈرز کی دکان میں آگ لگنے سے دھماکے ہوئے جن کی آواز سے شہریوں میں خوف […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل کی تار چوری کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس نے دو تار چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے ایک تار چور فرار

پیرمحل : پی ٹی سی ایل کی تار چوری کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس نے دو تار چور رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے ایک تار چور فرار تفصیل کے مطابق سندیلیانوالی روڈ پر تار چور گروہ کے اراکین شاہد ولد ظہور، غلام سرو رولد عادل، ارشد علی ساکنان 760 گ ب پی ٹی سی ایل کی تار […]

.....................................................

نیشنل بینک کا پی ٹی سی ایل کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ

نیشنل بینک کا پی ٹی سی ایل کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ

نیشنل بینک نے ملک بھر میں اپنے کسٹمرز کو برانچ کے بغیر سہولیات کی فراہمی کے لئے پی ٹی سی ایل کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ ترجمان نیشنل بینک نئے معاہدے کے تحت نیشنل بینک اکاونٹ ہولڈروں اور کسٹمرز کو بلا برانچ کے ملک بھر میں ان کے ذاتی اور کارپوریٹ مسائل کے […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل اور پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک کے مابین معاہدہ

پی ٹی سی ایل اور پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک کے مابین معاہدہ

پنجاب (جیوڈیسک) پی ٹی سی ایل کے سینیئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ حامد فاروق نے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل نے صارفین کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے بعد پنجاب کوآپریٹو بنک کے صارفین موبائل بینکنگ، اے ٹی ایم اور انٹرنیٹ بینکنگ […]

.....................................................

کلر کہار محکمہ پی ٹی سی ایل چکوال میں بڑے پیمانے پر کریپشن کا انکشاف صارفین سے اضافی بل لے کر عوام کو لوٹنے میں مصروف

کلر کہار : ریاض ملک سے محکمہ پی ٹی سی ایل چکوال میں وسیع پیمانے پر کریپشن جاری ہے صارفین کو اومنی کے ذریعے ملی بھگت کے ساتھ لوٹا جا رہا ہے جب صارفین کو کئی کئی ماہ بل نہیں ملتے تو ان کے فون کاٹ دئیے جاتے ہیں اور ان کے بلوں میں من […]

.....................................................

پی ٹی سی ایل اور یو اے ای کے درمیان شیئرز کا معاہدہ چیلنج

پی ٹی سی ایل اور یو اے ای کے درمیان شیئرز کا معاہدہ چیلنج

لاہور(جیوڈیسک)پی ٹی سی ایل اور یو اے ای کے درمیان شئیرز کے معاہدے کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔ بیرسٹر ظفراللہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں پی ٹی سی ایل جیسے نفع بخش اور اہم قومی ادارے کے شئیرز کو قانونی تقاضے پورے […]

.....................................................
Page 2 of 212