ایوارڈ صرف بہترین کارکردگی پر ہی د یئے جانے چاہئیں : ابھے دیول

ایوارڈ صرف بہترین کارکردگی پر ہی د یئے جانے چاہئیں : ابھے دیول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار و پروڈیوسر ابھے دیول نے کہا ہے کہ فلمی شخصیات کو ایوارڈ صرف بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ہی دینے چاہئیں۔ ایک انٹرویو میں ابھے دیول نے کہا کہ بعض اوقات جو لوگ مستحق نہیں ہوتے انہیں ایوارڈ دے دیاجاتا ہے اور مستحق لوگ رہ جاتے ہیں۔ ابھے دیول کا […]

.....................................................

کپتان کا تقرر لمبی مدت کے لیے ہونا چاہیے: معین خان

کپتان کا تقرر لمبی مدت کے لیے ہونا چاہیے: معین خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کپتان کی تقرری لمبی مدت کے لیے ہونے کی حمایت کر دی۔ کہتے ہیں کہ قائد کو بہترین کارکردگی کا حامل ہونا چاہیے۔ باغ جناح میں گفتگو کرتے ہوئے ٹیم منیجر ، چیف سلیکٹر اور کوچ کمیٹی کے ممبر نے کہا کہ کپتان کا […]

.....................................................

کلاس پنجم کے 117 طالبعلموں میں سے صرف 17 طلباء امتحان میں پاس ہوئے جبکہ 100 طلباء فیل ہو گئے

پھالیہ : پنجم کلاس کے 117 طلباء میں سے 17 پاس 100 فیل۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ایلیمنڑی سکول پھالیہ کلاس پنجم کے 117 طالبعلموں میں سے صرف 17 طلباء امتحان میں پاس ہوئے جبکہ 100 طلباء فیل ہو گئے والدین میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔والدین کا کہنا ہے کہ سرکاری […]

.....................................................

گیلپ سروے پر اعتراضات

گیلپ سروے پر اعتراضات

گیلپ پاکستان کی طرف سے جاری کی جانے والی سالانہ پبلک پلس رپورٹ 2014ء میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی کارکردگی کو 21فیصد عوام نے بہت بہترین جبکہ 28 فیصد عوام نے بہترین قرار دیا۔ مجموعی طور پر شہبازشریف کی کارکردگی کو 49 فیصد عوام نے بہترین قرار دیا۔ گیلپ سرو ے کے مطابق […]

.....................................................

جامعہ اردو کی کارکردگی جانچنے کیلیے صدر کے حکم پر کمیٹی قائم

جامعہ اردو کی کارکردگی جانچنے کیلیے صدر کے حکم پر کمیٹی قائم

کراچی (جیوڈیسک) اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے وفاقی اردویونیورسٹی کی کار کردگی کے حوالے سے سامنے آنے والی شکایت کے ضمن میں 3 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی۔ یہ کمیٹی یونیورسٹی کے چانسلر اورصدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کے لیے جاری احکام پر قائم کی گئی تاہم کمیٹی […]

.....................................................

ڈار صاحب! مجھے آپکی محنت اور کارکردگی پر فخر ہے، وزیراعظم

ڈار صاحب! مجھے آپکی محنت اور کارکردگی پر فخر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کے کامیاب دورہ امریکا ، کینیڈا و دبئی اور یوروبانڈز کے کامیاب اجرا پر ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ ’’ڈار صاحب! آج مجھے آپ کی محنت اور کارکردگی پر فخر ہے۔ اللہ کے فضل وکرم سے آپ خلوص نیت سے محنت جاری رکھیں۔ ایک […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/4/2014

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کی کارکردگی کو دیکھ باشعور افراد سٹیزن فرنٹ میں شامل ہو رہے ہیں ، نئے ساتھیوں کی شمولیت ہی سٹیزن فرنٹ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ ضلع گجرا ت کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا نے سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات […]

.....................................................

خرم شہزاد عمر کا پرائس کنٹرولنگ مجسٹریٹس کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار

جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر راجہ خرم شہزاد عمر نے پرائس کنٹرولنگ مجسٹریٹس کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سخت الفاظ میں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع بھر میں اگروہ اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ قیمتوں پر عمل درآمد نہیں کروا سکتے تو وہ کسی اورضلع میں اپنی تعیناتی […]

.....................................................

خراب کارکردگی نے یوراج سنگھ کی مسکراہٹ چھین لی

خراب کارکردگی نے یوراج سنگھ کی مسکراہٹ چھین لی

ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 فائنل میں شکست کھانے والی بھارتی کرکٹ ٹیم خاموشی سے وطن واپس پہنچ گئی، خراب کارکردگی نے یوراج سنگھ کی مسکراہٹ چھین لی، شائقین کے جلے کٹے جملے بھی خاموشی سے سر جھکائے سنتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی وہی شہر ہے جہاں 7 برس قبل 2007 میں چیمپئن بننے […]

.....................................................

غیرمتاثر کن کارکردگی، سری لنکا نے سیمی فائنل میں کپتان کو ہی ڈراپ کر دیا

غیرمتاثر کن کارکردگی، سری لنکا نے سیمی فائنل میں کپتان کو ہی ڈراپ کر دیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) سری لنکا نے غیرمتاثر کن کارکردگی کے سبب ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں کپتان دنیش چندیمل کو ہی ڈراپ کر دیا، ان کی جگہ قیادت کے فرائض لسیتھ مالنگا نے سنبھالے۔ چندیمل سلو اوور ریٹ کے سبب معطلی کی وجہ سے نیوزی لینڈ کیخلاف گروپ میچ بھی نہیں […]

.....................................................

طلباء میں لیپ ٹاپ کی تقسیم جیسے عوامی منصوبے پنجاب حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ چوہدری اصغر

مصطفی آباد/للیانی: پنجاب میں وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے جو اقدامات اٹھائے ہیں ان کی ملکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی دانش سکولوں کا قیام ، نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے یلو کیپ سکیم ، ہو نہار طلباء میں لیپ ٹاپ کی تقسیم جیسے […]

.....................................................

محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے استعفی دے دیا

محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے استعفی دے دیا

لاھور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز سے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا۔ لاہو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پی سی بی چیرمین نجم سیٹھی سےخوشگوارماحول میں بات […]

.....................................................

پرائس مجسٹریٹس ، انسپکٹر اور دیگر فیلڈ سٹاف روزانہ کی بنیاد پر اپنی کارکردگی رپورٹ مرتب کریں

جھنگ: ضلع بھر کے تمام سرکاری محکموں میں کام کرنے والے پرائس مجسٹریٹس ، انسپکٹر اور دیگر فیلڈ سٹاف روزانہ کی بنیاد پر اپنی کارکردگی رپورٹ مرتب کریں اور تمام ای ڈی اوز اور ڈسٹرکٹ افسران اپنے دفاتر کے سسٹم کو بہتر اور فعال کر کے عوامی مسائل کے حل میں تیزی لائیں کیونکہ سرکاری […]

.....................................................

یونین کونسل عوامی خدمات کے حوالے سے اپنی کارکردگی کو فعال بنا کر عوامی شکایات کا ازالہ ممکن بنائیں

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے برتھ اینڈ ڈیتھ اور کمپیو ٹرائز نکاح نامہ کے حصول کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ذمہ داروں کو عوامی مشکلات سے چھٹکارہ دلا نے کے لئے محکمانہ کاوشوں کو فعال بنا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ عوامی سہولیات […]

.....................................................

ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20 میں فائدہ ہو گا: مصباح الحق

ایشیا کپ کی کارکردگی سے ورلڈ ٹی 20 میں فائدہ ہو گا: مصباح الحق

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستانی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شروع کی 3 وکٹیں جلدی گرنے پر پریشر میں آگئے تھے،0 سے 25 رنز کم بنائے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ احمدشہزاد، شاہد آفریدی، فواد عالم اور عمراکمل نے بہترین بیٹنگ کی، دیگر بالرز نے […]

.....................................................

سوچی اولمپکس، پاکستانی اسکیئر محمد کریم نے توقع سے بڑھ کر کارکردگی دکھائی

سوچی اولمپکس، پاکستانی اسکیئر محمد کریم نے توقع سے بڑھ کر کارکردگی دکھائی

سوچی (جیوڈیسک) سوچی ونٹر اولمپکس کے جائنٹ سلالم ایونٹ میں پاکستان کے محمد کریم نے توقعات سے بہتر کارکردگی دکھائی۔ فرسٹ رن میں وہ 77 ویں نمبر پر رہے۔ انہوں نے فاصلہ ایک منٹ 43 اعشاریہ 44 سیکنڈز میں طے کیا۔ دوسرے رن میں محمد کریم ایک منٹ 43 اعشاریہ نو، سات سیکنڈزمیں منزل تک […]

.....................................................

آئی ایم ایف ہماری کارکردگی سے پوری طرح مطمئن ہے، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف ہماری کارکردگی سے پوری طرح مطمئن ہے، اسحاق ڈار

دبئی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، ہماری حکومت کی کارکردگی سے عالمی ادارہ مطمئن ہے، سرکولر ڈیٹ ختم ہو رہا ہے، لوڈشیڈنگ کے معاملات بھی بہتر ہو جائیں گے۔ دبئی میں مذاکرات کے بعدآئی ایم ایف حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

پشاور میں علامہ عالم موسوی کی شہادت سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، علامہ ناصر عباس

اسلام آباد : ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے شہید قائد علامہ عارف حسینی کے رفیق خاص ممتاز عالم دین علامہ عالم موسوی کی مظلوما نہ شہادت پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک بھر میں جاری شیعہ اکابرین کی ٹارگٹ کلنگ کی ورداتوں کا تسلسل […]

.....................................................

معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان آئیگا

معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان آئیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پہلے چھ ماہ کیلئے ملکی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ کے آخر تک پاکستان کا دورہ کریگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفدرواں ماہ کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی معیشت کی کا رکردگی کا جائزہ لینے کیلئے رواں ماہ کے […]

.....................................................

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی غیر ملکی و مقامی فروخت میں اضافہ ہوا ہے، صرف دسمبر کے دوران 5فیصد سے زائد سیمنٹ فروخت کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ دسمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں 29 لاکھ 50 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت […]

.....................................................

پرویز مشرف : تخت یا تختہ دار

پرویز مشرف : تخت یا تختہ دار

جو لوگ اندھا دھند مشرف کے حامی ہیں انکو اتنا کہتا چلوں کہ اگر کسی گھر کا مالک ناہل ہے۔ اسکی کارکردگی اچھی نہیں ہے اور گھر کا نظام بہتر نہیں چل رہا ہو تو کیا گھر کے چوکیدار کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ گھر پر قبضہ جمالے۔ دلیل یہ دے کہ چونکہ […]

.....................................................

2013 میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر: قیمت میں اضافہ

2013 میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر: قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سرمایہ کاروں کی نظر میں پاکستانی بانڈ کی اہمیت بڑھ گئی۔ یوروبانڈ کی قیمت میں پانچ ڈالر سے زائد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ جس کی قیمت ترانوے ڈالر نواسی سینٹ سے بڑھ کر ننانوے ڈالر سینتیس سینٹ پر پہنچ گئی۔ جبکہ شرح سود نو اعشاریہ تین پانچ فیصد سے […]

.....................................................

ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ کی 2013 میں بہترین کارکردگی

ٹوکیو اسٹاک مارکیٹ کی 2013 میں بہترین کارکردگی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کی سال دو ہزار تیرہ میں کارکردگی بہترین رہی، نکی، انڈیکس میں ستاون فیصد اضافہ ہوا۔ جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کی یہ چار دہائیوں میں بہترین سالانہ کارکردگی ہے، جب نکی انڈیکس ایک سال میں پانچ ہزار آٹھ سو چھیانوے پوائنٹس اضافے سے سولہ ہزار دو سو […]

.....................................................

عالمی منڈی میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر

عالمی منڈی میں پاکستانی یورو بانڈ کی کارکردگی بہتر

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کے یورو بانڈ کی قیمت میں تین ڈالر چالیس سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد یورو بانڈ کی قیمت ننانوے ڈالر بیالیس سینٹ ہو گئی۔ بانڈ کی شرح منافع میں بھی ایک اعشاریہ تین، نو فیصد کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد یورو بانڈ کی […]

.....................................................