ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے میچ ڈرا ہوا، مصباح، بائولرز کی کارکردگی اچھی رہی، وقار یونس

ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے میچ ڈرا ہوا، مصباح، بائولرز کی کارکردگی اچھی رہی، وقار یونس

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ کے بے نتیجہ ختم ہو جانے پر کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ ناقص فیلڈنگ نے جیت سے دور کر دیا ادھر کوچ وقار یونس نے بولرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں فتح نہ ملنے پر کپتان مصباح الحق مایوسی […]

.....................................................

بینکاری شعبہ متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک

بینکاری شعبہ متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں رواں سال جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں بینکاری شعبے میں خاصی بہتری آئی۔ ستمبر 2014 تک منافع (قبل از ٹیکس) 176 ارب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا جوستمبر 2013 کے مقابلے میں 44 فیصد زائد ہے، اثاثوں پر منافع (آراواے) اور ایکویٹی پر منافع (آراوای) بھی […]

.....................................................

کھاریاں کی خبریں 15/11/2014

کھاریاں کی خبریں 15/11/2014

کھاریاں (جی پی آئی) امبر ویلفیئر سوسائٹی کی کارکردگی قابل تحسین ہے دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے 25فری میڈیکل کیمپ اعلیٰ کاکرردگی کا ثبوت ہے اگر تمام این جی اوز ان کی تقلید کریںاورعملی کام کریں تو سماجی مسائل بڑے پیمانے پر حل ہوسکتے ہیں امبر ویلفیئرسوسائٹی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ان […]

.....................................................

ڈیڈ وکٹ پر پاکستانی باﺅلرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وقار یونس

ڈیڈ وکٹ پر پاکستانی باﺅلرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وقار یونس

ابوظہبی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ڈیڈ وکٹ پرپاکستانی بالرزکی کارکردگی قابل تعریف ہے، نوجوان کھلاڑیوں میں سیکھنے کا جذبہ موجود ہے۔ وقار یونس نے کہا کہ سینئر کھلاڑی فرنٹ سے لیڈ کر رہے ہیں جبکہ جونئیرز بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شاندار پرفارمنس […]

.....................................................

سندھ حکومت کی یہی کارکردگی رہی تو پورا صوبہ تھر میں تبدیل ہو جائے گا، پیر پگارا

سندھ حکومت کی یہی کارکردگی رہی تو پورا صوبہ تھر میں تبدیل ہو جائے گا، پیر پگارا

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت کی یہی کارکردگی رہی تو پورا صوبہ تھر میں تبدیل ہوجائے گا جب کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے اپنے ضلع خیرپور میں صورت حال یہ ہے کہ ہر شخص غروب آفتاب سے قبل اپنی منزل کو پہنچنے کی کوشش […]

.....................................................

برن آؤٹ

برن آؤٹ

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل بَرن آؤٹ ایک ذہنی بیماری اور موجودہ دور میں عُروج پر ہے، ماہرین کے مُطابق حالیہ برسوں کے دوران اِس بیماری میں ڈرامائی طور پر اِضافہ ہوا ہے،ایک تشخیص کے مُطابق بَرن آؤٹ سینڈروم ایسی بیماری ہے جو دنیا بھر میں اِضافے کا باعث بنی ہوئی ہے۔ یہ کیسی بیماری ہے اور […]

.....................................................

ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم علاقہ کی عوام کیلئے ایک بڑی نعمت ہے: شیخ طارق محمود

ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم علاقہ کی عوام کیلئے ایک بڑی نعمت ہے: شیخ طارق محمود

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم علاقہ کی عوام کیلئے ایک بڑی نعمت ہے ڈاکٹر ادریس اعوان اور ان کی ٹیم نے جنگل میں منگل بنانے کا عملی نمونہ پیش کیا ہے کارکردگی سے بے حد متاثر ہوا ہوں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ طارق محمود لالہ […]

.....................................................

گلیانہ: ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی ہاشم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے ڈاکٹر محمد ادریچ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

گلیانہ: ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی ہاشم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے ڈاکٹر محمد ادریچ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

گلیانہ: ہاشم ویلفیئر ٹرسٹ پنڈی ہاشم کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے ڈاکٹر محمد ادریچ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔ اعوا ن و یلفیئر ٹر سٹ ملکہ کی طر ف رو رل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں رو م نیم پلیٹس کا عطیہ گلیا نہ (نا مہ نگا ر) اعوا ن […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، تین وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، تین وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کے پہلے مرحلے میں آج تین وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج صبح نو بجے شروع ہو گیا، وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے […]

.....................................................

مران خان تعصب کی عینک اتاریں تو انہیں پنجاب حکومت کی کارکردگی نظر آئے۔ میاں عرفان دولتانہ

مران خان تعصب کی عینک اتاریں تو انہیں پنجاب حکومت کی کارکردگی نظر آئے۔ میاں عرفان دولتانہ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان تعصب کی عینک اتاریں تو انہیں پنجاب حکومت کی کارکردگی نظر آئے۔ حکومت پنجاب توانائی کے حالیہ بحران کے خاتمے اور بجلی کی قومی پیداوار میں اضافے کے لیے کئی ٹھوس اور موثر اقدامات اٹھارہی ہے۔ قابل تجدید […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزار سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزار سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرتے ہوئے وزرا سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے جس میں پارٹی منشور پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے ساتھ وفاقی وزرا کی وزارتوں […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں طلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں : زبیر حفیظ

تعلیمی اداروں میں طلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں : زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ تجربے اور تحقیق کے میدان میں نوجوانوں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔طلبہ کو کاپی اور پیسٹ کلچر کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی کارکردگی کا جائزہ شروع

ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی کارکردگی کا جائزہ شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ماتحت اداروں کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ناقص کارکردگی کے حامل ماتحت اداروں کے سربراہان و ذمے داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور […]

.....................................................

برطانوی طلبہ کو کارکردگی میں اضافے کیلئے سونے کا ایک گھنٹہ اضافی ملے گا

برطانوی طلبہ کو کارکردگی میں اضافے کیلئے سونے کا ایک گھنٹہ اضافی ملے گا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی طلبا کی موجیں لگ گئیں ، سینکڑوں طالب علم اب مزید ایک گھنٹہ نیند کا مزہ لے سکیں گے۔ طلبا کو سونے کے لئے مزید وقت ایک تجربے کے لئے دیا جا رہا ہے جس میں یہ دیکھا جائے گا کہ کیا سکول کو ذرا دیر سے شروع کرنے سے ان کی […]

.....................................................

برطانیہ: کارکردگی بہتر کرنے کیلئے سکول ایک گھنٹہ دیر سے شروع کرنے کا فیصلہ

برطانیہ: کارکردگی بہتر کرنے کیلئے سکول ایک گھنٹہ دیر سے شروع کرنے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں سینکڑوں طالب علم اب مزید ایک گھنٹہ نیند کا مزہ لے سکیں گے۔ یہ دیکھا جائے گا کیا سکول کو ذرا دیر سے شروع کرنے سے برطانوی امتحان جی سی ایس ای کا نتیجہ بہتر آتا ہے۔ اوکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق 32 ہزار طلبہ پر تجربہ کر کے دیکھا […]

.....................................................

صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے پر آفیسرز کی کارکردگی قابل ستائش ہے، طارق جاوید

صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے پر آفیسرز کی کارکردگی قابل ستائش ہے، طارق جاوید

پیر محل (نامہ نگار) بہترین صفائی انتظامات عید پر اپنی چھٹیاں قربان کر کے اہل پیر محل کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے پر ورکرز آفیسرز کی کارکردگی قابل ستائش ہے حکومت پنجاب بڑے شہروں کی طرح چھوٹے شہروں کے ملازمین کے لیے بونس کا اعلان کرے۔ سماجی حلقے تفصیل کے مطابق بلدیہ پیرمحل کے […]

.....................................................

ویلر پولیس کی کارکردگی بے نقاب کرنے کیلئے ’’جان پر کھیل گئے‘‘

ویلر پولیس کی کارکردگی بے نقاب کرنے کیلئے ’’جان پر کھیل گئے‘‘

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) ویلروں نے شہر کی مختلف شاہراہوں پر اودھم مچائے رکھا، پولیس کے دعوؤں کی قلعی بھی کھل گئی۔ تفصیلات کے مطابق عید کے ایام میں ویلر ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر کی مصروف ترین سڑکوں سمیت مختلف چوکوں اور عوامی مقامات پر کرتب دکھاتے نظر آئے، مذکورہ ویلروں نے فاریسٹ پارک جھنگ […]

.....................................................

عوام (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے مایوس ہیں اور متبادل قیادت چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

عوام (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے مایوس ہیں اور متبادل قیادت چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عوام اب مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتوں کی کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں اور ملک میں ایک متبادل قیادت کو دیکھنا چاہتی ہیں۔ ملتان شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ملک میں […]

.....................................................

ویٹرنری ہسپتال میں علامہ محمد وسیم احمد نے بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے

ویٹرنری ہسپتال میں علامہ محمد وسیم احمد نے بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے

فیصل آباد : چک نمبر 117 ج ب میں واقع ویٹرنری ہسپتال میں علامہ محمد وسیم احمد (عالمی تنظیم جماعت العارفین)، ڈاکٹر محمد عرفان (ویٹرنری آفیسر)، ضلعی نائب صدر مسلم لیگ (ن) محمد حلیم انصاری، علامہ محمد شفیع، عبد الرؤف، عبد الستار و دیگر بہترین کارکردگی پیش کرنے والے ملازموں کو انعامات سے نواز رہے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر وفاق نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر وفاق نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید اور ماروی میمن نے پریس کانفرنس کی۔ وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی سے متعلق وائٹ پیپر جاری کر دیا۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی غیر موجودگی میں حکومت چلائی جا رہی ہے۔ ماروی میمن کا کہنا […]

.....................................................

نوجوان پلیئرز کی کارکردگی اہمیت کی حامل ہے، مصباح

نوجوان پلیئرز کی کارکردگی اہمیت کی حامل ہے، مصباح

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے تمام مقابلے اہم ہوں گے۔ نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی اہمیت کی حامل ہے، فاسٹ بولر محمد عرفان امیدوں کا مرکز ہیں، سعید اجمل کی جلد ٹیم میں واپسی کے لیے دعا […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کے افسران علاقائی مسائل کے فوری ازالے کے لئے محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنائیں۔عبدالراشد خان

بلدیہ کورنگی کے افسران علاقائی مسائل کے فوری ازالے کے لئے محکمانہ کارکردگی کو بہتر بنائیں۔عبدالراشد خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کو بہتر بنا نے کے ساتھ صفائی وستھرائی، تجاوزات کے خاتمے اور ممکنہ برسات کے پیش نظر برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے خصوصی مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے گزشتہ روز […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3/9/2014

گجرات کی خبریں 3/9/2014

گجرات (جی پی آئی) جاگیردار چوہدری گل نواز جٹ رندھا وا ہوتی لاہوتی علمبردار المعروف مخدوم باوا سائیں اللہ ہو سرکار کی ہمشیر ہ محترمہ چوہدری انصر رندھاوا کی اہلیہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا […]

.....................................................

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کارکردگی سے مطمئن نہیں، صہیب مقصود

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کارکردگی سے مطمئن نہیں، صہیب مقصود

کراچی (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 89 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے بیٹسمین صہیب مقصود نے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے قطعی مطمئن نہیں ہیں، آئندہ موقع ملنے پر زیادہ بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ ملتان ریجن کی نمائندگی کرنے والے […]

.....................................................