اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں آج اور کل دائر کی جا سکیں گی۔ الیکشن کمیشن اپیلوں کی سماعت 26 اور 27 فروری کو کرے گا جبکہ کاغذات نامزدگی 28 فروری کو واپس لیے جا سکیں گے، امیدواروں کی حتمی فہرست اسی روز جاری کر دی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل دوسرے روز بھی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ دوسرے اور آخری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ کاغذات منظور یا مسترد ہونےکے خلاف اپیلیں 23 اور 24 فروری تک کی جا سکیں گی۔ سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے پہلے روز الیکشن کمیشن پنجاب آفس میں بھرپور گہماگہمی رہی، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کو سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیب، ایف بی آر سمیت 11 اداروں سے امیدواروں کی تفصیلات اب تک موصول نہیں ہوئیں، کاغذات کی جانچ پڑتال کل سے شروع ہونی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی موصولی کے بعد جانچ پڑتال کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ نیب، نادرا، آیف بی آر، اسٹیٹ بینک، وزارت داخلہ، وزارت پانی و بجلی، واپڈا، پیپکو سمیت دیگر اداروں نے سینٹ امیدواروں کے کوائف کی جانچ پڑتال کے لئے فوکل […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی 12 خالی ہونے والی نشستوں پر امیدوار آج دوسرے روز بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے 57 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے۔ بلوچستان کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سینیٹ کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے دفتر میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع ہوگی، سینیٹ کے انتخابات 3 مارچ کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں منعقد ہوں گے،، جس کے لیے جوڑ توڑ اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ ایکسائز نے گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی وصولی کے لئے جنرل ہو لڈ اپ کیا۔ اس حوالے سے ٹیموں نے لاہور میں ایمپرس روڈ، والٹن، جیل روڈ، لبرٹی، بابو صابو، یتیم خانہ چوک، آزادی چوک، بند روڈ سگیاں، سمن آباد، فیصل ٹاؤن، ٹھوکر نیاز […]
تحریر : ساجد حسین شاہ کچھ عرصہ قبل میں لاہور میں تھا جہاں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے میری جیب سے موٹر سائیکل کے کاغذات کہیں گر گئے اپنے دوست کو ساتھ لیا جسکا ایک جاننے والا اے۔ ایس۔ آئی خوش قسمتی سے ہمارے ہی علاقے میں تعینات تھا اور متعلقہ تھانے پہنچا تا کہ کاغذات […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی دو وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے کے طلائی زیورات سے محروم کردیا گیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس کو علی اصغر نے بتایاکہ اسکی بیٹی لین نمبر سات سے گھر آرہی تھی کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح […]
کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی اور آرٹس کونسل کے چیئرمین شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ آرٹس کونسل کے سالانہ انتخابات 21 دسمبر اتوار کو ہوں گے۔ یہ اعلان انہوں نے آرٹس کونسل میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ صدر، نائب صدر، سیکریٹری، جوائنٹ سیکریٹری، خازن اور گورننگ باڈی کے 12 […]
وزیرآباد(جی پی آئی)لیٹ اندراج امیدواروں کے کاغذات پر بے جا اعتراضات لگا کر ذلیل وخوار کیا جانے لگا۔ شہریوں کا اعلیٰ حکام سے دادرسی کا مطالبہ۔ لیٹ اندراج پراسیس کی ضابطہ کیمطابق کاروائی کیلئے جانے والے شہریوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں تعینات ڈاکٹر اجمل مختلف بےجا اعتراضات کے ذریعے شہریوں کیلئے مسائل […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) لیٹ اندراج امیدواروں کے کاغذات پر بے جا اعتراضات لگا کر ذلیل وخوار کیا جانے لگا۔ شہریوں کا اعلیٰ حکام سے دادرسی کا مطالبہ۔ لیٹ اندراج پراسیس کی ضابطہ کیمطابق کاروائی کیلئے جانے والے شہریوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں تعینات ڈاکٹر اجمل مختلف بے جا اعتراضات کے ذریعے شہریوں […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو انچاس کے ضمنی الیکشن کیلئے جاوید ہاشمی سمیت تینتیس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، پولنگ کا عمل سولہ اکتوبر کو ہو گا۔ ملتان میں حلقہ این اے ایک سو انچاس کی نشست جاوید ہاشمی کے استعفے کی وجہ سے خالی ہوئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشکن کمیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار کو عمران خان کے کاغذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارسلان افتخار کو عمران خان کے کا غذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سینیٹ کی ٹیکنوکریٹس کی خالی نشست کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار تاج حیدر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ الیکشن کمیشن سندھ سینیٹ میں ٹیکنوکریٹس کی خالی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار تاج حیدر نے اپنے کاغذات جمع کرائے۔ ان کے ہمراہ مشیر خزانہ سندھ سید مراد علی شاہ بھی تھے۔ جوائنٹ […]
ایئر پورٹ پر انانسمنٹ کا سلسلہ مسلسل جاری تھاآخر کار پاکستانی طیارے کی انانسمنٹ کے ساتھ ہی میں نے ہاتھ میں پکڑے بورڈنگ پاس پر اپنی گرفت مضبوط کی اور دوسرے ہاتھ سے بریف کیس اٹھایا جس میں چند ایک سوٹ اورکچھ ضروری کاغذات تھے ایئر پورٹ سے باہر آکر مطلوبہ طیارے کی لائن میں […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کی ایک اعلیٰ عدالت نے صدر بشارالاسد سمیت تین امیدواروں کے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے جمع کرائے گئے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لئے ہیں۔ دستوری عدالت عظمیٰ کے ترجمان ماجد خضری نے سرکاری ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے بیان میں بتایا ہے کہ صدر بشار الاسد کے علاوہ حسن عبداللہ […]
دمشق (جیوڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے اپنے کاغذات پیر کے روز جمع کرا دیے ہیں۔ وہ اپوزیشن اور عالمی برادری کی سخت مخالفت کے باوجود تیسری مرتبہ صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔شام میں صدارتی انتخاب تین جون کو متوقع ہیں۔ پارلیمان کے اسپیکر […]
بڑودا (جیوڈیسک) بی جے پی کی جانب سے وزیر اعظم کیلئے نامزد امیدوار نریندر مودی نے بڑودا سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ نریندر مودی نے بھارت کے شہر بڑودا سے لوک سبھاکی نشست کیلئے کاغذات جمع کرائے، عام آدمی پارٹی کے سنیل کلکرنی اور کانگریس کے مدھوسودن مستری نریندر مودی کے مدمقابل ہیں۔ نریندرمودی […]
کراچی(جیوڈیسک) ایشیاکپ میں شاہدآفریدی نے بھارتی ٹیم کے جبڑوں سے فتح چھین لی، بوم بوم نے ایسی دھوم مچائی کہ سب دیکھتے رہ گئے۔ اس طلسماتی بیٹنگ سے آفریدی نے جہاں کروڑوں پرستاروں کے دل جیت لیے، وہیں ملک ریاض نے انہیں بحریہ ٹان میں ایک کنال کا پلاٹ دینے کااعلان کردیا۔ کراچی میں ہونیوالی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نولکھا پولیس نے قوائد کی خلاف ورزی کرنے والے درجنوں افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکلیں پکڑ کر بند کر دیں جس کے بعد موٹر سائیکل مالکان نے تھانے کے باہر پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔ نولکھا پولیس نے غیر قانونی نمبر پلیٹ اور بغیر کاغذات کے استعمال ہونے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی امیدواروں کی پریشانی ختم کر ہی دی۔ سندھ اور پنجاب میں جمع کرائے گئے تمام کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا تمام عمل دوبارہ ہو گا۔ تمام امیدواروں کو صرف کاغذات دوبارہ جمع […]