بلدیاتی مسائل کے خاتمے کے لئے محکمانہ کارکردگی کو فعال بنایا جائے۔عبدالراشد خان

بلدیاتی مسائل کے خاتمے کے لئے محکمانہ کارکردگی کو فعال بنایا جائے۔عبدالراشد خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے تمام محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ علاقائی ترقی اورنچلی سطح پر عوام کو درپیش بلدیاتی مسائل سے چھٹکارہ دلا کر مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کیلئے محکمانہ کا رکردگی کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی […]

.....................................................

عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، چوہدری نثار علی

عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، چوہدری نثار علی

راولپنڈی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی نے کہا کہ حکومت ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود عوامی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکی لیکن تمام کوتاہیوں کے […]

.....................................................

راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

جام پور : راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں اچھی کارکردگی پر ڈسٹرکٹ چیف آرگنائزر کامران لاکھا EDO ہیلتھ فیاض کریم لغاری سے تفریعی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کوبنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے متعلقہ وزارتیں اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کریں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے […]

.....................................................

امریکی بحریہ نے نیا ہتھیار ’’ریل گن‘‘ متعارف کرا دیا

امریکی بحریہ نے نیا ہتھیار ’’ریل گن‘‘ متعارف کرا دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی بحریہ نے اپنا نیا ہتھیار ’’ریل گن rail gun ‘‘ متعارف کرادیا ہے۔یہ گن 180 کلومیٹر دور تک ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ امریکی بحریہ نے واشنگٹن میں پانچ روزہ ’’نیول فیوچر فورس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایکسپو‘‘ میں ریل گن نمائش کے لیے پیش کی ہے۔ توقع ظاہر کی […]

.....................................................

بحریہ کے جہاز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا

بحریہ کے جہاز کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا

کراچی (جیوڈیسک) بلغاریہ کی بندرگاہ وارنا سے روس کی بندرگاہ نوورو سیاسک تک منعقدہ کثیر القومی بلیک سی ریگاٹا (ریس) میں قابلِ قدر کارکردگی کے اعتراف میں پاکستان نیوی کے جہاز راہ نورد کو ’’بیسٹ نیوکَمر‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا، پی این ایس راہ نورد کلاس اے ٹائپ سیل ٹریننگ شپ ہے جسے ٹال شپ […]

.....................................................

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

تحریر : لقمان اسد باکمال ہیں میاں نواز شریف بھی کہ تیسری مرتبہ وہ وزارت عظمی کیلئے منتخب ہوئے ہیں مگر حیرت اس امر پر ہے کہ تین مرتبہ یہ ذمہ داری سنبھالنے کے باوجود ابھی تک حکومتی امور نمٹانے کی صلاحیت یا تجربہ وہ اپنے اندر پیدا کرنے اور عوامی سطح پر متاثر کن […]

.....................................................

حکومت سازش کا رونا نہ روئے بلکہ شاہد خاقان سے استعفی طلب کرے

حکومت سازش کا رونا نہ روئے بلکہ شاہد خاقان سے استعفی طلب کرے

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ مسلک اہل سنت کا آج تک نہ جنگ و جدل سے تعلق رہا اور نہ کوئی عسکری ونگ رہا ہے۔ مدارس اور مساجد اہل سنت کو پولیس اور انتظامیہ بلا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 19/1/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 19/1/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں سرکاری اداروں میں کرپشن عروج پر ہے اور کارکردگی صفر بلکہ سرکاری ادارے تباہی کا سفر بڑی تیزی سے طے کر رہا ہیں پاکستان اور آزاد کشمیر میں بجلی مہنگی، گیس مہنگی اور وہ بھی نا یا ب اسی طر ح پو ری میں پیٹرو لیم مصنو عا […]

.....................................................

کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ اقتدار میں آئینگے، بازل نقوی

کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ اقتدار میں آئینگے، بازل نقوی

کوٹلی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات، زراعت ولائیوسٹاک سید بازل نقوی نے کہا ہے کہ حکومت خطہ کے اندر صحت، مواصلات، تعلیم کی سہولیات کی فراہمی کے لیے انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے، پہلی بار بلا سود کسانوں کو قرضے دینے شروع کئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ کو ٹلی کے دوران محکمہ زراعت […]

.....................................................

ناقص کارکردگی پر سکھر میں کئی تھانیدار معطل

ناقص کارکردگی پر سکھر میں کئی تھانیدار معطل

سکھر (جیوڈیسک) ایس ایس پی سکھر تنویر حسن تنیو نے سکھر ضلع میں امن و امان کی غیر تسلی بخش صورتحال پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا جبکہ کئی ایس ایچ اوز کو تین دن کی مہلت دی ہے۔ ایس ایس پی سکھر تنویر حسن تنیو نے ضلع سکھر میں امن […]

.....................................................

چین : باس کا اچھی کارکردگی پر ملازمین کو کاروں کا تحفہ

چین : باس کا اچھی کارکردگی پر ملازمین کو کاروں کا تحفہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی خاتون باس نے ملازمین کی اچھی کارکردگی پر انہیں بی ایم ڈبلیو کاریں تحفے میں دے ڈالیں۔آج کے اس دورمیں جب ہر انسان اپنی دولت کو بڑھانا چاہتا ہے لیکن ایسے سخی دل لوگ بھی ہیں جودوسروں کو نوازنے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا چین میں […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف موہالی جیسی کارکردگی دہرائیں گے:وہاب ریاض

ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف موہالی جیسی کارکردگی دہرائیں گے:وہاب ریاض

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ اگر ورلڈ کپ میں موقع ملا تو بھارت کے خلاف موہالی جیسی کارکردگی دہرائیں گے مگر اس بار میچ کا نتیجہ مختلف ہوگا۔ وہاب ریاض کا مزید کہنا ہے کہ اگر بھارتی بیٹس مین چھکے مارنا جانتے ہیں توہم چھکے چھڑانا بھی جانتے ہیں، بھارت […]

.....................................................

مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں، چوہدری شجاعت

مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں، چوہدری شجاعت

سرگودھا (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت کہتےہیں کہ مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں، حکومت اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جائے گی۔ وہ سرگودھا میں سابق وفاقی وزیر چوہدری انور علی چیمہ کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ چوہدری […]

.....................................................

ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے 15 ٹریفک اہلکاروں کو نوٹس

ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے 15 ٹریفک اہلکاروں کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے ٹریفک کی روانی کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے وزٹ کے دوران ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 4 پٹرولنگ آفیسرایک لفٹر انچارج 5 وارڈنز اور 2 ڈرائیورز سمیت 15 ٹریفک اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ۔سی ٹی او نے شہر میں ٹریفک […]

.....................................................

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ناقص حکومتی کارکردگی کا ثبوت ہے: امیر پٹی

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ناقص حکومتی کارکردگی کا ثبوت ہے: امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ دہشتگردی کے خاتمے کی جانب سنجیدہ و مستحسن اقدام ہے لیکن اس بات کی ضمانت لازم ہے کہ ان عدالتوں کو ماضی کی طرح سیاسی مقاصد کی تکمیل کیلئے استعمال نہیں کیا جائے گا اور فوجی عدالتوں کو جمہوریت کیلئے آمریت کا ہتھیار بنانے […]

.....................................................

50 فیصد امریکی صدر اوباما کی کارکردگی سے مطمئن نہیں: سروے

50 فیصد امریکی صدر اوباما کی کارکردگی سے مطمئن نہیں: سروے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں کئے گئے حالیہ سروے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما گزشتہ بیس ماہ کے دوران مقبولیت کی نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے نئے برس کے آغاز سے قبل کئے گئے حالیہ سروے میں امریکیوں کی بڑی تعداد نے بارک اوباما […]

.....................................................

ای ڈی اوز ہیلتھ کی کارکردگی جانچنے کیلئے سکور کارڈ متعارف کرایا جائیگا

ای ڈی اوز ہیلتھ کی کارکردگی جانچنے کیلئے سکور کارڈ متعارف کرایا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ کے تحت ہر ای ڈی او ہیلتھ کی کارکردگی جانچنے کے لئے سکور کارڈ متعارف کرایا جارہاہے ۔انہوں نے یہ بات ای ڈی اوز ہیلتھ کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہا […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک پنجاب کی طرف سے صوبائی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری

پاکستان عوامی تحریک پنجاب کی طرف سے صوبائی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری

لالہ مو سیٰ : پاکستان عوامی تحریک پنجاب کی طرف سے صوبائی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں سٹریٹ کرائم سمیت ماہانہ 3 لاکھ اور سالانہ 36 لاکھ چھوٹے بڑے جرائم ہوتے ہیں، جرائم کی شرح کم دکھانے کیلئے صرف 25 فیصد مقدمات […]

.....................................................

سرفراز احمد نے عمدہ کارکردگی سے کوچ کا دل جیت لیا

سرفراز احمد نے عمدہ کارکردگی سے کوچ کا دل جیت لیا

دبئی (جیوڈیسک) سرفراز احمد نے عمدہ کارکردگی سے ہیڈ کوچ وقاریونس کا دل جیت لیا، بطور اوپنر موقع پانے والے وکٹ کیپر بیٹسمین نے مختصر فارمیٹ کے پہلے مقابلے میں 76 کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ کوچ نے نوجوان کرکٹر کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 7 سے 8 ماہ اس کیلئے بہت اچھے […]

.....................................................

حکمران عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں: محمد حنیف حیدری

حکمران عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں: محمد حنیف حیدری

گجرات : صدر پاکستان مسلم لیگ سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دیں کیونکہ اب لوگ باشعور ہیں اور ان کے جھانسے میں آنے والے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حیرانگی کی بات ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم […]

.....................................................

حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں، عمران خان کو ہی چیف الیکشن کمشنر بنا دیتے ہیں، خورشید شاہ

حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں، عمران خان کو ہی چیف الیکشن کمشنر بنا دیتے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ چیف الیکشن کمشنر کے لیے فرشتے نہیں لاسکتے جو لوگ ہیں ان ہی میں سے ہمیں چیف الیکشن کمشنر کو چننا ہے اور امید ہے کہ یکم دسمبر سے پہلے الیکشن کمشنر کا تقرر کر لیا جائے گا۔ خورشید شاہ نے […]

.....................................................

ورلڈ اسنوکر، پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری

ورلڈ اسنوکر، پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری

بنگلور (جیوڈیسک) بنگلور میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسسٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے چوتھے روز پاکستان کے حمزہ اکبر نے بھارت کے ورن مدن کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کئے چار۔ صفر سے شکست دیدی۔ ایک اور میچ میں پاکستان […]

.....................................................

انتخابات 2018 میں ہوں گے ہر جماعت کو کارکردگی کی بنیاد پر جانچا جائے گا، وزیراعظم

انتخابات 2018 میں ہوں گے ہر جماعت کو کارکردگی کی بنیاد پر جانچا جائے گا، وزیراعظم

انتخابات 2018 میں ہوں گے جن میں ہر جماعت کو کارکردگی کی بنیاد پر جانچا جائے گا، سال 2018 میں عوام کو ایک خوش حال اور بہتر پاکستان دیں گے، عوام جس کو چاہیں ووٹ دیں اور جس کو چاہیں ووٹ نہ دیں، وزیراعظم۔

.....................................................