گجرات کی خبریں 12/12/2015

گجرات کی خبریں 12/12/2015

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے جنرل ہائوس کا اجلاس 13 دسمبر بروز اتوار دن 1 بجے ہو گا۔ صدارت عبدالستار مرزا کریں گے۔ اجلاس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی اور الیکشن 2016ء کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات […]

.....................................................

کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیر اعظم

کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن 27 ماہ سے جاری ہے، آپریشن کو اس حوالے سے بھی جانچنا ہو گا کہ کون کون سے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکے۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے ،شرپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانےسے روکنا ہوگا۔ کراچی میں امن و […]

.....................................................

کراچی میں الیکشن کمیشن کی کارکردگی ناقص ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی میں الیکشن کمیشن کی کارکردگی ناقص ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں الیکشن کمیشن کی کارکردگی ناقص ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے تاخیر سوچی سمجھی سازش ہے۔ نمائندہ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ پولنگ میں تاخیر کرکے اچانک بھیڑ کرکے ٹھپے لگانے کی […]

.....................................................

بلوچستان حکومت کی گزشتہ کارکردگی مثالی رہی، طالب حسین

بلوچستان حکومت کی گزشتہ کارکردگی مثالی رہی، طالب حسین

لاہور: نیشنل پارٹی نے ہمیشہ عام آدمی کی بات کی ہے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ جب تک عام آدمی کے مسائل حل نہیں ہوں گے اور انہیں تمام بنیادی سہولیات میسر نہیں ہوں گے اس وقت تک نہ تو معاشرہ خوشحال ہوسکتا ہے اور نہ ہی نیشنل پارٹی کا منشور پایہ تکمیل تک پہنچ […]

.....................................................

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کہ سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ احتساب کے بغیر اداروں کی کارکردگی بہترنہیں بنائی جاسکتی۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی سب […]

.....................................................

پاکستانی میزائل اور لڑاکا طیارے کارکردگی میں امریکی ہتھیاروں سے کئی گنا بہتر، رپورٹ

پاکستانی میزائل اور لڑاکا طیارے کارکردگی میں امریکی ہتھیاروں سے کئی گنا بہتر، رپورٹ

بیجنگ (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پاکستان کے تیارکردہ ہتھیاروں کی مانگ بڑھتی جارہی ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان چین کے مشترکہ تعاون سے تیار کردہ ایچ جے ایٹ ٹینک شکن میزائل20 ممالک کو برآمد کررہا ہے۔ چین کی ایک معروف ویب سائٹ وانٹ چائنا ٹائمز کی […]

.....................................................

این اے 122، لاہور پھر بازی لے گیا

این اے 122، لاہور پھر بازی لے گیا

تحریر: یم ایم علی ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور سب سے مہنگا )این اے 122 (کا ضمنی الیکشن بخیرو عافیت انجام کو پہنچا اس الیکشن میں ووٹرز کا ٹرن آوٹ 35 سے 40 فیصد رہا ، ایک طرف اس حلقے سے ووٹرز کی ایک معقول تعداد ووٹ ڈالنے باہر نکلی تو دوسری طرف […]

.....................................................

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

لاہور (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباؤ بھی محسوس کرتا ہوں کہ اب کچھ کرکے دکھانا پڑے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ ہم دونوں میں فرق یہ ہے کہ میں ایک ٹیم کا رکن […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 10/09/2015

گجرات کی خبریں 10/09/2015

گجرات (سٹاف رپورٹر) بہترین کارکردگی ،جراتمندانہ کردار ،گرین ٹاؤن چوکی میں تعینات ASIعنصربھٹی نے تین افغانی گرفتار کرلئے، SHO سول لائن کی شاباش،ایک ہفتہ پہلے پروموشن ہوئی، 1993ء میں پولیس فورس جوائن کی 2000 میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی 2010 میں ASIکامحکمانہ کورس کیا جبکہ 2015ء میں ماہ ستمبرمیں ASIکے عہدہ پر پروموشن ہوئی، […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 5/9/2015

گجرات کی خبریں 5/9/2015

گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے کہا ہے کہ مویشی چوری مویشی چوری کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے میں کوشش کروں گا جب تک میری تعیناتی گجرات میں ہے کسی کا مویشی چوری نہ ہو ۔ اگر کسی کی چند ہزار کی چوری ہو جائے تو پورے شہر […]

.....................................................

ججوں کی کارکردگی؛ مانیٹرنگ نظام متعارف کرا رہے ہیں، چیف جسٹس لاہور

ججوں کی کارکردگی؛ مانیٹرنگ نظام متعارف کرا رہے ہیں، چیف جسٹس لاہور

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے کہا ہے کہ ججوں کی کارکردگی کاجائزہ لینے کےلیے مانیٹرنگ کا نظام متعارف کرارہے ہیں۔ ججز میرٹ پر فیصلے کریں ،کسی سے نہ ڈریں ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک نے جوڈیشل اکیڈمی میں ماتحت عدلیہ کے ججوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

سعید اجمل کی کارکردگی کو اکیڈمی میں جانچا جائے گا

سعید اجمل کی کارکردگی کو اکیڈمی میں جانچا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) سعید اجمل کی کارکردگی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جانچا جائے گا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کے مطابق آئندہ ماہ آسٹریلیا سے واپسی پر کوچ وقار یونس بھی آف اسپنر کی بولنگ دیکھیں گے۔ دوسری جانب سعید ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پُرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولنگ ایکشن […]

.....................................................

بورڈ نے کرکٹرز پر تجوری کا منہ کھول دیا

بورڈ نے کرکٹرز پر تجوری کا منہ کھول دیا

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر تجوری کا منہ کھول دیا، سینٹرل کنٹریکٹ کا2013 والا سابقہ فارمولا دوبارہ لاگو ہو گیا، تمام ٹیم اور انفرادی بونس دیے جائیں گے، ہر نمایاں کارکردگی کھلاڑی کوکئی لاکھ روپے کا حقداربنا دے گی۔ ٹیسٹ میں سنچری تقریباً سوا تین لاکھ اور ڈبل سنچری5.75 لاکھ روپے […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے شاندار نتائج پر ممتاز شخصیات نے ضلع بھر سے ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ادارہ بلا شبہ بہترین کارکردگی کا حامل ادارہ ہے جو کہ طلباء کی بہتر تعلیم و تربیت […]

.....................................................

وزیرآباد شہر کو مسیحا مل گیا

وزیرآباد شہر کو مسیحا مل گیا

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شہر کو مسیحا مل گیا، مختلف بہروپ دھار کر انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کا محاسبہ ہونے لگا۔ شہری اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کی کارکردگی سے مطمئن، مختلف مکاتب فکر کی طرف سے محمد انور بریار کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اسسٹنٹ […]

.....................................................

ہاکی ٹیم کی ناکامی، حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا

ہاکی ٹیم کی ناکامی، حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے حقائق سے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سیکریٹری پی ایچ ایف جلد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میڈیا کے سامنے لائیںگے۔ گذشتہ ماہ بیلجیئم میں منعقدہ ایونٹ میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی نے ملک بھر میں طوفان برپا […]

.....................................................

سندھ کرکٹ کلب بدین کے کرکٹرز کا بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سندھ کرکٹ کلب بدین کے کرکٹرز کا بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) پی سی بی حیدرآباد ریجن میں انڈر 19کے ٹرائلز کے دوران بدین کے کرکیٹرز کی پرفارمنس کے باوجود نظر انداز کرنے کے خلاف سندھ کرکیٹ کلب بدین کے کرکیٹرز شفیع ترک، حنیف انصاری، عبدالرحمان گھرانو، ایاز انصاری اور دیگر کی جانب سے بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے […]

.....................................................

محبتوں کے سفیر

محبتوں کے سفیر

تحریر : وقار النسا آٹھ اگست کا یادگار دن جس دن شاہ بانو میر صاحبہ نے اپنی ادب اکیڈمی کی ممبران کو اپنے گھر مدعو کيا –اس سے قبل بھی بسلسلہ میٹنگ ھم ان کے گھر جاتے رہتے ہیں لیکن آج انہوں نے اپنی اکیڈمی کی خواتین کو ظہرانے پر گھر بلایا یہ ان کے […]

.....................................................

چیف سلیکٹر پیسرز کی کارکردگی جانچنے پہنچ گئے

چیف سلیکٹر پیسرز کی کارکردگی جانچنے پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) نئے اورابھرتے ہوئے فاسٹ بولرزکیلیے وسیم اکرم کی زیرنگرانی تربیتی کیمپ ایک دن آرام کے بعد ہفتے سے دوبارہ شروع ہوگیا، نیشنل اسٹیڈیم پر صبح کے سیشن میں فزیکل ٹریننگ کے بعد فیلڈنگ پریکٹس کا اہتمام کیاگیا۔ شام کو وسیم اکرم نے این سی اے کے محمد اکرم کی معاونت سے بولرز کو […]

.....................................................

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) سعید اجمل کے وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی ہو گئی، چیف سلیکٹر انگلش کرکٹ میں ان کی کارکردگی سے خوش دکھائی نہیں دیتے۔ ہارون رشید نے کہا کہ سعید اجمل کی فوری طور پر قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی امکان نہیں، وہ خود مجھ سے کہہ چکے کہ مکمل انگلش سیزن […]

.....................................................

روس نے وسطی ایشیا میں اپنی افواج کی کارکردگی بہتر بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

روس نے وسطی ایشیا میں اپنی افواج کی کارکردگی بہتر بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے وسطی ایشیا میں تعینات اپنی افواج کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگوف نے اعلان کیا ہے کہ اس سلسلے میں ٹھوس پروگرام تیار کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وسطی ایشیا میں روسی فوجی کی موجودگی کو خطے […]

.....................................................

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے، جاوید میانداد

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے، جاوید میانداد

کراچی (جیوڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستانی ٹیم پر ون ڈے میں مستقل مزاجی سے پرفارم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے، اس وقت ون ڈے ٹیم اچھا پرفارم کررہی مگر اسے تسلسل کی ضرورت ہے، رینکنگ میں 8 اور […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس، سندھ کابینہ میں ردوبدل کی تجاویز

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس، سندھ کابینہ میں ردوبدل کی تجاویز

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس، سندھ کابینہ میں ردوبدل کی تجاویز، ابتدائی طور پر کچھ کارکردگی نہ دکھانے والوں سے وزارتیں واپس لیے جانے کا امکان۔

.....................................................

ضلع میں جرائم پیشیہ عناسر کی سرکوبی اور ”پائیدار، امن” کے لیے غلام مبشر میکن کی کارکردگی مثالی ہے۔ طاہر فرید

ضلع میں جرائم پیشیہ عناسر کی سرکوبی اور ”پائیدار، امن” کے لیے غلام مبشر میکن کی کارکردگی مثالی ہے۔ طاہر فرید

ڈیرہ غازیخان : ضلع میں جرائم پیشیہ عناسر کی سرکوبی اور ”پائیدار، امن ” کے لیے ضلعی پولیس سربراہ غلام مبشر میکن کارکردگی مثالی ہے۔ ان کی تعیناتی کے عرصہ سے اب تک درجنوں کریمنل گینگ گرفتار اور خطرناک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے۔ ”پائیدار، امن ” کے قیام کے لیے بھی ان کی […]

.....................................................