پنجاب میں پی پی سیاسی دوڑ سے باہر ہو چکی، طاہر القادری

پنجاب میں پی پی سیاسی دوڑ سے باہر ہو چکی، طاہر القادری

جھنگ (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی سیاسی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے، آئندہ پاکستان عوامی تحریک پنجاب کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہو گی۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ملک میں کبھی بھی شفاف انتخابات نہیں ہوئے، موجودہ […]

.....................................................

کراچی : پی پی جلسہ، سرکاری وسائل کا استعمال مسترد

کراچی : پی پی جلسہ، سرکاری وسائل کا استعمال مسترد

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینٹر سعید غنی اور دیگر رہنماوٴں نے اٹھارہ اکتوبر کے جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلسے سے بوکھلا کر مخالفین میڈیا ٹرائل پر اتر آئے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کسی بھی سیاسی جماعت کے جلسے سے پہلے سیکیورٹی اورانتظامی اقدامات […]

.....................................................

نواز شریف نے پی پی دور میں ایجی ٹیشن کی سیاست سے منع کیا، سعد رفیق

نواز شریف نے پی پی دور میں ایجی ٹیشن کی سیاست سے منع کیا، سعد رفیق

فیصل آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دور میں ہم بھی میاں صاحب کو کہتے تھے کہ لانگ مارچ کریں، اسمبلیوں سے استعفے دیں مگر نواز شریف نے ہم سے ہمیشہ کہا کہ ایجی ٹیشن کی سیاست سے جمہوریت ڈی ریل نہ ہو جائے۔ سعد رفیق […]

.....................................................

جب پی پی چاہے گی الیکشن اسی وقت ہونگے، یوسف رضا گیلانی

جب پی پی چاہے گی الیکشن اسی وقت ہونگے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ابھی ہم عام انتخابات میں دلچسپی نہیں رکھتے، جب پیپلز پارٹی چاہے گی الیکشن اسی وقت ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر جاوید صدیقی کی حمایت میں […]

.....................................................

عوام نے پی پی اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ مسترد کر دیا: تحریک انصاف

عوام نے پی پی اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ مسترد کر دیا: تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کیلئے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا گٹھ جوڑ عوام نے مسترد کر دیا ہے، عوام کا ٹھا ٹھیں مارتا سمندر حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا۔ کراچی، لاہور اور میانوالی کے جلسے حکمرانوں پر بجلی بن کر […]

.....................................................

پی پی رہنماوں سے معافی کے مطالبے میں شدت

پی پی رہنماوں سے معافی کے مطالبے میں شدت

کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کی معافی کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنماوٴں سے معافی مانگنے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ تحریک انصاف کے دھرنے نے وزیراعظم نواز شریف کو پارلیمنٹ کی راہ دکھائی تو عمران خان کے جلسوں نے پیپلزپارٹی کو ناراض ورکرز کی یاد دلائی۔ ناراض کارکنان کو منانے کے لیے پیپلزپارٹی کے […]

.....................................................

فیصل آباد: این اے 83 پی پی 67 یونین کونسل نمبر 200 فرید ٹاؤن میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد: این اے 83 پی پی 67 یونین کونسل نمبر 200 فرید ٹاؤن میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد: این اے 83 پی پی 67 یونین کونسل نمبر 200 فرید ٹاؤن میں سوئی گیس کا افتتاح، میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے میاں انور دھنولہ، خالد ڈوگر، میاں شاہد، میاں قاسم و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

پی پی فاٹا کا اجلاس، پارٹی تنظیموں کو منظم کرنے پر غور

پی پی فاٹا کا اجلاس، پارٹی تنظیموں کو منظم کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ملک وارث خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں فاٹا میں پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی تنظیموں کو منظم کرنے پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ فاٹا میں پارٹی کو متحرک اور فعال کردار ادا کرنے کے لئے منظم کیا جائے گا۔ اجلاس میں پارٹی کے شریک […]

.....................................................

پی پی ضلع راولپنڈی کے رہنما سیماب حیدر پی ٹی آئی میں شامل

پی پی ضلع راولپنڈی کے رہنما سیماب حیدر پی ٹی آئی میں شامل

راولپنڈی (جیوڈیسک) آصف زرداری کی دوغلی سیا ست سے دلبرداشتہ ہو کر استعفیٰ دیا، سیماب حیدر کی گفتگو پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے مرکزی رہنماسید سیماب حیدر شاہ نے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دوغلی سیاست سے دلبرداشتہ ہو کر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے احتجاجاً استعفیٰ دیکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر […]

.....................................................

پی پی کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی،اعجاز جکھرانی

پی پی کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی،اعجاز جکھرانی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی نے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، پیپلزپارٹی کبھی کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنے گی، مشکل کی اس گھڑی میں پوری قیادت سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، سندھ کی تقسیم کا […]

.....................................................

پی پی کو سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان میں حکومتیں جانے کا خوف ہے، شیخ رشید

پی پی کو سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان میں حکومتیں جانے کا خوف ہے، شیخ رشید

کراچی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں اپنی حکومتیں جانے کا خوف ہے اس لیے وہ حکومت مخالف تحریک کا ساتھ نہیں دے رہی۔ جبکہ ایم کیو ایم کے بارے میں وہ اب بھی پرامید ہیں کہ وہ […]

.....................................................

بادشاہ کون ؟

بادشاہ کون ؟

بادشاہ کون؟ یہ ہے وہ سوال جو اکثر کہانی سناتے ہوئے چھوٹے بچے اپنے والدین یا کہانی سنانے والے سے پوچھتے ہیںکیونکہ وہ فرضی کہانی ہوتی ہے اس لیے کچھ بھی نام لیکر بچے کو مطمئن کردیا جاتا ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ بادشاہ تو صرف ایک ہے جس نے اس کائنات […]

.....................................................

اعتزاز کی تقریر پی پی کی پالیسیوں کی عکاسی ہے : منظور وٹو

اعتزاز کی تقریر پی پی کی پالیسیوں کی عکاسی ہے : منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے سینیٹر اعتزاز احسن کی پارلیمنٹ میں تقریر کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کی پالیسیوں کی بہترین عکاسی کرتی ہے جسمیں پارٹی کے حزب اختلاف کا کردار بھر پور طریقے سے عیاں ہوتا ہے اور ساتھ ہی پارٹی کا جمہوریت اور […]

.....................................................

سیاست میں فوج کا ملوث ہونا سیاستدانوں کی ناکامی ہے :پی پی

سیاست میں فوج کا ملوث ہونا سیاستدانوں کی ناکامی ہے :پی پی

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ فوج کو اندرونی سیاست میں ملوث کرنے کی مخالفت کی، فوج کا ملوث ہونا سیاستدانوں کی ناکامی کے مترادف ہے۔ اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ اس سے تمام سیاستدانوں کے بالعموم اور احتجاج کرنیوالی جماعتوں کے بالخصوص سر […]

.....................................................

پی پی کی اسلام آباد میں فوج بلانے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

پی پی کی اسلام آباد میں فوج بلانے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے اسلام آباد میں فوج بلانے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کر دی ہے اور اسے سول انتظامیہ کی ناکامی قرار دیا ہے جبکہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی تو غور کرینگے۔ […]

.....................................................

‘پی پی مشرف کو باہر جانے کی اجازت دینے پر متفق نہیں تھی

‘پی پی مشرف کو باہر جانے کی اجازت دینے پر متفق نہیں تھی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے اپنی پارٹی کی جانب سے جنرل پرویز مشرف کے ساتھ ایک ڈیل کے ذریعے صدر کا عہدہ چھوڑنے اور بیرون ملک جانے کے تاثر کی نفی کی ہے۔ اتوار کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر […]

.....................................................

پی پی نے مشرف سے کوئی ڈیل سائن نہیں کی؛ جہانگیر بدر

پی پی نے مشرف سے کوئی ڈیل سائن نہیں کی؛ جہانگیر بدر

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہ نما جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے ساتھ کوئی ڈیل سائن نہیں کی۔ سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے وائس چیرمین یوسف رضا گیلانی کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہ نما جہانگیر بدر نے کہا […]

.....................................................

پشاور: پی پی کے مقامی رہنما مصباح کے گھر کے باہر دھماکا

پشاور: پی پی کے مقامی رہنما مصباح کے گھر کے باہر دھماکا

پشاور: پی پی کے مقامی رہنما مصباح کے گھر کے باہر دھماکا، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس

.....................................................

برنالہ: چوہدری ولایت خان آف ٹبہ مسلم لیگ ن سے دستبردار ہو کر چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں پی پی میں شمالیت کا اعلان کر رہے ہیں

برنالہ: چوہدری ولایت خان آف ٹبہ مسلم لیگ ن سے دستبردار ہو کر چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں پی پی میں شمالیت کا اعلان کر رہے ہیں

برنالہ: چوہدری ولایت خان آف ٹبہ مسلم لیگ ن سے دستبردار ہو کر چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں پی پی میں شمالیت کا اعلان کر رہے ہیں۔

.....................................................

برنالہ: ڈوبے ملک نادر حسین سمیت مسلم کانفرنس چھوڑ کر وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں پی پی میں شمالیت کا اعلان کر رہے ہیں

برنالہ: ڈوبے ملک نادر حسین سمیت مسلم کانفرنس چھوڑ کر وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں پی پی میں شمالیت کا اعلان کر رہے ہیں

برنالہ: ڈوبے ملک نادر حسین سمیت مسلم کانفرنس چھوڑ کر وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں پی پی میں شمالیت کا اعلان کر رہے ہیں۔

.....................................................

پی پی 107 حافظ آباد کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

پی پی 107 حافظ آباد کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) پی پی 107 حافظ آباد کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا اور مسلم لیگ ن سے سیٹ چھین لی، نگہت انتصار کی فتح پر کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔ پی پی 107 پنڈی بھٹیاں میں مسلم لیگ نواز کے سرفراز بھٹی اور تحریک انصاف کی […]

.....................................................

شکارپور: رینجرز نے پی پی کے ایم پی اے میر عابد بھیو کی رہائش گاہ کو گھیر لیا

شکارپور: رینجرز نے پی پی کے ایم پی اے میر عابد بھیو کی رہائش گاہ کو گھیر لیا

شکار پور (جیوڈیسک) شکارپور میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے میر عابد بھیو کے دو گھروں کا رینجرز کی جانب سے محاصرہ کر لیا گیا۔ محاصرے کے دوران ایم پی اے میر عابد اپنے بھائی کے ہمراہ کئی گھنٹوں تک محصور رہے۔ شکار پور میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے عابد بھیو کی […]

.....................................................

پی پی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی: آصف خان

پی پی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی: آصف خان

شیخوپورہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد آصف خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کی فلاح اورانکے حقوق کی جنگ لڑی ہے پیپلزپارٹی ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے نہ چاہتے ہوئے بھی حکومت کیساتھ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں […]

.....................................................

پی پی رہنما شمع مٹھانی شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کر دی گئیں

پی پی رہنما شمع مٹھانی شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کر دی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنماشمع مٹھانی کو شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمع مٹھانی کو سفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث ڈی پورٹ کیا گیا ہے، وہ شوہر کے ہمراہ امریکا جا رہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق شمع مٹھانی اور ان کے شوہر اب ایف آئی […]

.....................................................
Page 2 of 512345