انتخابات میں حلقہ پی پی 113 میں پی پی کے پلیٹ فارم سے اور غیور عوام کے تعاون سے بھر پور کامیابی حاصل کرینگے، میاں خالد رفیق

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 کے میاں خالد رفیق آف سیکریالی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئندہ انتخابات میں حلقہ پی پی 113 میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے اور غیور عوام کے تعاون سے بھر پور کامیابی حاصل کرینگے […]

.....................................................

پی پی کے جلسے میں فائرنگ کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پی پی کے جلسے میں فائرنگ کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پیپلز پارٹی کے خیبر پور جلسے میں فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عزیزاللہ کو اس کے ساتھیوں نے تھانے سے چھڑانے کی کوشش کی تھی پولیس نے جوابی کاروائی کی تو ملزم مارا گیا۔ واضح رہے کہ خیبر پور میں وزیر […]

.....................................................

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغرخان کیس : ق لیگ اور پی پی کا ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اصغر خان کیس کے حوالے سے مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان رابطے ہوئے ہیں ۔ رابطوں کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دیا جائے گا اور اپوزیشن […]

.....................................................
Page 5 of 512345