افغانستان: طالبان کی مختلف کاروائیوں میں 16 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان: طالبان کی مختلف کاروائیوں میں 16 پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان کی دو مختلف کارروائیوں میں 16 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبہ زابل کے ڈپٹی گورنر محمد جان رسول یار نے میڈیا کو بتایا کہ نوبہار کے علاقے سے 8 مقامی پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں 2 ہفتے قبل جنگجوؤں نے پولیس کے قافلے پر حملے […]

.....................................................

سابق صدر جنرل پرویزمشرف کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ نہ بنایا جائے: ناہید حسین

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ UDF کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل پرویزمشرف کو انتقامی کاروائیوں کا نشانہ نہ بنایا جائے آخر کار وہ اس ملک کے صدر اور آرمی چیف رہ چکے ہیں انکے ساتھ انکے رتبے کے مطابق سلوک ہونا چاہیے ورنہ اس کے اثرات فوج کے جوانوں […]

.....................................................

نواز حکومت انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ہے، قمر زماں کائرہ

نواز حکومت انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ہے، قمر زماں کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز حکومت انتقامی کاروائیوں پر اتر آئی ہے اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں رکھے گئے غریب سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا […]

.....................................................

گلگت میں غیرملکی سیاحوں کے قتل کی شدید مذمت، دہشت گردی کی کاروائیوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، رائو ناصرعلی خان

لاہور : سینئر نائب صدرمسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائو ناصر علی خان میئو، میڈیا سیکرٹری لاہور امتیاز علی شاکر نے گلگت میں غیر ملکی سیاحوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں دہشت گردی کی کاروائیوںمیں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کیا […]

.....................................................

شکاگو: فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک

شکاگو: فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک

امریکی ریاست شکا گو میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد ہلاک ، گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں میموریل ڈے کے موقع پر شکاگو میں فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نارتھ […]

.....................................................

وزیر اعظم پاکستان کرپشن کیسز میں گرفتاری سے بچنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں .. شیخ محمد چوہان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی شیخ محمد چوہان نے کہ اہے کہ دہشت گردی کی کاروائیوں ، کراچی میں بدامنی ، فاٹا میں حملوں سے روزانہ لاشیں گر رہی ہیں اور وزیر اعظم پاکستان کرپشن کیسز میں گرفتاری سے بچنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں ان حالات میں حکومت […]

.....................................................
Page 2 of 212